Skip to playerSkip to main content
Israel's hate about Muslims has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#India #Pakistan #Israel #muslims #dailymotionshorts #dailymotionvideos #viralshorts #viralreels

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا بل پاس کر لیا
00:05جیسے یہ پارلیمنٹ سے بل پاس ہوا شراب کی بوتلوں کے ساتھ اسرائیلیوں نے پارلیمنٹ میں ڈانس کرنا شروع کر
00:13دیا
00:14جیسے کہ مسلمانوں کی پسندیدہ خوراک ہوں
00:17آپ نے دیکھا کہ اسرائیل نے جب غزہ پر عملے کیے
00:21ستر ہزار سے زیادہ شہدہ ہیں بوڑے ہیں بچے ہیں بیمار ہیں
00:26اسپتالوں کو تباہ کیا گیا سکولوں کو تباہ کیا گیا کچھ بھی نہیں رہا
00:31لیکن اس کے باوجود مسلمانوں سے دشمنی تھمپنے کا نام نہیں لے ری
00:36اور اس بل پر نہ صرف مسلمانوں نے تحفظات کا اظہار کیا
00:41بلکہ یورپی یونین نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا
00:45کہ یہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا بل پارلیمنٹ سے پاس کروایا ہے
00:52یہ لازمان میس یوز ہوگا اور غزہ کے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا جائے گا
Comments