Skip to playerSkip to main content
#PresidentTrump #iran #israel #us #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Ayatollah Khamenei is dead in Israeli-American strikes: Iranian state media- Live Updates

Sohaib Maqsood questions Shadab Khan’s role in crunch situations

Shoaib Malik dismisses ‘fourth marriage’ rumours

Pakistan halts PNSC vessels from entering Strait of Hormuz

Mera Ghar Mera Aashiana Scheme Loan Limit Increased

Fakhar Zaman breaks Mohammad Rizwan's T20 record

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:25ڈران کے سپریم کمانڈر
00:28کمانڈر خامنائی امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید
00:31ایرانی حکومت کا چالیس روزہ سوگ اور سات دن کی تاتیل کا اعلان
00:34امریکی حملوں میں خامنائی کی بیٹی نواسی داماد اور بہو بھی شہید ہو گئے
00:39ایرانی مسلف واج کے چیف آف جنرل سٹاف عبد الرحیم موسوی کی شہادت کی بھی تصدیق
00:44ایرانی سپریم کمانڈر خامنائی کے مشیر علی شمخانی اور پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد پاکپور بھی شہید ہو
00:51گئے
00:52بی بی سی کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے
00:55ایرانی وزیر الدفاع عزیز ناصرزادہ بھی شہید ہو چکے ہیں
00:58پاسداران انقلاب کا خامنائی کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان
01:02کہا جاہرے کو سزا دی جائے گی
01:04قاتلوں سے سخت اور فیصلہ کن انتقام لیں گے
01:14شورا نگبان کے آیت اللہ علی رضا عارفی عبوری کانسل کے رقم مقرر
01:18علی رضا عارفی عبوری کانسل میں ایرانی صدر اور عدلیہ کے سربراہ کے ساتھ ہوں گے
01:23ایرانی میڈیا کے مطابق لیڈرشپ کانسل عرضی طور پر ایران کا انتظام سنبھالے گی
01:34ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کراچی میں امریکی کانسلیٹ پر احتجاز
01:38کانسلیٹ کے آہتے میں داخل ہو کر توڑ پور
01:41مظاہرین پر شیلنگ اور فارنگ
01:43نو افراد جہاں بہا چھتز زخمی
01:45امریکی کانسلیٹ کے باہر لوگوں کو گولیاں کیسے لگیں
01:48فارنگ کہاں سے ہوئی پولس لائل
01:50پولس کا کہنا ہے سیکیورٹی پر معمور افسران اور اہلکاروں نے فارنگ نہیں کی
01:54امریکی کانسل خانے میں پرائیوٹ سیکیورٹی بھی موجود ہوتی ہے
01:58مشتہل افراد نے سلطان آباد ٹرافیک پولس چوکی کو آگ لگا دی
02:01ایر وائی نیوز کی ڈی ایس ان جی اور ایڈی ایمبلنس پر بھی پتھراؤ کیا گیا
02:05پولس اور رینجرز کی نفری نے مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیا
02:09سلطان آباد سے مائی کولاچی جانے والی سڑک بند کر دی گئی
02:12سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کھراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز تائینات
02:27وزیراعلا سندھ کے امریکی کانسل خانہ واقعی کی جانب درانہ
02:31تحقیقات کی ہدایت جی آئی ٹی کی تشکیل وزیراعلا سندھ کا کہنا ہے
02:34ملک جنگی صورتحال سے دو چار ہے ایسے میں امن و امان سبوتاج کرنا مناسب نہیں
02:39وزیراعلا سندھ کا علامہ شہنشاہ نقبی علامہ شبیر میسمیوں دیگر سے رابطہ
02:44امریکی کانسل خانہ واقعی میں انسانی جانوں کے زیاہ پر گہرے دکھ کا اظہار
02:49کہا عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے حکومت کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتی
02:55علامہ شہنشاہ نقبی کا کہنا تھا عالم اسلام اپنے رہبر اور رہنما سے محروم ہو گیا
03:00اپنے غم کے اظہار کے لیے کراچی نمائش اور انگی پر مجلس سزا کا احتمال کریں گے
03:05جہاں سے حسین یا ایرانیاں کھارادر تک جائیں گے
