Skip to playerSkip to main content
Wall of thanks has been explained in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#wall #wallofthanks #motivation #motivational video #foryou #foryoupage #viralpost #viralvideo
Transcript
00:00وال آف ٹینکس کیا ہے دنیا کے بہت سارے ممالک میں کسی ایسی جگہ کا انتخاب کیا جاتا ہے جہاں پر روز مرہ استعمال کی اشیاء جیسے کپڑے جوتے کھانے پینے کی اشیاء رکھ دی جاتی ہیں
00:13ضرورت مند نادار افراد آ کر خاموشی سے لے جاتے ہیں
00:17انہیں کسی فرد کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کسی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا
00:24دوسری طرف ہمارا معاشرہ ہے جہاں پہ راشن کا اگر ایک بیگ دیا جائے ایک سلائی مشین دی جائے
00:31تو وہاں پر اس سے زیادہ فوٹو شوٹ ہوتا ہے پیبلسٹی ہوتی ہے اپنی اپنی نمائش کا موقع آتا ہے
00:39لیکن وال آف ٹینکس کو سمجھئے یہ بہت سارے ممالک میں موجود ہیں جہاں پر یہ ضرورت مند افراد کی خاموشی سے مدد ہو جاتی ہے
00:49تو مجھے امید ہے کہ اس ویڈیو میں آپ کو وال آف ٹینکس جو ہے اچھی طرح سمجھائی ہوگی
Comments