How to settle in Europe is very important subject for everyone. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments #Europe #europelife #lifestyle #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage #viralpost #viralreels #viralvideo
00:00یوکے امیگریشن جو ہے آہستہ آہستہ اب سخت ہوتی جا رہی ہے ہر شعبہ میں جو ہے وہ ٹائم کو پرولانگ کیا جا رہا ہے اور نئے آنے والے جو ہے کم از کم بارہ سال بعد جو ہے وہ یوکے کے شہری بان سکیں گے اسائلم سیکر کے لیے یہ زمانہ بیس سال کر دیا گیا
00:17سٹوڈنٹس کو ای میل ریسیو ہو رہی ہیں کہ آپ اگر تعلیم مکمل کر چکے ہیں تو واپس اپنے کنٹری جائیں اسی طرح اگر آپ سکلڈ ورکر ویزا پہ جائیں گے تو آپ کو انگلش کے جو ہے وہ ٹیسٹ دینے پڑیں گے ویزا کو سوچ اور کرنے کے جو ہے امکانات کو کم سے کم کر دیا گیا
00:37اس ساری وجوات کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ برطانیہ کی معیشت پہ بہت بڑا دباؤ ہے ان لوگوں کا جو پوری دنیا سے آتے ہیں اور خاص کر کے غیر قانونی افراد جو یوکے میں رہتے ہیں جنہیں گورنمنٹ مالی طور پر بھی سپورٹ کرتی ہے تو اس کو اب بتدریج ختم کر دیا جائے گا
Be the first to comment