Skip to playerSkip to main content
TikTok Live gifting has been explained in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#TikTok #TikToklive #Livestreaming #motivation #foryou #foryoupage #viralpost #viralvideo #viralreel
Transcript
00:00گفٹنگ کیا ہے آئیے میں آج آپ کو اس کی جو ہے نا آسان لفظوں میں سمجھاتا ہوں
00:05گفٹنگ یہ ہے کہ جب بھی آپ ٹک ٹوک پر آ کر لائف بیٹھتے ہیں بات چیت کرتے ہیں
00:10میچز کھیلتے ہیں تو دوسرے لوگ آپ کو گفٹنگ کرتے ہیں
00:14یہ ٹرینڈ اتنا زیادہ بڑھ گیا کہ پیشاور لوگ یہاں پر آ کر بیٹھے ہوئے ہیں
00:19ٹھیک ہے آپس میں انہوں نے اندر سے ایک آپریشن کیا ہوتا ہے
00:23بڑی بڑی گفٹنگ کر آ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
00:25لوگ ایران ہے جی پتہ نہیں کوئی کتنی بڑی بلا ہے
00:28نہ ان کے پاس تعلیم ہے نہ عقل ہے نہ شہور ہے کچھ بھی نہیں ہے
00:33سوائے اس کے کہ وہ ٹک ٹوک پر بیٹھے بڑھ بڑھ کر رہے ہوتے ہیں
00:36اور لاکھوں روپے کی گفٹنگ سمیت کر لے جاتے ہیں
00:40اس کو دیکھتے دیکھتے ہر عمر کے لڑکے لڑکیاں نوجوان جوان لڑکیاں
00:46ماں اپنے بچوں کو لے کر جو ہے وہ بیٹھی ہوئی ہیں
00:49تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی اتنے امیر ہیں کہ وہ سب کو گفٹنگ کریں گے
00:54لیکن ہم ڈیجیٹل بیکاری ہیں
00:56ہر کوئی دکان کھول کے بیٹھا ہے کہ مجھے گفٹنگ کی جائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended