Skip to playerSkip to main content
Solar New Policy 2026 has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments.
#solar #solarpolicy #solarenergy #solarpennal #solarelectricity #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage #dailymotion
Transcript
00:00پاکستان میں اس وقت آٹھ ہزار میگا وارڈ بجلی جو ہے وہ سولر پینلز کے ذریعے جنریٹ کی جاری ہے
00:07یعنی عوام اتنی بجلی ہے اب خود بنا رہی ہے
00:10نہ صرف بنا رہی ہے بلکہ وابطہ کو بھی ایکسپورٹ کر رہی ہے
00:14اب وہ وقت قریب ہے کہ جب وابطہ کے ایس ڈیو ازرات گھر گھر جا کر
00:18وابطہ کی بجلی کی جو ہے وہ تعریفیں بیان کریں گے
00:22آپ کو قائل کریں گے کہ آپ وابطہ کی بجلی لینے
00:25وجہ کیا ہے کہ پاکستان کا عام شہری ہو تاجر طبقہ ہو کارخانے دار ہو
00:32ہر کوئی بجلی کے باری برکم بلوں سے تنگ ہے
00:35پورے جنوبی ایشیا میں سب سے اگر مہنگی بجلی ہے
00:39تو وہ پاکستان میں جس کا ایک یونٹ پینسٹھ سے ستر روپے ہے
00:44اور گرمیوں کے پیک سیزن میں جہاں بجلی کی خپت زیادہ ہے
00:47وہاں آپ کا تیس ہزار پچاس ہزار ساٹھ ہزار بل آجانا نارمل سی بات ہے
00:53موسیقی
Be the first to comment
Add your comment