Skip to playerSkip to main content
American Army in Iran topic has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#America #Iran #dailymotion #dailymotionvideos #dailymotionshorts #viralpost2026 #viralreels2026

Category

🗞
News
Transcript
00:00حالیہ ایران اسرائیل اور امریکہ جنگ کے بعد اب امریکہ کوشش کر رہا ہے کہ وہاں پر اپنی زمینی فوج
00:07کے دستے اتارے
00:08یہ صورتحال انتائی خوفناک ہوگی کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ ہارترہ کی کوشش کر چکے لیکن آبنائے اور مز کو نہیں کھلوا
00:16سکے
00:17تیل کی عالمی قیمتیں جو ہیں ایک سو بارہ ڈالر سے اوپر اوپر ہیں پوری دنیا میں مہنگائی کا سیلاب
00:25آیا ہوا ہے
00:25پوری دنیا کی معیشتیں جو ہے وہ ہل کر رہے گی لیکن اگر آبنائے اور مز اگلے بھی چند ہفتے
00:32نہیں کھلتے تو پھر کیا صورتحال ہوگی
00:34اور خاص کر کے وہ ممالک جن کی معیشت بہت زیادہ کمزور ہے جو مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں
00:41جن کے ہاں وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں
00:45تو پھر کیا ہوگا یہ وہ ساری صورتحال ہے جو آبنائے اور مز کے کھلنے سے جڑی ہوئی ہے
00:51اگر آبنائے اور مز نہیں کھلتی تو پھر کیا ہوگا
Comments