00:00بھارت میں اس وقت گیس کا شدید بہران ہے وجہ ایران اسرائیل جنگ ہے آب نائے اور مسکہ بند ہونا
00:06ہے تیل کی سپلائی بند ہے گیس کی سپلائی بند ہے لیکن بھارت کی چالیں دیکھیں جیسے یہ جنگ شروع
00:14ہوئی اس سے ایک دن قبل جو ہے بھارتی وزیراعظم جو ہے اسرائیل کے وزیراعظم سے جا ملے انہیں بڑی
00:21جپیاں ڈالیں ان کے ساتھ بڑے وعدے وعید کیے اور دوسری طرف جو ہے تیل اور گیس انڈیا
00:27مسلم ممالک سے خرید رہا ہے قطر سے بڑی مقدار میں جو ہے گیس بھارت خریدتا ہے آئل خریدتا ہے
00:35اور پھر جب مسلمانوں کے ساتھ جنگ کرنی ہو تو اسرائیل کے ساتھ جاہاں کھڑا ہوتا ہے لیکن کیا کہیں
00:42گے آپ عرب ممالک کو کہ جو بکری بنے ہوئے ہیں جنہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کبھی دبائی کے حکمران
00:48جو ہیں وہ نرندرہ مودی کے گلے میں سونے کے بڑے بڑے آر ڈال رہے ہوتے ہیں لیکن اب دیکھو
00:54کہ مروانے میں کون کون شامل ہے
Comments