00:02ڈیران سے اصل جنگ تو ابھی شروع ہی نہیں ہوئی ایران کے دور مان مزائل ناقابل ماقی خطرہ ہیں ایف
00:09ایک فیوری حملے میں ایران کے انچان سینئر رہنماؤں پہلا کیا ایران بیلسٹک مزائل اور جوہری ہتھیار بنا رہا تھا
00:16ایران کو وارننگ دی تھی دوبارہ مزائل پروگرام شروع نہ کرے ایران نے ہماری وارننگ کو نظر انداز کیا
00:26ایران کے اسرائیل پر خیبر شکن مزائلوں سے حملے پاس زیارہ نے انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر کو نشانہ
00:31بنانے کے دعویٰ اسرائیلی فضائے کے کمانڈر ٹومر بار کی رہائش گاہ پر بھی مزائل دا گئے
00:35حملے میں تین نیتن یاہو بچ گئے بیر شبہ میں اسرائیلی فورس کا مواصلاتی مرکز تباہ کر دیا گیا بیعت
00:42شمس میں دس اسرائیلی حلاق ہوئے سات سو سے زیادہ زخمی ہوئے
00:52قطر کا ایران کے دو لڑا کا تیارے مار گرانے کا دعویٰ
00:55قطری وزارت دفاع نے سوچل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ایران سے آنے والے دو لڑا کا تیاروں کو
01:01کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
01:03قطری بحری اور فضائی دفاع نظام نے سات بیلسٹک مزائلوں کو بھی تباہ کیا
01:07پانچ ایرانی ڈونز کو فضاء میں ہی ناکارہ بنا دیا
01:16اور بیروت کے جنوب میں سائلی حملے میں القطر بریگیڈ کا سینئر کمانڈر شہید
01:20اکتالیت سالہ ادھم الاسمان القطر بریگیڈز کمانڈر تھا
01:23اسائلی فوج کا کہنا ہے لبنان نے حزباللہ گروپ ستالوں کتنے والے ستر سزائے دعداف کو نشانہ بنایا گیا
01:28جنگ کے دوران کوئیت میں تین امریکی لڑا کا تیارے تباہ
01:32امریکی سینڈ قوم نے تین ایف تفتین تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
01:36بتایا کوئیتی فضائی دفاع نظام نے غلطی سے ایف تفتین تیاروں کو نشانہ بنایا
01:40پرنڈلی فائر کے واقعے میں کوئیتی میزائلوں سے تیارے تباہ ہوئے
01:44تمام چھائے پائلٹ بحفاظت تیاروں سے نکلنے میں کامیاب رہے
01:48ایران نے بھی کوئیت میں امریکی فائٹر جیٹ مار گرانے کا دعویٰ کیا
01:51ایراک میں ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون سے حملہ
01:55سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی حملے میں اربیل شہر میں
01:58اسلحہ ڈیپو کو نشانہ بنایا گیا
02:00ایران نے بحرین کی سلمان پورٹ پر موجود
02:03امریکی بحری بیڑے کو بھی میزائلوں سے نشانہ بنایا
02:11امریکہ اور اسائل نے ایرانی نظام کو موت کا توفہ دیا ہے
02:15جنگ کب تک رہے گی فیصلہ ٹرمپ کریں گے
02:18ہم صرف جیتنے کے لیے لڑتے ہیں
02:20وقت اور جانے ضائع نہیں کرتے
02:22امریکی وزیرہ جنگ پیٹ ہیکسیت کی پریس بریفنگ
02:24کہا ایران کے خلاف جاری آپریشن اپک فیوری تاریخ کا بڑا آپریشن ہے
02:28یہ روایت ہی رجیم چینج کی جنگ نہیں
02:31مقصد تہران کی میزائل پروگرام اور سیکیورٹی انٹراؤس ٹریکچر کو مکمل طواہ کرنا ہے
02:35ایرانی سیکیورٹی فورچز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
02:38قلمندی کا انتخاب کریں
02:39یہ مشن فیصلہ کن اور حتمی ہے
02:41ایرانی عوام کے لیے ایک سنہری موقع ہے
02:44جس سے انہیں بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے
02:46جنرل ڈین کین نے کہا
