#PunjabGovernment #PublicFund #GovernmentExpenditure #CorruptionAlert #inflation #pakistaneconomy #PTIFounder #ImranKhan #imrankhanhealth #MedicalReport #EyeCondition #PIMS #imrankhan #pti #pmln #deals #ranasanaullah #pmshehbazsharif #khabar #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:03. . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:03. . . . . .
01:03I've been in the only run that
01:05I've been visible differences
01:06which are not to say that
01:08I've been thinking about it
01:10and people who have shared this
01:11and have a job
01:12it was an evening
01:13so weekend
01:14I think the ministers
01:17are not to know that
01:17I've been asking for it
01:19because they have been talking about emergency basis
01:21and we have talked to it
01:24then there's two-three
01:26make sure it's done
01:27and this is a result
01:28that's why we have talked about it
01:29that 28th amendment
01:31पर बात चलिए गई गवरनर साब कामरां टिसोरी साब ने पिछले दुनों एक कांफरंस की गवरनर हाउस में कराची का
01:46मुस्तग विल कांफरंस और उस पे जो आप मीटिंग केंदर बात थी
01:50why do you think ज Чтобы उनोंने सिंधीruktur को नहीं बुलाया ज्यादा अर्दौव स्पिकिंग Лोग थे उनोंने भगर दिया सब
01:55को और
01:56अब वहां पर ये भी एक बड़ा strongly argue हुआ है कاجर 28 avi amendment पर हमाटी कोई
02:01support चाहिए गभवन्हकों वहनगों को full support करेंगे लेकिन अब
02:05governor change ہوگا اور
02:07Cameron Tessori صاحب سے بہت زیادہ
02:09ناراضگی ہے People's Party کی
02:11اور شاید آنے والے دلوں میں چیزیں کھل کے
02:13سامنے بھی آ جائیں
02:15سو یہ تو ہوگی کراچی کی اور
02:17governor Cameron Tessori صاحب کی
02:19کہ اس کے اوپر برائی خلاف ہو رہا ہے
02:22اور کیا meeting point ہو سکتا
02:24at HSP event میں
02:24because بہت زیادہ آج کل اس پر بات چل رہی ہے
02:27اور وہاں بھی on a lighter note
02:30ایک point پہ یہ بھی comment
02:32one of the participants نے
02:33مجھے بتایا کہ زیادہ صاحب نے یہ بھی
02:35کہا کہ اگر یہاں سرکیں slow بنتی ہیں
02:37تو محسن نکوی سے پوچھ لو
02:39کہ 60 دن میں 65 دن میں
02:41underpass کیسے بنتا ہے highway کیسے بنتی ہے
02:43اور مجھے یہاں پہ اسلامباد کی طرح
02:45کی roads چاہیے سب کچھ چاہیے
02:47so let's see کراچی کے لیے اچھی خبر ہے
02:49کہ اگلے 60 دنوں میں 90 دنوں میں
02:51کیا وہاں پہ visible کام نظر آئے گا
02:54whatever وہ دیکھتے ہیں
02:55اس کے بعد ذرا بات کر لیں
02:57افغانستان میں جو ہوا ہے
02:59یہ ہم نے آپ کو بتایا بھی تھا
03:01اور خواجہ عاصف صاحب
03:03میرے شو میں آئے تھے فیبری کے اندر
03:05اور ذرا سنیں ان سے کیا بات ہوئی تھی
03:07because میری اطلاع یہ تھی
03:09کہ یہ فیصلہ ہو گیا ہے
03:10کہ افغانستان کے اندر ہٹ کریں گے
03:12خبر جو میں آپ سے شیئر یہ کر رہا ہوں
03:14وہ یہ ہے کہ یہ بھی فیصلہ ہو گیا
03:17کہ یہ اب جو حملہ ہوا ہے افغانستان کے اندر
03:19جو ساتھ تھکانوں پہ
03:2080 سے زیادہ دہشتگرد مارے گئے ہیں
03:23یہ first in many more similar things to come
03:26یہ معاملہ بھی شروع ہوا ہے
03:28یہ ابتدا ہے انتہا نہیں ہے
03:30لیکن سنگیے
03:31defense minister خواجہ عاصف نے کیا کہا تھا
03:33کیا اگر میں آپ سے یہ پوچھوں
03:35کہ جو full-fledged response جانی چاہیے
03:38it will be sooner than later
03:39or not at all
03:41not at all والے
03:42تو بات جو ہے
03:42اس کو تو میں endorse نہیں کروں گا
03:44timing کی بات پر ویرییشن ہو سکتی ہے
03:47کیونکہ یہ situation جو ہے
03:48یہ اتنی open-ended tolerant نہیں کیا سکتی
03:52تو are we talking weeks
03:53are we talking weeks, months, days
03:56میرا میرا میرا تو خیال ہے
03:58کہ یہ رمضان آرہا ہے
03:59رمضان رمضان میں جو ہے
04:01اس سے پہلے پہلے کوئی
04:02کوئی دس بارہ دن ہے
04:04یا اولے پندرہ ہی میں
04:05i'm just speculating
04:06i'm not very information based
04:08comment نہیں ہے
04:09لیکن اس کو جتنا جلدی ہونا چاہیے
04:11رمضان سے پہلے کا پیریٹ
04:13operation wise براہ
04:14critical ہو سکتا ہے
04:16نہیں میں یہ یہ نہیں
04:17میں مالک کی کوئی deadline میں نہیں دے سکتا
04:19نہ میری position ہے
04:20deadline دینے والی
04:21لیکن میں یہ کہو گا
04:23جتنی جلدی ہو سکے
04:25ہمیں اب
04:26جو اس کا کوئی
04:28کوئی response جو ہے
04:29دینا پڑے گا
04:31یہ understandable بات تھی
04:33کہ وہ specific dates
04:34نہیں دے سکتے تھے
04:35لیکن اندیاروں نے
04:36صاف دے دیا تھا
04:37کہ کیا ہوگا
04:38کس طرح ہوگا
04:38in the meantime over the weekend
04:40planning commission نے ایک report دیا
04:42بڑی ہی alarming report ہے
04:43اور یہ سرکاری figures ہیں
04:45یہ ابھی کم بتائے گئے ہیں
04:47مثلا اس میں unemployment rate جو بتائے گی
04:49یہ 7.2 فیصد unemployment ہے
04:51جو اس سے کوئی تین گناہ زیادہ ہے
04:54جتنے economist ہیں دوسرے ہیں
04:55لیکن تین چاہت بڑی باتیں ہیں
04:57جو share کرنی آپ سے بڑی ضرورت ہے
04:59سرکار کے اپنے مطابق
05:01پچھلے گیارہ سال میں
05:02سب سے زیادہ add ہو گئے ہیں
05:05سات کروڑ لوگ تو وہ ہیں
05:07جو غریب سے غریب ہیں
05:09چولیس فیصد
05:10گیارہ کروڑ تو وہ لوگ ہیں
05:12جو بہت غریب ہیں
05:13سات کروڑ وہ لوگ ہیں
05:15جو غریب سے غریب ہیں
05:16یعنی کہ خاندان کی جو
05:17انکم ہے
05:18وہ ساڑھے آٹھ ہزار سے بھی کم ہے
05:20آٹھ ہزار چار سو
05:22چوراسی روپے
05:23to be precise
05:24کون زندہ رہ سکتا
05:26آٹھ ہزار کے اندر
05:26ایک خاندان چار پانچ لوگوں کا
05:28anyway
05:29ستر ملین
05:30یعنی کہ سات کروڑ تو یہ ہے
05:31پھر دوزار انیس سرے سے
05:33لے کے اب تک
05:35بتیس فیصد انکریز ہوئی ہے
05:37اس کے اندر
05:38بتیس فیصد لوگ
05:39غریب سے غریب تر ہو گئے
05:41اور جو امیر ترین اور غریب ترین
05:43لوگوں کا فرق ہے
05:44وہ بتیس اشاریہ سات فیصد ہو گیا
05:47یہ highest ہے
05:49in the last 10-15 years
05:51officially
05:52جو اس وقت بتایا گیا ہے
05:54غریب سے غریب تر
05:56وہ 29 فیصد
05:57highest unemployment rate
05:59یہ 11 سالوں کی میں فگر بتا رہا ہوں
06:01highest unemployment rate
06:027.2 اشاریہ فیصد
06:04اور 27 سالوں کے اندر
06:06جو
06:07اس سے زیادہ امیر اور غریب کا فرق نہیں ہوا
06:10وہ 32 اشاریہ 7 فیصد
06:12یہ ہے
06:13KP کے اندر جو میں
06:14یہ غریب کا ہوا ہے
06:16یہ 28 فیصد سے چلے گئے ہیں
06:1835 اشاریہ 3 فیصد
06:20یعنی ایک ہی سال میں
06:22ایک چوتھائی اضافہ ہوا ہے وہاں پہ
06:24بلوچستان میں
06:2542 فیصد سے چلا گیا ہے
06:2747 فیصد
06:28یعنی کہ ہر دوسرا شخص
06:30وہاں پہ غریب سے غریب تن کی
06:32کیٹیگری میں آ رہا ہے
06:33پنجاب کا بھی یہی حال ہے
06:34پنجاب میں بھی poverty بڑی ہے
06:36object poverty بھی بڑی ہے
06:38income کی بھی
06:39inequality آپ کے سامنے بڑی ہے
06:41لیکن دوسرا پنجاب میں کیا ہو رہا ہے
06:43بڑے اچھے کام بھی ہو رہے ہیں
06:44سواب ستھرا پنجاب بھی چل رہا ہے
06:46health کے اوپر کام ہو رہا ہے
06:47لیکن پھر 11 11 عرب کے جہاز بھی
06:50خریدے جا رہے ہیں
06:51پہلے کہا گیا یہ پنجاب ایئر کا جہاز ہے
06:54جو پنجاب ایئر کہاں ہیں ہمیں نہیں پتا
06:55اس کا چیف ایجیکٹیو کہاں ہیں ہمیں نہیں پتا
06:58اس کا بورڈ آف ڈیریکٹرز کہاں ہیں ہمیں نہیں پتا
07:00company corporate ہو گئی
07:01ابھی تک اس کا بھی نہیں پتا
07:03لیکن جہاز آ گیا 11 عرب کا
07:05اور پہلے تھا کہ جی یہ پنجاب ایئر کا جہاز ہے
07:08اب اس پہ وزراء کہنے شروع ہو گئے
07:11تو پنجاب گورنمنٹ کا ہے
07:12یہ تو ہمارا asset ہے
07:13آبی شیرلی صاحب کو سنوے آج انہوں نے کیا کہا ہے
07:15مریم نواز شریف صبح کا نہیں ہے
07:17وہ پنجاب گورنمنٹ کی property ہے
07:20اور اللہ کے فضل سے وسائل ہیں پنجاب حکومت کے
07:25اب جو ایک تیارہ بہت پرانا پچیس سال پرانا ہو گیا ہے
07:31تو اس کی replacement میں کونسی کوئی اتنی قیامت آگیا ہے
07:34ملک میں اور بھی بڑے issues ہیں
07:35تیارہ issues نہیں ہیں
07:37آپ تیارے سے نکل کے جن لوگوں نے ملک کا بیڑا گرہ کیا ہے
07:41ان کے بارے میں بات کریں
07:45قیامت تو جس دن آئے گی آئے گی
07:47لیکن قیامت والے قدم ایسی ہوتے ہیں
07:48جب آپ کو پروانا ہو جب غرب بڑی ہو
07:51جب لوگ اپنے بچے سڑکوں پر بیچ رہے ہیں
07:53جب بجلی کے بل دینے کے لیے
07:55لوگ اپنے زیور بیچ رہے ہیں
07:56اور وہ دیکھیں اہل اقتدار جو ہیں
07:58وہ گیارہ گیارہ عرب کے جہاز لے رہے ہیں
08:00تو ان کے لیے قیامت ہی ہوتی ہے
08:02لیکن یہاں بات نہیں رک رہی
08:03اب بیروکرسی ہمیشہ facilitate کرتی
08:06بتاتی ہے وہ وزیر اعلیٰ کو
08:07کس طرح نیا جہاز لینا ہے
08:09کیسے کیا کرنا ہے
08:10اوضہ بیروکرسی کی بھی آپ یہ اشیہیں دیکھیں
08:12اب وہاں پہ نیا transport policy آگئی ہے
08:14اس کا درچیف سیکیٹری صاحب
08:17آئی جی صاحب
08:17اب ان کے لیے دیکھئے کیا کیا ہو رہا ہے
08:20ایک سرکاری official vehicle
08:21ایک touring vehicle
08:23tour پہ جو جائیں گے
08:24ایک personal use vehicle
08:26اچھا جو official vehicle ہے وہ
08:29اٹھائیس سو سیسی ہے
08:30جو touring vehicle ہے وہ سنتالیس سو سیسی ہے
08:33یعنی کہ یہ cruising cruiser جو 8 سے 12 کروڑ کا یہ آتی ہے
08:37یہ آپ کی photos آپ دیکھ رہے ہیں
08:39personal use vehicle بھی ایک ہے
08:41وہ بھی اٹھارہ سو سیسی ہے
08:43آپ کی کرولا زوارہ تیرہ سو پہ ختم ہو جاتی ہیں
08:46پھر personal use کے لیے تین سو لٹر پہ پیٹرل بھی ہے
08:50سرکاری کے لیے پانس سو لٹر پیٹرل ہے
08:53اچھا یہ اور یہ list یا نہیں رک رہی
08:55صرف grade 17 کے افسران پر جاب میں
08:57آپ تیرہ سو پہ رکیں گے
08:58یعنی کہ کرولا ہونڈا وغیرہ
09:00تیرہ سو پہ وہ رکیں گے
09:01جو آپ عام آدمی پاکستان میں
09:03ساری زندگی لگا کے بڑی شیخی مار کے
09:05کہتا ہے میں وہ میں نے کرولا لے لی
09:07وہ میں نے ہونڈا لے لی
09:08یہ وہاں پہ گورنمنٹ شروع ہو رہی ہے
09:10کرولا ہونڈا سے
09:12اور باقی جو ہیں انیس والے
09:14سولہ سو سولہ سو
09:16اٹھارہ سو
09:16اٹھائی سو
09:17دھائی سو
09:18تین سو پیٹرل
09:19سرکار کے انڈیمٹیٹ پیٹرل
09:21اب جا compare کر لیں
09:23کہ ساتھ انڈیا اور بنگلہ دیش میں کیا ہو رہا
09:26جو جہاں کی economy بھی ٹھیک ہے
09:28جہاں کے نظام ٹھیک چل رہے ہیں
09:29اور بنگلہ دیش کو
09:31پجاب میں ہم کہتے تھے سارے
09:32ویس پاکستان میں
09:33ہمارے جی سڑکوں سے
09:34ہمیں پرسر
09:36اس کی بو آتی ہے
09:37اور ہم بڑا کمارے ہیں
09:40پال رہے ہیں
09:40اس پاکستان کے لوگوں کو
09:42وہ ہمارے سے آگے چلے گئے ہیں
09:43اب وہاں پہ دیکھ لیں
09:44انڈیا میں
09:46ہمارے سے پانچ گناہ بڑی economy ہے
09:48ہمارے سے بہت بڑی
09:49براکس ہی ہے
09:49ان کی efficiency آپ کے سامنے ہیں
09:51وہاں پہ senior officer
09:53secretary
09:53joint secretary
09:54federal government
09:55اس کو ایک گاڑی ملتی ہے
09:57پول میں سے
09:58staff car کا پول ہوتا ہے
10:00اس میں سے اس کو ایک گاڑی ملتی ہے
10:02mid size
10:03policy میں لکھا ہے
10:05mid size گاڑی ہے
10:05جو 6 لاکھ
10:07انڈین روپے کی ceiling ہے
10:09ہماری گاڑی کہاں سے شروع ہو رہی ہے
10:118 کروڑ
10:129 کروڑ
10:1312 کروڑ
10:14minimum ڈھائی کروڑ پلس کی گاڑی ہیں
10:16ہمارے بابوں کو دی جا رہی ہیں
10:17وہاں پہ یہ ہے
10:19اور maximum limit
10:20ڈھائی سو
10:20اسے بھر
10:21اور focus انہوں نے کیا ہے
10:23کہ ڈھائی سو لٹرز پر منت کیا
10:25اس سے اوپر خرچیں گے
10:26تو آپ کو special approvers دینا پڑے گا
10:28بنگلہ دیش
10:29بنگلہ دیش کے اندر جناب
10:30آپ کو اگر آپ نے
10:31personal use کی گاڑی لینی ہے
10:33تو آپ کو
10:33interest free loan دیتے ہیں
10:35پاکستانی
10:3561 لاکھ روپے کا
10:37آپ اس میں
10:44ایس پیسے کا ایک ٹکا بن رہا ہے
10:46تو ایک لاکھ چودہ ہزار
10:47جس کے اندر آپ نے
10:48گاڑی منٹین کرنی ہے
10:49فیول ڈالنا
10:49آپ نے ڈرائیور کی ترخواہ بھی دینی ہے
10:51اور انہوں نے کہا
10:52ان کی policy کا focus ہے
10:54اور کہ
10:57focus on personal subsidies loan
10:59rather than direct
11:00high luxury fleets
11:01یہ ان کے میں policy documents بار رہا ہوں
11:03ہمارے یہاں luxury ہے
11:04ایسے لگتا ہے
11:06یہ جو آج facilities مل رہی ہیں پنجاب میں
11:08یہ انگلنڈ میں نہیں ہے
11:10یہ یو ایس میں نہیں ہے
11:11کسی European ملک میں نہیں ہے
11:13even countries like
11:15جن کے مزاج ہمارے سے ملتے ہیں
11:16Turkey وغیرہ وہاں بھی نہیں ہے
11:17so bureaucracy is having a field
11:21CM and everybody is having a field
11:24airline پتہ نہیں کہا ہے
11:25board abductors پتہ نہیں کہا ہے
11:2711 عرب کا جہاز ہے
11:28آپ کی screen کے اوپر ہے
11:30کل تک ہمیں کہتے ہیں
11:31airline کا آج
11:32جو کہتے ہیں پنجاب government کا
11:33this is what is happening
11:34اب آجائیں politics پہ
11:37ہو کیا رہا ہے
11:38لگتا ہے یہ دونوں side سیاست کر رہی ہیں
11:40وہ بھی نہیں پیچھے ہٹتے
11:41پی ٹی آئی والے
11:42عمران خان کی
11:43صحت والے گوپر سے
11:44government کہتی ہیں
11:44ہم علاج کروا رہے ہیں
11:45سب کچھ کر رہے ہیں
11:46government بھی ان کی
11:47ایک دو چیزیں نہیں مانتی
11:48کہ یار آپ
11:49private doctors کو جانے دیں
11:50ملوا دیں
11:51سب نیت اچھی ہے
11:52problem کیا اس کے اندر
11:54ہر کوئی اپنی منی tweet دے رہا ہے
11:55اپنی اپنی
11:56دونوں sides
11:57اپنی منی politics کر رہی ہیں
11:58but
11:59زیادہ ملبہ
12:00اس میں to be very honest
12:01government پہ پڑتا ہے
12:02کہ آرام سے وہ بحث
12:04آدھے گھنٹے میں ختم ہو سکتی ہے
12:05اگر آپ ان کے
12:06چلے چھوڑ دیں فیملی کو
12:07ان کے personal physicians
12:09کو دکھانے دیں
12:10anyway
12:10انتماعات چیزوں پہ بات کرتے ہیں
12:12سلمان اکرم راجہ صاحب
12:12ہمارے ساتھ ہیں
12:13security general ہیں
12:14پی ٹی آگے
12:14اسلام علیکم سلمان
12:16سلمان صاحب
12:18سلمان صاحب دو تین چیزیں
12:19ایک تو ہم سن رہے ہیں
12:20کہ شاید government
12:21نے فیصلہ
12:22یہ ہو گیا ہے
12:23کہ آپ کے جو دو doctors ہیں
12:25not not share one برکی
12:26لیکن probably
12:27فیصل سلطان
12:28اور ڈاکٹر آسیم
12:29they might be allowed
12:30to see خان صاحب
12:32in the near future
12:33اس کا مجھے بتائیں
12:34کہ اس سے اگر ہو جاتا ہے
12:35without family
12:36اگر وہ بھی ملاتے ہیں
12:37is that good enough
12:38آپ لوگوں کے لیے
12:39اور secondly
12:41یہ جو اتنے
12:42اختلافات ہو گئے ہیں
12:44جب party کے اندر
12:45اتنا انتشار ہوگا
12:46تو آپ
12:47ایک united front government
12:49کو کیسے دیں گے
12:49agitation وغیرہ میں
12:51ان دونوں کا
12:52یہ شکریہ
12:53دیکھیں جہاں تک
12:54تعلق ہے
12:55ڈاکٹر آسیم یوسف
12:56اور ڈاکٹر فیصل سلطان
12:57کو خان صاحب تک
12:59رسائی دینے کا
12:59وہ ہمارے
13:01مطالبات میں سے ایک ہے
13:02ہمارے تین
13:03بنیادی مطالبات ہیں
13:05جو ہم سمجھتے ہیں
13:06بالکل انسانی سطح
13:07پہ جائز ہیں
13:08ایک یہ کہ
13:09خان صاحب کو
13:10شفاہ انٹرنیشنل
13:11منتقل کیا جائے
13:12تاکہ ان کا
13:13مکمل چیک اپ ہو
13:14وہاں پہ
13:15یہ بات صرف
13:16ان کی آنکھ کی نہیں ہے
13:17آنکھ میں
13:17کلوٹ آیا
13:18اس کی کوئی وجہ ہے
13:19کیوں خون میں
13:20کلوٹنگ ہوئی ہے
13:21اس کا جواب
13:22ہمیں چاہیے
13:23اس کا
13:24ڈائیگنوسس
13:25جو ہے
13:25اس کی جو
13:26مکمل تقبی
13:26تفتیش ہے
13:27وہ انتہائی
13:28ضروری ہے
13:29خان صاحب پہلے بھی
13:30وہ تو آپ کے
13:31جب ڈاکٹرز جائیں گے
13:32پھر میڈیکل باتیں
13:33تو وہ کر ہی لیں گے
13:34نا آبویسلی
13:35نہیں ریکھیں نا
13:35دیکھیں میں سکروں
13:36ڈاکٹر تو اگر جاتی ہیں
13:37ان سے ملنے
13:38جیل میں جاتی ہیں
13:40تو وہاں وہ کیا کریں گے
13:41یہ اچھی بات ہے
13:42ان سے حال کا پوچھ لیں گے
13:43لیکن
13:43جو ہماری
13:44بنیادی تشویش ہے
13:46کہ خان صاحب کا
13:46بلڈ ٹیسٹ ہو
13:47دیگر ان کے ٹیسٹس ہو
13:48جو ہمیں
13:49خطرات ہیں
13:51جو ہم جاننا چاہتے ہیں
13:52کہ ان کی صحت میں
13:53یہ ابتری کیوں آئی
13:54وہ نہیں ہو سکے گا
13:56وہ اتنا پوچھ لیں گے
13:57کہ آپ کی طبیعت
13:57کیسی ایسا
13:58محسوس کر رہے ہیں
13:59لیکن اس سے بات
14:00حل نہیں ہوگی
14:01اور اسی طرح
14:02جو خاندان کی رسائی ہے
14:03وہ تو جیل
14:04مینول میں بھی
14:05ایک بنیادی حق ہے
14:06جیل مینول یہ کہتا ہے
14:07کہ جب کوئی
14:08بیوار پڑھتا ہے
14:08کہہ دی
14:09تو پہلا کام
14:10جو آپ نے
14:10اگر ہسپیٹل میں
14:11ٹریٹمنٹ ہوتی ہے
14:12سلمان
14:12لیٹ می بھی مور پرسائیس
14:13اگر ہسپیٹل میں
14:14وہ لے جاتے ہیں
14:16ہسپیٹل میں
14:16سارے چیک اپس ہوتے ہیں
14:17اور آپ کے
14:18ڈاکٹرز بھی
14:18موجود ہوتے ہیں
14:19تو اس کے بعد
14:21بھی اعتجاز
14:21جاری رہے گا
14:22اس بات پہ
14:23صرف کہ
14:23فیملی نہیں
14:24ملنے دی جاری
14:26اس فیملی کا
14:27ملنا ایک بنیادی
14:28حق ہے ان کا
14:29بلکہ
14:29کوئی نہیں
14:30ڈاؤٹ کر رہا ہے
14:31میں باپ سے
14:31کچھ رہا ہوں
14:33ایسا نہیں ہے
14:34کہ ہمیں آپ
14:35تھوڑی سی
14:36وہ چورن دے دیں
14:36تو ہم خوش ہو جائیں
14:38یہ تینوں باتیں
14:39بنیادی ہیں
14:39اور اہم ہیں
14:40شفاہ انٹرنیشنل
14:42میں ان کا
14:42ایڈمیٹ ہونا
14:43ان کا مکمل
14:44چیک اپ ہونا
14:44ان کے اپنے
14:45جو ذاتی
14:46مالجین ہیں
14:47ان کا
14:47مطمئن ہونا
14:48اور خاندان سے
14:49ان کی ملاقات
14:50یہ تینوں چیزیں
14:51ایک دوسرے کے ساتھ
14:51مربوط ہیں
14:52اگر اس میں سے
14:53ایک دیتے ہیں
14:54یا دو دیتے ہیں
14:55تو ہم تیسرے
14:56مطالبے سے
14:56دستوردار
14:57ہرگز نہیں ہوں گے
14:58اچھا اب ایک احتجاج
14:59چل رہا ہے
15:00گورن بھی
15:00اپنی جگہ
15:01کھڑی بھی
15:01ایک سٹیلمنٹ
15:02ہو گیا ہے
15:02پس ایسے چلتا رہے گا
15:04آپ کبھی
15:05ہائی کورٹ
15:05سپریم کورٹ
15:06کے باہر بیٹھیں گے
15:07کبھی پارلیمان
15:08کے باہر بیٹھیں گے
15:09اور بس چلتا رہے گا
15:10گورن بھی
15:11اپنی جگہ بیٹھیں گے
15:11نہیں یہ ہوگا
15:12دیکھیں یہ ممکن نہیں ہے
15:14پوری دنیا
15:14اس وقت جو ہے
15:16اس معاملے کو دیکھ رہی ہے
15:17انگلی اٹھا رہی ہے
15:18وہ ماضی کے
15:20کرکٹ کے کپتان ہوں
15:22یا یونائٹڈ نیشنز کی
15:23سپیشل ریپرٹار ہوں
15:26ہر جگہ سے آواز اٹھ رہی ہے
15:27کہ جو خان صاحب کے ساتھ
15:28ہو رہا ہے
15:29وران خان صاحب کے ساتھ
15:30غیر انسانی رمیہ ہے
15:32ان کی فیملی کو
15:33ان سے دور رکھنا
15:34اس کا حصہ ہے
15:35لہٰذا یہ بات چلے گی
15:36میں نے ہی سمجھتا
15:37کہ فیملی کو
15:38بہت دیر
15:38اب دور رکھا جا سکے گا
15:40بلکل یہ
15:41تقاظہ جاری ہے
15:43انشاءاللہ
15:43جو رہائی فورس
15:45اچانک ایناؤنس کی تھی
15:47عمران خان رہائی فورس
15:48چیف فنسٹر کے پی نے
15:49اور پھر آپ کے اپنے بہت سے
15:51لیڈران نے تراز کی
15:52اور آپ کے پارٹی کی
15:53لوگ تو ان ریکرڈ بھی مانتے ہیں
15:54کہ ہاں
15:54ڈیفرنس آف اپینین تھی
15:56کیا آپ سے کوئی
15:57ڈسکس ہوا تھا
15:58کیا وہ رہائی فورس
15:59بن رہی ہے
16:01جی بالکل بن رہی ہے
16:03اس پہ ہم
16:05تفصیلی گفتگو کر رہے ہیں
16:06پولٹیکل کمیٹی کا ایک سیشن
16:08اس پہ ہو چکا ہے
16:09یہ بات بہت عرصے سے
16:11محسوس کی جا رہی تھی
16:12کہ ہمیں تمام اپنی ونس کو
16:14ایک مرہوط انداز میں
16:15آگے لے کے چلنا ہے
16:16انصاف سٹورنٹس فیڈریشن ہے
16:18انصاف یوتھ ونگ ہے
16:19ہماری ویمنز ونگ ہے
16:21مانورٹیز ونگ ہے
16:22ہماری ٹریڈرز ہیں
16:23کسان ونگ ہے
16:24تو آپ کے پہلے
16:26اتنے پاور سینٹرز ہیں
16:28آپ کی پارٹی میں
16:29ایک علیمہ خان پاور سینٹر ہیں
16:30ایک مشہ بی بی پاور سینٹر ہیں
16:32پھر چیف منسٹر اپنے پاور سینٹر ہیں
16:34آپ سیکرٹری جنرل گرہ
16:35آپ ایک پاور سینٹر ہیں
16:36یہ ایک نیا پاور سینٹر نہیں بن جائے گا
16:39اور یہ انتشار پارٹی کے اندر
16:41کیسے ختم ہوگا
16:42نہیں نہیں
16:43کوئی انتشار نہیں ہے
16:44دیکھیں
16:44پارٹی کا ایک شخص
16:46اگر کوئی جملہ کستے
16:48کسی دوسرے کے حوالے سے
16:49تو وہ ایک ذاتی نویت کی بات ہے
16:51وہ پارٹی کی پالیسی کے حوالے سے
16:53انتشار نہیں ہے
