Skip to playerSkip to main content
JF-17 Thunder & Bangladesh has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#JF-17 #JF-17 Thunder #Fighterjet #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage

Category

🗞
News
Transcript
00:00بنگلہ دیش نے پاکستان سے جے ایف تھندر سیونٹین خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی
00:06اسی طرح اپنی فضائیہ کے لیے انہوں نے جو ہے تربیت کے حوالے سے ان کی جو فضائیہ کے فائٹر جیٹ ہیں
00:13ان کی منٹیننس کے حوالے سے بھی جو ہے بنگلہ دیش ایک معاہدہ چاہتا ہے پاکستان کے ساتھ
00:20جب سے پاکستان نے انڈیا سے جنگ جیتی ہے تو جے ایف سیونٹین تھندر کی جو ہے پوری دنیا میں ایک دھوم بچی ہوئی ہے
00:27دنیا کے مختلف ممالک اس فائٹر جیٹ کو خریدنا چاہ رہے ہیں اور یوں پاکستان آنے والے کچھ ماہ میں
00:35اربوں ڈالر کے معاہدے کرے گا جو ایک بڑا خوش آئین اقدام ہے اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہو جائے گا
00:43جو دیگر ممالک کو اسلح دفاعی ساز و سامان جو ہے وہ سیل کریں گے
00:48تو یوں یہ ایک جنگ کے بعد بڑی کامیابی ہے کہ اب پاکستان فائٹر جیٹ بیچنے والا ملک بن گیا
00:55موسیقی
Be the first to comment
Add your comment