Skip to main content
#uspresident #iran #israel #us #newschannel #hacked #newSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #newsbulletin #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:05foreign
00:06foreign
00:06foreign
00:14foreign
00:36foreign
01:06and we have to deal with our efforts and we have to deal with our efforts.
01:36Israel and Iran sămătě hadărt они
01:40Guammé 88
01:40رuknii Khabrgaan Council
01:42پăr hamlă
01:42
01:42
01:44Ґрам policy
01:46
01:47
01:47
01:48
01:48
01:50
01:57
02:01
02:02security council کے دفاتر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے اسرائیلی
02:07فضائی حملوں میں ایرانی حکومت کی قیادت کے مرکزی کمپاؤنٹ پر
02:10متعدد بم گرائے گئے اہم اسکری تربیتگاہ اور حکومتی انفرسٹرکچر
02:15کی دیگر امارتیں بھی تباہ کر دی گئیں سرکاری ریڈیو اور ایرانی
02:19بروڈکاسٹنگ ہیڈکارٹرز تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے چوبیس
02:23گھنٹے کے گران تیرہ فوجیوں سمیت مزید 96 افراد شہید ہو گئے ایرانی
02:28حلال احمد نے بتایا مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد
02:32سات سو اٹھاسی ہو گئی اسرائیلی فوج نے ایران کے ایک سو ترپن شہروں
02:36میں پانچ سو سے زائد اہداف پر ایک ہزار سے زائد حملے کیے ایران
02:42نے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی بچیوں کو سپردخواہ کر دیا گیا
02:46غمزدہ خاندان اپنے پیاروں کو الویدہ کہنے کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے
02:50انہوں نے بچیوں کی تصویر اور یونیفارمی اٹھا رکھے تھے
02:53جنازے کے دوران امریکہ مردعباد اور اسرائیل مردعباد کے نارے لگائے گئے
02:57حکام کے مطابق اب تک سکول کے ایک سو چالیس شہدہ کی شناکت ہو چکی ہے
03:01دھماکے کی شدد کے باعث بعض لاشے روایتی طریقوں سے قابل شناکت نہیں رہی
03:05جن کے لیے ڈی اے ڈی اے ٹیسٹ کی ضرورت ہے
03:08ایران مذاکرات کرنا چاہتا ہے لیکن اب بہت دیر ہو چکی
03:12امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
03:14ایران کا فضائی دفاع نظام، فضائیہ، بحریہ اور قیادت سب ختم ہو چکے ہیں
03:20امریکی وزیر قارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے
03:22ایران پر تباہ کن حملہ ہونا باقی ہے
03:25اگلا حملہ انتہائی خطرناک ہوگا
03:50ایران کا بہرین کی شیخ عیسیٰ ائرمیس پر بڑا حملہ
03:53امریکی فضائی اڈے کو مزائل اور ڈرون سے تباہ کر دیا گیا
03:56پاس ذارہ نے انقلاب کے مطابق دس اہام سٹریڈیجک اہداف کو نشانہ بنایا گیا
04:00جن میں ائر کنٹرول کمانڈ سینٹر، ایدھن کے ڈیپو اور اعلیٰ امریکی کمانڈروں کے رہائش گاہیں شامل ہیں
04:05بیس ڈرونز اور تین مزائلوں نے اپنے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا
04:09جس کے بعد مرکزی کمانڈ امارت تباہ اور ایدھن کے زخائر میں آگ بھڑک اٹھی
04:14ایرانی فوج نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ کاروائی میں شامل ہو چکی ہے
