00:00پاکستان میں بھیک مانگنے کا جو کام ہے یہ بقاعدہ منظم اور ایک پروفیشن بان چکا ہے
00:06بچے ہوں بوڑے ہوں عورتے ہوں اور جالی معذور ہوں
00:10ان سے ٹھیکے دار بقاعدہ طور پہ بھیک مانگوانے کا کام کرتے ہیں
00:15اور یہ اربوں ڈالر کی اب انڈیسٹری بان چکی
00:19اور پھر یہی سے ہمارے بیکاری جو ہے گلف ممالک جن میں قطر ہے سعودی اریبیا ہے دبائی ہے
00:25دیگر ممالک کو جا پہنچتے ہیں
00:28تو جب تک گورنمنٹ ان بھیک مانگنے والوں سے آئینی آتوں کے ساتھ نہیں نبڑتی
00:34تب تک معاملات جو ہے وہ سیٹ نہیں ہو سکتے
00:37تو بھیک مانگنے کی جو ہے وہ اصلہ شک نہیں ہونی چاہیے
00:41تاکہ اس کو بالکل ختم کر دیا جائے
00:44امید ہے کہ گورنمنٹ آف پاکستان سخت سے سخت اقدامات اٹھائے گی
00:49تاکہ بھیک مانگنے والے مکمل طور پہ ختم ہو سکیں
Comments