Skip to playerSkip to main content
#usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #IranBreakingNews #NewSupremeLeader #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #aiterazhai #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
10:05ڈیران سمیت دنیا بھر کے اندر اس حوالے سے پروٹیسٹ شروع ہو گئے ہیں کہ آیت اللہ خامنائی کی جو
10:09شہادت ہے وہ نہیں ہونی چاہیے تھی
10:10امریکہ میں پروٹیسٹ ہو رہے ہیں اس ٹائم پر کہ ہمیں ایک اور جنگ نہیں چاہیے اس سے پہلے آپ
10:14کو یاد ہوگا
10:16انیشل ٹو تھاؤزنز کے اندر اراک وار کی گئی تھی ویپنز آف ماس ڈسٹرکشن کا نام دیا گیا
10:20but that was absolutely false
10:22بلکل ایک مزاق تھا ایک مزہکہ خیز قسم کی بات تھی اور اراک کو اس کی وجہ سے تباہ کر
10:27دیا گیا
10:28صدام حسین کو مار دیا لیکن اس کے بعد کیا دیا اراک کو وہ ہم سب کے سامنے لیبیا کے
10:32اندر اٹیک ہوا
10:32اس کے بعد ہمارے سامنے بشار الاسد کو مار دیا اس کے بعد ہمارے سامنے ہے کہ امریکہ کیا دے
10:37کر جاتا ہے اٹیک کرنے کے بعد
10:38اور اب آیت اللہ خامنائی کو شہید کر دیا تو اس کے بعد ایران کو کیا دے گا امریکہ یہ
10:43ایک بہت بڑا سوال ہے
10:44لیکن اس کی وجہ سے ہمارے یہاں پاکستان کے اندر بھی پروٹیسٹ ہو رہے ہیں اور افسوس کی بات یہ
10:48ہے کہ پیسفل پروٹیسٹ سب کا حق ہے
10:50لیکن پر تشدد ہو جانا یہ صحیح نہیں ہے
10:53انٹیرئر منسٹر محسن نقوی نے اس حوال اس سے کیا آپ کہا ہے ذرا سنے
10:56آج کا دن امت مسلمہ ایران کی عوام اور پاکستانی عوام سب کے لیے ایک سو اگوار دینا ہے
11:02آیت اللہ کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح گمگین ہے جس طرح ایران کے شہری گمگین
11:07ہے
11:07میں صرف ایک ریکویسٹ کروں رہا کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں لیکن قانون کو حاد میں نہ لیں
11:13آپ اپنا پروٹیسٹ کریں لیکن پورا من طریقے سے
11:18اب عجیب بات یہ ہے کہ طالبان کی طرف سے بھی ایک سٹیٹمنٹ آئی تھی دوہزار بائیس کے اندر
11:23جب انشلیب طالبان نے باگڈور سنبھالی تھی
11:26تو اس ٹائم پہ اسرائیل سے ان کو کوئی تکلیف نہیں ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے ذرا سنیں
11:32اب اسرائیل سے ہم تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
11:51ایک جگہ آپ کلمے والا پیچھے جھنڈا لہرائے بیٹھے ہیں
11:54اس کے بعد آپ کہہ رہے ہیں کہ کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
11:56اٹینشن ہی کوئی نہیں ہے اسرائیل تو اسرائیل
11:58یعنی یہ حالات ہے اس ٹائم پر افغانستان کی جو ہم کہتے ہیں
12:01کہ دو مسلمان بھائی لڑ رہے ہیں بلکل بھی نہیں
12:03ان کی تھوڑ بلکل اسرائیل کے ساتھ ہے
12:05وہ افغانستان کے اپنے لوگوں کے لیے ایک بہت بڑا دردے سر اور عذاب بنے ہوئے ہیں
12:10افغان ریجیم
12:11سو یہ بھی ان کے ساتھ انڈیا اور اسرائیل کے ساتھ پوری پوری مل گیا
12:14میرے ساتھ ایمباسیڈر سردار مسعود خان صاحب موجود ہیں
12:17سابق سفیر رہ چکے ہیں امریکہ کے چین کے
12:19اس کے علاوہ سابق مستقل مندوب رہ چکے ہیں
12:21یو این کے اندر پاکستان کے
12:27سردار صاحب ساری صورتحال منعہ کے سامنے رکھی ہے
12:31کہاں تک جائے گی یہ سیچویشن
12:34ایک تو یہ ہے کہ امریکہ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی عسکری طاقت ہے
12:38اور جو اسرائیل ہے وہ علاقے کی سب سے بڑی فوجی طاقت ہے
12:42ان دونوں نے مل کر ایک کمزور ملک کے اوپر حملہ کیا
12:46کمزور اس اعتبار سے نہیں کہ اس میں دفاعی دمخم نہیں ہے
12:50یا اس میں جو ہے ان کے لوگوں میں جذبہ نہیں ہے
12:52بلکہ یہ ہے کہ انہوں نے جو بھی استعداد حاصل کی ہے
12:56دفاع استعداد وہ معاشی پابندیوں کے دوران کی ہے
13:00کیونکہ وہ ایک قسم کی پرائیہ سٹیٹ کے طور پر آپریٹ کرتے رہے ہیں
13:05فر سیوریل ڈیکیڈز
13:06تو اس وجہ سے جو ہے انہوں نے جو حمد کی ہے وہ بھی قابل اداد ہے
13:10لیکن ابھی اس وقت جو ہو رہا ہے
13:12جیسے کہ جو آپ نے بھی سوال کے اندر جو تین چار چیزیں کہی
13:17اس میں یہ ہو رہا ہے کہ ایک قسم کی پیرلل رپورٹنگ ہو رہی ہے
13:21ابلاغ کے دو جو ہے اس وقت چینلز چل رہے ہیں
13:25ایک جو ہے جو امریکہ نواز ہے
13:27یہ امریکہ کے سپورٹ کرنے والے ذرائع بلاغ ہیں
13:31وہ خاص طور سے جو ویسٹن میڈیا پلیٹ فارمز ہیں
13:33وہ یہ رپورٹ کر رہے ہیں کہ کس طریقے سے ایران کے لوگ خوش ہیں
13:37اور کس طریقے سے وہ خفیہ پیغامات بھی جو آ رہے ہیں
13:40بی بی سی کو یا دوسرے جو ہے
13:41ٹیلی ویژن نیٹ ورکس کو
13:43یا اس کے بعد جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو
13:45دوسری طرف جو ہے
13:47جو ایران کے ساتھ جن لوگوں کی حمددی ہے
13:50وہ یہ رپورٹنگ کر رہے ہیں کہ ایران بھی جو ہے
13:51امریکہ کو یا خلیج ریاستوں میں
13:54انہوں نے خاصہ بھاری نقصان پہنچایا ہے
13:55اور امریکہ اس کی توقع نہیں کر رہا تھا
13:58جس قسم کے انہوں نے جوابی حملے کیے ہیں
14:01جہاں تک امریکہ اور اسرائیل کا تعلق ہے
14:03تو ہر آدمی کی توقع یہ تھی
14:05کہ ان کے پاس اتنی بھاری طاقت ہے
14:07اتنا دو بڑے بحری بیڑے ہیں
14:09کہ وہ بہت ہی شدید نقصان
14:11ایران کو پہنچا سکتے ہیں
14:13اسرائیل نے یہ دعویٰ کیا ہے
14:14کہ وہ ایران کی فضاء کے اوپر
14:17حاوی ہے کہ ان کے جو ان کے
14:19ائر ڈیفنس سسٹمز تھے
14:22انہوں نے ان کو ناکارا کر دیا ہے
14:23اور اس طریقے سے وہ تقریباً
14:26جو اب تک دو سو ائرکرافٹ سے
14:28بمباری کر چکے ہیں
14:29ان دونوں نے مل کر جو اب تک پانچ سو
14:31ٹارگٹس جو ہے وہ وہاں
14:35تقریباً چوبیس
14:35صوبوں میں لگائے ہیں
14:38اور اس کی وجہ سے شدید نقصان ہوا ہے
14:39تو جو بڑھتا ہوا
14:43ہے وہ یہ نہیں کہ جو
14:45طرفین یا فریخین جو ہیں
14:46یا جنگ میں جو متحرب لوگ ہیں وہ ایک دوسرے
14:48کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں بلکہ یہ ہے
14:50کہ کیا امریکہ اپنا اصل حدف
14:52یا اس کا جو
14:55جو اولی حدف ہے
14:56وہ حاصل کر سکے گا یا نہیں
14:58اور اس نے بتایا کہ اس کا اولی حدف
15:01یہ ہے پہلے تو جہوری پروگرام بھی تھا
15:02مثال انڈسٹری کو تباہ کرنا
15:04اور اس کے بعد جو علاقہ حلیفیوں
15:06کو کمزور کرنا
15:09یا ان کو
15:11صفحہ ہستی سے مٹانا لیکن اب یہ بھی
15:13ہے کہ وہ کچھاتے ہیں کہ ایران
15:15کے لوگ اٹھ کھڑے ہوں اور
15:16وہ سارے کے سارے جو ہے اس
15:18پورے نظام حکومت کو مذہبی نظام
15:20حکومت کو ختم کر دیں
15:22اس سے پہلے آپ کو یاد دیں جب
15:25پروٹیسٹ ہوئے تھے ایران کے اندر
15:27تو سب سے زیادہ ایشو یو ایس کو یہ
15:29تھا کہ ایران اپنے ہی لوگوں کو
15:31پروٹیسٹرز کو کیوں شوٹ ڈاؤن کر رہے ہیں
15:32at the same time
15:35یو ایس کے اندر
15:36جو پروٹیسٹرز ہیں ان کو
15:38آئیس ان کی ایجنسی مار رہی تھی
15:41اور وہ لوگ جن کے پاس
15:42یو ایس سٹیزن شپ تھی اور پاسپورٹ تھا
15:44لیکن اب جب اٹیک کرتے ہیں
15:47تو وہی اس سے زیادہ
15:49لوگوں کو یہ مار دیتے ہیں
15:51ایران کے شہید کر دیتے ہیں
15:52جتنا پروٹیسٹرز
15:54یا پروٹیسٹ کے ٹائم پر ان کی حکومت
15:57نہیں کیا تھا
15:59یہاں تقریباً اس ٹائم پر
16:00دوستوں سے زائد افراد کو شہید کر دیا گیا
16:03ایران کے اندر
16:05تو یہ کدھر کی منطق ہے
16:07کہ آپ کیا رہے پروٹیسٹرز کو کچھ نہیں کرنا
16:09اور اس کے بعد پھر وہ
16:11وہیں ماسوم بچیوں کو مار رہے ہیں
16:16یہ طاقت کی منطق ہے
16:17اور دہرہ میں یہ آ رہے ہیں
16:18آپ دیکھئے گا کہ اسرائیل جس نے
16:22غزہ میں تقریباً دو لاکھ لوگوں کی ذنیت تباہ کی
16:25مطلب ہے ان کو مار ڈالا
16:26اور اس کے بعد جو ہے پورے پورے
16:28غزہ کی اس پٹی کو تباہ ورباد کر دیا
16:30تو اس کے بعد وہ بھی جو ہے
16:34مورل ہائی گرانڈ لے کے یہ کہہ رہا تھا
16:37کہ کسی یہ جو ہے
16:38یہ سیویلینز کے ساتھ
16:39ایرانی جو ہے ایرانی حکومت
16:41یا ایرانی ریشیم جو ہے
16:42سیویلینز کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہی
16:44یہ بھی آپ کو معلوم ہے
16:46کہ جب وہاں مظاہرے شروع ہوئے تھے
16:48تو اس وقت جو مظاہرے تھے
16:50وہ ایک قسم کے پرام تھے
16:52اور ان کے مطالبات جو ہے ایرانی حکومت نے کہا تھا
16:54جائز تھے
16:55لیکن اس کے ساتھ ساتھ جو ہے مسید کے
16:57اور اس کے بعد جو باہر سے آئے ہوئے
17:00بہت سے ایجنٹس تھے
17:02انہوں نے ان مظاہروں میں
17:04اشتیال پیدا کیا
17:05اور اس کے بعد جب وہ ان کے گرفتاریاں ہوئی
17:08تو انہوں نے سارے کے سارے کنفیشنز بھی کر دیئے
17:10لیکن اس کے بعد جب ان کے ایکسیکیوشنز کا مرحلہ آیا
17:12تو براہ راست امریکہ سے
17:15یہ دھمکی آئے کہ اگر ان کو ایکسیکیوٹ کیا گیا
17:17تو ایران کے اوپر حملہ کیا جائے گا
17:19تو یہ جو ہے یہ
17:22طاقت کی سیاست ہے
17:23اس کا قوانین کے ساتھ
17:25یا یعنی جو بین ورخوابی قانون
17:28یا رول اف لو
17:28یا اس کے بعد جو ہے جو ایک اور
17:31مسلمہ اصول تھا
17:33بین ورخوابی قانون کا
17:35کہ آپ کسی ملک کی خودمختاری
17:37یا اس کی علاقائی اختیہدی کے اوپر
17:39حملہ نہیں کر سکتے
17:40یا ملک کے اندرونی معاملات میں
17:42مداخلت نہیں کر سکتے
17:43ان کو بالہ اتاق رکھ دیا گیا ہے
17:45اچھا لیکن امبیس صاحب
17:46اب پھر سوالی آتا ہے
17:48کہ یہ تو پورا مشقہ وستہ
17:50سارا کا سارا یہ ساگ میں
17:51کمینٹس چڑ گیا ہے
17:53اسپیشلی کنسیڈرنگ کہ
17:54ایران کے اوپر اٹیک کیا
17:55یو ایس اور ازرائیل نے
17:56پھر ایران نے اٹیک کیا
17:58یو ایس بیسز
17:58ان کوئیت
17:59ان جورجن
18:01ان بہرین
18:03ان یو ای
18:04ان اوہر کانٹریز
18:06قطر انکلودڈ
18:07سو اس ساری جگہ کے اوپر
18:08جب یہ آگ بھڑک اٹھی ہے
18:10تو اس سے
18:11آلٹیمیٹ
18:12آپ
18:12اس کا آؤٹکم کیا دیکھتے ہیں
18:14اس کا
18:15سپل آور ایفیکٹ
18:15اور جو انٹرنلی میڈلیز کے اندر
18:17ایفیکٹ آئے گا وہ
18:21میں سمجھتا ہوں کہ یہ
18:23امت مسلمہ کے لیے
18:24بہت بڑا نقصان ہے
18:25اس وقت نقصان کس کا ہو رہا ہے
18:27ایران کا ہو رہا ہے
18:28خلیجی ریاستوں کا ہو رہا ہے
18:29اور
18:30اس کا مطلب یہ ہے کہ
18:31آج ایران کی باری ہے
18:33کل خلیجی ریاستوں کی باری آئے گی
18:34اور اسرائیل یہ بداشت نہیں کرے گا
18:37کہ سعودی عرب
18:38ایک بہت طاقتور ریاست کے طور پر ابرے
18:40یعنی طاقتور دفاعی قوت
18:43دفاع عسکری قوت کے طور پر ابرے
18:45معاشی طور پر وہ ابر رہا ہے
18:46یعنی اس میں بہت
18:48ٹرانسفومیشن ہو رہی ہے
18:49اس نے
18:50یو ای کو اپنے ساتھ
18:52ملا دیا ہے
18:53اور یو ای اور
18:56سعودی عرب کے درمیان
18:57اختلافات کو ہوا دی ہے
18:59اس طریقے سے
19:00اس نے جو پہلے
