Pakistan & Turkiye defence co-operation has been signed by both the countries. For more watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments #Pakistan #Trukiye #defence #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage #viralpost #viralvideos #viralreels
00:00بلوم بار کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکیہ جو ہے جنگی ڈرون پاکستان میں تیار کرے گا اس کے ساتھ فیفت جنریشن کے سٹیل تیارے جو ہیں وہ بھی مل کر دونوں ممالک بنائیں گے
00:11تو اس سے جو ہے انڈیا کے پیٹ میں بڑے زیادہ مروڑ اٹھ رہے ہیں انڈیا کو پہلے بھی بڑی تکلیف ہے اور انڈین عوام کو بھی کہ حالیہ جو پاک بھارت جنگ ہوئی تھی اس میں ترکیہ نے بڑا کھل کے پاکستان کو سپورٹ کیا
00:25اگر پاکستان ترکی کے ساتھ مل کر جنگی ڈرون بناتا ہے اور فیفت جنریشن کے سٹیل تیارے بنانا شروع کر دیتا ہے
00:33تو یقینا پاکستان کا دفاع جو ہے کئی سو گناہ مزید زیادہ بہتر ہو جائے گا اور یہ وقت کی ضرورت بھی ہے اور ہر ملک اپنے دفاع کے لیے کسی بھی آدھ تک جا سکتا ہے
00:46اس کی کئی مثالیں آپ دیکھ سکتے ہیں امریکہ میں اسرائیل میں دیگر ممالک میں کہ وہ اپنے ڈیفینس کے لیے کس ساتھ تک چلے جاتے ہیں
00:55اور ایک ڈیفینس ہے جو آپ کو امن اور زمانت دیتا ہے
Be the first to comment