16:54پارٹی کے نصب الہین کے حوالے سے
16:56انتشار نہیں ہے
16:57پارٹی بالکل واضح ہے
16:58متحد ہے
16:59اور اس فورس کا مقصد ہی یہ ہے
17:01کہ پارٹی کے تمام جو
17:03جو زیلی ادارے ہیں
17:05یا ونگز ہیں
17:06ان سب کو یقجا کیا جائے
17:07مربوط کیا جائے
17:08تاکہ سب مل کر کام کریں
17:10گورنمنٹ کا خیال ہے
17:11کہ آپ یہ ملٹنٹ ونگ بنا رہے ہیں
17:13ملیشیا بن جائے گا آپ کے اندر
17:15نہیں بلکل نہیں
17:16بلکل یہ لغ بات ہے
17:18ہمارا تمام جو عمل ہے
17:20وہ سیاسی ہوگا
17:21آئینی ہوگا
17:22جو بھوری ہوگا
17:23بلکل سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
17:24یہ کیا کرے گا
17:25یہ رہائی فورس کیا کرے گی
17:27جو آپ کی پارٹی نہیں کرتا
17:28دیکھیں میں ارز کر دیتا ہوں
17:29دیکھیں اس میں یوں ہے
17:30کہ بہت سے نوجوان ایسے ہیں
17:32جو اس وقت
17:33اپنے آپ کو
17:34سائیڈ لائنز پہ سمجھتے ہیں
17:36وہ خان صاحب کی نظریہ کے ساتھ
17:38کھڑے ہیں
17:39پی ٹی آئے کے ساتھ کھڑے ہیں
17:40لیکن ان کو
17:41جو ہماری اس رکھ کی تنظیمیں ہیں
17:43ان میں موقع نہیں مل رہا
17:44تو ہم انہیں کہہ رہے ہیں
17:45آؤ شامل ہو
17:46اس فورس کا بھی حصہ بنو
17:47انصاف سٹوڈنٹس کا بنو
17:49یوتھ ونگ کا بنو
17:50ویمنز ونگ کا بنو
17:51تو اس کا
17:51لازت ورسن
17:52لازت ورسن
17:54خان صاحب سے ملاقات آپ کی نہیں ہو رہی
18:04کون چنے گا
18:05نہیں ہماری پولٹیکل کمیٹی بیٹھے گی
18:07اس میں ہم بلکل مشاورت کریں گے
18:10اچھکزئی صاحب کے ساتھ
18:11علامہ ناصر کے ساتھ
18:12لیکن یہ پی ٹی آئے کا
18:13ایک درونی معاملہ بھی ہے
18:15لہٰذا پولٹیکل کمیٹی ہی
18:16اس کا فیصلہ کرے گی
18:18لیکن ہم بڑی مشاورت کریں گے
18:19یہ کب تک بنے گی
18:20کب تک بن جائے گی
18:23دیکھیں یہ اگلے چند دنوں کی بات ہے
18:26ایک ہفتہ بھی اس میں لگ سکتا ہے
18:27لیکن اس میں کوئی
18:28آپ کو فکر نہیں ہونی چاہیے
18:30ہماری تمام جو
18:31ونگز ہیں
18:32وہ موجود ہیں
18:33وہ کام کر رہی ہیں
18:34ان کو مربوط کرنا مقصد ہے
18:36یہ مربوط ہوتی چلی جائیں گی
18:38ایک طرح سے یہ فورس موجود ہے
18:40وہ ہم سمجھتے ہیں
18:42مختلف ونگز میں
18:42اس سے کھیلی ہوئی ہے
18:43ان تمام کو مربوط کرنا ہے
18:45یہ عمل ہے یہ
18:46بہت شکریہ سلمان آقا
18:48بہت شکریہ
18:48ہمارے ساتھ ہیں اختیار ولی صاحب
18:51پی ایم کے سینئر لیڈر ہیں
18:53اور پرائم نسٹر کے کارڈنیٹر ہیں
18:54شفی جان ہیں
18:55سپیشل ایسسٹنٹو پی
18:56سی ایم کی بھی
18:57ان سے ہی بات کرتے ہیں
18:59اختیار آپ سے شروع کرتا ہوں
19:00ایک
19:02تماشہ ہی بن گیا
19:04لیکن
19:05آپ نے کہا جی ان کی وجہ سے
19:06ڈیلے ہوا ہے
19:07آج علیمہ خان نے بھی
19:08صاحبہ نے بھی کیا
19:09ٹویٹ
19:09انہوں نے کہا آپ ہمارے پر
19:10کوئی ڈیلے ڈال رہے ہیں
19:11ہمارا مطالبہ کیا تھا
19:12فیملی کے ممبر سے لے جائیں
19:13ہمارے پرسنل ڈاکٹر سے لے جائیں
19:15آپ کہتے ہیں ہم علاج کر آ رہے ہیں
19:16حسد طال بھی لے جائیں گے
19:17سب کچھ ہوگا
19:19why this politics
19:20کیا یہ میسج آپ دینا چاہ رہے ہیں
19:22کہ عام لوگ یہ سمجھیں گے
19:24یہ پارٹی بلکل
19:25امپوٹنٹ ہو گئی ہے
19:26زچ ہو گئی ہے
19:27یار یہ تو اپنے لیڈر کی
19:29آنکھ نہیں دکھوا سکتے
19:30یہ انقلاب کہاں سے لائیں گے
19:32is this the reason
19:33اور مجھے reason سمجھ نہیں آتا
19:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:36بہت شکریہ مالک صاحب
19:37دیکھیں انقلاب انقلاب والی باتیں
19:39جو ہیں نا
19:40وہ تو یہ پہلے بھی پوزیشن میں تھے
19:41پھر حکومت میں آئے انقلاب کہاں سے آیا
19:43وہ تو بات ہی مک گئی ہے
19:45کہ انقلاب سے انقلاب کوئی نہیں آنے والا
19:47اب بات آتی ہے نا
19:49اس پہ
19:50علاج
19:52اس کو دو حصوں میں تقسیم کریں
19:53یہ دیکھیں کہ
19:55کیا حکومت نے اپنی responsibility دکھائی
19:57کے نہیں دکھائی
19:58جس بندے کو علاج کرانا تھا
20:00اس کے علاج میں کوئی کمی تو نہیں ہے
20:02اس میں کمی کوئی نہیں ہے
20:03ڈاکٹر کو دکھایا
20:04یا آپ کہتے ہیں
20:06وہ کہتے ہیں
20:07آپ
20:08چلے میں
20:09میں کہتا ہوں
20:10آپ بالکل سچ بول رہے ہیں
20:12تو سچ آنے دیں
20:13لے جائیں ان کے ڈاکٹر
20:14دنیا کیوں گر رہی ہیں
20:15اب اسے دوسری طرف آ رہا ہوں
20:17ایک سائیڈ اس کا یہ ہے
20:19کہ علاج کیا
20:20فرس کلاس کیا
20:21best medical protocol جو تھا
20:23وہ
20:24adopt کیا گیا
20:25اور ان کو facilitate کیا گیا
20:26اب دوسری سائیڈ پہ آ جائیں
20:28کہ کون گیا
20:29کون نہیں گیا
20:31کون نہیں مل سکا
20:32علیمہ باجی نے
20:35ان کی پارٹی نے
20:37ڈاکٹروں کے نام دیئے
20:39ندیم قریشی
20:40ان کی فرمائش پہ شامل ہوا
20:41اس کے علاوہ
20:43اگر آپ دیکھیں
20:43تو ایک وقت پر
20:45انہوں نے
20:45قاسم زمان کا نام دیا
20:47اور قاسم زمان کو
20:49ہم نے کہہ دیا کہ
20:50ٹھیک ہے
20:51جنہوں نے دیا تھا
20:52جنہوں نے دیا تھا
20:52میں نے خبر دی تھی
20:53کہ قاسم زمان کے نام پہ
20:55گورنمنٹ نے اکے کیا ہے
20:56لیکن یہ کہتے ہیں
20:57کہ وہ نام آپ نے خود ہی ڈالا ہے
20:58نہیں ہم نے نہیں ڈالا
20:59ہمارا قاسم زمان کے ساتھ
21:00قاسم زمان کا نام آپ لوگوں نے دیا تھا
21:02نہیں انہوں نے ڈالا تھا
21:03ہم نے دو نام دیئے تھے
21:04ڈاکٹر عزمہ کا
21:05اور ڈاکٹر نو شیروان کا
21:06انہوں نے قاسم زمان پہ
21:08government نے خود agree کیا
21:09جو ہم علیمہ آپ نے نام دی ہیں
21:11وہ ڈاکٹر عزمہ کا تھا اور ڈاکٹر نو شروان کا تھا
21:14جس پہ یہ agree نہیں کر رہے
21:15نہیں سر ایسا نہیں تھا
21:16قاسم زمان کا نام ان کی طرف سے
21:18ہم اپنی طرف سے
21:20بھی چھوڑ دیں
21:22آپ ذاتی ڈاکٹر کو جانے نہیں
21:23آپ فیصل سلطان تھے
21:26نہیں داکٹر فیصل سلطان تھے
21:29دوسرے آسم تھے
21:30فیصل سلطان اتنے سالوں سے
21:32علاج کرتے رہے ہیں
21:33عمران خان کا ان کے پرسلائی
21:35And then we start to fix the matter.
21:38So let's call it.
21:40Doctors have seen what problem.
21:43Getting someone right now.
21:45Minister Gohar has to call them.
21:48That you have to know.
21:50You have to understand.
21:50Now we have to talk about it.
21:54Then we have to call it that
21:57When it comes out of our way,
21:58why not go away?
21:59You have to call it.
22:01That is when it comes out of our way,
22:12To get started.
22:32do you have to say that you are 100% relevant for visibility between perspectives?
22:37...
22:38...
22:41...
22:42...
22:44...
22:45...
22:45...
22:45Which doesn't happen enough?
22:45Oh yeah, this in theOkay kita is something هي as much.
22:49This in the East of thousands of people would change after the pandemic
23:00Maybe there are challenges already.