02:47کہ ایران میں بڑا جنگی آپریشن کیا ہے
02:50اس میں مزید نقصانات ہوں گے
03:01امریکہ کے خلاف طویل جنگ کے لیے تیار ہیں
03:04ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کانسل
03:06علی لارجانی کا اعلان
03:08کہا ایران نے پچھلے تین سو سال میں
03:10خود کسی جنگ کا آغاز نہیں کیا
03:12ہماری بہادر فوج نے ہمیشہ صرف دفاعی جنگ لڑی
03:15ہم کسی نقصان کی فکر کے بغیر
03:17اپنا اور اپنے چھ ہزار سالہ تمدن کا دفاع کریں گے
03:20دشمن کو اپنی غلطی پر شرمندہ ہونا پڑے گا
03:24ایرانی تین رکنی ابوری لیڈرشپ کا دوسرا اجلاس
03:27کانسل نئے رہبر اعلیٰ کے انتخاب تک فرائزن جام دے گی
03:30ایرانی صدر مسود پیزہ شیعان نے
03:33میجر جنرل مجید کو قائم مقام وزیر دفاع مقرر کر دیا
03:36پاسدارانی انقلاب کے جنرل مجید
03:39ایرانی دفاعی امور کی نگرانی کریں گے
03:41تقرری عزیز نصیرزادہ کی شہادت کے بعد کی گئی
03:53خامنائی سمیت ایران کے اعلیٰ کمانڈر مارے گئے
03:56ایران کی ملٹری کمانڈ مکمل ختم کر دی
03:59امریکی صدر ڈونرل شرم کا دعویٰ کہا
04:01بہت سے لوگ ہتیار ڈالنا چاہتے ہیں
04:03ایرانی فوجی جنرل جاد بچانے کے لیے سرنڈر کر رہے ہیں
04:07محب وطن ایرانی قوم فالی طور پر حکومت پر قبضہ کر لیں
04:10دو بحری جہاز اور ایرانی بحریہ کے ہیڈکورٹرز کو تباہ کر دیا
04:14امریکی سینڈ قوم کا کہنا ہے
04:15پاسدارانی انقلاب کا ہیڈکورٹرز مکمل تباہ کر دیا گیا
04:28ایران پر جنگ مسلط کرنے کی سختی سے مضمت کرتے ہیں
04:32اور اسی ملک کے استحقام کے لیے اپنی حمایت کا یادہ کرتے ہیں
04:35تمام پاکستانیوں کے ساتھ میں بھی آیت اللہ خامنائے کی شہدت پر تحصیت کرتا ہوں
04:40صدرہ صرف زرداری کا پارلمنٹ کے مسترکہ اجلاس خطاب
04:43کہا بھارتی قیادت کا کہنا ہے وہ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہیں
04:47میں یہ بتانا چاہتا ہوں
04:48ہر جہرے دشمن عبرتناک شکست کے لیے تیار رہے
04:51کوئی غلطی نہ کرے ہم آپ کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں
04:55پوری قوم مسلح حفاظ کے ساتھ کھڑی ہے
04:57بھارت نے اغانستان کے راستے پروکسی آپریشن تیز کیے
05:01تو طالبان رجیم نے دیکھ لیا
05:03کہ آخری حد اپور کرنے پر پاکستان کیا کرتا ہے
05:06آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات
05:09ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور یوسف رضا گلانی بھی شریک تھے
05:13صدر آصف زرداری نے پارلمنٹ ہاؤس میں
05:16بلاول بھٹو سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی
05:34پاکستان کو خلیجی ملکوں پر ایرانی حملوں کے حفصوص ہے
05:37ایران کی جانب سے حملے اپنے دفاع میں کیے گئے
05:39مسلسل پاکستان مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیتا آ رہا ہے
05:43نائب وزیر آزم اساگڈار کی غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ
05:46کہا افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہے ہیں
05:49کئی بار افغانستان سے بات چیت کی
05:51کہ اپنی سرزمین پر اسی ملکوں میں دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں
05:55لیکن نتیجہ سفر رہا
05:57پاکستان اپنے دفاع میں آپریشن غزب لیل حق کا آغاز کیا
