Skip to playerSkip to main content
Ramdan Kareem 2026 and its related circumstances have been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Ramdan #Ramdankareem2026 #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage #dailymotivation #dailymotivationvideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00چند دنوں کے بعد وہ مقدس مہینہ جسے رمضان المبارک کہہ رہا ہے جہاں پر دکاندار پچاس روپے کی چیز
00:08تین سو روپے میں بیچ کر دوڑا دوڑا مسجد کی طرف جا رہا ہوگا کہ اس کی نماز کہیں قضا
00:13نہ ہو جائے
00:14رمضان سے پہلے فروٹ ہوں سبزیاں ہوں روزمرہ کی اشیاں ہوں جو نارمل ریٹس پہ مل رہی ہوتی ہیں
00:22رمضان المبارک شروع ہوتے ہی قیمتیں ڈبل ٹریپل ہونا شروع ہو جاتی ہیں ہر طرف مہنگائی کا ایک سلاب آ
00:30جاتا ہے
00:30وطن عزیز کو قائم ہوئے ہوئے اٹھتر سال ہوگے لیکن ہم رمضان المقدس جیسے مبارک میں انہیں میں بھی منافع
00:39خوری سے باز نہیں آتے
00:41اور یہ علمیہ ہر سال چلتا ہے ہر سال ہم رو دو کے چپ کر جاتے ہیں اور اگلے سال
00:47پھر انہی چیزوں کو ہمیں دبارہ فیس کرنا ہوتا ہے
00:50تو اس کے لیے بقاعدہ گورنمنٹ آف پاکستان کو ایک سخت حکمت عملی اپنانی چاہیے
Comments