23:03gozari baito se baat naiho rhi baino se mulaqat naiho rhi
23:06ah wakil milni nai diya jara rhae naam pepabandhi party pepabandhi
23:11party ke nishan pepabandhi paster pepabandhi taswier pepabandhi
23:15uske baوجud وہ ایک ہزار dhin se chitan ki tara ڈٹa hua hai
23:19اور bahir hukumet ka jho roya hai وہ ye hai
23:23کہ وہa ke tbhi sohuliyat ke liye jho hua uske saat
23:26aktuber se like
23:27wakil thoda hai mei ek çiz poosher chata honom dholo se seriously
23:32mujhe semjh ni hati
23:33ab ek stailment hai
23:34aap kehatai hume milayen
23:35ورنہ
23:36وہ kehatai hume naihi milayenge
23:38jho karna hai ker lo
23:40ab kya hooga
23:41aap saraqo aap naihi roko
23:43garam nai karpa rhae
23:45aapki party mei etnne grouping hoogay
23:47haam aapna bunyadhi hak maan rhae
23:49یہ bunyadhi hak hai amran khan sahab ka
23:51kya nawaz shariif ko pakistan ke
23:53ander joh aspital mei منتقil kiya gya ta
23:55kya mariam nawaz ko aagla kama rhae
23:57naihi dhya gya ta
23:58kya ndaokter adnami kama rhae
24:00alima khan nai to aag
24:00chief justice sahab ko bhi rager dhya
24:01on a get is extremely unfortunate
24:03kya chief justice jaya afridhi sahab
24:05nai satisfaction dhe dhi
24:06ڈاکٹروں ki wittrik jala
24:07or completely disregarded
24:09family ki lawful and legitimate demands
24:13govvernment ko kehti
24:14what are they hiding
24:15وہ toh آپ
24:16جن سے آپ کو relief milنی ہے
24:18courts ko
24:18un peh آپ اتراز کرتے
24:20un peh آپ اتراز کرتے
24:23force yaap kehatai
24:24بات کریں
24:25army chief ko par
24:26bhenne johan
24:27ویسے سی باتیں
24:27کرتی ہیں
24:28ان کے ساتھ
24:29یہ کہتے ہیں
24:30ہم ارسے بات کریں
24:31آپ کہتے ہیں
24:31آپ سے بات نہیں کرنی
24:32تو پھر آپ
24:33اس گھڑے میں سے
24:34نکلیں گے
24:34کیسے
24:35دیکھیں آپ
24:35courts ka raviya
24:36دیکھ لیں
24:36آج ہم
24:37supreme court
24:38کے باہر
24:38بیٹھی ہوئے تھے
24:39اس سے پہلے
24:40دو سو
24:40parliamentarian
24:41نے ایک petition
24:41sign کی
24:42اسلامباد
24:42high court
24:43میں بھی
24:43اور supreme court
24:44میں وہ
24:44نہیں لگائی
24:45نہیں سنی گئی
24:46پشاور میں
24:47جب لوگ
24:47خود سے
24:47نکلی ہوئے تھے
24:48اور پورے
24:49شہراو پہ
24:49بیٹھی ہوئے تھے
24:50تو ایک عام
24:51آدھوی
24:51petition لے کے
24:52جاتا ہے
24:52پشاور high court
24:53اس کو سنتا ہے
24:53اس پہ فیصلہ بھی
24:54آتا ہے
24:54اور اگلے
24:55چوبیس گھنٹوں میں
24:56IG کبولا کی
24:56implementation کی
24:57بات بھی ہوتی ہے
24:58جہاں سے
24:59تحریک انصاف
24:59کو penalize کرنا ہو
25:00تو وہاں پہ
25:01courts اگدم
25:01کڑے ہو جاتے ہیں
25:02جہاں سے ہم
25:03اپنے لئے
25:03آسانی کیا
25:04راستہ
25:04ڈھونڈتے ہیں
25:05تو ہماری اوپر
25:06دروازے
25:06بند کر دیا جاتے ہیں
25:06تو پھر ہم
25:06courts کے پاس کیوں جا رہے ہیں
25:07اگر آپ کو یہ پتا ہے
25:08انصاف نہیں ملنا
25:09تو کیوں جا رہے ہیں
25:10تو کون سا راستہ
25:11اختیار کر رہی
25:12چلے راستہ آپ بتا دیں
25:13چلے آپ بتا دیں
25:14courts
25:14آپ کے لوگ
25:15تو کیا آپ کے
25:15گڑاپور صاحب نے بھی
25:16کہا ہے کہ احتجاج
25:17واحد راستہ
25:18تو بالکل ہم یہ
25:18زہن نشین کر چکے
25:19رمضان کے بعد
25:20یہی ہوگا
25:21وہ ازادی فورس
25:23بنائی تھی
25:23رہائی فورس
25:24وہ
25:24سی ایم نے ایسی کہہ دیا
25:26وہ آپ کی ساری
25:27پارٹی کھڑی ہوگی
25:27کہ کوئی سی ایم
25:28وہ رہائی فورس
25:29پہلی بات یہ ہے
25:30کہ رہائی فورس
25:30کے اناؤنسمنٹ کے بعد
25:32حکومت کی کیام میں
25:33کھلبلی مچھی ہوئی ہے
25:34آپ کی پارٹی میں
25:35کھلبلی زیادہ
25:35بڑی مچھی ہوئی ہے
25:36آپ سنے مالک صاحب
25:38سویل آفریدی صاحب
25:39کو دی گئی ہے
25:40سویل آفریدی صاحب
25:41کی ذمہ داری ہے
25:42تو سویل آفریدی صاحب
25:43کی ہی مرضی ہے
25:44کہ وہ
25:44اس سٹریٹ مومنٹ
25:45کیلئے
25:46کون سی حکمتی
25:47عملی تشکیل دیتے ہیں
25:48تو پھر پیچھے کیوں
25:49ہٹے ہیں اس بات سے
25:49کون پیچھے ہٹے ہیں
25:50بن رہی ہے
25:51بلکل بنی گی
25:52امران رہائی فورس بنے گی
25:53بلکل بنی گی
25:54اس پہ بلکل
25:55ہمارے پارٹی کے اندر
25:56اس پہ بات ہوئی ہے
25:57پلٹیکل کمیٹی میں بھی
25:58اس پہ بات ہوئی ہے
25:59کچھ رہنماؤں
26:00نے اتراز بھی لگائے ہیں
26:01اس پہ بات ہو رہی ہے
26:02لیکن
26:03امران رہائی فورس
26:04پہ کام بھی شروع ہے
26:05اس کی میمبرشپ بھی ہوگی
26:06اس کی حل بھی ہوگا
26:07لاکھوں لوگ بھی ہوں گے
26:09اس سڑکوں پہ بھی ہوں گے
26:10اتجاج بھی ہوگا
26:11چلیں یہ آخری سوال
26:12آپ سے
26:12رہائی فورس بن گی ہے
26:15بنے گی
26:15بنے گی
26:16یعنی اب برادہ کر لیا
26:17تو بن بھی جائے گی
26:19تو وہ تو پہ سڑکوں پہ بھی آئیں گے
26:20تو بہتر نہیں
26:21بجائے ان کے ہزاروں بندے
26:23سڑکوں پہ سن لیں
26:23ان کے ہزاروں بندے
26:25سڑکوں پہ لانے سے
26:25بہتر نہیں
26:26دو ڈاکٹر آپ بھیج دیں
26:27جا کے وہ ملائیں
26:28ختم ہو جائے
26:29اچھا یہ تو
26:30ہم کرتے ہیں
26:31کرنے لگے
26:32امران خان
26:33یہ جو بھی
26:34ٹریٹمنٹ ہے
26:34یہ ہو جائے
26:35نہیں فیملی کے ذریعے
26:37نہیں
26:38ان کے پرائیویٹ
26:39ڈاکٹرز آئیں گے
26:40خان صاحب
26:40فیملی کے نگلانے
26:41یہ ہو لینے دیں
26:43پھر اس کے بعد
26:43ان کی ملاقات بھی ہو جائے گی
26:45کونسہ پرسیجر
26:47اسپطال جانا ہے
26:47مالک صاحب
26:48اس کا فالو اپ
26:50آپ کہہ رہے ہیں
26:50کہ ابھی چیک اپ کے لیے
26:51دوبارہ اسپطال جا رہے ہیں
26:52ہے فالو اپ ہے
26:53اچھا وہ ہوگا
26:54اس فالو اپ میں
26:55نہیں
26:56اس فالو اپ میں
26:57ان کے دو ڈاکٹرز ہوں گے
26:59کہ نہیں ہوں گے
27:00شاید اس میں شامل ہو جائے
27:01ادھر وائز اس کے بعد
27:02انہوں نے شامل ہو جانا ہے
27:03ان کی ملاقات ہو جائے گی
27:04ان کی تسلی کے لیے
27:05لیکن میں
27:06مجھے
27:07ایک سن
27:07آپ یہ کہہ رہے ہیں
27:08کہ ہو سکتا ہے
27:09کہ اس پرسیجر میں بھی آ جائیں گے
27:10نہ ہو تو اس کے
27:11ڈیفرنٹلی اس کے بعد آ جائیں گے
27:12اس کے بعد آ جائیں
27:13اوکی یہ فیصلہ ہو گیا ہے
27:14اب سن لیجئے جی
27:16ایک تو
27:17یہ رہائی وائی فورس جو ہے
27:18میں ان کو کہا رہا ہوں
27:20کہ پہلے
27:20تو سی دوہائی فورس بنے ہوئے ہو
27:23دوہائی فورس جو ہے
27:24یہ رہائی فورس نہیں بنا سکتی