06:01نائب وزیر آزم اساگڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات
06:03خطے کی صورتحال پر توادلہ خیال
06:16وزیر آزم شہباز شریف اور رہمان کے سلطان میں ٹیلی فون اکرافتہ
06:20دونوں رہنماؤں کا خطے کی سنگین صورتحال پر توادلہ خیال
06:23وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
06:26ایران پر حملے ایسے وقت میں ہوئے
06:27جب رہمان کی سالسی میں مذاکرات جاری تھے
06:30مزید تشیدگی روکنے اور سفارتی اتنامات کی بہالی کی ضرورت پر زور
06:34وزیر آزم پاکستان اور شمالی صدر شامی صدر
06:38احمد علشارہ نے بھی رابطہ دونوں رہنماؤں کا علاقہ امن و استحقام
06:42برقرار رکھنے کے لئے تحمل کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی فوری ضرورت پر زور
06:46گفتگو میں مشرق بستہ سمیت اخمانستان کی حالیہ پیش رکھ بھی زیرے بحث آئی
06:59آیت اللہ خامنائی کی شہارت پر ایرانی حکومت اور عوام سے دلی تازیت کرتا ہے
07:04انہوں لئے کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے
07:05ایران کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے
07:07ایرانی قوم سوگ میں ہے
07:09اس نوائیت کا نقصان گہرے جذباتی سیاسی اور قومی اثرات کا حامل ہوتا ہے
07:14خطے میں اقوام کے درمیان استحقام امن اور باہمی احترام کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہوں
07:19اللہ ایرانی قوم کو ناقابل اطلافی نقصان کا سامنا کرنے کی ہمت دے
07:28مرشک وستہ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں نمائع اضافہ روائٹرز کے مطابق
07:33لندن برینڈ خان تیل چار اشاریہ پانچ فیصد اضافہ سے چھتی ڈالر سات سینڈ فی بیرل
07:40جبکہ ویسٹ ایکسس خان تیل تین اشاریہ نو فیصد اضافہ سے انہتی ڈالر انسٹھ سینڈ فی بیرل پر پہنچ گیا
07:47آپ نئے ہرمرز بند ہونے کے بعد اوپیک پلس ملکوں نے اپریل سے تیل کی پیداوار یومیا
07:52دو لاکھ چھہ ہزار بیرل بڑھانے کا اعلان کر دیا
07:57خطے کی کشیدہ صورتحال کے باعث آئیم ایف کا وفد پہلی میٹنگ کے بعد واپس چلا گیا
08:02زرائے بزارت خزانہ کا کہنا ہے پاکستان اور آئیم ایف کے درمیان شیڈول مذاکرات ورچول ہوں گے
08:06آئیم ایف وفد کے ساتھ آج اہم میٹنگز شیڈول تھیں
08:14مشرق وستہ میں حملوں کے بعد پاکستان سٹوف مارکٹ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کھلتے ہی گراش کر گئی
08:21ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار پندرہ ہزار تین سو پینتالیس پوائنٹس کمی سے کھلا
08:25کاروبار ایک گھنٹے کے لیے روک دیا گیا
08:28مارکٹ دوبارہ تیرہ ہزار چار سو پچمن پوائنٹس کمی سے کھلا
08:31انڈیکس سولہ ہزار نواسی پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ ایک کیاون ہزار سالسو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا
08:42سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ سونہ تیرہ ہزار تین سو روپے مہنگا
08:46ایک تولہ پانچ لاکھ ترے سٹھ ہزار آٹھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
08:50پاکستان نے فی تولہ چاندی کی دس ہزار پچاس روپے میں فروض
08:59بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپیتال منتقل کیا جائے
