00:00حالیہ مونسون سیزن دوزار پچیس میں کراچی کی سڑکیں جو ہے وہ تالاب بن گی دو دن بارش جب زیادہ ہوئی تو پتہ چل گیا کہ شہر کا جو ڈرینیج سسٹم ہے وہ کتنا کمزور ہے اور کئی دن جو ہے وہ بجلی بال نہیں ہو سکی مختلف علاقوں میں ہر سال مونسون کا سیزن آتا ہے ہر سال یہی مسائل رہتے ہیں ہم ایز ای نیشن جو ہے وہ پرمنٹ تیاری کیوں نہیں کرتے
00:28اور جو جو قدرتی آفات آتی ہیں ہم ان سے سیکھنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے کہ آئندہ سالوں میں ان قدرتی آفات کی شدت کو کم سے کم کیا جا سکے
00:40تو اس کے لیے ہمیں جو ہے وہ باقاعدہ منصوبہ بندی کرنی ہوگی ہم پوری دنیا کو بتاتے پھرتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان بڑا متاثر ہے
00:51پہلے دس ممالک میں شامل ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ہم نے عملی اقدامات کیا کیے
Be the first to comment