19:01گلف کوپریشن کانسل ہوتی تھی
19:02یہ ایک اکائی ہوتی تھی
19:04اب اس میں بھی جو ہے
19:05بٹوار آگئی ہے
19:06ڈویشن آگئی ہے
19:07تقسیم آگئی ہے
19:08تو
19:09میں سمجھتا ہوں
19:10کہ میں اس نقطہ نظر سے بھی دیکھ رہا ہوں
19:12کہ مسلمانوں کا بھاری نقصان ہو رہا ہے
19:15ایران کا تو نقصان ہوئی رہا ہے
19:17لیکن
19:18جو ہے جو
19:20خلیجی ریاستوں میں
19:21جو ان کی معیشت پھل پھول رہی تھی
19:23اور ساری دنیا کا
19:24بلکہ پورے پورے ایشیاک میں
19:26ایک بہت بڑا مرکز
19:27ایک بہت بڑا پیوٹ سمجھا جاتا تھا
19:30ایک انامک اپلفٹ کے حوالے سے
19:32اور پروسپیریٹی کے حوالے سے
19:34اس کو شدید نقصانات پہنچ رہے ہیں
19:35تو
19:36اس لیے یہ ہے کہ
19:38ہمیں آنے والے حالات کا علم نہیں ہے
19:40اس وقت یہ ٹھیک ہے
19:42کہ امت مسلمہ اس لیے میں متحد نہیں ہیں
19:44بعد میں یہ بھی لوگ جو تفسرے کر رہے ہیں
19:46وہ کہتے ہیں
19:46یہ شیعہ ہیں وہ سنی ہیں
19:48اور اس کے بعد جو ہے
19:50جو پاکستان میں بھی اٹھکڑے ہوئے ہیں
19:52یا دوسرے مشرق خستہ کے علاقوں میں
19:54جو ایران کی حمایت کر رہے ہیں
19:56وہ شیعہ لوگ ہیں
19:58یہ شیعہ سنی کا جھگڑا نہیں ہے
20:00اصل میں یہ ہے
20:01کہ یہاں ایک مذہبی
20:03نظام حکومت تھا
20:04نظام حکمرانی تھا
20:05جس کو امریکہ نے تباہ کرنا تھا
20:07امریکہ کیا بھی
20:08ایک قسم کا انہوں نے
20:09صدر ٹرمپ نے جواز بتایا
20:11کہ یہ وہ ریجیم ہے
20:13یا یہ وہ حکومت ہے
20:14جو سنی سو ناسی سے لے کر
20:15اب تک جو ہے
20:16مرگ بر امریکہ
20:17یعنی
20:18ڈیت ٹو امریکہ کے نعرے لگاتی رہی ہے
20:20اور انہوں نے اور بھی اس کے اوپر جو ہے
20:22یہ نعرے جو ہیں
20:22یا یہ چانٹس یا سلوگنز
20:23کیا آپ واقعی میں
20:26کسی ملک کے اندر اٹیک کر دیں
20:28اسپیشلی وہی صدر ٹرمپ
20:29جو کہ ہمیشہ سے
20:31اوبامہ کے اوپر
20:32ٹانٹ کرتے رہے
20:33سارکزم کرتے رہے
20:34کہ اوبامہ کیونکہ
20:35پروپر نیگوسییشنز نہیں کر سک رہا
20:37اس لیے وہ ایران پہ اٹیک کر دے گا
20:39یا کیونکہ وہ
20:40الیکشنز کے اندر
20:41اپنی تھوڑی سے بنانا چاہتا ہے
20:42اس لیے وہ اٹیک کر دے گا
20:43سو سیم ڈانل ٹرمپ
20:45پاسا بلکل پرلٹ کیا
20:50ایک چیز ہمیں
20:51جو امریکہ کا ہم مشاہدہ کرتے ہیں
20:53تو امریکہ کی دوسری جنگیں
20:54سیم سے لے کر اب تک
20:55یہ پالیسی رہی ہے
20:57کہ کس طریقے سے
20:58جو ہے
21:00جو ہے
21:00ان کا ملٹری انڈسٹریل کامپلیکس
21:02زندہ رہے
21:03اور اس میں یہ ہے کہ
21:05ہر صدر کا
21:06مثلا دو چار صدر میں نے
21:07ایسے دیکھیں
21:08مثلا صدر بوش جو تھے
21:09بوش جونئر جو تھے
21:11انہوں نے اس پلیٹ فارم پر
21:12الیکشن لڑا تھا
21:12کہ وہ جنگیں ختم کر دیں گے
21:14اور امریکہ یہ جو
21:15مختلف تنازم میں
21:16علچہ ہوا ہے
21:16ساری دنیا میں
21:18وہاں سے
21:18سمٹ کر
21:19اپنے پاس
21:19واپس آ جائے گا
21:20یہی جو ہے
21:22صدر اوبامہ کو
21:23جو ہے
21:24امن کا انعام دیا گیا تھا
21:25جب انہوں نے
21:26صدارہ سنبھالی تھی
21:27نوبل پیس پرائز کی
21:28بات کر رہا ہوں
21:29صدر ٹرمپ نے
21:30اس مطبع جو
21:30الیکشن لڑا تھا
21:31انہوں نے کہا
21:32کہ یہ جو
21:32فوریور وارڈز ہیں
21:33یہ میں ختم کر دوں گا
21:35یہی صدر بائیڈن
21:36نے بھی وائدہ کیا تھا
21:37تو لہٰذا یہ جو ہے
21:38وہ
21:48اسرائیل کا اتنا
21:48اثر اور اصوخ ہے
21:49کہ وہ حکم دیتا ہے
21:50وہ التجا نہیں کرتا
21:51وہ کانگرس ہو
21:52ان کی انتظامیہ ہو
21:54یا ان کے جو
21:55فیصلہ کرنے والے
21:56ادارے ہوں
21:56تو
21:57اس کی وجہ سے
21:58ہمیں اس طریقے سے
21:59صورتحال کو
22:00سمجھ سکتے ہیں
22:01کہ یہ ایسا
22:02کیوں ہو رہا ہے
22:02اس کا کوئی
22:04جو اصول ہیں
22:05اس سے تعلق نہیں ہے
22:06اچھا امبیس صاحب
22:08اب
22:08نہ تو اسرائیل
22:09یو این کی مان رہا ہے
22:10نہ یو ایس
22:11یو این کی مان رہا ہے
22:12بلکہ یو ایس
22:13نے تو بہت ساری
22:13یو این کے
22:14جو ادارے ہیں
22:15ان کو ڈی فنڈ بھی
22:16کر دیا تھا
22:18پلاس انڈیا بھی
22:19یو این کو نہیں مان رہا
22:20وارٹر ٹریٹیز
22:21کو نہیں مان رہا
22:22انٹرنیشنل
22:22اگریمنٹس کو نہیں مان رہا
22:24سو اس ساری
22:25سیچویشن کو دیکھتے ہوئے
22:26کیا ہم یہ
22:27سیفلی کہہ سکتے ہیں
22:28کہ اب جو
22:29رول بیسٹ
22:30ورلڈ آرر ہے
22:31وہ کلاپس کر چکا ہے
22:32کر رہا نہیں ہے
22:33کر چکا ہے
22:37آپ بالکل صحیح
22:38کہہ رہے ہیں
22:39کہ جو
22:39رول بیسٹ آرر تھا
22:41نام نہاد
22:41رول بیسٹ آرر تھا
22:43وہ دوگلا تھا
22:44اور دورے میار پہ قائم تھا
22:46مطلب وہ
22:46فلسطین کی مدد نہیں کر سکتا تھا
22:48کشمیر کی مدد نہیں کر سکتا تھا
22:50لیکن
22:50وہ جہاں چاہتا تھا
22:52سیلیکٹیولی
22:53وہ جا کے تو
22:54اسے انوک کر دیتے تھے
22:56چارٹر کو
22:56یونائیڈ نیشنز کو
22:58مثال کے طور پر جو ہے
23:01جب بھی انہوں نے
23:01کسی جنگ کے لیے
23:02باہر جانا ہو
23:03تو یون سے سینکشن لے لیتے تھے
23:04تو اس طریقے سے
23:06یہ بات تو تیہ ہو گئی
23:08کہ ایسا نہیں کر سکتا تھا
23:10اب دوسرا جو ہے
23:11جو وہ نظام تھا
23:13وہ بھی
23:14اب ختم کیا جا رہا ہے
23:16اور اس کی خیادت کون کا
23:17اس کی اختتام کی خیادت کون کر رہا ہے
23:19صدر ٹرمپ خود کر رہا ہے
23:20امریکہ جس نے وہ نظام
