Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Have you ever heard about one trillion Dollars Salary. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک خرب ڈالر تنہا
00:01جی ہاں دوبارہ بول رہا ہوں
00:03ایک خرب ڈالر تنہا
00:05کبھی سنی ہے کسی کی ہوگی
00:07جی ہاں ہے نا یہ بتاتا ہوں
00:09یہ ہے ایلون مسک کی
00:11کیونکہ یہ ٹیسلا کے کار کے بانی ہیں
00:14تو بورڈ آف ڈائریکٹر کا جو اجلاس ہوا
00:17تو انہوں نے کہا کہ ایلون مسک کیونکہ
00:19اس کے بانی بھی ہیں چیف بھی ہیں
00:21تو انہوں نے منظوری دے دی
00:23کہ ون ٹریلین ڈالر جو ہے
00:25وہ تنہا کی مد میں ایلون مسک کو
00:28ادا کیے جائیں گے
00:29دوسری طرف یہ دنیا کے سب سے
00:32امیترین انسان بھی ہیں
00:33لیکن اتنی بڑی تنہا دینے کا
00:36مقصد کیا ہے
00:37کیونکہ انہوں نے ٹیسلا کی جو کار ہے
00:40اس کے شیرز کو پوری دنیا میں
00:42بڑھا دیا
00:43اس کی سیل کو بڑھا دیا
00:45اور اب ان کا اگلا پروجیکٹ یہ ہے
00:47کہ اس کی سیل کو
00:49ون پوائنٹ ایٹ ٹریلین ڈالر سے بڑھا کر
00:51ایٹ ٹریلین ڈالر تک
00:53ٹیسلا کی کار کو سیل کیا جائے
00:55اسی مد میں نے جو ہے
00:57یہ تنہا دی جا رہی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended