Skip to playerSkip to main content
Dubai is no more safe country has been made under discussion. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Dubai #dubailife #dailymotion #dailymotionvideos #dailymotionshorts #viralpost2026 #viralreels2026 #viralvideos2026

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حالیہ ایران اور امریکہ جنگ کے بعد جو ہے دبائی دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی لسٹ سے نکل گیا
00:07کیونکہ وہاں پر ایران نے ڈرون املے کیے اس کے بعد میزائل املے کیے
00:12تو پھر دبائی جو ہے ٹورسٹ کے حوالے سے ایمرٹس ہو برج خلیفہ ہو
00:17یا پھر ان کے سائل ہو جس کی وجہ سے وہ پہچانا جاتا تھا وہ ساری سرگرمیاں رک گئیں
00:24تو اب شاید دبائی کو دوبارہ وہاں تک پہنچنے میں زمانے لگ جائیں گے
00:29کیونکہ جنگ سے پہلے جو دبائی کی صورتحال تھی وہ جنگ کے بعد اب نہیں رہی
00:34ٹورسٹ کا اعتماد ہو پرابٹیز میں انویسٹمنٹ کرنے والوں کا اعتماد جو ہے
00:40دبائی کو حاصل کرتے ہوئے مدتیں لگیں گی
00:43اور اس کے ساتھ ساتھ خبریں یہ بھی ہیں کہ دبائی جو ہے وہ پاکستانیوں کو بھی بلا وجہ ڈپورٹ
00:49کر رہا ہے
00:50اگلی ویڈیو میں دیکھئے گا ہم اس کا بھی جائزہ لیں گے
Comments

Recommended