Skip to playerSkip to main content
Social media fake views has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#socialmedia #views #viralvideos #viralpost#viralreels #dailymotion #foryou #foryoupage

Category

🗞
News
Transcript
00:00اکیم لوہ پارڈ نے جو ہے جی پانچویں شادی کر لی اور یہ نومی جماعت کی طالب علم تھی جن
00:07سے شادی انہوں نے کی ہے دوسری طرف رجب بھٹ نے جو ہے اپنی بیوی کو طلاق کا نوٹس بھی
00:12دیا جب بھی سوشل میڈیا کھولیں آگے یہ بکواسیات چال رہی ہوتی ہیں
00:18بھائی یہ کون لوگ ہیں آرٹیفیشل انٹیلیجنس سکھا رہے ہیں آپ کو کوئی جدید کورس کروا رہے ہیں آپ کو
00:25سوشل میڈیا فری میں سکھاتے ہیں آپ کو لینگویج کورس کرا رہے ہیں آپ کو کیا ایسا علم دے رہے
00:32ہیں لیکن پھدو اور معمو وہ عوام ہے پاکستانی جائل قسم کی جو ان لوگوں کے پیچھے دوڑ رہی ہے
00:38یہ جان بوجھ کے اپنی پبلسٹی کرتے ہیں وہ کہتے ہیں نا زندہ آتی ایک لاکھ کا اور مرہ آتی
00:45سوا لاکھ کا اب جب ان کے مسائل بنتے ہیں شادیاں ہوتی ہیں ٹوٹرتی ہیں تو اس کو بھی یہ
00:51پبلسٹی کی نظر کر دیتے ہیں اور اپنا فیم کمارے ہیں ملینز آف ویوز کمارے ہیں
Comments