#israel #Tehran #IranUSWar #China #iran #us #IranIsraelWar #newSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Second Meeting of Iran’s Interim Leadership Council Underway | Breaking News | ARY News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Second Meeting of Iran’s Interim Leadership Council Underway | Breaking News | ARY News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:28ڈیوٹنگ
00:31اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی حکومت کی قیادت کے مرکزی کمپاؤنٹ پر متعدد بم گرائے گئے
00:36اہم اسکری تربیتگاہ اور حکومتی انفرسٹرکچر کی دیگر امارتے بھی تباہ سرکاری ریڈیو اور ایرانی برادکاسٹنگ ہیڈکارٹرز تباہ کرنے کا
00:45دعویہ
00:45تہران کے انقلاب اسکوائر اور ہوائی اڈے پر بھی بم گرائے گئے
00:4924 گھنٹے کے دوران 13 فوجیوں سمیت مزید 96 افراد شہید ہو گئے
00:53ایرانی حلال احمد نے بتایا مجموعی طور پر شہیدوں کی تعداد 787 ہو گئی
00:58اسرائیلی فوج نے ایران کے 153 شہروں میں 500 سے زائد اہداف پر 1000 سے زائد حملے کیے
01:19ایران کے خلیجی ملکوں میں امریکی اہداف پر حملے
01:21بحرین میں امریکی بحری ہیڈکارٹرز فضائی کنٹرول سینٹر تیاروں کا ایندھن اور اعلیٰ امریکی کمانڈروں کی عمارت کو نشانہ بنایا
01:28گیا
01:28حملوں کے بعد بحری اڈے سے دھواں اٹھتے دیکھا گیا
01:31سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے پر جون حملہ
01:35سعودی وزارت دفاع کے مطابق امریکی سفارت خانے سے دو جون تکرائے
01:39امارت کو آگ لگ گئی
01:41آٹھ جون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
01:43فازار آنین قلام نے پھر امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکت پر چار کروز مزائل داغنے کا دعویٰ کیا
01:49دوہا میں امریکی الو نیت ائر بیس کو نشانہ بنایا گیا
01:52خجیرہ میں آئل انڈسٹری زون نے ایرانی جون کا ملبا گرنے سے آگ لگ گئی
01:56دبائی میں آسٹریلوی ائر بیس پر جون حملے
01:59ایمازون نے یو اے ای میں دو ڈیٹا سنٹر پر ایرانی حملے کی تزدیق کر دی
02:04ایمازون کا کہنا ہے ڈیٹا سنٹرز ڈرون حملے کا نشانہ بدے
02:08اومان نے بھی القدم ائرپورٹ پر حملہ کیا گیا
02:24متحدہ رب امرات کا کشیدگی میں کمی کا مطالبہ
02:27بات چیت سے مسئلہ حل کرنے پر زور
02:28ترجمان بزارت دفاع نے آلہ حکام کے ساتھ پریس بریفنگ میں بتایا
02:32ایران کے جانب سے متحدہ رب امرات پر ایک سو چیاسی میزائل داغے گئے
02:36ڈیفنس سسٹم نے ایک سو بہتر میزائل ناکارہ بنائے
02:39تیرہ سمندر میں گرے آٹھ سو بارہ ایرانی ڈرونز میں سے سات سو پچپن تباہ کیے
02:44حملوں میں تین افراد جان بہت اٹھ سٹ افراد زخمی ہوئے
02:47ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوہتا نہیں کریں گے
02:51پریس بریفنگ میں ماراتی حکام کی جانب سے مزائلوں کا تباہ بلبا بھی دکھایا گیا
03:05ہم پڑوسی ملکوں سے نہیں ڈرتے
03:07خطے میں امریکی اڈھے ہمارے جائز اہداف ہیں
03:10ایرانی وزیر خردہ عباس عراقشی نے کہا جنگ پورے خطے میں پھیلانا نہیں چاہتے
03:15امریکی اڈھوں کی موجودگی نے اس علاقہ جنگ بنا دیا
03:18امریکہ نہیں امریکی اڈھوں تک ضرور پہنچ سکتے ہیں
03:21ایرانی وزارت خردہ کے ترجمان اسماعیل وغائی کا کہنا ہے
03:24ایران مذاکرات نہیں کرے گا
03:26وہ لوگ رسوا ہوں گے جنہوں نے مذاکرات کی آر میں حملہ کیا
03:29ایران شیطان سے لڑا رہا ہے
03:32عرب دوستوں سے کہتے ہیں احتیاط کریں
03:34سہونی رجیم جنگ کا دائرہ وسیع کرنے اور دیگر ملکوں تک پھیلانے سے نہیں ہچکچائے گا
03:39یورپ کو بھی ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے سے اشتناب کرنے کا مشورہ دیا
03:43ایرانی کمانڈر انچیف کے مشیر ابراہیم جمباری نے خبردار کیا
03:47کہ آپ نائے حرمز سے جو بھی جہاز گزارا اسے آگ لگا دیں گے
03:51آپ نائے حرمز بد ہے
03:53یہاں نہ آئیں ورنہ سخت ندی عمل کا سامنا کرنا پڑے گا
04:09ایران کے اسرائیل پر تازہ حملوں میں سات افراد زخمی
04:12اسرائیلی فوج نے مزائل حملوں کی تصدیق کر دی
04:14حملوں میں تلبیب کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
04:17جس کے نتیجے متعدد امارتوں گاڑیوں اور سرکوں کو نقصان پہنچا
04:22کئی مقامات پر آگ لگ گئی
04:24حزباللہ کا جنوبی لبنان میں چار اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کا دعوی
04:32ہم نے ایران سے کہا پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی محایدہ ہے
04:35ان پر حملے نہ کریں
04:36ایران نے زمانت مانگی کہ سعودی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
04:41ہماری درخواست پر سعودی عرب نے ایران کو زمانت دی
04:43نائب وزیر آزم عصاقڈار کی میڈیا بریفنگ
04:46سینک میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
04:48کہ پاکستان دل و جان سے ایران کے ساتھ ہے
04:50ملک کے اندر اس معاملے کو غلط رنگ دینا ٹھیک نہیں
04:54فریخین کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں
05:07ایران مذاکرات کرنا چاہتا ہے لیکن اب بہت دیر ہو چکی
05:10ایران کا فضائی دفاع نظام فضائیہ بحریہ اور قیادت سب خاتم ہو چکے
05:15امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر پیغام
05:18اپنے بیان میں کہا امریکہ کے پاس ہتیاروں کا بڑا زقیرہ ہے
05:22ہمیشہ جنگ لڑ سکتا ہے
05:23ہمارے عالی درجے کے ہتیار دور دراز ممالک میں محفوظ ہیں
05:27ہم جیتنے کے لیے تیار ہیں
05:29امریکی وزیر قارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے
05:32ایران پر تباہ کن حملہ ہونا باقی ہے
05:34اگلا حملہ انتہائی خطرناک ہوگا
05:44ایران رکا نہیں
05:46حکومتی نظام مفلوج ہونے کا تاثر غلط ہے
05:48ایرانی صدر مسعود پیزش شکیان کا تازہ پیغام
05:52سوشل میڈیا پر لکھا ورطی ہوئی جنگ کے باوجود
05:54تمام سرکاری دارے فعال ہیں
05:56پورے ملک پر ریاستی امور معمول کے مطابق چل رہے ہیں
05:59تمام گوونرز کے ساتھ رابطے میں ہیں
06:01صورتحال غیر معمولی ضرور
06:03لیکن ملک کا پہیا جیم نہیں ہوا
06:05ملک بھر میں تمام سرگرمیاں اور ضروری خدمات کا سلسلہ جاری ہے
06:08حکومت حالات پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں
06:21امریکہ اور اسرائیل کے دعوے جھوٹے نکلے
06:24ایران میں اعتمی ہتھیار بنانے کے کوئی ثبوت نہیں ملے
06:27عالمی اعتمی توانائی ایجنسی کھیلان سربراہ آئی اے ای اے رافل گروسی نے بتایا
06:32انسپیکٹرز کو ایران میں اعتمی ہتھیار بنانے کے کسی منظم پروگرام کے شواہد نہیں ملے
06:37امریکہ اور اسرائیل کے دعوے کے باوجود اعتم بم بنانے کا ڈھانچہ سامنے نہیں آیا
06:42ایران کے پاس اعتم بم نہیں لیکن اعتمی ہتھیار بنانے کا مواد ہے
06:46جو عالمی برادری کے لیے تشویش کا باعث ہے
06:57کہاں ہے وہ ثبوت جس کی بنیاد پر ایران پر جوہری ہتھیار بنانے کا الزام لگا کر حملے کیے گئے
