00:00امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو ہے وہ نیٹو کو کاغذی شیر قرار دے دیا
00:05انہوں نے کہا مجھے پتا تھا کہ نیٹو جو ہے کاغذی شیر ہے
00:08لیکن اب جو ممالک امریکہ سے تیل خریدنا چاہتے ہیں وہ خرید لیں
00:13باقی ممالک خود جائیں یورپ کے آبنائے ارمز سے اپنا تیل لے ہیں
00:18یہ ایک طرح کا تانہ ہے کہ جاؤ اب آپ آبنائے ارمز کو کراس کر کے دکھاؤ
00:24کیونکہ ٹرمپ نے بہت ساری دھمکیاں لگائیں
00:27بہت ساری کوششیں کی بار بار بیان بدلے
00:30لیکن تمام صورتحال کے بعد ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا
00:35آبنائے ارمز بند پڑا ہوا ہے
00:37تیل کی عالمی قیمتیں ایک سو بارہ تیرہ ڈالر سے اوپر ہیں
00:41پوری دنیا میں مہنگائی کا ایک جو ہے طفان آیا ہوا ہے
00:45پوری دنیا کی معیشتیں علکہ رہ گئی ہیں
00:48اور صرف اصل معاملہ کیا ہے آبنائے ارمز کا بند رہنا
Comments