27:25سوڑک بڑک گرم کرنا
27:27یہ اب آپ کے بس کی بات
27:28ہے ہی نہیں
27:29عدالت آپ کو وہ چاہیے
27:30جو بابا رہنتے والی عدالت تھی
27:32فائزی سوالی آپ کی عدالت کیسے
27:34وہ نہیں رہی
27:35پیسے دولوں کے پاس
27:36اپنے بھی عدالتے ہیں
27:37فائزی سوالی عدالت
27:38مجھے ذرا تھوڑا سا بول لے دی
27:39اگر ان کے باس تھی
27:40تو آپ کے باس بھی تھی
27:41دیکھیں
27:44ہمارے میں
27:45انہیں میں بہت بڑا فرق ہے
27:46آپ نے ہمارے پنجاب کے
27:48ہوائی جہاز کا ذکر کیا
27:50ہمارا تو وہ جہاز ہے
27:51جو آپ کو کہیں نظر آ جائے گا
27:52ان کے تو ہوائی درخت ہے
27:54وہ کہیں نظر نہیں آتے
27:55ان کے ہوائی ڈیم ہے
27:56وہ کہیں دکھتے نہیں ہے
27:57ان کا ہوائی انقلاب ہے
27:58وہ کبھی آتا نہیں ہے
28:00اور پتہ نہیں
28:01سارا نظام ان کی
28:02ساری سکیم ان کی
28:03ہوا ہے
28:04لیکن میرے دل کو زیادہ
28:05پوسی غائب دکھوں گی ہے
28:06حاضر جہاز سے زیادہ
28:07گیارہ عرب جسٹیفائی نہیں ہوتا
28:09سار میں ایک بات مطلب
28:11جسٹیفائی کرنے
28:12یا نہ کرنے
28:13وہ تو ایک الک چیز ہے
28:14لیکن وہ پبلک پراپٹی ہے
28:16پنجاب گورنمنٹ کی پراپٹی ہے
28:17جاتی عمرہ میں نہیں کڑا ہوا
28:19پبلک استعمال
28:20پبلک پراپٹی نہ کہیں
28:21وہ اچلوسیف
28:23وی وی آئی پی
28:24بکمنٹ کے لیے ہے
28:26ہمارے پیسے سے خریدی ہے
28:28پبلک کا پیسہ ہے
28:30پروپٹی
28:32یہ بتائیے جو رولر ہوتا ہے
28:34یہ کونہ دی پبلک میں سے نہیں ہوتے
28:35یہ پبلک کے رپریزنٹیٹیف نہیں ہوتے
28:38انہی کی ہوتی ہے
28:39مالک صاحب
28:40ایک نیسے جواب مجھے دینا پڑے گا
28:42پرائیم نیسٹر لینا
28:43اگر پرائیم نیسٹر یہ جہاز لینا
28:46آدمی چیف یہ جہاز لینا
28:48مجھے سمجھ آتی ہے
28:49کہ انہوں نے انٹرنیشنل ٹریول کرنا
28:53ہر چیز جسٹیفائی ہونی چاہیے
28:56عرب کا جہاز جسٹیفائی نہیں ہوتا
28:59کبھی بھی
28:59آپ اس کو بیچنا چاہیں
29:01اس میں اضافہ کرنا چاہیں
29:03ایک بات ہے
29:04جو اسمہ بخاری نے کہا
29:06انہی کہنا چاہیے تھا
29:07اب اس میں بات
29:10ذرا سن لے
29:13اس کی تحریفیں سن لے
29:18لاس 30 سیکنڈ ختم ہو گیا
29:20مجھے ایک منٹ دیں گے
29:21دو قدم واپس لے لیں
29:23اپنی پوزیشن چینج کریں
29:25جس راستے پر آپ جا رہے ہیں
29:27آپ یقین کریں
29:28کہ اس پہ آپ کے ہاتھ کچھ نہیں آنے والا
29:30انہوں نے خبر دی ہے
29:31آپ کے پاس کچھ نہیں آنے والا
29:34کہ یہ فیصلہ ہو گیا ہے
29:35کہ پرائیوٹ ڈاکٹرز
29:36عمران خان صاحب کے دیکھیں
29:38ان کو ہو سکتا ہے
29:38اگلے پروسیجر میں دیکھ لیں
29:40یا اس کے فورمات لیکن یہ فیصلہ ہو گیا
29:42سیار صاحب سمیت ان کی جتنے بھی نمائندے ہیں
29:44وہ روز کوئی نہ کوئی دعویٰ کرتے ہیں
29:45اور جھوٹے ثابت ہو جاتا ہے
29:46یہ بھی دیکھ لیں گے
29:47سترہ سو عرب کی کرزدار ہے پنجاب
29:52سترہ سو عرب کی کرزدار ہے پنجاب حکومت
29:55میڈیکل انویل جو ہے وہ ات کا تباہ ہو گیا ہے
29:58ایڈوکیشن آؤٹسورس کر دی گئی ہے
30:00ہیلت آؤٹسورس کر دیا گیا ہے
30:02ساف سترہ کے بلز آ گئے ہیں
30:04وہ کرپچے کا نیا سکنڈل ہے
30:07گیارہ عرب کا جہاز لیا ہے
30:09گیارہ عرب کا جہاز لیا ہے
30:11پی آئے کو دس عرب میں بیچ کے
30:12گیارہ عرب کا جہاز لیا ہے
30:14جو انہیس سیٹے ہیں
30:17سترہ سیٹوں کے مطابق انہیس سیٹ اس میں ہے
30:20جو دو سوٹی رہتے ہیں
30:21اس میں عظمہ بخاری جیسے لوگ باہر جائیں گے
30:24چلے آپ دونوں کا بہت شکیہ
30:26کم از کام آپ نے ایک اچھی غبر سنائی ہے
30:28کہ یہ فیصلہ ہو گیا ہے
30:29کہ ڈاکٹرز اگر اس پرسیجر میں نہیں دیکھتے
30:31تو اس کے فوراں بعد
30:32گورنمنٹ نے فیصلہ کر لیا ہے
30:34کہ دونوں ڈاکٹرز ان کے پرائیویٹ
30:35خان صاحب کا معنیہ کریں گے
30:37یہ آپ نے ہمیں اچھی خبر سنائی ہے
30:39بریک لیتے ہیں
30:40بریک کے بعد آکے زیادہ صاحب
30:41عمر صاحب سے بات کریں گے
30:42کہ کس طرح جیسٹفائی ہوگا
30:43یہ بروکرسی کی شاہ کرچیاں
30:46گورنمنٹ کی شاہ کرچیاں پنجاب میں
30:47اس بریک کے بعد
30:57انٹرو میں میں نے بڑی تفصیل سے بتایا تھا
30:59کہ کیا ہو رہا ہے
31:00گیارہ گیارہ عرب کے جہاز خریدے جا رہے ہیں
31:02اگر دیکھا جائے تو
31:04غربت میں اور بھی اضافہ ہو گیا ہے
31:06شدید غربت کے جو شکار ہیں
31:09ان میں بہت اضافہ ہو گیا ہے
31:10ویسے تو تقریباً آدھی عبادی ہماری سطح غربت سے نیچے
31:13ساتھ ہی ہم نے یہ بھی آپ کو بتایا
31:14کہ بیورکرائٹس کی یا شیہ
31:16وہ بھی آپ کے سامنے
31:17بنگلہ دیش
31:19انڈیا
31:19جہاں کی اکانومی بھی ٹھیک چل رہی ہے
31:21جہاں کی ایفیشنسی ٹھیک ہے
31:22وہاں کچھ نہیں ہو رہا
31:23لیکن یہاں پہ جو کچھ ہو رہا ہے سب کچھ
31:25but at the same time
31:26جو میگا انڈیکیٹرز آتے ہیں
31:28وہ بڑے پوزیٹیف ہیں
31:29international ratings بھی بہتر ہو رہی ہیں
31:31فچ ہو گیا
31:32مودیز ہو گیا
31:33اس کے علاوہ
31:34بڑی اچھی reports دے رہے ہیں
31:36international financial institutions بھی
31:38تو اگر بیشت اتنی بری ہے
31:40تو پھر لوگوں کا
31:42اس سے اتنا برا اچھی جا رہی ہے
31:43بے کال گورنمنٹ کے
31:44تو پھر عام لوگوں کا حال
31:46بد سے بتر کیوں ہوتا جا رہا ہے
31:48اس سے بات کریں گے
31:49محسد عصد عمر صاحب
31:49مہارے ساتھ موجود ہیں
31:50former federal minister for finance
31:52السلام علیکم محسد
31:54وآلیکم محسد
31:55سر یہی سوال آپ سے ہے
31:57جب ہم میگا انڈیکیٹرز دیکھتے ہیں
31:59وہ آپ کے سامنے ہیں
32:02لیکن جب ہم یہ facts دیکھتے ہیں
32:04غریب غریب سے غریب ہوتا جا رہا ہے
32:07جو امیر اور غریب کا فرق ہے
32:09وہ خوفناک حد تک بڑھ گیا ہے
32:10جو دہی غربت ہے
32:12وہ شہروں سے بھی
32:13کوئی دس پتہ گیارہ پرسن
32:14زیادہ ہے
32:16یہ what is going on
32:18کیسے سمجھیں اس کو
32:21یہ مالک دونوں جو بات کر رہے ہیں نا
32:24عوام جو اپنی تقلیف کی
32:27اظہار کر رہے ہیں
32:28اور جو بین الاقوامی
32:30کرزے کی ریٹنگ ایجنسیز ہیں
32:31آئی ایم ایف ہیں
32:32وہ کہہ رہے ہیں کہ حالات بہتر ہو رہے ہیں
32:34دونوں سچ بول رہے ہیں
32:35کیونکہ دونوں اپنے اپنے پیلو سے اس کو دیکھ رہے ہیں
32:38جو خریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ہے
32:40وہ آپ کو اس بنیاد کے اوپر ریٹ نہیں کرتی
32:42کسی ملک کو
32:43کہ اس کے ملک کے عوام اچھے ہیں یا برے ہیں
32:46وہ صرف اور صرف ایک بات کے اوپر ریٹنگ کرتی ہے
32:49اور وہ یہ ہے
32:50کہ کیا اس ملک کو
32:52اپنے کرزے واپس کرنے کی
32:54استطاعت بہتر ہوئی ہے
32:55یا خراب ہوئی ہے
32:57اسی طریقے سے آئی ایم ایف آتا ہی صرف اس وقت ہے
33:00جو آپ بیرونی کرزے واپس کرنے کی
33:03اس میں نہیں رہتے پوزیشن میں