23:21دوسری جنگ عظیم کے دوران بنایا تھا
23:23یا اس کے بعد جو ہے
23:24اقوائم متحدہ کا
23:26اور جو
23:27بریٹن ورڈز انسٹوٹوشنز کا
23:28اختتا کیا تھا
23:29جس میں آئی ایم ایف ہے
23:30ورلڈ بینک ہے
23:31اور دوسرے آئی ایف سی ہے
23:32اس قسم کے ادارے موجود ہیں
23:33تو اس کو ختم کرنے کے لیے
23:36صدر ٹرمپ اقدامات کر رہے ہیں
23:38اور
23:40اس لیے امریکہ ایک نیا نظام لانا چاہتا ہے
23:42وہ بورڈ اپ پیس لائے
23:43اور ان کہا کہ اس کا دائرہ اکار
23:45صرف غزہ تک محدود نہیں ہے
23:47دنیا میں دوسرے تنازعات جو ہیں
23:48ان کو بھی وہ حل کرنے کے سلسلے میں
23:50اپنے کردار ادا کریں گے
23:51سوال یہ پیدا ہوتا ہے
23:52کہ پہلا تنازعات جو انہوں نے ختم کرنا تھا
23:55وہ یہ تھا کہ اسرائیل
23:57اور ایران کے درمیان جو ممکنہ جنگ تھی
24:00یا امریکہ اور ایران کی درمیان ممکنہ جنگ تھی
24:03اس کو مذاکرات کے ذریعے
24:05سفارتکاری کے ذریعے ٹالا جاتا
24:07یا ختم کیا جاتا
24:08لیکن اس میں بھی وہ کامیاب نہیں رہیں
24:11ہندوستان کا اپنے حوالہ دیا
24:13ویسے بھی ملٹی پولر آرڈر جو ہے
24:15وہ مورس وجود میں آ رہا ہے
24:17کیونکہ روس جو ہے
24:18اس کی اپنی طاقت ہے
24:20چین جو ہے
24:21اس وقت دنیا کا امیر ترین ملک ہے
24:22اور اس کی دفاع قوت بھی بڑھ رہی ہے
24:25مبیس صاحب
24:26لاسٹ قویسٹن
24:37اگر اس میں کسی بھی اعتباس سے
24:39کوئی جہری اصلاح استعمال ہو گیا
24:41مجھے نہیں معلوم کہ یہ ہو سکتا
24:44یا نہیں ہو سکتا
24:44یہ ایک مفروضہ ہے
24:45لیکن اس مفروضے کی روشن میں کہتا ہوں
24:48تو یہ شروع ہو سکتی ہے
24:50اب تک کہ جو صورتحال ہے
24:53اس میں ایسا نہیں لگتا
24:54کہ چین یا روس دونوں جو ہے
24:57اس جنگ میں کود پڑیں گے
24:58وہ جو ہے فاصلے سے اسے دیکھ رہے ہیں
25:01انہوں نے مطلب ہے
25:02بہت سخت بیانات دیئے ہیں
25:03روس نے دیئے ہیں
25:04روس اور ایران حلیف ہیں
25:06اور ان کے فوجی تعلقات بھی ہیں
25:08چین جو ہے وہ
25:10ایران کا نوے فیصد تیل
25:12وہ خریدتا ہے
25:13ان کے معاشی تعلقات ہیں
25:15ان کے دفاعی تعلقات بھی
25:16ٹکنالوجی کے تعلقات بھی ہیں
25:18لیکن وہ اس جنگ میں نہیں کودیں گے
25:20وہ چاہیں گے
25:20کہ امریکہ اس میں
25:21جس حد تک زخمی ہو
25:23وہ ان کے لئے بہتر ہے
25:24خاص طور سے چین کے لئے
25:26لیکن
25:28ابھی امکانات نہیں ہیں
25:29کہ فوری طور پر
25:30کوئی تیسری جنگ عظیم شروع ہو جائے
25:32لیکن
25:33کچھ پتہ نہیں ہوتا ہے
25:34کیونکہ اگر آپ دوسری جنگ عظیم کی تاریخ دیکھیں
25:37یا پہلی جنگ عظیم کی تاریخ دیکھیں
25:38تو بہت معمولی واقعات تھے
25:40جن سے وہ جنگ
25:41وسی پیمنہ پر پھیل گئی
25:43ایک خط نے
25:45سیچویشن بلکل چینج کر کے رکھ دی تھی
25:47ابھی تو معاملات بڑھا
25:48آگے جا چکے ہیں
25:49سردار مسعود خان صاحب
25:50thank you very much
25:50for joining me in the program
25:51it's a pleasure having you
25:52برگ کی طرف جائیں گے
25:53برگ کے بعد
25:54discussion کو continue کریں گے
25:59welcome back after the break
26:00second segment کے لیے
26:01افتخار فردوس
26:02ان منصور جعفر صاحب
26:03دونوں ہمارے ساتھ موجود ہیں
26:04دونوں international
26:06جو affairs ہیں
26:07اس کے experts ہیں
26:07thank you very much
26:08gentlemen for joining me in the program
26:09افتخار صاحب starting from you
26:10ایران پر اٹیک ہوا
26:12ایران نے retaliate کیا
26:13نفتالی بنیٹ
26:14ایکس پرائم منسٹر
26:16آف اسرائیل کی طرف سے
26:17statement آئی
26:17کہ ایران کے بعد
26:18اب ترکی جو ہے
26:20وہ ہمارے لیے خطر ہے
26:21اس سے پہلے پاکستان کے بارے میں
26:22بھی اس طرح کی statement آ چکی ہیں
26:23لگتا نہیں
26:24اسرائیل یہاں رکھنا چاہ رہا ہے
26:26they've got bigger plans
26:27کیا ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں
26:30دیکھیں یہ تو بہت clear تھا
26:32شروع سے ہی
26:32کہ اسرائیل نے کسی
26:34کئی جگہوں سے
26:35intervention کرنے کی
26:36کوشش جو ہے وہ کی تھی
26:37اور جو شروع میں
26:39Syrian کا جو plan تھا
26:41کیونکہ جو Syria کا
26:42upper portion ہے
26:43Altenp کا border
26:44وہ ہمارے آ کر
26:45سیستانوہ بلوچستان
26:46جو ایران ہے
26:47وہاں سے ہمارے بلوچستان
26:48کو بھی touch ہوتا ہے
26:49تو پہلے تو
26:50پروکسیز کے through
26:51جو ہے اس کو
26:51infiltrate کرنے کی
26:52جو ہے وہ کوشش کی گئی
26:53جس کے بعد جو
26:54Turkish forces ہیں
26:56انہوں نے
26:56احمد الشرع کے ذریعے
26:58جو وہ road
26:59بنانا چاہتے تھے
27:00physical
27:01logistics supply line
27:02اس border تک
27:03تاکہ وہ
27:03ایران تک اور پاکستان
27:04تک اسے پہنچ سکے
27:05اس کو تو انہوں نے
27:06block کیا
27:06لیکن اب جو ہے
27:07intervention جو ہے
27:08وہ direct intervention
27:09کے ذریعے جو ہے
27:10وہ آئے ہیں
27:11سب سے دو چیزیں
27:12اس میں جو ہے
27:13وہ important ہے
27:13ایک تو
27:14ایرانین رجیم
27:15جو فائٹ پٹ اپ کر رہی ہے
27:17وہ کتنے عرصے تک
27:18جو ہے
27:18اس کو رکھتی ہے
27:19دوسرا یہ ہے
27:20کہ ہمارے borders پر
27:21ہماری جو
27:21internal security ہے
27:23اس کو کتنا جو ہے
27:24وہ tight کیا
27:25جو ہے وہ جا سکتا ہے