04:17خطے میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف حملے جاری ہیں
04:27ریاد میں امریکی سفارت خانے پر ایران کا ڈرون حملہ
04:31سعودی عرب کا سخت رد عمل
04:32سعودی وزارت خارجہ نے کہا دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتے ہیں
04:37سعودی وزارت دفاع نے بتایا
04:38ریاد میں امریکی سفارت خانے سے دو ڈرونز ٹکرائے جس سے امارت کو آگ لگ گئی
04:44ایران کے آٹھ ڈرونز فضا میں تباہ کر دیے گئے
04:46وزارت خارجہ نے حملے کی مضمت کرتے ہوئے کہا
04:49مملکت اپنے مفادات کے دفاع کے لیے تمام اقدامات کرنے کا حق رکھتی ہے
04:54ایرانی حکام کو علم تھا
04:56سعودی عرب اپنی فضائی حدود اور سرزمین ایران پر حملے میں استعمال نہیں ہونے دے گا
05:01اس کے باوجود ایران نے جارحانہ رویہ اختیار کیا
05:04جو قطے کو مزید کشیدگی میں دھکے لے گا
05:06ایران نے سعودی عرب میں تیل کی تنصبات پر حملے سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا
05:11ایرانی نائب وزیر کرجمجید تخت روانچیر امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا
05:16سعودی تیل تنصبات ہمارا حدف نہیں ہم سعودی بھائیوں سے رابطے میں ہیں
05:42ایرانی حملوں پر متحدہ عرب امرات اور قطر کا سخت رد دے
05:45والمتحدہ عرب امرات کا کہنا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور سلامتی پر آنچ نہیں آنے دے گا
05:49امراتی وزارت دفاع کی ترجمان میجر جنرل عبدالناصر الہمیدی نے کہا ہے
05:53کہ ریاست کے پاس جاریت کا بھرپور جواب دینے اور تمام ضروری اقدامات کرنے کا مکمل حق محفوظ ہے
05:59ہمارے پاس جدید ترین فضائی دفاعی نظام موجود ہے
06:02جو ہر قسم کے فضائی خطروں کو ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے
06:06ہمارے پاس طویل درمیانی اور مختصر فاصلے تک مار کرنے والے نظام موجود ہیں
06:11جو فضائی حدود کا مکمل تحفظ یقینی بناتے ہیں
06:14ہمارے پاس اسلحہ اور گولہ باروت کا وافر زخیرہ موجود ہے
06:17جو طویل عرصے تک دفاعی کاروائیوں کے تسلسل کو برقرار رکھ سکتا ہے
06:21انہوں نے بریفنگ کے دوران ایران کے گرائے گئے مزائل اور جون بھی دکھائے
06:25اتر قطری وزارت خاردہ کی ترجمان ماجد الانسانی نے بتایا ہے
06:29کہ ایران نے مزائل حملوں سے پہلے آگاہ نہیں کیا تھا
06:31قاتل کی سبھیدهم کی مدہ ہی آئے گا
06:35تمتلك دورة الامارات العربیت المتحدة
06:38منظومات دفاع جوی متنوعة ومتکاملة ومتعددة طبقات
06:44قادرات على تصدی لمختلف التهديدات الجوی بکفاءة عالی
06:52عبر انظومات بعیدت ومتوسطة وقصيرة المدار
06:57تؤمن تقطی شاملہ للمجال الجوی
07:01کما تمتلك مخزون استراتیجی
07:04کافی من الدخائری
07:07یبنن استدامت عمليات التعرب
07:11والتصدی للتہديدات الجوی بمختلف انواعیها لفترات طویلہ
07:18ایران کے وزیر خارجہ باس راکشی کہتے ہیں
07:21ہم پڑوسی ممالک سے نہیں لڑ رہے
07:23ان ممالک میں موجود امریکی افواج سے مقابلہ کر رہے ہیں
07:26امریکی افواج ان ممالک کی سرزمین پر موجود اڈو میں تائنات ہیں
07:30امریکی اڈے ہمارے جائز اہداف ہیں
07:33خطے کے ممالک نے کہا
07:35امریکہ کو فضائی حدود یا سرزمین فراہم نہیں کی
07:37پھر امریکی تیارے کوئت کیسے پہنچے
07:40جنگ کو پورے خطے میں پھیلانا نہیں چاہتے
07:42امریکی اڈوں کی موجودگی نے اسے علاقائی جنگ بنا دیا
07:46امریکہ تک نہیں پہنچ سکتے لیکن امریکی اڈوں تک ضرور پہنچ سکتے ہیں
07:53امریکہ کے معروض صحافی ٹکر کالسن کا کہنا ہے
07:56کہ اسرائیل سارے مشرق مستا کو اپنے لئے خطرہ سمجھتا ہے
07:59اور اسے صفحہ حسی سے مٹانا چاہتا ہے
08:01اپنے پورڈکاسٹ میں ٹکر کالسن نے دعویٰ کیا
08:04کہ سعودی عرب اور قطر نے گدشتہ روز
08:06موزاد کے جاسوس گرفتار کیے جو وہاں دھواکے کرنا چاہتے تھے
08:09اسرائیل سرف ایرانی نہیں
08:11قطر یو ای ساودی عرب بہرین اومان اور قویت کو بھی تباہ کرنا چاہتا ہے
08:17to diminish the gulf
08:18and in two days they have
08:19so it's probably not hasn't been reported
08:21but it's a fact that last night
08:22in qatar and saudi arabia authorities
08:25arrested massad agents
08:27planning on committing bombings in those countries
08:29now that's weird
08:31israel wants to hurt iran
08:33and qatar
08:34and ua and saudi
08:36and bahrain
08:37and oman
08:38and kuwait
08:39amerika اور اسرائیل کے حملوں میں
08:41iran کے نہتنز ایٹمی پلانٹ کو بھی نقصان پہنچا
08:44عالمی ایٹمی تبنائی ایجنسی نے تصدیق کر دی
08:47کہا تازہ ترین سیٹلائٹ تصویر کی بنیاد پر
08:50پلانٹ کی داخلی امارتوں کو نقصان پہنچنے کی تصدیق کی جا سکتی ہے
08:54تابکاری کے اقراج کا امکان نہیں
08:55ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا
08:58iran میں ایٹمی ہتھیار بنانے کی شواہد نہیں ملے
09:01iran نے 60 فیصد تک یورینیم
09:03افزود کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے
09:05جو سیویلین ضروریات سے کہیں زیادہ ہے
09:07رافیل گروسی نے واضح کیا
09:09iran کے پاس ایٹمی بم نہیں
09:11لیکن اتنا مواد ہے
09:13جو دس سے زائد ایٹمی وار
09:15ہیڈز بنانے کے لیے کافی ہے
09:21iranی سپریم کمانڈر خامنائی کو نشانہ بنانے کے لیے
09:24اسرائیل نے تہران کے ٹرافک کیمرو کو ہیک کیا
09:26فائننشل ٹائمز نے انکشاف کیا
09:28کہ برسو تمیل انٹیلیجنس مہم کے تحت
09:30ٹرافک کیمرو کی ویڈیوز تھیلہ بھی پہنچائی گئی
09:33اور محافظوں ریورز کی نقل و حرکت کی بھی نگرانی کی گئی
09:36خامنائی کے کمپاؤنڈ کی سرگرمیوں پر نظر رکھی گئی
09:39ایجنٹ کی معلومات پر کامیابی سے حدف کو نشانہ بنایا گیا
09:42ایران کے سپریم کمانڈر خامنائی کو کیسے حدف بنایا گیا
09:46برطانوی اخبار نے خفیہ منصوبہ بتا دیا
09:54فیننشل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا
09:56اسرائیل پچیس سال سے ایرانی رہبر آلہ کی کڑی نگرانی کر رہا تھا
10:02انٹیلیجنس مہم کے دوران تہران کے ٹرافک کیمرو کو ہیک کیا گیا
10:06تصویریں ترعبیب اور جنوبی اسرائیل میں سرورس تک منتقل کی گئی
10:10خفیہ کیمرو سے سیکیورٹی اہلکاروں کی روز مرہ سرگرمیوں
10:14گاڑیاں پارک کرنے کے مقامات اور خامنائی کے کمپاؤنڈ کے معمولات پر نظر رکھی گئی
10:20اسرائیلی انٹیلیجنس نے سیکیورٹی گارڈز اور دیگر اہلکاروں کی رہائش
10:24ڈیوٹی اوقات سفر کے راستوں اور ذمہ داریوں کا مکمل پیٹرن آف لائف تیار کیا
10:30تاکہ اندازہ ہو سکے کہ حملے کے وقت کون کہاں ہوگا
10:34موبائل فون ٹاورز میں خلل ڈالنے جیسے اقدامات بھی کیے گئے
10:38تاکہ حفاظتی عملے کو ممکنہ وارننگ نہ مل سکے
10:41ریپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی انٹیلیجنس افسر نے بتایا
10:45وہ تہران کو ایسے جانتے تھے جیسے یروشنم کو جانتے ہیں
10:49نیٹ ورک میں اسرائیل کی سگنلز انٹیلیجنس یونٹ اے ٹو سفر سفر
10:54موساد کے انسانی ذرائع اور فوجی انٹیلیجنس کی ریپورٹس شامل تھیں
10:59ارگو ڈیٹا پوائنٹس کے تجزیے سے حدف کی حتمی نشان دہی کی گئی
11:04ریپورٹ میں کہا گیا
11:05اعلی ایرانی اہدداروں کے تربیت یافتہ
11:08وفادار محافظ ڈرائیور اور پاسطور سٹریٹ کی سرگرمیاں
11:12اسرائیل کی نظروں میں تھی
11:14خامنائی کو پاسطور سٹریٹ کے قریب ہی نشانہ بنایا گیا
11:17حملہ آوروں کو یہ معلومات بھی تھی
11:20کہ کون سا محافظ کس شخصیت کی حفاظت کر رہا ہے
11:24یہ بھی علم ہو گیا
11:25کہ ہفتے کی صبح خامنائی پاسطور سٹریٹ کے قریب کمپاؤنڈ میں ہوں گے
11:30امریکہ کو اپنے ایجنٹ کے ذریعے
11:32نقل و حرکت کا بھی علم تھا
11:34جس کی انٹیلیجنس پر ایپک فیوری حملوں کا حکم دیا گیا
11:38اسرائیلی تیاروں نے خامنائی کے کمپاؤنڈ پر کامیابی سے
11:42تیس بم گرائے اور مقصد حاصل کر لیا
11:47ایرانی حملے کے بعد قطر نے الین جی پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا
11:51غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں پلانٹ پر نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے
11:55اس پروڈکشن زون سے قطر دنیا بھر میں الین جی ایکسپورٹ کرتا ہے
11:59آب نائے حرمز بند ہونے سے بھی قطر سے الین جی کی سپلائی متاثر ہے
12:03پاکستان بھی قطر سے تقریباً پانچ الین جی جہاز منگواتا ہے
12:07آب نائے حرمز بند ہونے سے پاکستان میں گیس کی بڑی کمی پیدا ہو سکتی ہے
12:12حکومت پاکستان کے مطابق پاکستان کے پاس پچیس دن کے تیل اور گیس کے زخائر موجود ہیں
12:21پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معایدہ ہے
12:24ایران سے بات کی کہ سعودی عرب پر حملے نہ کریں
12:27نائے وزیراعظم اساقڈار کہتے ہیں
12:29تہران نے زمانت مانگی سعودی سرزمین ایران کی خلاف استعمال نہیں ہوگی
12:33پاکستان کی درقاست پر سعودی عرب نے ایران کو زمانت بھی دی
12:37اساقڈار نے سینٹ کو بتایا پاکستان دل و جان سے ایران کے ساتھ کھڑا ہے
12:41اس معاملے کو غلط رنگ دینا ٹھیک نہیں
12:44وزیراعظم علاقائی صورتحال پر قومی قیادت کو اعتماد ملیں گے
12:48وزیراعظم نے کل قومی سلامتی کا اجلاس طلب کر لیا ہے
12:51وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانت صنعاللہ نے بتایا
12:54ایک ایمریسٹر گوھر اور اپوزیشن احنماؤں کو ذاتی طور پر دعوت دی ہے
12:57قومی معاملہ ہے سیاست سے بالاتر ہو کر سب شریک ہوں گے
13:01ساڑھے گیارہ مجھے