33:05تو آپ ان کے پاس جاتے ہیں
33:06ایس لینڈر و لاز ریزورٹ
33:07اور آپ کہتے ہیں خود آگا پاس تک کرزہ دو
33:09تاکہ ہم بیرونی کرزوں پر ڈی فارڈ نہ کریں
33:12فورن ایکشینج ریزورٹ آپ کے بڑھ گئے
33:15ان کے پوائنٹ اف یو سے
33:16ملک جو ہے وہ بہتر ہو گیا
33:19لیکن یہ بہتر ہوا کیسے
33:21وہ جو غربت آپ کو نظر آ رہی ہے
33:23ایک تو آپ کی معاشی ترقی نہیں ہو رہی
33:25پچھلے تین سال کے اندر
33:27پاکستان کی جی ڈی پی کی گروت
33:29وہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے کم رہی ہے
33:32آج تک ابھی پاکستان کی تاریخ میں
33:33اتنی کم نہیں ہوئی
33:35آمدنی لوگوں کی بڑھنی رہی ہے
33:37یہ جو آپ نے سروے کے گزارٹ بھی بتائے ہوں گے
33:39کہ چھ سال پہلے جہاں
33:41جہاں ایک گھر کی ایک خاندان کی
33:43آمدنی ہوتی تھی
33:44اس سے بارہ فیصد کم ہے
33:45چھ سال گزرنے کے بارہ
33:47اس لیے آپ کو تکلیف محسوس ہو رہی ہے
33:50اور ایک وجہ اس تکلیف کی یہ ہے
33:52جس بات پہ آپ کی تاریخ کی جا رہی ہے
33:54آپ نے تمام کا تمام بود
33:57جو ہے وہ ڈال دیا ہے
33:59متوسط طبقے اور غریب عوام کے اوپر
34:02پہلے نو مہینے میں
34:03اس سال کے
34:04ایک ہزار ارب روپے تو
34:06آپ نے صرف پیٹرولیوم لیوی کے اوپر
34:08کٹھا کر لیا
34:09آپ کو پتہ ہے تنخواہ دار طبقہ جو ہے
34:12اس کے اوپر ٹیکس اس سال جو کلیکٹ ہو رہا ہے
34:14وہ دو سال پہلے سے تین گناہ زیادہ
34:16ٹیکس کلیکٹ ہو رہا ہے
34:17تو آپ نے عوام پر بوجھ ڈالا
34:20ادھر سے جو پیسہ آپ نے ملا
34:22اس سے ذریعے آپ نے ریزرز بیلد کیے
34:24بکہ آپ کو پتہ ہے کہ سٹیٹ بینک جو ہے
34:26وہ ڈالر بائنگ کر کر کے ریزرز بڑھا رہی ہے
34:28تو بیرونی جو کرزہ آپ کو دے رہا ہے
34:31وہ خوش ہے آپ سے
34:32اور جس کو آپ نچوڑ رہے ہیں
34:34اس کی آپ زندگی خراب کرتے سے لے جا رہے ہیں
34:36وہ بیچارہ رو رہا ہے تکلیف میں
34:38تو دونوں ٹھیک کہہ رہے ہیں
34:40لیکن اگر ہم نے گیارہ گیارہ
34:42عرب کے جہاز لینے ہیں تو
34:44پیسے تو کئی سے کٹھے کرنے ہیں نا آسد
34:47بلکل ایسے ہی ہو رہا ہے نا
34:49جی دیکھیں وہ اپنی ترجیحات کے مطابق
34:51بلکل ٹھیک کام کر رہے ہیں
34:53ان کو اپنے بیرونی کرزے واپس کرنے ہیں
34:55اس لیے انہوں نے
34:57بیرونی جو کرزے دینی والی ایجنسیاں ہیں
34:59ان کو خوش رکھنا ہے
35:01انہوں نے اس بیروکرسی
35:04جس کے ذریعے ایک حکومت کرنی ہے
35:06جس حکومت پہ
35:08کوئی سارا پاکستان مانتا ہی نہیں
35:09کہ کوئی اخلاقی جواز ہے وہاں پہ ہونے کا
35:11وہ پورا الیکشن بھی انہوں نے
35:13منیج کرنا ہے اس کے ریزرٹ کا
35:15کبھی منیجمنٹ کرنی ہے تو ان کو بھی خوش
35:17رکھنا نہیں ہے تو بیچاروں کو ان کو بھی تو
35:19اپنا حصہ ملنے تو نا
35:21یہ نہیں ایک چیز تو بتائیں
35:23ایک چیز میں بڑی کم بات ہوتی ہے
35:25میں ایک بڑا لامنگ فگر ہے
35:27کہ 32 اشاریہ
35:297 فیصد پہ جم کر گیا ہے
35:31جو انکم
35:34کا انیکوائلٹی ہے
35:35یعنی کہ امیر امیر
35:37سترین ہوتا جا رہا ہے غریب غریب
35:39ہوتا جا رہا ہے میں اس میں آئی ایم ایف اور
35:41ورلڈ بینک کی دو ریپورٹس پڑھا تھا پچھلے دو دن میں
35:43اور سنہوں نے بڑا کیٹیگورکلی
35:45کہا ہے کہ یہ بڑا بڑا غرق کر دیتا ہے
35:47لانگ ٹرم اکنومک گروت کا
35:49کیونکہ جو سب سے غریب لوگ ہیں وہ
35:51اپنی انکم کا بہت بڑا حصہ
35:53صرف بنیادی ضروریات پہ خرستے ہیں
35:55نہ وہ ایڈوکیشن پہ خرستے ہیں
35:57نہ صحت پہ
35:57تو لانگ ٹرم آپ کی پروڈکشن ختم ہوتی ہے
36:00ڈیویلپنٹ ختم ہوتی ہے
36:02تو یہ جو اکانومی میں بہتری نظر آ رہی ہے
36:04کیا یہ وہ فگرس کی وجہ سے ہے
36:06جو امیر ترین طبقہ زیادہ کمارا ہے
36:09اور غریب طبقہ مارا جا رہا ہے
36:12مالک میں پھر آپ سے کہوں گا
36:13وہ جو آپ کہہ رہے ہیں کہ
36:14معیشت کے اندر بہتری
36:15معیشت کے اندر بہتری
36:17کن اہداف کے اندر
36:18اس وقت پاکستان کے اندر
36:20سرمایہ کاری کی شرعہ
36:21اس سال جو ہے وہ پاکستان کی
36:23معیشت کی تاریخی کم سے کم
36:24پچھلے چار سے پانچ دہائی کی
36:25سب سے کم شرعہ ہے
36:27یعنی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی ہے
36:36پہلے جتنی ہوتی تھی
36:37اس سے کم ہے
36:38اس وقت بیرونی سرمایہ کاری
36:40اس وقت آپ کی ایکسپورٹ جو ہیں
36:43وہ اس سے کم ہے
36:44جو چار سال پہلے ہوتی تھی
36:45تو بھائی سٹاک مارکٹ
36:47بالکل ضرور اوپر گئی ہے
36:48تو امیر لوگ جو ہیں
36:49جو کھاتے پیتے لوگ ہیں
36:50جو چند ہزار خاندان ہیں
36:52ان کی دولت میں ضرور اضافہ ہو رہا ہے
36:55اس میں وہ حقیقت ہے
36:56اس میں کوئی شک نہیں ہے
36:58لیکن جو پاکستان کا عوام ہے
37:01جو پاکستان کا متوسط طبقہ ہے
37:03جو پاکستان کا غریب ہے
37:04اس کی آمدنی گر رہی ہے
37:06مہنگائی کا بوجھ
37:07اس سے برداشت نہیں کیا جا رہا ہے
37:09یہ دونوں چیزیں حقیقت ہیں
37:11وہی تو میں آپ کو بولوں نا
37:12کہ دونوں جھوٹ رہی ہیں
37:14غلط آپ کے خیال میں
37:15کیا دو تین بڑی غلطیاں
37:17کیا ہو رہی ہیں
37:18گورنڈ
37:18کہاں پہ یہ پرابلم آ رہا ہے
37:21اس وجہ سے
37:22دیکھیں اگر آپ مجھ سے پوچھنا
37:24دو تین چیزیں
37:25بڑی بڑی چیزیں
37:26جن کے اوپر
37:27جو جو نہیں کیا جا رہا
37:28سب سے پہلی چیز تو یہ ہے
37:30کہ آپ کی آدھی سے زیادہ
37:31آبادی جو ہے
37:31وہ زرادز کے ساتھ منسلک ہے
37:33اور پچھلے دو سال
37:34زرادز کی تباہی ہو کے رہ گئی
37:37فصلے جو ہیں
37:37ان کی پیداوہار میں
37:39کمی ہوئی ہے
37:39اور جو قیمت ملتی تھی
37:40وہ قیمت بھی نہیں ملتی
37:41جو گندوں کے اندر ہو گیا ہے
37:44آئیم شور آپ نے بھی
37:45اپنے پروگرامز وارا کے اندر
37:46کور کیا ہوگا
37:47پر خرچے اڑا کے رکھ دیئے
37:48بیچارے زمیدار کے
37:49جب وہ آدھے سے زیادہ
37:50پاکستان برائے راست
37:52ہوتا ہے نا
37:53منفی طور پر اثر انداز
37:54اس کا پورا جو باقی معیشت ہے
37:56اس کے اوپر بھی اثر آتا ہے
37:57آپ کی موٹر سیکلیں بھی پھر
37:59جو ہے
37:59اس کے خریداری پر بھی اثر آتا ہے
38:01ہر چیز کا اس کے اوپر
38:03امپیکٹ آتا ہے
38:03تو ایک تو سب سے بڑی جو غلطی ہے
38:05جو زراد کو جس طریقے سے
38:06کچل دیا گیا ہے
38:07اور کسان کو کچل دیا گیا ہے
38:09پہلی غلطی تو میں یہ بولوں گا
38:10دوسرا
38:11دیکھیں جب تک آپ کی
38:13بیرونی ایکسپورٹس نہیں بڑھیں گی
38:15آپ کی برامدات نہیں بڑھیں گی
38:17تو آپ اس کرس کے دلدل سے
38:19اس بیرونی کرس کے دلدل سے
38:20نکل ہی نہیں سکتے
38:21لیکن اس پہ دو تین کام تو ہوئے
38:23اس پہ دو تین کام تو ہوئے
38:27ایکسپورٹ
38:27فنانسنگ کے اوپر شراب
38:304% پہ لائے گئے ہیں
38:31انرجی کے لیے
