F-35 fighter jet deal has been discussed in between USA & Saudi Arabia. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments #Saudiarabia #USA #fighterjet #viralpost #viralvideo #viralreels #foryou #foryoupage
00:00سعودی عربیہ کے کینگ محمد بن سلمان نے آلی میں امریکہ کا دورہ کیا ہے جہاں پر ایف تھرٹی فائیو جو فائٹر جیٹ ہے اس کی بھی ڈیل کی باتچیت جل رہی ہے
00:11یوں سعودی عربیہ مشرق وستہ میں پہلا ملک ہوگا جسے جدید ترین امریکن فائٹر جیٹ ایف تھرٹی فائیو مل جائے گا اور دوسری طرف جو ہے وہ سعودی عربیہ نے اس عظم کا بھی اظہار کیا ہے کہ وہ جو چھ سو ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ امریکہ میں کر رہے ہیں اسے بڑھا کر وہ ایک ہزار ارب ڈالر تک لے کر جانا چاہتے ہیں
00:39تو یوں یہ ایک بہت بڑی انویسٹمنٹ ہے سعودی عربیہ کی طرف سے اور اسی پر جو ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں وہ صدر ہوں جس نے ابھی تک اکیس ٹریلین ڈالر کی انویسٹمنٹ اپنے ملک میں لے کر آیا ہوں
Be the first to comment