27:25because it is obviously
27:26going to be a much bigger
27:27challenge than what
27:28we expected to be
27:29اور lastly
27:30آپ بھی دیکھ رہی ہوں گی
27:32کہ already وہ
27:32intervention
27:33اس چیزیں جو ہے
27:34وہ آنا شروع ہو گئی ہیں
27:35channel کی frequencies
27:41intelligence کے messages
27:42بھی جو ہے وہ آپ
27:42دیکھ سکتے ہیں
27:43which is a clear cut
27:44indication that
27:45now the war is on our border
27:46لیکن importantly
27:48اس ٹائم پر ہم
27:49western front پر
27:50دو جگہوں پر
27:50جو ہے وہ انگیج ہے
27:51Pakistan in Afghanistan
27:53and now the Iranian
27:54part has also opened up
27:55جو
27:56علامتی طور پر
27:57جو ہے
27:58ہمیں کم از کم
27:59ایک alarming situation
28:00کی طرف تو لے جاتا ہے
28:01لیکن proactively
28:02Pakistan کو
28:03اپنی deterrence
28:04value establish
28:05کرنی پڑے گی
28:06منصور صاحب
28:06کتنی دیر تک
28:07سنبھالا دے سکے گا
28:11لوگ کہہ رہے
28:12کتنا ہی
28:13US اور اسرائیل
28:14دونوں جو
28:14heavily equipped
28:16ممالک ہیں
28:17militarily
28:17ان کے سامنے
28:18کتنی دیر تک
28:19رکھ سکے گا
28:21دیکھیں جی جو
28:21front اس وقت
28:22ایک دفاعی
28:23position میں آکے
28:24ایران نے کھولا ہے
28:25خاص طور پر
28:26across the middle east
28:27وہ میں سمجھتا ہوں
28:28کہ ایک ایسا
28:29decisive factor
28:29ہو سکتا ہے
28:30اسی وجہ سے
28:31آپ نے دیکھا
28:31کہ ایران نے
28:32قطع در اس کے
28:33کہ اسے ایک
28:34سویر backlash
28:35بھی توقع تھی
28:36اور یقیناً
28:37آ بھی رہا ہے
28:37starting from
28:38Saudi Arabia
28:39to UA
28:40کہ ایران کے
28:41جو حملے ہیں
28:41وہ ان کی
28:42sovereignty
28:42اور solidarity
28:43پر حملے ہیں
28:44لیکن ایران نے
28:45جو ایک اپنی
28:45principal position
28:46واضح کی ہے
28:47کہ جی
28:47آپ نے آپ کے
28:48ہاں
28:48hosted
28:48American basis
28:49کو نشانہ
28:50بنایا ہے
28:50آپ کے ملک کو
28:51کچھ نہیں کہا
28:52یہ اسی ملک کا
28:52حصہ شمار ہوتے ہیں
28:53جس ملک کو
28:54ریپریزنٹ کر رہے ہوتے ہیں
28:55اور ماضی میں
28:56جب قطر پر
28:57انسیڈنٹ
28:57ہوا تھا
28:58تو اس وقت
28:59جو
29:00American air base
29:00انہوں نے
29:01تو یہی کہا
29:02تھا یہ ہم پر
29:02حملہ نہیں ہے
29:03قطر پر حملہ
29:03ہوئے
29:04تو یہ ایک
29:05لحاظ سے
29:05خود ہی ان کا
29:06اپنا ہی جو ایک
29:07narrative ہے
29:07جو انہی کے
29:08خلاف چلا گیا ہے
29:09ایسی صورت میں
29:10اس وقت جو
29:10رد عمل خود
29:11عرب دنیا
29:12کے انتر
29:12develop ہو رہا ہے
29:13آپ دیکھئے کہ
29:14جی سی سی کے
29:15جو فورنل منسٹر
29:16کا جو اجلاس ہے
29:17وہ کسی
29:17فیسیکل لوگیشن
29:18پر کروانے کی
29:19پوزیشن میں
29:19نہیں ہے
29:20ان ہم لوگ
29:21کے در کے
29:21نتیجے میں
29:21وہ سارا
29:22ویرچولی ہو رہا ہے
29:23تو یہ
29:24بہت بڑا
29:25میں سمجھتا ہوں
29:25ایک سیکورٹی
29:27جو
29:27hazard ہے
29:28ایک سٹ پیک ہے
29:29کہ وہ
29:30ریجن کے
29:30جس کے
29:31ممالک کے
29:32جو لوگ ہیں
29:33وہ بغیر
29:33ویزے کے
29:34یہ ویزا فری
29:35آتماس میں
29:35ان کی انٹری ہے
29:36تو وہ
29:37یعنی
29:37travel بھی نہیں
29:38کر سکتے
29:38اس پورے
29:39انسیڈنٹ کے
29:40بات
29:40اور خاص طور پہ
29:41جس انداز سے
29:41اس وقت
29:42air space
29:43چھوک ہیں
29:43اور
29:44دوسری راستے
29:45چھوک ہیں
29:45منصور صاحب
29:47میں آپ کی طرف
29:48واپس آتی ہوں
29:49very important point
29:49افتخار صاحب
29:51کیا کرنا چاہیے
29:52پاکستان کے
29:52اگلے اقتامات
29:53کیا ہونے چاہیے
29:54we're already in
29:54discussions
29:55we're already
29:55discussing
29:56the next steps
29:57آپ کی نظر میں
29:58کیا ہونا چاہیے
29:59لیکن سب سے پہلے
30:00تو جو
30:01ویسٹن فرنٹ پر
30:02ایک جو
30:02problem ہے
30:03افغانستان کا
30:04اس کا resolution
30:05جو ہے وہ
30:05بہت important ہے
30:06کیونکہ
30:07ultimately
30:07یہ conflict
30:08integrate ہوتا
30:09ہوئے نظر آ رہا ہے
30:10لیکن افغانستان
30:11کے ساتھ
30:11سب سے بڑا
30:12issue یہ ہے
30:12اور میں ہمیشہ سے
30:13یہ کہتا ہوا آ رہا ہوں
30:14کہ ہمارے جو
30:15مسلم ممالک میں
30:16allies بھی ہیں
30:17اور ہمارا
30:18اپنا بھی جو
30:18نظریہ ہے
30:19کہ افغانستان
30:20کا طالبان کے ساتھ
30:21جو relationship
30:22ہے اب یہ
30:22bilateral نہیں رہا
30:23اس کے اندر
30:24بہت سارے
30:25stakeholders ہیں
30:26اور بہت ساری
30:26proxies جو ہے
30:27وہ involved ہیں
30:28i think
30:292024 کے اندر
30:30وہ proxies
30:30جو ہے
30:31اپنی skins
30:31جو ہے
30:32وہ shed کرتی
30:32رہیں گی
30:33اور ہمیں
30:33اور بھی
30:33زیادہ اندازہ
30:34ہوتا جائے گا
30:35کہ کون سے
30:35لوگ جو ہے
30:36وہ کس کے ساتھ
30:37جو ہے وہ
30:37ملک ہوئے ہیں
30:38سب سے important
30:39part جو ہے
30:39وہ یہ ہے
30:40i think
30:40کہ جو ہمارا
30:41افغانستان کے ساتھ
30:42border region ہے
30:43اس کے اوپر
30:44اس کا اس ٹائم پر
30:45جو ایک
30:54اس کے علاوہ
30:55جو spillover
30:56اب بلوشستان
30:56کی طرف آنے والا ہے
30:57اور importantly
