Skip to playerSkip to main content
#headlines #arynewsheadlines #usa #kuwait #USfighterjets #iranisraelwar #iran #israel #usa #usirantensions #imrankhan #pti #imrankhanhealth #pakvsnz #pakistanvsnewzeland #mohsinnaqvi #donaldtrump #breakingnews #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈیران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں میں
00:32پانچ سو پچپن ایرانی شہی
00:34تازہ حملے میں تہران کا امرننسی ساویسز
00:36کا دفتہ تباہ
00:37عملے کو نقصان پہنچا
00:39تہران میں گاندی اسپتال کو بھی نشانہ
00:41بنایا گیا
00:41وسطی شہر ساننداش پر چھے میزائل داہے گئے
00:45کئی رہائشی امارتی اور پولیس ٹیشن
00:47ملبے کا ڈھیر بن گئے
00:51جنگ کے دوران کوئیت میں
00:53ایتین امریکی لڑا کا تیار تباہ
00:54امریکی سینڈ کاؤں کی ایتین ایف 15 تباہ ہونے کی تنسیق
00:57بتایا کوئیتی فضائی دفاعی نظام غلطی سے
00:59ایف 15 تیاروں کو نشانہ بنایا
01:00تمام چھے پائلٹ باہر پازت تیاروں سے
01:03نکلنے میں کامیاب رہے
01:04ایران کا بھی کوئیت میں امریکی فائٹر جٹ
01:06مار گرانے کا دعویٰ
01:12اور ایران پر جنگ مسلط کرنے کی
01:14سختی سے مضمت کرتے ہیں
01:16پڑوسی ملک استحقام کے لیے
01:17اپنی حمایت کا یادہ کرتے ہیں
01:19صدر آسف زرداری کا
01:20پارلمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
01:23کہا بھارتی قیادت کا کہنا ہے
01:25وہ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہے
01:26بتانا چاہتا ہوں
01:27ہر جاہرے دشمن عبرتناک شکست کے لیے تیار رہے
01:32اور پاکستان سے حد آپریشن کا آغاز
01:34اٹھارہ اپریل کو ہوگا
01:35سرکاری حد سکیم کے تحت
01:37چار سوٹ سٹ پروازوں سے آزمین کو
01:38حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
01:40جدہ کلے چار مئی سے حج پروازوں کا آغاز ہو گیا
01:43آخری حج پرواز
01:44اکیس مئے کو روانہ ہوگی
01:46کراچی لاہور اسلام آباد کو اٹھا ملتان سے
01:48آلکورت فیصل آباد اور سکر سے پروازیں
01:49آزمین کو لے کر
01:50حجاز مقدس جائیں گی
01:53پاکستان کو خلیجی ممالک پر
01:55ایرانی حملوں پر افسوس ہے
01:56ایران کی جانب سے حملے اپنے دفاع میں کیے گئے
01:59پاکستان مسلسل
02:00مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیتا رہا ہے
02:03نائے وزیراعظم ساکڈار کی غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ
02:06کہا افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پنہ گاہیں ہیں
02:10کئی بار افغانستان سے بات چیت کی
02:12کہ اپنی سرزمین پڑوسی ممالک میں دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے
02:16لیکن نتیجہ سفر رہا
02:18پاکستان نے اپنے دفاع میں
02:19آپریشن غزب للحق کا آغاز کیا
02:21نائے وزیراعظم ساکڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات
02:24خطے کی صورتحال پر تبادلے خیال
02:37صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات
02:41ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور یوسف نزا گلانی بھی شریک تھے
02:44ملاقات سپیکر خونی اسمیلی آیا صادق کے چیمبر میں ہوئی
02:47صدر زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں
02:49بلاول بھٹو سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی
02:51صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں
02:53ملک اور خطے کی صورتحال پر گفت ہوئی
03:06افغان طالبان رجیم کی جاہریت کے خلاف
03:08آپریشن غزب للحق جاری
03:10فضائی کاروائیوں میں کیاون اہداف کو نشانہ بنایا گیا
03:13وزیر اطلاع تاتاولہ تارڑ کے مطابق
03:15افغان طالبان رجیم کے 435 کا رندہ حلاق
