English learning tips has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments #english #language #languagecourse #englishlearning #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage
00:00انگلیش لینگویج کی اگر بات کریں تو مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے جی کہ ہم اگر انگلیش موویز دیکھیں بی بی سی سنیں سی این این سنیں تو کیوں نہیں ہم اپنی انگلیش لینگویج کو خود بہتر کر سکتے کتابیں پاڑ لیں یہ ساری باتیں ٹھیک ہیں یہ لسننگ سے ریلیٹڈ ہیں
00:17آپ جب بولیں گے ہی نہیں آپ کی سپیکنگ پاوری نہیں بنے گی آپ کے پاس وکیبلری نہیں ہے گرامر نہیں ہے آپ کیسے لینگویج کو سیکھیں گے یہ ساری چیزیں سپورٹ کر رہی ہیں آپ کو سننے میں آپ بی بی سی سن لیں گے سی این این سن لیں گے لیکن آپ کسی سے بات چیت نہیں کر دے
00:35اگر آپ چاہتے ہیں کہ انگلیش لینگویج کو پرموٹ کیا جائے اس کے اندر فلوینسی اور پروفیشنلزم لائے جائے تو آپ کو یا تو اس ماہول میں رہنا پڑے گا یا پھر آپ کو انگلیش لینگویج کی جو ہے کلاسز لینا پڑے گی جیسے مثال لے لیں یوکے کی کہ قوانین کتنے جلدی چینج ہوئے اور سب کچھ تبدیل ہو گیا
Be the first to comment