30:58جو سب سے زیادہ
31:01ہیرانین
31:01جو ایک
31:02strategic depth
31:03کی policy ہے
31:03وہ سیستان
31:04واب بلوشستان
31:05کے اوپر ہے
31:06اور اگر میں
31:06اس کو
31:06simplified terms
31:07میں جو ہے
31:08وہ explain
31:08کر سکوں
31:09کہ Iranian
31:09doctrine کے اندر
31:10جب بھی
31:11ان کے assets
31:12ہیں جتنے بھی
31:13military assets
31:13ہیں جب وہ
31:14چوک ہونا
31:15جو ہے وہ
31:15centralized طریقے
31:16سے شروع ہو جائے
31:16so they have to
31:17move them
31:18towards the border area
31:19اور وہ border area
31:20ہمارے ساتھ
31:21آکے لگتا ہے
31:21اب اس کے اندر
31:22کوئی بھی
31:23شراج کر سکتا ہے
31:24اگر ان کو
31:24attack کرنے کے لیے
31:25کوئی میزائل
31:26پاکستان کی
31:26territory میں آتا ہے
31:27یا کوئی ایسی
31:28کاروائی جو ہے
31:29وہ ہوتی ہے
31:29جس کا ہم جو ہے
31:30وہ حصہ بننے
31:31کے لیے جاتے ہیں
31:31تو اس کے لیے
31:32بہت proactive
31:33جو ہے وہ
31:33involvement
31:34تو I think
31:34کہ سب سے
31:35important part
31:35تو یہ ہے
31:36کہ we need
31:36to get our
31:37intelligence radars
31:37and second
31:38we need to
31:39prepare for that
31:40منصور صاحب
31:40closing remarks
31:43لیکن ان جی
31:44اس وقت
31:44challenge
31:44درپیش ہے
31:45میں سمجھتا ہوں
31:46اسے مل کر
31:47ہی اس وقت
31:47settle down
31:48کیا جا سکتا ہے
31:49اور اس وقت
31:50ہمارے لیے
31:51بڑا چینج ہے
31:51اس لحاظ سے بھی
31:52ہے کہ ہمارا
31:52western front
31:53جو ایران کے
31:54ساتھ مل رہا ہے
31:55وہاں پہ
31:55اگر ہم ایران کی
31:56لیے کوئی active
31:57support لے کے
31:57جاتے ہیں
31:58تو دوسری طرف
31:59ایران کی طرف
31:59سے ایران دیمال
32:00سعودی رب پر
32:01گیا ہے
32:01تو being
32:02the defense
32:03secretary
32:03with the
32:04harman
32:04شریف
32:05and regime
32:05ہم ان کے
32:06تحفظ کے
32:07بھی ایک لحاظ
32:07سے
32:09ذمہ دار ہیں
32:10تو ایسی صورت
32:11میں وہ کہتے
32:12نا کہ
32:12کعبہ میرے پیچھے
32:13کلیسہ میرے آگے
32:14تو ہمیں
32:14حقیقی معلوم
32:15میں سر جوڑ
32:16کے بیٹھنا ہوگا
32:17اور ایک
32:18balance
32:18strike کرنا ہوگا
32:19ان دونوں
32:19relations کے
32:20درمیان
32:20اور اس
32:21نویت کی
32:21جتنی بھی
32:23جو
32:24avenue
32:24جو
32:29جن کی
32:30حدد کم کرنا ہوگی
32:31بگرنا
32:32یہاں پہ
32:32سیکیورٹی
32:33پیراڈائم
32:33میں
32:34ہمارا
32:34اسی
32:34تکیسے
32:34ڈسٹرپ
32:35ہے گا
32:35اور خاص طور پہ
32:36اس وقت
32:37جب
32:37نیتنیہ
32:38حساب
32:38اور
32:39جو
32:40ہمارے
32:40ہمسائے
32:41مجھنی
32:41حساب
32:43اور وہ
32:44ایک
32:45حساب
32:46افتخار
32:47صاحب
32:49خدا
32:50کے لیے
32:50متحد
32:51رہے ہیں
32:51ڈیویجنز
32:51نہ
32:51کریئیٹ
32:52کریں
32:52ازرائیل
32:54پر اٹیک کر رہی ہے
32:55چاہے وہ
32:56چینلز کو
32:56ہیک کر کے
32:57میسیجز دینے کی
32:57یا کسی بھی طریقے سے
32:58use your
33:00common sense
33:01people
33:01we need to be united
33:02بریک کی طرف
33:03جائیں گے
33:03بریک کے بعد
33:03ہمارے ساتھ
33:04منیر اکرم صاحب
33:05بھی موجود ہوں گے
33:06افتر ای بریک
33:11بریک
33:11بریک پہ چانس سے
33:12پہلے بھی
33:13ہم اران کی
33:13حوالے سے
33:14بات کر رہے تھے
33:15یہ
33:15ڈیویلپنگ سیچویشن
33:15ہے
33:16بہت کشیدہ
33:16صورتحال ہوتی
33:17چلی جا رہی ہے
33:17اب اس سیگمنٹ میں
33:18ایمبیسیڈر منیر
33:19اکرم صاحب
33:20ہمارے ساتھ
33:20موجود ہے
33:20سابق مندوب ہیں
33:21مستقن مندوب
33:22یو این کے اندر
33:23پاکستان کے
33:24بہت شکریہ
33:24ایمبیسی صاحب
33:25جوائننگ می
33:25دی پروگرام
33:26ویسے تو
33:27ایران پر
33:28اسرائیل کی طرف سے
33:29لاسٹ یئر بھی
33:30اٹیک ہوا تھا
33:30اور اس کی بھی
33:31تائید گردی تھی
33:32یو ایس نے
33:33جون ٹوزنن ٹوینی فائی
33:34there was no reason
33:35تب بھی
33:35ڈائیلوگ چل رہا تھا
33:36اور ڈائیلوگ کے بیچ
33:37میں این رکھنا
33:38ڈالنے کے لیے
33:38اسرائیل نے
33:39اٹیک کر دیا تھا
33:39اس بار بھی
33:40امان کے
33:41فورن منسٹر نے
33:41یہ کہا کہ
33:42بلکل
33:43zero enriched
33:44یورینیم پالیسی
33:45کی طرف
33:45ایران جانے کو
33:46تیار ہے
33:46and then
33:47at that time
33:48ایران پہ
33:49اٹیک کر دیا
33:50اسرائیل نے
33:50اس ساری
33:51situation
33:52کے اندر
33:52تو یہ
33:53اس سے نظر آتا ہے
33:54کہ
33:55اسریلی
33:56infiltration
33:57کتنی ہے
33:59ایرانی
33:59سسٹم میں
34:01کیونکہ
34:01اس کے بغیر
34:03اس قسم کی
34:04targeting نہیں
34:05ہو سکتی ہے
34:06جس طرح سے
34:07انہوں نے
34:07precise targeting
34:08کی ہے
34:09leadership
34:09کی
34:10اور leadership
34:11کو دبا کیا
34:12تو ایک تو یہ
34:14میرے خاند میں
34:15ایک conclusion
34:16ہے
34:16دوسرا
34:17کہ
34:18اب
34:19جو جاری
34:21کیا ہے
34:21امریکہ
34:22اور
34:23اسرائیل
34:24نے
34:24حملے
34:25ان کی
34:26جو
34:27مطلب ہے
34:28کہ
34:28ایران کی
34:29دفاعی
34:29قوت
34:30کو ختم
34:30کیا جائے
34:31ان کا
34:32nuclear
34:32program
34:33ان کی
34:34جو
34:34missile capabilities
34:35ہیں
34:36اور
34:37سب کے
34:38اوپر
34:39یہ
34:40اب
34:40حملے
34:42نہیں
34:43سمجھتے ہیں
34:43کہ ان کے
34:44objectives
34:46حاصل
34:46ہوں گے
34:47جو سب
34:48میں
34:48بڑا
34:48objective
34:49ہے
34:49وہ
34:50regime
34:50change
34:50اور
34:52وہ
34:52سمجھتے ہیں
34:53کہ
34:53جو
34:54اب
34:55انہوں نے
34:56leadership
34:57کو
34:57eliminate
34:58کیا ہے
34:59تو
35:00شاید
35:00جو
35:00دوسری
35:01leadership
35:01جو
35:02second
35:02tier
35:02leadership
35:03جو
35:03اب
35:03آئی
35:04گی
35:04اس کو
35:05شاید
35:05سمجھا جائے
35:06سمجھا جائے
35:07کہ
35:07امریکہ
35:07کا
35:07کتنا
35:08power
35:08ہے
35:09اسرائیل
35:09کی
35:09کتنی
35:10infiltration
35:11ہے
35:11اور وہ
35:12سمجھ
35:13کہ کچھ
35:13concessions
35:14جو
35:15چاہتے ہیں
35:15وہ
35:16concessions
35:16دے دیں
35:17امریکہ
35:18کے طرف
35:18حق میں
35:19جو
35:20concessions
35:20ہیں
35:20وہ
35:21دے دیں
35:21یہ ان کی
35:22calculation
35:22ہے
35:23میرے
35:24خیال میں
35:25اسرائیلی
35:26جو
35:27ایرانی
35:30ریجیم
35:31ہے
35:31اس میں
35:32leadership
35:33کو تمہارا
35:34ہے
35:34پھر میرے
35:34خیال میں
35:35جو leadership
35:35جو رہتی
35:36ہے
35:36وہ
35:37بھی
35:38concessions
35:40اب
35:40دینے سے
35:41بڑی
35:41ان کے لیے
35:42بہت
35:43مشکل
35:43ہوگی
35:43تو
35:44ایران
35:45بہت
35:47مشکل
35:47میں
35:47پڑ گیا
35:48ہے
35:49پر
35:49ان کے لیے
35:50اب
35:51concessions
35:51دینا
35:52اور
35:52capitulate
35:53کرنا
35:53بھی
35:54مشکل
35:55ہوگا
35:55اور
35:56جنگ
35:57کرنا
35:57بھی
35:57مشکل
35:58ہوگا
35:58ایران
35:58بہت
35:59مشکل
35:59وقت
36:00میں
36:00ہے
36:00اس
36:00وقت
36:01لیکن
36:01صرف
36:02ایران
36:02مشکل
36:03ہوتا ہے
36:03ایران
36:04کے
36:05اوپر
36:05حملہ
36:06ہوا
36:06اس کے
36:06بعد
36:06ایران
36:06نے
36:07حملے
36:07کی
36:07ہیں
36:07پورے
36:08میڈل
36:08اس کے
36:08اندر
36:08یو
36:17اسرائیل
36:17ہے
36:24لیکن
36:24امبیس
36:25صاحب
36:25اب
36:25اس
36:26ساری
36:26صورتحال
36:27کے
36:27بعد
36:27جہاں
36:27خطر
36:28کوئیت
36:28بہرین
36:29جورجن
36:29یو
36:29اے
36:30سعودیہ
36:30بہت
36:31سارے
36:31ممالک
36:31کے
36:31اوپر
36:32ایران
36:32نے
36:33یو
36:33ایس
36:34بیس
36:34پر
36:34اٹیک
36:34کی
36:34ہے
36:35اس کے
36:35بعد
36:35لوگ
36:35یہ
36:36پوچھ
36:36رہے ہیں
36:36کہ
36:36کیا
36:37اب
36:37ہم
36:38ایک
36:39عالمی
36:39جنگ
36:39کی
36:40طرف
36:41جار
36:42جی
36:43آپ
36:44صحیح
36:45کہہ
36:45رہے ہیں
36:45کہ
36:45پورے
36:46فتح
36:47میں
36:47پھیل
36:48گئی
36:48ہے
36:48جنگ
36:48پر
36:50یہ
36:50میرے
36:50خیال
36:51میں
36:52جو
36:53ہمارے
36:54جو
36:54عرب
36:55جی سی سی
36:56کے
36:56ممبر
36:56ہیں
36:57ان کے
36:57پاس
36:58تو یہ
36:58اڈے
36:58بہت
36:59عرصے
37:00سے
37:00تھے
37:00اور
37:01یہ
37:02اڈوں
37:02کو
37:03نکالنا
37:04امریکہ
37:05کے
37:06خلاف
37:07کام
37:08کرنا
37:08ان کے
37:09لیے
37:09مشکل
37:10کام
37:10تھا
37:12میرے
37:12نظر
37:13میں
37:14ایران
37:15نے
37:16غلطی
37:16کی
37:16کہ
37:17ان
37:18اڈوں
37:18کو
37:18انہوں
37:19نے
37:20مارا
37:20ہے
37:20کیونکہ
37:21اب
37:21جو
37:22دوست
37:22تھے
37:22ان کے
37:23وہ
37:24بھی
37:24دوسری طرف
37:26چلے گئے ہیں
37:27تو
37:27ایران
37:28اکیلا
37:28ہو گیا
37:29ہے
37:30جہاں
37:31ایران
37:31کی جو
37:32تارگٹ
37:33ہونا
37:33چاہیے
37:33وہ
37:34اسرائیل
37:35ہے
37:35اور
37:35جو
37:35امریکن
37:36جو
37:36اٹیک کر
37:39میرے خیال
37:40بہت
37:41افسوس
37:42ناک
37:43ایک
37:43situation
37:44ہے
37:44کہ
37:45پورے
37:45خطے
37:45میں
37:46یہ
37:46جنگ
37:46پھیل گئی
37:47ہے
37:47اور
37:48پورے
37:48جتنے
37:49بھی
37:49مسلمان
37:49ملک
37:50ہیں
37:50واپس
37:50میں
37:50ایک
37:52اکھر
37:52بکھر
37:52ہو گئے
37:53ہیں
37:53اس وقت
37:54جہاں
37:55تک
37:55کہ
37:55تیسری
37:56گلوبل
37:57وار
37:57کی
37:58امکان
37:59ہے
37:59مجھے
38:00وہ
38:00نہیں
38:01نظر آتی
38:01ہے
38:02اس وقت
38:02اس میں
38:04روس
38:04نے
38:05بھی
38:05ہاتھ
38:05نہیں
38:05ڈالا
38:06ہے
38:06اور
38:06چین
38:07بھی
38:07چھپ
38:07رہا
38:08ہے
38:08چین
38:08نے
38:09جو
38:09کچھ
38:09condemnation
38:10وغیرہ
38:10کی
38:11ہیں
38:11پر
38:12physically
38:13اور
38:13materially
38:14اب
38:15تک
38:15انہوں
38:16نے
38:16کوئی
38:17intervene
38:18نہیں
38:18کیا
38:19ہے
38:19تو
38:20third
38:20world
38:21world
38:21کے
38:22امکان
38:22نہیں
38:23ہیں
38:23پر
38:24خطے
38:24کو
38:25بلکل
38:25برباد
38:26کرنے
38:27کی
38:27ایک
38:28نوبت
38:29آگئی
38:30ہے
38:30لیکن
38:31بیس
38:31صرف
38:32خطے
38:32تک
38:33رہے
38:33گی
38:33اس
38:33لیے
38:33کیونکہ
38:34ایران
38:35نے
38:35straight
38:35of
38:35hormones
38:36بند
38:36کر
38:36دی
38:36ہے
38:36اب
38:37اس
38:37کی
38:38وجہ
38:38سے
38:38مشک
38:39وستہ
38:39کے
38:39اندر
38:40گلف
38:40ممالک
38:41کے
38:41اندر
38:41غزائی
38:42کلت
38:42بھی
38:42پیدا
38:42ہو
38:42سکتی
38:43ہے
38:43کیونکہ
38:44پچاس
38:44فیصد
38:45سے
38:45اوپر
38:48کھانا
