00:00ایک طرف ہی چلان کے رولے پڑے ہوئے ہیں
00:02دوسری طرف جناب موٹر وی ایک کلاڈی نینس دوزار پچیس کی جو ہے
00:06چیخو بکار آر طرف سنائی دے رہی ہے
00:09بھائی ہمارے یا ٹریفک قوانین پر عمل درامت کیوں نہیں ہوتا
00:13یہ سات کنٹری ہے تمہارے دبائی
00:16وہاں کے اکمران بھی جب تک وہاں کا سگنل جو ہے وہ گرین نہیں ہوتا
00:21تب تک سڑک کراس نہیں کرتے
00:23تو ہمیں ان قوانین پر عمل درامت کرتے ہوئے کیوں اتنی تکلیف ہوتی ہے
00:28قوانین ہمیشہ انسانوں کی بہتری کے لیے سیفٹی کے لیے
00:32معاشرے میں نظم و نص قائم کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں
00:36لیکن ہمارے ہاں ہر بندہ اپنے مرضی کا قانون چاہتا ہے
00:41ہر بندہ اپنی خواہش کے مطابق معاملات چاہتا ہے
00:44تو ایسے معاملات نہیں ہوں گے
00:46بھیڑ بکریوں کا معاشرہ ہمیں نہیں بننا
00:49ہمیں ایک ڈسپلنڈ معذب اچھا شہری بننا ہے
00:53تو ٹریفک کا وانین پر عمل درامت کیجئے