38:32ریلیف دیا گیا ہے
38:34انڈسٹریز والا کو
38:34تو اس پہ کام تو ہوا ہے
38:37یہ کام پہلی بات تو یہ
38:38جو آپ دونوں چیزیں بتا رہے ہیں
38:40یہ پچھلے چند مہینے پہلے کی بات ہے
38:41تو پچھلے جو چار سال سے
38:42تو ہی آئی ہے
38:43اس کا آپ ندیجہ سامنے دیکھ رہے ہیں
38:45اور اس کے اندر بھی
38:46اگر آپ دیکھ لیں
38:47کہ کوئی نئی چیز نہیں ہے
38:49کہ جو شرح سود پاکستان میں
38:51اومی طور پہ ہوتی ہے
38:53ایکسپورٹ کی انڈسٹری کو
38:54ہمیشہ اس سے کم
38:55سبسیڈائز انٹرس ریٹ پہ ملتی تھی
38:57یہ کوئی نئی چیز نہیں کی ہے
38:58انہوں نے
38:59اسی طریقے سے جو آپ
39:00بجلی کی قیمت کا بڑھا رہے ہیں
39:01آپ یہ کہہ رہے ہیں
39:02کہ وہ بجلی
39:03جو چوبیس اور پچیس روپے کی ملتی تھی
39:06جس کو آپ ساٹھ روپے پہ لے گئے
39:08وہ ساٹھ روپے سے آپ
39:09آپ پہ چھپن روپے پہ لے ہیں
39:10بھائی وہ ابھی بھی دو گناہ زیادہ ہے
39:12اس سے جہاں پہ آج سے
39:13تین سال پہلے تھی
39:14سو آپ کی
39:16وہ کہتے ہیں
39:17کیا کہتے ہیں
39:17یہ انگریزی میں
39:18the proof of the eating
39:19of the pudding is in the eating
39:21آپ ریزارٹس دیکھ لیں
39:23ایکسپورٹس گر رہی ہیں
39:24چار سال پہلے سے کم ہے
39:25تیسری جو بڑی چیز ہے
39:27کہ جب اتنے مشکل حالات پیدا ہوتے ہیں
39:29آپ نے گندم کی
39:30میں اس مثال دے دوں
39:38جان بچانی تھی
39:38لیکن آپ کو احساس تھا
39:40کہ اس سے غریب کے اوپر
39:41متوسط طبقے کے اوپر
39:42کتنا منفی اثر ہوگا
39:44آپ نے کوئی ساڑھے تین
39:45چار سو ارب روپے
39:46جو ہے کیش دسٹریبوشن کی
39:48آپ نے سٹیٹ بینک کے
39:49تھرو لینڈنگ کرائی
39:51انٹرس فری
39:52سمال ان میڈیم سائز بزنسز کے لیے
39:54کوئی طریقہ آپ نکالتے ہیں
39:56کہ جو غریب ترین ہے
39:58جو سب سے زیادہ
39:59جس کے اوپر منفی اثر ہوگا
40:00اس صورتحال کا
40:01اس کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں
40:03وہ کوئی کوشش نہیں کی گئی
40:05اور یہ تین چیزیں جو ہیں
40:06ان کی وجہ سے مل کے
40:08وہ آپ نے نتیجہ دیکھا
40:10کہ اتنی خطرناک حد تک
40:11جو ہے وہ غربت میں اضافہ
40:13اور امیر اور غریب کے درمیان
40:15ایک خطرناک اضافہ
40:17تو اگر آج بھی
40:18پالسی میجیرز انیشیئٹ کی جائیں
40:20تو اس کا مطلب ہے
40:21اگلا سال دو سال
40:22تو ابھی بھی بہت سخت ہوں گے
40:24عام لوگوں کے لیے
40:25اور معیشت کے لیے
40:27بلکل ایسا ہی ہے
40:28نجی دیکھیں ابھی
40:29مالک بات کی ایک ایجاری ہے
40:30بڑے
40:32خوشی سے یہ بتایا جاتا ہے
40:33کہ اس سال ہماری معیشت
40:35جو ہے وہ ساڑھے تین فیصد
40:36روک کرے گی
40:37ساڑھے تین فیصد
40:39کیا چیز ہوتی ہے
40:40چلیں ہم
40:41میں طریقہ انصاف کی حکومت
40:43کے آخری دو سالوں کو بتا دوں
40:44عوصت رفتار معیشت کے بڑھنے کی
40:46چھے فیصد تھی آخری دو سال
40:48وہاں سے ہماری ایک اشاریہ
40:50آٹھ فیصد رہی
40:51لیکن آپ کا تو
40:51آپ کی معیشت کو تو وہ کہتے ہیں
40:53کہ کنزمشن ڈریون تھی
40:55اور اس کی وجہ سے آپ لوگوں نے
40:56بوم میں بس سائیکل کیا
40:57اس پر بھی بڑی بحث
40:58وہ بڑی لمبی بحث
40:59علیہ دہا ہے
41:00کہ آپ کی
41:00وہ ایک لمبی بحث ہے
41:02نتیجہ بھائی یہ ہے
41:03کہ انہوں نے جو کچھ بھی کیا
41:04اس سے ایک خطرناک حد تک
41:06اضافہ ہو گیا
41:08غربت کے اندر
41:09اس سے ایک خطرناک حد تک
41:11اضافہ ہو گیا
41:11امیر اور غریب کے اندر
41:13سو جو بھی ہوگا
41:15وہ اس میں ٹائم لگے گا
41:17لیکن جو سب سے تیز چیز
41:19جو سب سے زیادہ آپ کو
41:20جلدی ریٹرن دے سکتی ہے
41:21وہ پھر میں وہی کمگا زراعت ہے
41:23زراعت تو اگلی فصل کی بات ہوتی ہے
41:25اگر آپ ٹھیک پالسیاں لائیں
41:26کسان کو ٹھیک طریقے سے سپورٹ کریں
41:28تو سب سے تیزی سے جو بہتری آ سکتی ہے
41:31وہ زراعت کے ذریعہ حصلتی ہے
41:33اس کے علاوہ لانگ ٹم ویشو تو بہت سارے ہیں
41:35اچھا ویری کوکلی
41:36ویری کوکلی لاسٹ کوئسن
41:38آپ آپ پی ٹی آئی کا حصہ تو نہیں ہے
41:40لیکن آپ بڑا عام کہتے ہیں
41:42میری ہمدردیاں پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں
41:43کونسی والی پی ٹی آئی کے ساتھ
41:45آپ کی ہمدردیاں ہیں
41:46علیمہ خان پی ٹی آئی
41:48بشا خان پی ٹی آئی
41:50دوسرے جو گنڈاپور پی ٹی آئی
41:52کہ جنید اکبر پی ٹی آئی
41:54کونسی پی ٹی آئی کے ساتھ
41:55ہمدردیاں آپ کی
41:57اچھا پہلی بات تو میری صرف
41:59ہمدردیاں تحریک انصاف کے ساتھ
42:00نہیں ہیں میری سو فیصد ہمدردیاں
42:02تحریک انصاف کے ساتھ ہیں
42:03دیکھیں وہ بہت مشکل وقت سے گذر رہے ہیں
42:05اور آپ جو بات کر رہے ہیں
42:06ظاہر ہے
42:07جو اس پارٹی کے ساتھ کیا گیا ہے
42:09مالک میں ہمیشہ یہ بولتا ہوں
42:10یہ ہو نہیں کیا
42:11یہ کیا گیا ہے
42:12وہ کیا منو بھائی نے کہا تھا
42:15ہو نہیں جانا ہے
42:16کرنا پیندہ ہے
42:17تو کیا گیا ہے
42:18اس وقت طریقہ انصاف کے ساتھ
42:20ایک مشکل حالات کے
42:22آپ کو نتائی نظر آرے ہیں
42:24لیکن طریقہ انصاف کونسی بھائی
42:25طریقہ انصاف صرف ایک کی ہے
42:26طریقہ انصاف عمران خانہ ہے
42:28باقی سارے جو اہر پھیر ہیں
42:30حسن عمر بہت شکریہ ہمارے سے بات کرنے کا
42:32راجن اکانومی کی جو گروت کی بات ہوتی ہے
42:35جس ملک میں پاپولیشن کی گروت
42:38آپ کی اکانومی گروت سے زیادہ ہوگی
42:41وہاں آپ کچھ بھی کر لیں
42:43آپ کبھی بھی اس خوفناک وشید دائرے سے نہیں نکل سکتے
42:47لیکن پاپولیشن کے اوپر
42:49ناگ گورنمنٹ کی ترجیحات ہیں
42:50بیکاوز یہ لانگ ٹرم پروجیکٹ ہے
42:52یہ دو سال میں تین سال میں اس کا حل نہیں ہے
42:55اینیوے بڑے مسائل ہیں
42:57بریک کرتے ہیں بریک کے بعد آ کے بات کرتے ہیں
43:07اختیار ولی صاحب نے بہت بڑی خبر دی ہے
43:09کہ فیصلہ کر لیا ہے گورنمنٹ نے
43:10کہ ہو سکتا اگلے فال آف پروسیجر میں
43:13پرائیویٹ ڈاکٹرز ہوں خان صاحب کے
43:14یا اس کے فوراں بعد ان کی بلاقات ہو
43:17لیکن ہم نے ان کی بات بھی
43:18سلمان اکرم راجہ سے
43:19وہ کہتے ہیں
43:20وان اٹھ او تھری is not good enough
43:21تو اٹھ او تھری is not good enough
43:23ہمیں تو پورا چاہیے
43:25اگر اتنی ہارڈ لائنز ہوں گی
43:27تو پھر لگتا ہے یہ ابھی اس
43:29معاملے پر سیاست چلتی رہے گی
43:31جو میرا خیال ہے جو نہ خان صاحب کے
43:33لیے اچھا ہے نہ ملک کے لیے اچھا ہے
43:35I hope sanity prevails
43:36اگر گورنمنٹ کوئی
43:38سین بہیویر شو کر رہی ہے
43:39تو میری تو امید یہی ہے کہ
43:41پی ٹی آئی بھی رسپونڈ کرے
43:42تاکہ اگر صحت ایشو ہے
43:45تو اس کے اوپر فوکس رہے
43:47نہ کہ اس کے فال آؤٹ کے بینفٹس پہ
43:49اجازت دیجئے
43:50اللہ حافظ
43:57موسیقی
Comments