03:17امریکی سردر ڈانلڈ ٹرم کی ایران کو جوابی کاروائی کرنے پر بہت میں
03:20سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ایران نے کہا ہے وہ آج ایسا حملہ کریں گے
03:24جیسا پہلے نہیں کیا
03:26ایران کو خبردار کرنا چاہتا ہوں وہ حملے سے باس رہیں
03:29اگر ایسا کیا تو ہم ایسی طاقت سے ماریں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ہوگی
03:34ایرانی سپریم لیڈر خامنائے کی موت نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کے لیے انصاف ہے
03:39جانتا ہوں خامنائے کے بعد کون احکمات جاری کر رہا ہے
03:42ایران میں فیصلے کرنے والے زیادہ تر لوگ مارے جا چکے
03:45یہ ایران کے عوام کے لیے ملک واپس لینے کا سب سے بڑا موقع ہے
03:52ایران کے سپریم نیشنل سیکیروٹی کانسل کے سربراس سیکیٹری علی لیر جانی نے سپریم کمانڈر پر حملے کو انتہائی تکلیف
03:59دے قرار دے دیا
04:00کہا عظیم شخصیت کی شہارت نے ہم سب کے دلوں کو زخمی کر دیا ہے
04:05امریکہ اور اسٹائیل ایران کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں
04:08ہمارے قوم شعور رکھتی ہے
04:09اس مشکل وقت سے بھی نکل جائیں گے
04:11سپریم لیڈر کے جانشین کے انتقاب سے قبل آج عبوری قیارت کانسل تشکیل دی جائے گی
04:16ایرانی سپریم لیڈر کی شہارت کی تصدیق کے بعد ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
04:22تہران یونیورسٹی کے باہر لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوئے
04:25ایرانی سپریم لیڈر کو خراج تحسین پیش کیا
04:28تبریس، خم سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں
04:31شرکہ کے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نارے
04:37دس ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے ہزاروں پروازیں متاثر
04:41ایران، اراک، اسرائیل، قوید، بہرین، قطرر شام کی فضائی حدود مکمل بند
04:46امرات، لبنان اور اردن کی فضائی حدود بھی پروازوں کے لیے بند ہیں
04:49ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے
04:51واکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر کھلی اور محفوظ ہے
05:09پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل آٹھ روپے بیس پیسے مہنگا کر دیا گیا
05:14نئے قیمت ایک سو اٹھاسی روپے تہتر پیسے فی لیٹر مقرر
05:17پیٹرول آٹھ روپے مہنگا ایک لیٹر دو سو چھاسٹھ روپے سترہ پیسے کا ہو گیا
05:21ڈیزل پانچ روپے سولہ پیسے اضافے کے بعد دو سو اسی روپے چھاسی پیسے کا ہو گیا
05:30ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے خلاف اسلام آباد کے ایمبیسی روج پر احتجاج
05:34مظاہرین کی آپارہ چوک سے سفارت خانہ جانے کی کوشش
05:37پولس کی شیلنگ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ اجتماعات پر پابندی
05:42ریڈ زون سیل کر دیا گیا
05:43لاہور میں امریکی کانسل خانے کے باہر دھنہ لوگوں کی بڑی تعداد شریف
05:48پشاور میں امریکی کانسل خانے کے باہر احتجاج پولس کی اضافی نفری تائنات کر دی
05:52امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے پاکستان میں موجود امریکی شہری اپنی حفاظت کرے
05:58اور قبروں سے آگاہ رہے
05:59کراچی لاہور کے مظاہروں اور اسلام آباد پشاور احتجاج کی کال کو مونٹر کیا جا رہا ہے
06:10اور وزیر داخلہ موسن نکوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ
06:14امن و امان پر بریفنگ لی
06:16موسن نکوی کا کہنا تھا پر ام احتجاج سب کا حق ہے
06:19احتجاج کی آر میں شرپسندی کی اجازت نہیں دی جا سکتی
06:23معاملات زندگی میں قلل پیدا کرنے کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا
Comments

Recommended