Skip to playerSkip to main content
The government of Punjab, Pakistan has announced to launch satellite internet in Punjab. Fore more watch this video completely to know about the subject matter
#internet #fastinternet #satelliteinternet #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage #dailymotion

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پنجاب حکومت ایک بڑا اہم فیصلہ لینے جاری ہے پنجاب کے دور دراز دیاد کے علاقوں میں جہاں انٹرنیٹ کی رسائی نہیں ہے جہاں کیبل والا انٹرنیٹ نہیں ہے جہاں پہ فائبر انٹرنیٹ نہیں پہنچ رہا وہاں پہ سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ دیا جائے گا
00:16سیٹلائٹ کے مدار جو ہے وہ چھوٹے چھوٹے پنجاب میں قائم کیے جائیں گے تاکہ آپ کو دور دراز علاقوں میں پسمانتہ علاقوں میں بہترین فاسٹ اور زبدست انٹرنیٹ مل سکے
00:30اگر منصوبہ عملی طور پر سامنے آ جاتا ہے تو یقینا یہ ایک بہت بڑی ڈیویلپمنٹ ہوگی اور پاکستان کے وہ دور دراز علاقے جہاں پر تیز ترین انٹرنیٹ نہیں ہے اگر پہنچ جائے گا تو وہاں بھی خوشحالی آئے گی روزگار کے مواقع ملیں گے تعلیم کے مواقع بہتر ہوں گے پوری گلوبل دنیا سے آپ کو جو ہے جونے میں آسانی ہو جائے گی
Comments