13:03امام جو پارٹی ہیڈز اور پارلیبانی لیڈرز ہیں
13:06ان کو موجودہ حالات ہیں خطے کے
13:09اگرانستان پر جو اٹیک ہوا ہے
13:13کے اوپر جو ہے وہ ایک پلٹیکل لیڈرشپ کو بریف کرنے کے لیے
13:17سب کو دعوت دی ہے
13:26بہتر ہوگا بریفنگ پوری پارلیمنٹ کو دی جائے
13:29اوپوزیشن لیڈر محمودہ چگزئی کی ائر وائی نیوز سے گفتگو
13:32کہا آرمی چیف سربراہ آئی ایس آئی یا ڈی جی آئی ایس پی آر آئیں
13:36خطے کے حالات خطرناک ہیں
13:38پارلیمنٹ کو ایک ماد ملیا جائے
14:03امیر جی آئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارت خانے آمد
14:06ایرانی سفیر رضا امیر مقدم سے آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا
14:11کہا سہہونیت اور یورپ کے گھٹ جو نے پہلے فلسطین پر قبضہ کیا
14:16اب ایران کے خلاب جنگ کی دوسری قسط شروع کر دی
14:18ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے
14:22امت مسلمہ باہم دست و گرمان ہونے کے بجائے سہہونیت کا مقابلہ کریں
14:51حکومت جھوٹ بول رہی ہے
14:53بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کوئی نبوے فیصد ٹھیک نہیں ہوئی
14:56ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علی مقانم کی میڈیا سے گفتگو
14:59کہا ہمیں کیا پتہ اندر کون بانی کو مارنے کی کوشش کر رہا ہے
15:03پی ٹی آئی اور بیریسٹر گوھر کو کہہ دیا ہے
15:05آئندہ بانی کی صحت پر اس طرح کی خوشخبریاں نہ سنائیں
15:08ہمارا مطالبہ ہے بانی کو فوراً علشفہ انٹرناشنل منتقل کیا جائے
15:12بانی کے ذاتی ڈاکٹر اور فیملی ممبر کا ہونا ضروری ہے
15:17گورنمنٹ ہے یہ جھوٹ بول رہی ہے
15:19ہمیں کیا پتہ ہے کہ یہ کون
15:21امران خان کو اندر مارنے کی کوشش کر رہے ہیں
15:23کوئی امران خان کی آنکھ نبوے فیصد ٹھیک نہیں ہوئی ہے
15:26پی ٹی آئی کو پہلے ہی کہہ دیا ہے
15:27بہر صاحب کو بھی کہہ دیا تھا
15:29آئندہ صحت کے اوپر آکے اس قسم کی خوشخبریاں آپ نہ سنایا کریں
15:34اب ہماری ڈماند بڑی کلیر ہے
15:36بارن ان کو شفا انٹرنیشن لے کے جائے جائے
15:39کان کان کے ذاتی جو ڈاکٹرز ہیں ان کو موجود ہونا چاہیے
15:43ان کے پاس رپورٹ آنی چاہیے
15:45اور فیملی ممبر کو موجود ہونا چاہیے
15:47روان سال کا پہلا مکمل چان گرہن اختتام پذیر ہو گیا
15:50جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھا گیا
15:54محکمہ موسمیات کے مطابق گرہن کے داران چاند سرخی مائل رنگ اختیار کر لیا
15:58جس سے عام طور پر بلڈ مون کہا جاتا ہے
16:01محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دن ایک بچ کر چوالیس منٹ پر ہوا
16:06جبکہ دوپیر دو بچ کر پچاس منٹ پر چاند کو باقاعدہ گرہن لگنا شروع ہوا
16:10شام چار بچ کر پانچ منٹ پر مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوا
16:14اور چار بچ کر چونتیس منٹ پر چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چلا گیا
16:18شام پانچ بچ کر تین منٹ پر مکمل گرہن ختم ہونا شروع ہوا
16:22جبکہ جزوی گرہن کا اختتام شام چھ بچ کر سترہ منٹ پر ہوا
16:25رات سات بچ کر تیس منٹ پر چاند گرہن مکمل طور پر ختم ہو گیا
