00:02ڈیران کے سپریم کمانڈر خامنائی امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ایرانی حکومت کا 40 روزہ 100 اور 7 دن
00:09کی تاتیل کا اعلان
00:10امریکی حملوں میں خامنائی کی بیٹی نوازی داماد اور بہو بھی شہید
00:15ایرانی مسلح فاش کے چیف آف جنرل سٹاف عبد الرحیم مصوفی کی شہادت کی بھی تصدیق
00:19ایرانی سپریم کمانڈر خامنائی کے مشہیر علی شم خانی اور پاس داران انقلاب کے سبرہ
00:25میجر جنرل محمد تاکور بھی شہید ہو گئے پاس داران انقلاب کا حامنائی کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان
00:39وزیر آزم کی زیر صدارت علاقائی اور پاکستان کی سکیوٹی صورتحال پر
00:43اعلیٰ سطح اجلاس سی ڈی ایف فیلڈ مارشل سید آسم مرید نائف وزیر آزم ساکڈا کے شرکت
00:49علاقائی اور خطے کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
00:52اعلامی اجاری اجلاس میں پاکستان کے خطے میں امکے قیام کے لے کردار اور مختلف اقدامات زیر غور آئے
00:58افغانستان کی صورتحال کا بھی بغور جائزہ لیا گیا
01:02اجلاس کو ملک کی داخل صورتحال سکیوٹی انتظامات پر بریفنگی
01:06پاکستانی شہریوں کے ایران سے انقلاق اقدامات کا بھی جائزہ
01:15ایران کے خلاف آپریشن کے دوران تین امریکی فوجی بھی مارے گئے
01:19امریکی سنٹرل کمانڈ کی تصدیق پانچ امریکی فوجی شدید زخمی ہوئے
01:24سنٹرل کمانڈ کا چاہ بہار کی بندرگاہ پر ایرانی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
01:28ایران نے بھی امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہیم لنکن پر میزائل حملے کا دعویٰ کر دیا
01:34ایران کے اسرائیل پر بھی جوابی حملہ جاری بیت شمس میں شہر میں ایرانی میزائل حملے میں
01:41ستائیز زخمی اور ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
01:50مزاہین کی کراچی میں امریکی کانسلیٹ کے آہاتے میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ
01:54مزاہین پر شیلنگ اور فائرنگ دس افراد جاہمبر چھتیز زخمیں
01:58مجھ سے الافراد نے سلطان آباد ٹرافک پولیس چوکی اور بکتر بند کو آگ لگا دی
02:02میراوائی نے اس کی ڈی ایس ان جی اور ایدھی ایمبولنس پر بھی پتھراؤں کیا گیا
02:06امریکی کانسلیٹ کے باہر لوگوں کو گولیاں کیسے لگیں فائرنگ کہاں سے ہوئی پولیس لائل
02:13سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ایران کی امریکی اڈوں پر دوبارہ حملے
02:17مرشی کے وسطہ میں ستائیس امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا
02:21ایراک دبائی دوہر منامہ میں دھماکے رویکرز کی مطابق
02:25ایراک کی اربیل ہوای اڈے کے قریب دھماکے ہوئے
02:28ایراک میں الہریر کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا
02:30دبائی میں مختلف مقامات پر دھماکے گرائے گئے ڈرونز کا ملبا دو گھروں میں گرا
02:35دو افراد زخمی برج خلیفہ کے قریب سے گزرنے والے ایرانی میزائل کو فضا میں تباہ کر دیا گیا
02:41جبلی علی بندرگاہ کے قریب میزائل کا ملبا گرنے سے آگ بھڑک اٹھی
02:46یو اے ای کا کہنا ہے گزرشتہ روز ایران نے 137 میزائل اور 209 ڈرون داہے
02:51قطر کا کہنا ہے ایران نے 75 میزائل داہے بیشتر کو فضا میں ناکارہ بنایا گیا
02:57سعودی عرب قطر اور متحدہ عرب امارات کی اب 30 سرزمین پر ایران کے میزائل حملے کی شدید مضمت
03:15صدر مملکات عاصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیجر
03:20علی قامنائی کی شہدت پر گہرے رنج کا اظہار
03:22ایرانی حکومت اور عوام سے تازیت اور دلی ہمدردی
03:25صدر نے کہا بلند پاہ رہنما اور دیگر آلہ شخصیات کی رہلت کا صدمہ
03:30مسلم دنیا میں شدت سے محسوس کیا جائے گا
03:33وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
03:35حکومت اور پاکستان کے عوام غم اور دکھ میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
