00:00بھارت کی چند ریاستوں میں اب الیکشن قریب ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی بھارت سے جو ہے وہ فالس
00:06فلیگ آپریشن کی خبریں بھی آتی رہتی ہیں
00:08کیونکہ انہیں جب بھی کوئی الیکشن لڑنا ہو بھارت میں ان کے اپنے الیکشن آ جائیں تو ان کے پاس
00:15کرنے والی کوئی بات نہیں
00:16صرف ان کے سامنے جس پہ وہ الیکشن لڑتے ہیں اور جیتے ہیں وہ پاکستان دشمنی ہیں
00:22تو فالس فلیگ آپریشن بھارت کئی دفعہ ٹرائی کر چکا اور جو پچھلے سال مئی میں ہوا تھا یقیناً آپ
00:29کو یاد رہے گا
00:31اور اب بھی اگر آپ نے کسی قسم کی جاریت کرنے کی کوشش کی داراندازی کرنے کی کوشش کی پاکستان
00:38کی طرف
00:39تو اس بار جو آپ جو ہے پچھلے مئی سے کئی گناہ زیادہ تیز موسر زبردست ہوگا اور پھر آپ
00:47کی نسلوں کو بھی یاد رہے گا
00:48اور آپ اپنے نساب میں بھی پڑھائیں گے اپنے بچوں کو کہ ہم نے آپ کے ساتھ کیا کیا تھا
Comments