16:29پاکستان کے مختلف شہروں میں چاند تلو ہونے کے وقت گرہن جزوی طور پر دیکھا گیا
16:36اسرائیل کے لبنان پر بھی محلک فضائی حملے جاری ہیں
16:39پیر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں چالیس افراد جامحہ کا
16:42ڈھائی سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں
16:44لبنانی وزارت سحب نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے
16:47بیروت سمیت مختلف شہروں میں بوم برسائے
16:50متاثر علاقوں میں سرچ انڈریس کی آپریشن جاری ہے
17:00بھارتی کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے
17:03موڈی کی اسرائیل نواز پالیسی پر کڑی تنقید کی ہے
17:06ایران کو تنہا چھوڑنے پر موڈی سرکار پر برس پڑی
17:09کہتی ہیں موڈی نے بھارت کی پالیسی چھوڑ کر
17:12ذاتی مفاد کے لیے ایران سے دہائیوں پرانے تعلقات کو پسے پش ڈال دیا
17:16بھارتی اخبار انڈین ایکسٹریس میں آرٹیکل میں سونیا گاندھی نے لکھا
17:21موڈی کی اسرائیل نواز پالیسی بھارت کے مفادات کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے
17:25بھارت کی جانب سے ایرانی سپریم کمانجر پر حملے پر بھی
17:29کوئی ٹھوس ردیعمل نہیں دیا گیا
17:30تاریخی طور پر ایران نے ہمیشہ بھارت کا ساتھ دیا
17:34ایسے میں بھارت کو مشکل وقت میں ایران کے موقف کی تاہید کرنی چاہیے
17:42تاریخی شہر پشاور کی پہچان سمجھی جانے والی مسجد محبت خان
17:45مغلیہ دور کی ایک عظیم یادگار ہے
17:47جو رمضان المبارک میں تاریخ و روحانیت کا جیتا جاکتا منظر پیش کرتی ہے
17:51نواب شیئر کے ریپورٹ دیکھئے
17:53پشاور کے قدیم بازاروں کے بیچ و بیچ
17:56مسجد محبت خان صدیوں کی کہانیاں
17:58اپنے دامن میں سمیٹے جاہو جلال کے ساتھ کڑی ہے
18:11مغلیہ دور کی یہ عظیم شان عبادت کا
18:14نہ صرف منفرد فن تعمیر کا شاہکار ہے
18:17بلکہ وقت کی ازمائشوں سے گزر کر بھی
18:20اپنی شان برقرار رکھے ہوئے ہیں
18:22دیواروں پر کندہ نفیس نقش و نگار
18:25ماضی کی عظمت کی خاموش گواہی دیتے ہیں
18:28حضرت محبت خان رحمت اللہ علیہ
18:30حضرت مجدد الفسانی رحمت اللہ علیہ کے خلیفہ تھے
18:34وہی وجہ تھی کہ انہوں نے یہ شاہکار مسجد تعمیر کی
18:37پاکستان کی اور خصوصا خیبر پختنخواہ کا یہ ایک انتہائی نورانی اور روحانی مرکز ہے
18:44تقریبا ساڑھے تین سو سال ہو گئے ہیں
18:47ماہ سیام آتے ہی اس تاریخی مسجد کا ماحول یک سر بدل جاتا ہے
18:51رمضان میں یہ مسجد جو ہے نا زیادہ تر لوگوں کی وجہ سے اور بھی خوبصورت بن جاتی ہے
18:57ہمارے بڑے بھی اس مسجد میں آتے تھے یہ بہت تاریخی اور مقدس مسجد ہے
19:01مسجد معبت خان ایک زندہ ثقافتی ورثہ ہے جو شہر کی تہذیبی شناخ کا اہم باپ ہے
19:07تاریخ روحانیت اور فن تعمیر کا حسین امتزاج
19:12مسجد معبت خان آج بھی پشاور شہر کی پہچان ہے
19:16اور ماہ سیام میں اس کی رونہ کے ایمان کو تازگی بخش دیتی ہے
19:20کیمرمین ارشد خان کے ساتھ نواب شیر ای آر وائی نیوز پشاور
19:25نیوز مولیڈن سے فیل وقت اتنا ہے
19:27دیکھتے رہیے ای آر وائی نیوز
19:28موسیقی
Comments

Recommended