00:00بنگلہ دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو انسانیت سوز جرائم میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنا دی
00:08کیونکہ مظاہروں کے درمیان چودہ سو افراد جو ہے علاق ہو گئے تھے
00:16ہزاروں زخمی ہوئے اور انہیں جو ہے انسانیت سوز جنگی جرائم میں ملوث قرار دیا گیا
00:23اس کے ساتھ ہی جو ہے بنگلہ دیش میں بڑی تیزی سے یہ مطالبہ بھی زور پکڑنے لگا ہے
00:29کہ انڈیا جو ہے شیخ حسینہ واجد کو پناہ نہ دے بلکہ بنگلہ دیش کے حوالے کرے
00:34تاکہ عدالتی احکامات پر عمل درامت کرایا جا سکے
00:39لیکن دوسری طرف شیخ حسینہ واجد کا بھی بیان آ گیا
00:43کہ وہ آج بھی جو ہے بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ ہیں
00:46انہوں نے جو کچھ کیا وہ بنگلہ دیشی عوام کی بہتری کے لیے کیا
00:51لیکن جو مظاہرے ہوئے اس کے درمیان جو اشاعتیں ہوئیں جو زخمی ہوئے
00:57اس سے شیخ حسینہ واجد انکار کرتی
Comments