03:39پاکستان کو بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی پر بھی تشویش ہے
03:43قدیم بین الاقوامی روایت ہے کہ سربراہان مملکت کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے
03:48وزیراعظم شہباز شریف کا اردن اور بہرین کی قیادت کو چیلی فون
03:52اسرائیلی حملوں سے خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر اظہار افسوس
03:56وزیراعظم نے امن اس حکام کو برقرار رکھنے کے لیے تحمل باتچیت کی ضرورت پر زور دیا
04:13ایرانی سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنائی کی شہادت کی تزدیک کے بعد ایران بھر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
04:19تہران یونیورسٹی کے باہر شہری بڑی تعداد میں جمع ہو گئے
04:22خامنائی کو خراجی عقیدت پیش کیا
04:24اسوہان کے تاریخی نیکس جہاز پوئر پر بھی ہزاروں افران جمع ہوئے
04:29اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا
04:31تبریز اور پوم سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی رنیاں نکالے گئیں
04:35شرکان امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے
04:44ایران کے نئے سپریم کمانڈر کے انتقاب کے لیے اوبوری کانسل تشکیل دے دی گئے
04:48صدر مسعود فزشکیان اور عدلیہ کے قدامت پر اس تربرا
04:52غلام حسین محسنی کانسل میں شامل شورا نگبان کے آیت اللہ علی رزار پی بھی
04:56اوبوری کانسل کے رکن مقرر
04:58اوبوری کانسل اس وقت تک کام کرتی رہے گی
05:01جب تک 88 رکنی مجلس خبردگان نئے سپریم لیجر کا انتقاب نہیں کر لی تھی
05:05خامنائی کے بیٹے مشتبہ خامنائی علی لاری جانی اور آیت اللہ غلام حسین محسنی
05:10سپریم کمانڈر کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں
05:13برگیڈیر جنرل احمد واہدی پاسداران انقلاب کے نئے سرورہ مقرر
05:24امریکی صدر کا پاسداران انقلاب کی جوابی کاروائی پر سخت انتباع
05:28سوشل میڈیا پر لکھا ایران نے کہا ہے وہ ایسا حملہ کریں گے جیسا پہلا نہیں کیا
05:33ایران کو خبردار کرنا چاہتا ہوں وہ حملے سے باز رہے
05:36اگر ایسا کیا تو ہم ایسی طاقت سے جواب دیں گے جو پہلے کبھی دنیا نے نہیں دیکھی ہوگی
05:41ایرانی سپریم میڈر کی موت نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کے لیے انصاف
05:51مشرق غصتہ کی صورتحار پر سلامتی کانسل کا ہنگامی جلاس
05:54یو این سیکیٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کی اسٹرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں کی مضمت
05:59فرکین سے کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات کا مطالبہ
06:02ایرانی مندوب نے کہا ایران پڑوسی ممالک کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے
06:06ایران نے حملوں میں پڑوسی ممالک میں موجود امریکی ایران کو نشانہ بنایا
06:20اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب آسم افتقار کی ایران پر حملے کی مضمت
06:25سلامتی کانسل کے ہنگامی جلاس سے خطاب میں کہا
06:27پاکستان، سعودیرہ، بہرین، قطر اور یو اے ای پر بھی حملے کی مضمت کرتا ہے
06:32یو اے ای میں پاکستانی شہری کی موت کی مضمت کرتے ہیں
06:35خطے میں جاری کشیدگی پر تشویش ہے
06:56ایران کے سپریم کمانڈر خامنائی کی شہادت پر پوری پاکستانی قوم غمزدہ ہے
07:01پاکستان کی سیاسی قیادت کی ایرانی حکومت اور عوام سے اظہار تاثیت
07:05گورنر سندھ کامران کی سوری نے کہا
07:07ایران کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہے
07:10اس پر احتجاج ضرور کریں لیکن امن و امان پر قرار رکھا جائے
07:13گورنر کے پی فیصل کرین کنڈی نے کہا
07:15اس مشکل وقت میں بیرونی سازش کا شکار نہ ہو
07:18حضیر آزم کے کارڈنیٹر اختیار ولی خان نے کہا
07:21عوام کسی بھٹی کا اندھن نہ بنے
07:23صرف پورا امن احتجاج کریں
