00:00اگر ایمانداری کی مثال کو دیکھنا ہے تو سویٹزر لینڈ میں کئی ایسی جگہیں ہیں جہاں پر چھوٹی سی منی شاپس بنی ہوتی ہیں جہاں پر پینے کا پانی کولڈ رنگز دیگر اشیاء کھانے پینے کی موجود ہوتی ہیں لیکن عیرت اس وقت ہوتی ہے وہاں پر کوئی دور دور تک انسان نہیں آپ جائیے اپنی ضرورت کے مطابق چیزیں اٹھائیے اور خود ہی ایمانداری سے جو ہے پیسے وہاں رکھتے جائیں
00:27اور ان پیسوں کو ان چیزوں کو کوئی انسان نہیں چھیڑتا وہ وہاں سے غائب نہیں ہوتی اور پھر جیسے جیسے پیسے جمع ہوتے جاتے ہیں پھر کچھ دنوں بعد نئی اشیاء وہاں پر پہنچ جاتی ہیں تو یہ سسٹم کتنا کمال کا ہے کتنا زبردست ہے اور ایمانداری کی سب سے بیٹر مسال کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
Comments