Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
There are few mobile companies in Pakistan. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00یو فون نے ٹیلی نار کو جو ہے وہ خرید لیا ہے
00:02اب ٹیلی نار کا انزمام جو ہے وہ یو فون میں ہو جائے گا
00:06اور یوں یہ ایک مرجر ہو جائے گا
00:09لیکن اگر ہم سایہ ملک ایران کو دیکھیں
00:12جو پابندیوں کی بھی زد میں ہے
00:14تو وہاں پر تقریباً سولہ قسم کی مختلف موبائل کمپنیاں کام کر رہی ہیں
00:19جبکہ پاکستان میں ٹوٹلی چار کمپنیاں کام کر رہی ہیں
00:23اور ان کی بھی جو سروس ہے وہ آپ کے سامنے ہے
00:27جتنی زیادہ موبائل کمپنیاں پاکستان آئیں گی
00:30اتنی مقابلے کی فضاء پیدا ہوگی
00:32اتنے جو ہے انٹرنیٹ پیکجز کال پیکجز
00:36جتنی بھی سروسز ہیں وہ سستی موئیاں ہوں گی
00:39اور اگر چار کمپنیوں کے آتھ میں آپ سارا پروگرام دے دیں گے
00:43تو پھر آپ دیکھ رہے ہیں کہ آئے دن جو پیکجز مہنگتر ہوتے جا رہے ہیں
00:48وہ یہی وجہ ہے کہ مقابلے کی کوئی فضاء ہی نہیں ہے
00:52چند کمپنیاں ہیں جن کی اپنی اجارہ داری ہے
Be the first to comment
Add your comment