07:03روس کا عالمی طاقتوں سے سوال روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا
07:08کہ ایران پر مسلط جنگ کے اثرات پورے مشرق وستہ میں محسوس کیے جا رہے ہیں
07:13معاشی نقصانات کے ساتھ انسانی جانوں کا زیادہ بھی ہو رہا ہے
07:16ہمیں اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران اعتمی ہتھیاروں کے پیچھے تھا
07:20چین نے بھی جنگ فالی روکنے کا مطالبہ کر دیا
07:23ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
07:25ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری طور پر بند کیا جائے
07:29طاقت کا اندھا دھونس کمال قبول نہیں کیا جا سکتا
07:41ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی
07:44ایک سو اسی طالبات کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاف کر دیا گیا
07:48نماز جنازہ میں ہزاروں سو گواروں نے شرکت کی
07:51جنازے کے دوران امریکہ مردباد اور اسرائیل مردباد کنارے
07:54ایرانی وزیر قارجہ باسر آکشی نے امریکہ اور اسرائیل کو معصوم بچوں کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا
08:00لکھا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے جس رسکیو کا وعدہ کیا تھا
08:04اس کی اصل حقیقت یہ قبریں ہیں
08:15کراچی میں امریکی کانسلیٹ کے باہر فائرنگ کا ایک زخمی اور نوجوان دم تھوڑ گیا
08:20جانبہ افراد کی تعداد گیارہ ہو گئی
08:21امریکی کانسل خانے کے باہر اعتجاج
08:24ہنگام آرائی اور جلاو گھیراو کی تین مقدمات درج
08:26قتل اقدام قتل دہشت کردی
08:29ہنگام آرائی اور جلاو گھیراو کی دفعات شامل
08:31مقدمے میں کہا گیا ہے
08:33مذہبی جماعت نے امریکی کانسل خانے کے باہر اعتجاج کیا
08:35کچھ افراد کانسل خانے میں گھز گئے
08:37توڑ پھوڑ کی اور آگ لگانے کی کوشش کی
08:40شہر پسند افراد ٹرافک پولیس چوکی کو آگ لگائی
08:43بکتر بند کو بھی جلا ڈالا
08:55ٹرامپ نیتن یاہو اور موڈی کے خلاف مقدمات درج کیا جائے
08:59کراچی کا شہری عدالت پہنچ گیا
09:01عدالت کا نوٹس پانچ مارچ کو جواب طلب
09:03عدالت نے پروسیکیشن، ایس ایس پی، کمپلین سیل، کماری
09:07اور ایس ایچ او ڈاکس کو نوٹس جاری کیا
09:09درخواست گزار نے موقف اپنایا
09:11اسرائیل نے بھارت کے ساتھ مل کر
09:13پاکستان میں افراد تفریح پیدا کی
09:15موڈی نے افغان طالبان سربراہ کے ساتھ مل کر
09:17پاکستان پر حملہ کیا
09:23آپلیشن غضب للحق کے تحت
09:25پاک فوج کی بھرپور کاروائیاں
09:27افغان طالبان رجیم کے چار سو چونسٹھ
09:29کارند حلات شہ سو پینسٹھ سے زائد زخمی
09:32وزیر اطلاع تطاہ تارال کے مطابق
09:34افغان طالبان رجیم کے ایک سبار میں
09:36ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کر دی گئی
09:38افغانستان میں چھپن مقامات پر
09:40فضائی کاروائیوں میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا
09:46حکومات اور اپوزیشن میں دوسرا اہم رابطہ
09:49مشیر وزیر آزم کی اپوزیشن لیڈر
09:52محمود اچکزئی سے ان کے چیمبر میں ملاقات
09:54عامی سلامتی سے متعلق صورتحال پر
09:56ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
09:58رانہ سنا کہتے ہیں
10:00اپوزیشن لیڈر نے دیگر ساتھیوں سے
10:02مشاورت تلیے وقت مانگ دیا
10:03وزیر قانون آزم نظری طارن نے
10:05قومی اسمبلی میں بتایا
10:06وزیر آزم نے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے
10:09کل ساڑھے دیارہ بجے ان کیمرہ اجلاس ہوگا
10:12وزیر آزم شباہ شریف سے پیپلز پارٹی کے وقت کی ملاقات