03:18اور 630 سے زائد زخمی ہو چکے
03:20188 پوسٹن تباہ
03:2231 پر قبضہ کیا گیا
03:24افغان طالبان رجیم کے
03:25188 ٹینکس اور مسلح گاڑیاں تباہ کی گئی
03:34حزباللہ کے راکٹ حملوں کے بعد
03:36اسرائیل نے لبنان پر میزائل برسا دیئے
03:3831 افراد شہید
03:391.5 سو زخمی
03:4020 افراد دیروت کے نواہ اور
03:4211 افراد شمالی لبنان میں لقماجل بنے
03:45اسرائیل نے 50 علاقوں کے لئے
03:46وارننگ جاری کر دی
03:47اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے
03:49کہ اسرائیلی حملوں میں
03:50حزباللہ کے راہنما محمد رات شہید ہو گئے
03:52حزباللہ کے سربراہ کو بھی
03:54نشانہ بنانے کا دعویٰ
03:55اسرائیلی فورسز نے لبنان سے راکٹ
03:57ڈاغے جانے کی تذدیق کی
03:58حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
04:02خامنائی سمیت ایران کے
04:03عالی کمانڈر مارے گئے
04:05ایران کی ملٹری کمانڈ مکمل خاتم کر دی
04:07امریکی صدر ڈانل ٹرم کا دعویٰ
04:09کہا بہت سے لوگ ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں
04:11ایرانی فوجی جنرل جان بچانے
04:13کے لئے سرنجر کر رہے ہیں
04:15محبے وطن ایرانی قوم فوری طور پر
04:17حکومت پر قبضہ کر لیں
04:19نو بحری جہاز اور ایرانی بحریہ کے
04:21ہیڈ کارچرز کو تباہ کر دیا
04:22امریکی سینٹ کوم کا کہنا ہے
04:24پاسداران انقلاب کا ہیڈ کارچر
04:26مکمل تباہ کر دیا گیا
04:39ایرانی زفیم لیڈر کی شہادت پر
04:41پاکستان کے مختلف شہروں میں اتجاج
04:43کراچی لاہور میں امریکی قانسل خانے
04:45جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا
04:46اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے
04:48نے آج کی تمام ویزا اپائنمنٹس منسوک کر دی
04:51کراچی اور لاہور میں بھی سرویسز معطل
04:53پنجاب میں سیکیورٹی مزید سخت
04:55دفعہ 144 نافذ
04:57چیئرمن پاکستان علماء کانسل
04:58طاہرہ شفی کہتے ہیں
05:00ایران کے سپریم کمانڈر خامنائی
05:02بڑے لیڈر تھے
05:03مذہبی جماعتوں کے قائدین سے کہتا ہوں
05:05اتجاج صرف پرامد ہونا چاہیے
05:07سید ناظر عباس نے بھی عوام سے پرامد رہنے کی
05:09اپیل کی کہا
05:10ایسی روش اختیار نہ کی جائے جس سے دشنوں کو فائدہ ہو
05:32ایران کا سعودی عرب کی تنصبات پر حملہ
05:34سعودی پریس ایجنسی نے وزارت دفعہ کے حوالے سے بتایا
05:37ایران کی جانب سے آج راست انواح کے آئل رفائنری پر
05:40دو ڈرون فائر کیے گئے
05:42جنہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
05:43ڈرون کا ملبہ گرنے سے ایرانکو کی تنصبات میں آگ بڑا کچھ ہی تھی
05:47جس پر قابو پا لیا گیا
05:48راست انواح کی آئل رفائنری کو بند کر دیا
05:57مشرق بستہ میں کشیدگی کے بائیس تیل کی قیمتوں میں نوائے اضافہ
06:00رائٹرز کے مطابق لندن برینٹ خام تیل
06:03چار اچاریا پانچ فیسٹ اضافہ سے چھتر ڈالر سات سینٹ فی بیرن
06:07جبکہ ویسٹ ٹیکساس خام تیل تین اشاریا نو فیسٹ اضافہ سے
06:11انتر ڈالر انسٹ سینٹ فی بیلر پر پہنچ گیا
06:13آبنائے ہرمز بند ہونے کے بعد
06:16اوپیک پلس ملکوں نے اپریل سے تیل کی پیداوار
06:18یومیا دو لاکھ شہ ہزار بیرن بڑھانے کا اعلان کر دیا
06:25خطے کی کشیدہ صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کا وافت
06:28پہلی میٹنگ کے بعد واپس چلا گیا
06:30ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے
06:32پاکستان اور آئی ایم ایف کے دنمیان شیڈیون
06:34مذاکرات ورچول ہوں گے
06:36آئی ایم ایف وافت کے ساتھ آج اہم میٹنگ شیڈیون
06:51مشتق بستہ میں حملوں کے بعد
06:53پاکستان سٹوک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے دن
06:55کھلتے ہی کریش کر گئی
