Skip to playerSkip to main content
Many passengers have been off loaded by the Airport Authorities. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#passengers #passengersprotest #airport #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage #viralpost #viralreels #viralvideos

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00آج کل پورے ملک میں ایک بیس نے جنم لیا ہوا ہے کہ آپ کا پاسپورٹ آپ کا ٹکٹ آپ کا ویزا آپ کی دیگر قانونی دستویزات مکمل ہیں
00:09آپ ائرپورٹ پہنچتے ہیں امیگریشن کلیر کرتے ہیں لیکن اس سے پہلے ہی جاز میں بیٹھنے سے پہلے آپ کو آف لوڈ گار دیا جاتا ہے
00:18تو وہ ہمارے مزدور بھائی جو عرب ممالک کو جا رہے ہیں دیگر ممالک کو جا رہے ہیں بمشکل وہاں سے جاب آسل کرتے ہیں
00:28سارے ڈاکومنٹ بھی پورے ہیں تو پھر یہ ایک قانونی سوال کھڑا ہو جاتا ہے کہ آف لوڈ کیوں
00:34تو اس پہ جو ہے ایک بڑی بیس چال رہی ہے پورے کنٹری کے اندر اور اس طرح کے آئے روز ہم سوشل میڈیا پہ کئی واقعات دیکھتے ہیں
00:43کئی ویڈیو سامنے آتی ہیں جی کہ میرے سارے ڈاکومنٹ مکمل تھے لیکن انسپائٹ آف دیٹ مجھے جو ہے وہ آف لوڈ کر دیا گیا
00:51تو ان کے ساتھ در اقیقت یہ ایک زیادتی ہے
00:55موسیقی
Be the first to comment
Add your comment