Skip to playerSkip to main content
How to search talent in Pakistan is very important for everyone. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments.
#talent #talentserch #talenthunt #motivation #motivational video #foryou #foryoupage #viralpost #viralreels #viralvideo
Transcript
00:00پی ایس ایل کے پاکستان میں جب میچز شروع ہوتے ہیں تو اس کے لیے جو ہے نئے ٹیلنٹ کو تلاش کیا جاتا ہے اس کے لیے ٹرائلز ہوتے ہیں لیکن جتنی ہماری یوتھ ہے اس کے لیے کوئی ایسا پلان جو ہے وہ کیوں نہیں ترتیب دیا جاتا پاکستان آئیڈل کے نام سے اگر پروگرام شروع کیا جائے جس میں چھوٹی عمر کے بچے ہوں نوجوان ہوں جوان ہوں پڑے لکھے ہوں جن کے پاس مختلف سکلز ہیں ٹیلنٹ ہیں
00:28کوئی پلی بیک سنگر ہوگا کوئی میوزیشن ہوگا کوئی آپ کو ڈرائیما ڈریکٹر ملے گا کوئی فلم کا ڈریکٹر مل جائے گا اور یوں جو یوتھ کے اندر چھوٹا ہوا ٹیلنٹ ہے ہم اس کو بھی سرچ کر سکتے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے جتنے ٹی وی چینل ہیں وہ جسٹ رینکنگ کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں ہر جگہ جگہ جگہ باز کچھیں مارنے والے بٹھائے ہوئے ہیں اور پڑی لکھی عمام جو ہے جسٹ وہاں ت