Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
There are heavy floods in many parts of Pakistan during Monsoon season which caused severe damage. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حالیہ مومسون سیزن دوزار پچیس کے درمیان پاکستان میں آپ جو سیلاب کی تباہ کاریاں دیکھ رہے ہیں
00:07کلاوڈ برسٹ کے واقعات دیکھ رہے ہیں جتنا جانی مالی نقصان ہو رہا ہے
00:12تو کیا ہم اگلے سال کے لیے کوئی اقدامات کریں گے
00:16یا ہم دنیا کو صرف یہی بتاتے رہیں گے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر جو ہے
00:22پہلے دس ممالک میں شامل ہے
00:24ہمیں عملی طور پر چھوٹے اور بڑے ڈیم بنانے ہوں گے
00:28موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے
00:33ایسا نہ ہو کہ دوزار پچیس مونسون سیزن کے درمیان جتنا پاکستان میں نقصان ہوا
00:39اگلے سال خدا نخواستہ اس سے زیادہ ہو جائے
00:42تو اب ہمیں الارٹ ہو جانا چاہیے
00:45عملی اقدامات کے لیے تیار ہو جانا چاہیے
00:48تاکہ جو قدرتی آفات جب بھی آتی ہیں
00:51انسان انہیں مکمل طور پر روک تو نہیں سکتا
00:54لیکن ان کی شدت کو کافیات تک کم ضرور کر سکتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended