Bullet Train Technology has been explained in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments #technology #bullettrain #motivation #foryou #viralpost #viralvideo #viralreels
00:00سولہ سینٹی میٹر کے پرندے جسے کنگ فشر بھی کہا جاتا ہے اس نے پوری جاپان کی ٹیکنالوجی کو بدل دیا جاپان نے جب بلٹ ٹرین برائی تو جب یہ سرونگوں میں داخل ہوتی یا سرونگ سے نکلتی تو ایک بڑا زوردار دمکہ ہوتا جاپانی سائنسدان اس بات پر بڑے پرشان تھے کہ اس کا حل کیا نکالا جائے لیکن پھر ایک جاپانی سائنسدان نے دیکھا کہ کنگ فشر جو ہے پانی کے اندر کیسے اترتا ہے
00:29اس کی چونچ سے متاثر ہو کر جو ہے بلٹ ٹرین کے ڈیزائن کو چینج کیا گیا کنگ فشر کے مطابق کیا گیا اور پھر یوں جاپانیوں نے قدرت سے سیکھا اور ٹرین جب سرونگ میں جاتی ہے یا نکلتی ہے تو وہ دھماکے والی آواز ختم ہوگی
00:46تو قدرت سے اگر سیکھنا چاہیں تو ہم بہت ساری باتیں سیکھ سکتے ہیں اور جاپان کی بلٹ ٹرین جو ہے اس کی واضح مثال ہے
Be the first to comment