09:04وکیل لطیف خوصہ نے دخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی
09:07موقع فقنایا بانی پی ٹی آئی کی عمرت ہتر سال ہے اور وہ اڈیالا جیل میں قید ہیں
09:12علاج مولجے سے متعلق دخواست پر سپریم کورٹ نے معاملہ زیرل طوارکھار ہائی کورٹ سے رجوع کا کہا
09:19بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم دیا جائے
09:23ماہر امراض چشم سے موینہ ذاتی مولجین اور فیملی کو انتقل رسائی دی جائے
09:36پنجاب کی مستقل سیکیریٹی کے لیے بائی سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ
09:41امن و امان سے متعلق جلاس میں مریم نواز نے جدید ترین ڈرون ڈیفنس خریدنے کے لیے پوری اقدمات کا
09:47حکم دے دیا
09:48دہشت گردوں کی نشاندہی کے لیے کامبنگ آپریشن جاری رکھنے کا حکم
09:51پنجاب سابر کرائم انویسٹیکیشن یونٹ بنانے کی منظوری
09:55مریم نواز نے کہا چیک پوز سے خودکوش حملہ آور کا پنجاب میں داخل ہونا تشویشنا ہے
10:00جن کے طریقے بدل چکے ہمیں خود کو تیار کرنا ہوگا
10:08دس ملکوں کی فضائے حدود بند ہونے سے ہزاروں پروازے متاثر لاکھوں مسافر رول گئے
10:14ایران، ایراق، اسرائیل، کوئیت، مہرین، قاتل شام، متحدہ، عرب، امرات، لبنان اور اردن کی فضائے حدود بند ہیں
10:20مشرق مستان کشینگی کے باعث پاکستان سے آج ایک سو چھ پروازے منسوک کر دی گئی
10:25تین دن میں مشرق مستان جانے والی تین سو سزائر پروازے منسوک کی جا چکی ہیں
10:29پاکستان ائرپورٹ ایتھارٹی کا کہنا ہے پاکستان کی فضائے حدود مکمل کھلی اور محفوظ ہے
10:41پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز 18 اپریل کو ہوگا
10:44سرکاری حج سکیم کے تحت 468 پروازوں سے آزمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
10:5018 اپریل کو چار پروازیں مدیدہ منورہ روانہ ہوگی
10:53جدہ کے لیے چار مئی سے حج پروازوں کا آغاز ہوگا
10:56کراچی لاہور سامباد کو اٹھا ملتان سیال کور فیس سلابان اور سکھر سے پروازیں آزمین کو لے کر اجاز مقدس
11:02جائیں گی
11:03آخری حج پرواز 20 مئے کو روانہ ہوگی
11:08پاکستان سفارت خانہ ابو زابی کی ٹرانزٹ میں پھسے پاکستانیوں کی تفصیلات جمع کرنے کی اپیر
11:13ٹرانزٹ میں موجود پاکستانی فوری فارم پر کریں
11:16معلومات کی بلیات پر ائرلائنز اور حکام سے رابطہ کیا جائے
11:20سفارت خانہ کی ہدایت یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سفارت خانہ کی ہرپ لائن 24 گھنٹے فال
11:26پاکستانی کمیونٹی کو سہولت اور رابطوں کے فروغ کے لئے ریجسٹریشن کی ہدایت
11:30یو اے ای کے ائرپورٹ پر خصوصی پروازوں کا آغاز
11:33خسے مسافروں کو برحلہ وار روانگی کی سہولت دی جائے گی
11:43پاکستانی سائیبر فورس کا بھارت پر جوابی حملہ
11:46بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ بات کے نعرے چلنے لگے
11:50پاکستانی سائیبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل
11:53اے بی پی نیوز کو ہیک کر لیا
11:55بھارتی چینل پر فیرمائر شاہ سہید آسیب منیر کی خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے
12:00گزشتر روز پاکستان کے ایک سے زائد نیوز چینلز کی نشریات ہیک کر کے
12:04موساد کی حمایت میں پیغام چلائے گئے تھے
Comments