07:34امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کے ایران کے سپریم لیجر
07:37آیت اللہ قامنائی کی شہادت پر اظہار تازیت
07:40کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نئیم نے کہا
07:43ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت سب کا نقصان ہے
07:45حافظ نئیم الرحمن کی ہدایت پر جماعت اسلامی نے مختلف شہروں میں
07:49شہید آیت اللہ قامنائی ایک غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی
07:53اسلام آباد میں میاں محمد اسلام اور کراچی میں رکھنے سندھ اسمبلی
07:57محمد فاروق نے قامنائی کی نماز جنازہ پڑھائی
08:10آیت اللہ قامنائی کی شہادت پورے عالم اسلام کے لئے افسوسناک ہے
08:14چیرمن پاکستان ربا کانسل انامہ طاہرہ شرفی کہتے ہیں
08:17کراچی میں آج جو صورتحال ہوئی وہ قابل افسوس ہے
08:20دشمن پاکستان نے مزید انتشار اور بردب نہیں چاہتا ہے
08:23پورا من احتجاج حق ہے مگر قومی املاق کا نقصان پہنچانا آقل مندی نہیں
08:27تمام مقاطب فکر کے علماء اور مسائق سبر و تحمل کا مظاہرہ کریں
08:32وزیر بلدی آسن ناصر حسین شاہ نے کہا
08:34ایران کے سپریم کمانڈر خامنائی اور دیگر کی شہادتیں انتہائی افسوسناک ہیں
08:39پاکستانی عوام اور مذہبی جماعتوں سے اپیل ہے تحمل کا مظاہرہ کریں
08:43اس وقت قومی اتحاد اور استحکام ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے
08:47پی ٹی آئی کا ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت پر اظہار افسوس
08:50بیان میں کہا یہ ایران اور پاکستانی عوام کے لئے شدید صدمے کا لمحہ ہے
09:07دس ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے ہزاروں پروازیں متاثر
09:11ایران، اراک، اسرائیل، کوئد، بہرین، قطر، شام کی فضائی حدود مکمل بند
09:15امرات، لبنان اور اردن کی فضائی حدود بھی پروازوں کے لئے بند ہیں
09:19ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لئے مکمل طور پر
09:25کھلی اور محفوظ ہے
09:32افغان طالبان کی جہاریت کے خلاف افواج پاکستان کی طاقتور جوابی کاروائییں جاری
09:38آپریشن غزب لیلحق میں چھالیس مقامات کو فضائی کاروائی میں نشانہ بنایا گیا
09:42وزیر اطلاع تا تارن نے بتایا آپریشن غزب لیلحق میں اب تر طالبان رجیم کے چار سو پندرہ کارندے حلا
09:49پانچ سو اسی زخمی ایک سو بیاسی پوسٹیں تباہ اور اکتس پر قبضہ کیا گیا
09:53افغان طالبان رجیم کے ایک سو پچاسی ٹینکس اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں
09:58پاک فوز نے قرم سیکٹر سے ملحقہ افغان خرچار چیک پوسٹ کے پرخت چھوڑا دی
10:03چوکی پر موجود متعدد افغان اہلکار جہنم واصل
10:0628 پروری کو بہادر پاکستانی جوانوں کی افغانستان میں داخلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئے
10:12پاکستانی فورسز کو دیکھتے ہی افغان طالبان فرار ہونے لگے
10:16پاک فوز نے افغان طالبان کے کمپاؤنڈز کلیئر کر کے دشمن کے جھنڈے اتار دیئے
10:21آپریشن غزب لیلحق احداث حاصل ہونے تک جاری رہے گا
10:38وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ کی ملاقات
10:41محسن نکوی نے روم اور اجلی میں چار ملکی وزرائے داخلہ کے اجلاس پر بریفنگ دی
10:45پاکستانیوں کے لیے قانونی ورگ پومٹ کے جلد از جلد اجرا پر اتفاق
10:57تراچی کے علاقے زمان ٹاؤن میں رواستال کی سب سے بڑی دکی تھی
11:01تین ڈاکو نے اہل خانہ کو یہ اخمال بنا کر
11:03بائیس تولے سونا ایک کروڑ پچاسی لاکھ روپے لوت لیے
11:07پولس نے سی سی ٹی وی کے ذریعے ملزمان کی شناختی پوشش شروع کر دی
11:14پیٹرول آج روپے مہنگا
11:15ایک لیٹر دو سو چیاسٹ روپے سترہ پیسے کا ہو گیا
11:18ڈیزل پانچ روپے سولہ پیسے اضافے کے بعد
11:21دو سو اسی روپے سترہ پیسے کا ہو گیا
11:23مچی کا تیل بھی آج روپے بیس پیسے مہنگا کر دیا گیا
11:26نئی قیمات ایک سو اٹھاسی روپے سترہ پیسے فی لیٹر مقرر
Comments