10:15ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال
10:17اور پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق امور پر غور
10:32توشہ خانہ فوجداری کیس اور بانی پی ٹی آئی کی
10:34شفاہ اسپتال میں علاج کی متفرق درخواستوں پر سمات
10:37اسلام آباب بھائی کوٹ نے بانی پی ٹی آئی کو
10:39اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر ریاست کو نوٹس جاری کر دیئے
10:42سمات دس مارچ تک ملتوی کر دی
10:44توشہ خانہ فوجداری کیس بھی دس مارچ کو سمات کے لئے مقرر کرنے کی ہدا ہے
10:58ہمیں بانی کی تفصیلی رپورٹ آج تک نہیں دی گئی
11:01حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے
11:03سابق وزیر آزم کی بہن علیمہ خانم کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
11:07کہا ڈاکٹرز کی ٹیم نے ہمارے ڈاکٹرز سے رابطہ ختم کر دیا
11:11ہمیں قدشہ ہے بانی کی دوسری آنکھ بھی متاثر نہ ہو
11:14بانی کو شفہ انٹرناشنل اسپتال منتقل کیا جائے
11:17مشرہ بی بی کی فیملی اندر ضرور گئی لیکن ملاقات نہیں کرائے گئی
11:27بانی پی ٹی آئے کی چھے اور مشرہ بی بی کی ایک مقدمے میں
11:30زمانت قبل از گرفتاری کا تحریری فیصلہ جاری
11:32ایڈیشنل ڈسٹک انڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے لکھا
11:35توشہ خانہ جالی رسیدوں کے کیس میں بانی اور مشرہ بی بی کی زمانت منظور کی جاتی ہے
11:40پروسیکیشن دونوں کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا
11:43پروسیکیشن کی دانب سے کہا گیا ہے کہ رسید سوشل میڈیا پر دیکھی
11:46آج تک رسید کا فارنزک ہی نہیں کروایا گیا
11:50پروسیکیشن بانی پی ٹی آئے کی افواج پاکستان کے خلاف تقریر ثبوت پیش نہیں کر سکا
11:54احتجاج کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئے کی جائے وقوعہ پر موجود کی ثابت نہیں ہوتی
12:04وزیر قزانہ محمد اور انگزید کہتے ہیں آئی ایم ایف کا وقت استمبول پہنچ گیا ہے
12:08اب ورچول مذاکرات ہوں گے آئی ایم ایف وقت پاکستان سے آٹھ سے دس دن ورچول مذاکرات کرے گا
12:14جس کے بعد ایک ارب بیس کروڑ جولرز کی قسط پر اہم کرنے کا فیصلہ ہوگا
12:25سانے ہے گل پلازا کی تحقیقات کے لیے جسٹس آغا فیصل کی سروراہی میں جنیشل کمیشن کا اجلاس
12:30ڈی جی ریسکیو واجد سمغداللہ نے پیش ہو کر بتایا کہ سب سے بڑی غلطی گل پلازا کی لائٹ ون
12:35کر کے کی گئی
12:36بجلی بندی سے زیادہ نقصان ہوا
12:38ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو بروقت اطلاع ملتی تو جانے بچا سکتے تھے
12:42ہیوی مشریق یا نہ موجودگی کی وجہ سے لوگوں کو نکالنے کا موقع ضائع ہوا
12:46زیادہ تر حلاکتیں گراؤن اور میز آئین فلور پر ہوئی
12:49کمیشن کا اجلاس غیر مہینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا
13:04کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی موڈی کی اسرائیل نواز پالیسی پر شدید تنقی
13:08آڑے ہاتھوں لے لیا ایران کو تنہا چھوڑنے پر سخت برہمی کا ایسا
13:13کہا موڈی نے ذاتی مفاد کے لیے ایران سے دہائیوں پرانے تعلقات پسے پش ڈال دیے
13:18سونیا گاندھی نے بھارتی اقبار کے آرچکل میں لکھا
13:21موڈی کی اسرائیل نواز پالیسی بھارتی مفادات کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے
13:25تاریخی طور پر ایران نے ہمیشہ بھارت کا ساتھ دیا
13:28مشکل وقت میں بھارت کو ایران کے موقف کی تائید کرنی چاہیے