06:57ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار پندرہ ہزار تین سو پینتھالیس پوائنٹس کمی سے کھلا
07:00کاروبار ایک گھنٹے کے لیے رونگ دیا گیا
07:03مارکیٹ دوبارہ تیرہ ہزار چار سو پچپن پوائنٹس کمی سے کھلا
07:06انڈیکس سولہ ہزار نواسی پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ اکیابن ہزار
07:09سات سو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا
07:21سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
07:23فیتولہ سونا تیرہ ہزار تین سو روپے مہنگا
07:25پانچ لاکھ تریسٹھ ہزار آٹھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
07:28دس گرام سونے کی قیمت گیارہ ہزار چار سو دو روپے بڑھ کر
07:32چار لاکھ تیرہ ہزار چار سو بیس روپے ہو گئی
07:35عالمی مارکٹ میں فی آن سونا ایک سو تین تیس ڈالرز اضافہ سے
07:39پانچ ہزار چار سو گیارہ ڈالرز کا ہو گیا
07:41فیتولہ چاندی دس ہزار پچاس روپے میں فروخت ہو رہی ہے
07:54ٹی ٹوئنٹی والکپ میں ناقص کارکردگی پر پی سی بی کا ایکشن
07:57کھلاڑیوں پر پچاس پچاس لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ
08:01مورد نے کھلاڑیوں کو بتا دیا
08:03اب پرفارمنس دکھاؤ گے تو ہی مرات ملیں گی
08:05والکپ میں پرفارمنس دا کرنے پر قومی ٹیم کی پھر سرجری کا فیصلہ
08:09بابر آزم سمیت کئی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹیٹ پرکٹ سے جواب کرنے پر غور
08:20بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے شفا انٹرناشنل اسپتال منتقل کیا جائے
08:24وکیل لطیف خوصہ نے درخواست اسلام آباد ہائی کوٹ میں جمع کرا دی
08:27موقف اپنایاں بانی پی ٹی آئی کے عمر 73 سال ہے
08:30اور وہ اڈیالہ جیل میں قید ہیں
08:32علاج مولجے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ نے معاملہ زیرے التباہ رکھا
08:36اور ہائی کوٹ سے رجوع کا کہا
08:38بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرناشنل منتقل کرنے کا حکم دیا جائے
08:41مہر امراض چشم سے معاینہ ذاتی معالجین اور فیملی کو ان تک رسائی دی جائے
08:52پنجاب کی مستقل سکھیروٹی کے لیے باید سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ
08:56امن و امان سے متعلق جلاس میں مریم نواز نے جدید ترین ڈرون ڈیفنس خریدنے کے لیے فوری اقدمات کا
09:02حکم دے دیا
09:03دہشت گردوں کی نشاندہی کے لیے کامبنگ آپریشن جاری رکھنے کا حکم
09:07پنجاب سابر کرائم انویسٹیکیشن یونٹ بنانے کی منظوری
09:10مریم نواز نے کہا چیک پوز سے خودکوش حملہ آور کا پنجاب میں داخل ہونا تشویشنا ہے
09:16جن کے طریقے بدل چکے ہمیں خود کو تیار کرنا ہوگا
09:23دس ملکوں کی فضائی حدود بند ہونے سے ہزاروں پروازے متاثر لاکھوں مسافر رول گئے
09:29ایران، ایراق، اسرائیل، کوئیت، مہرین، قاتل، شام، متحدہ، عرب، امرات، لبنان اور اردن کی فضائی حدود بند ہے
09:35مشرق مستان کشیدی کے وائز پاکستان سے آج ایک سو چھے پروازے منسوق کر دی گئی
09:40تین دن میں مشرق مستان جانے والی تین سو سزایت پروازے منسوق کی جا چکی ہے
09:44پاکستان ائرپورٹ ایتھارٹی کا کہنا ہے پاکستان کی فضائی حدود مکمل کھلی اور محفوظ ہے
09:57ایران نے مقیم پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی کا آغاز
10:01وزیراعالہ بلوچستان سرفراس بکٹی کہتے ہیں
10:03اب تک ستر سے زائد پاکستانی ایران سے واپس آ چکے
10:06سرحدی مقبات پر امیگریشن حکام چوبیس گھنٹے جیوٹی دے رہے ہیں
10:10بودر سے ملکہ ایزلا کے انتظامیاں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں
10:13باپس آنے والے مسافروں کو ہر ممکن سہولتیں اور ضروری معاملت پر اہم کی جائے
Comments

Recommended