Skip to playerSkip to main content
Review for the year 2025 has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#shorts #shortfeed #shortvideo #viralshorts #viralreels #viralpost #viralvideos

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کچھ خوشیاں کچھ غم دے کر ٹال گیا جیون کا ایک اور سال گیا
00:04سال دوزار پچیس دوستو تھوڑے دنوں بعد الودا ہونے کو تیار ہے
00:09آپ اپنا جائزہ خود لیجئے گا کہ دوزار پچیس میں آپ نے کیا کامیابیاں سمیٹی کیا ناکامیاں سمیٹی
00:17ان کا تناسب کیا رہا آپ نے کتنی نئی سکل سیکھیں آپ نے فیوچر کے لیے کیا منصوبہ بندی کی
00:24کیا سال دوزار پچیس بھی پچھلے سالوں کی طرح جرنلی گزر گیا اور ہم صرف نیوئیر نائٹ پہ جو ہے پی نیوئیر کی مبارک بات دیتے رہیں گے
00:35یا عملی کچھ اقدامات کریں گے اپنے فیوچر کے لیے جو ہے مستقبل کے لیے کچھ عملی اقدامات اٹھائیں گے
00:43اس پر غور ضرور کیجئے گا اپنی آراز ضرور دیجئے گا کہ سال دوزار پچیس آپ کے لیے کیسا رہا
00:50کیا یہ کامیابیوں کا سال تھا ناکامیوں کا سال تھا یا آپ اسے ایک بہترین سال قرار دیتے ہیں
Comments

Recommended