13:36بائنل اقوامی منڈی میں خام تیل کے قیمتوں میں آج بھی اضافہ
13:40رولٹس کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں ایک اشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا
13:44جس کے بعد فی بیرل قیمت اکھتر ڈالر تیراسی سنٹ ہو گئی
13:48ویسٹ ایکسس خام تیل ایک فیصد اضافہ سے اکتر ڈالر اناسی سنٹ فی بیرل پر پہنچ گیا
13:53ایرانی حملے کے بعد قطر نے ایل این جی پروڈکشن پلانٹ بل کر دیا
13:56اگر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں پلانٹ پر نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے
14:01اس پروڈکشن زون سے قطق دنیا بھر میں ایل این جی ایکسپورٹ کرتا ہے
14:04پاکستان بھی قطر سے تقریباً پانچ ایل این جی جہاز ننگواتا ہے
14:08آپ نائے حرمس بند ہونے سے پاکستان میں گیس کی بڑی کمی پیدا ہو سکتی ہے
14:23مشرق وستہ میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے جانے والی ایک سو سولہ پروازیں منسوک
14:27کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان، فیصل آباد، کوئٹہ سے دبائی،
14:32ابوزابی، شارجہ، راسل قیمہ، قطر، کوئد، بہرین کے لیے پروازیں منسوک کی دیں
14:37ذرائقہ کہنا ہے چار دن کے دوران چار سو سولہ سے زائد پروازیں منسوک ہو چکی ہیں
14:41پروازوں کو مشرق وستہ کے متعدد ممالکی فضائی حدود بند ہونے کے باعث منسوک کیا گیا
14:58فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیمیں بھی بھارت میں پھس گئی
15:03ویسٹ انڈیز اور سمبابوے کی ٹیمیں سوپر ایٹ میچ کھیلنے کے بعد وطن واپس نہ لوٹ سکیں
15:08سمبابوے کی ٹیم کو براستہ دبائی وطن واپس جانا تھا
15:11ویسٹ انڈیز بورڈ بھی ٹیم کی واپسی کے لیے خوشش کر رہا ہے
15:21ملتان سلطانز کی پی ایس ایل میں واپسی سیال کورڈ اسٹیالینز کا نام تبدیل کر دیا گیا
15:25نئے پارٹنر کی شمولیت کے بعد سیال کورڈ اسٹیالینز کا نام ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
15:30سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر نے پریس کانفرنس میں بتایا
15:34ٹیم کی سلانہ فیز بھی بڑھ گئی
15:36ایک سو پچاسی کروڑ میں فروغت ہونے والی ٹیم کی نئی رقم دو سو کروڑ روپے ہو گئی
15:47کارکردگی کی بنیاد پر کھلاریوں پر جرمانہ نہیں لگایا جا سکتا
15:50سابق قانونی مشیر پی سی بی تفضل رزوی کہتے ہیں
15:54سنٹرل کانٹریکٹ میں ایسی کوئی شک ہی نہیں
15:56جس کے تحت کارکردگی کی بنیاد پر جرمانہ کیا جا سکتی
15:59جرمانے کا مطلب کھلاریوں پر جان بوچ کر پرفارم نہ کرنے کا الزام لگانا ہے
16:04جرمانے کے خلاف کھلاری عدالت بھی جا سکتے ہیں
16:07کھلاریوں پر جرمانہ لگانا ان کے بنیادی حقوق کے خلاف پرسی ہے
16:19سونا اور چاندی کے قیمتوں میں بڑی کمی
16:21پاکستان نے فی تولہ سونا تیرہ ہزار نو سو روپے کم ہو کر
16:24پانچ لاکھ انچاس ہزار نو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
16:27بدل اکوامی مارکیٹ میں فی اون سونا ایکس انتالیس دولر سستہ ہوا
16:31پاکستان نے فی تولہ چاندی گیارہ سو چھالی سو روپے کمی کے ساتھ
16:35آٹھ ہزار نو سو چار روپے کی ہو گئی
16:44اور دو ہزار چھبیس کا پہلا مکمل چاند گرہن
16:48پاکستان سمیت مختلف ممالک میں جزوی چاند گرہن دیکھا گیا
16:51پاکستان میں دو بچ کر پچاس منٹ پر چاند کو باقاعدہ گرہن لگتا شروع ہوا
16:56شام چار بچ کر پانچ منٹ سے پانچ بچ کر تین منٹ تک چاند گرہن اوروچ پر تھا
17:01سات بچ کر تیش منٹ پر چاند گرہن مکمل ختم ہو گیا
Comments