38:49اس
38:50straight
38:50of
38:51hormones
38:51کے
38:51گلف
38:52ممالک
38:53کے
38:53اندر
38:53اس
38:53کی
38:54فراہمی
38:55منقطع
38:56ہو
38:56جائے
38:56گی
38:56مشکل
38:56ہو
38:56جائے
38:57گی
38:57بہت
38:57زیادہ
38:57ان
38:5820%
38:58of
38:58crude
38:59oil
38:59وہ
38:59بھی
39:00straight
39:00of
39:00hormones
39:00سے
39:00گزرتا
39:01ہے
39:01سو
39:02ایران
39:02نے
39:02یہ
39:03straight
39:03of
39:03hormones
39:03بند
39:04کر
39:04کے
39:04لائیف
39:04لائن
39:05تک
39:05کٹنے
39:05کی
39:05کوشش
39:05کی
39:06ہے
39:06تو
39:06کیا
39:06یہ
39:06صرف
39:06ریجن
39:07تک
39:07رہے
39:08گا
39:08ماملہ
39:08یا
39:09یہ
39:09عالمی
39:09سطح
39:09کے
39:10اوپر
39:10اور
39:10ہم
39:10لوگ
39:11کروڈ
39:12آئل
39:12کی
39:12پرائیسز
39:12کے
39:12اندر
39:14اضافے
39:14کو
39:14بھی
39:14دیکھ
39:15رہے ہیں
39:15بگوز
39:16ادار
39:16سیمز
39:17کہ
39:17گلوبل
39:17فنومنہ
39:18بن جائے
39:18گا
39:19سو
39:19اس
39:20ساری
39:20سیچویشن
39:20کو
39:20دیکھتے
39:21ہوئے
39:21اور
39:21یہ
39:21دیکھتے
39:22ہوئے
39:22کہ
39:22ایران
39:23کلیمز
39:23کہ
39:23انہوں
39:24نے
39:24یو ایسی
39:24ایبرہیم
39:25کے
39:25اوپر
39:25اٹیک
39:25بھی
39:25کی
39:25ہے
39:26چار
39:26میسلز
39:27داغے ہیں
39:27بلسٹک
39:28میسلز
39:28یو ایسی
39:29کو
39:29ڈینائی
39:30کر
39:30رہے ہیں
39:30یہ
39:30سب
39:31سیچویشن
39:31کو
39:32دیکھتے
39:32ہوئے
39:33یہ
39:34صورتحال
39:34کہا
39:35تک
39:35جائے
39:36گی
39:36کب
39:37تک
39:37سٹریٹ
39:37آف
39:37ہورموز
39:38کو
39:38بند
39:38کر
39:38سکے
39:38گا
39:39کپیسٹی
39:40کتنی
39:40ہوگی
39:40جو
39:42ان
39:42ٹرمز
39:43آف
39:43دیلینگ
39:44اوپننگ
39:45دی
39:45سٹریٹ
39:45آف
39:45ہورموز
39:46ایران
39:46کی
39:46وہ
39:49جی
39:51میرے
39:52خیال
39:52میں
39:54ایران
39:55کے
39:56اوپر
39:56یہ
39:56حملے
39:57جاری
39:57رہیں
39:58گے
39:58اور
39:59یہ
39:59دیکھنا
40:00ہم
40:00نے
40:00ہوگا
40:01کہ
40:01ایران
40:02کی
40:02کتنی
40:03قوت
40:03ہے
40:04کہ
40:04وہ
40:04سٹریٹ
40:05آف
40:05ہورموز
40:06کو
40:06بلوک
40:06کر
40:07سکتا
40:07ہے
40:08اور
40:09کتنے
40:10عرصے
40:11تک
40:11وہ
40:11کر
40:12سکتا
40:12ہے
40:12جب
40:14امریکن
40:14اور
40:15ازریلی
40:16حملے
40:17کریں
40:18گے
40:19وہ
40:19ایران
40:19کی
40:20پوری
40:20دفاعی
40:21قوت
40:21کو
40:21انہوں
40:22نے
40:22ختم
40:22کرنا
40:22ہے
40:23اور
40:23ان کی
40:24ابجیکٹی
40:24یہی
40:25ہے
40:25اور
40:25پہلا
40:27ویو
40:27ہے
40:27دوسرا
40:28ویو
40:28بھی
40:28آئے
40:29گا
40:29تو
40:30ہم
40:30نے
40:30یہ
40:31دیکھنا
40:31ہوگا
40:31کہ
40:36حملے
40:36ہیں
40:37کیونکہ
40:37اکیلا
40:38سہر
40:38ہے
40:38اور
40:39یہ
40:39کب
40:40تک
40:40سہر
40:41سکتا
40:41ہے
40:41یہ
40:42دیکھنا
40:42ہوگا
40:43ان کی
40:43دفاعی
40:44قوت
40:44کتنی
40:45ہے
40:45سٹریٹ
40:46او فورموس
40:46کو
40:46بند
40:46کرنے
40:47کے
40:47لیے
40:47اور
40:48جو
40:48امریکن
40:49جو
40:49ارمادہ
40:50کھڑا
40:50ہوا
40:50اس کو
40:51حملے
40:52کرنے
40:53کے
40:53لیے
40:53کتنی
40:53قوت
40:54اب
40:54تک
40:55ہم
40:55نے
40:55دیکھنا
40:56ہوگا
40:57مجھے
40:58پورا
40:58اعتبار
40:59نہیں
40:59ہے
40:59کہ
41:00ان کے
41:00پاس
41:01اتنی
41:02قوت
41:02ہے
41:02کہ
41:03وہ
41:04سٹریٹ
41:04او
41:04فورموس
41:05کو
41:05بہت
41:05عرصے
41:06کیلئے
41:06بن
41:06کر
41:06سکیں
41:07اور
41:07جو
41:08جو
41:09ارمادہ
41:09کھڑا
41:09ہوا
41:10ہے
41:10جو
41:10ان کے
41:12ائرکرافٹ
41:13کیریئرز
41:14ہیں
41:14وغیرہ
41:14سب
41:14کچھ
41:15کھڑا
41:15ہوا
41:15ہے
41:15ان پہ
41:16کتنا
41:16نقصان
41:17کر
41:17سکتے
41:18ہیں
41:18اب
41:18تک
41:18مجھے
41:19اس پہ
41:20کلیریٹی
41:21نہیں
41:21ہے
41:22یہ
41:22دیکھنے
41:22کی
41:23بات
41:23ہوگی
41:23وہ
41:24کیا
41:24کر
41:24سکتے
41:25ہیں
41:25دیکھنے
41:25کی
41:25ایک
41:25اور
41:26بات
41:26بھی
41:26ہوگی
41:26اور
41:28پیسل
41:28پیسل
41:29پیسل
41:29پیسل
41:29پہلے
41:31ونزویلا
41:31پہ
41:32اٹیک
41:32ہوتا ہے
41:32مدوروں
41:33کو
41:33لے جاتے
41:33یو ایس
41:34میں
41:34اور
41:34ایک
41:35اوائل
41:36سپلائے
41:36انشور
41:37ہو جاتی
41:37ہے
41:37کہ
41:37یو ایس
41:38کے
41:38پاس
41:38اور
41:38اسرائیل
41:38کے
41:39پاس
41:39ایک
41:39اوائل
41:39سپلائے
41:40ہوگی
41:40پھر
41:40انڈیا
41:41کے
41:42موڈی
41:42کی
41:43اسرائیل
41:43میں
41:43نیتن
41:44یاہو
41:44سے
41:44ملاقات
41:45ہوتی
41:45ہے
41:45اور
41:45اس سے
41:45نیکس
41:45نائٹ
41:46ہم لوگوں
41:46پر
41:47اٹیک
41:47کر دیا
41:47جاتا
41:47تالبان
41:48کی
41:48طرف سے
41:49افغانستان
41:49کی
41:49طرف سے
41:50افغانستان
41:50کی
41:50اس سے
41:50پہلے
41:51سٹیٹمنٹ
41:51آ چکی ہے
41:51کہ
41:51ان کو
41:52اسرائیل
41:52سے
41:52کوئی
41:52مسئلہ
41:53نہیں
41:53ہے
41:53اور
41:54اس سے
41:54نیکس
41:54ڈے
41:54اسرائیل
41:55ایران
41:56پر
41:56اٹیک
41:56کر دیتا
41:57ہے
41:57یہ
41:57سب
41:57کچھ
41:57انٹر
41:58کنیکٹڈ
41:58ہے
41:58ایمبیسیل
41:59صاحب
41:59یا
41:59نہیں
42:01جی
42:02کس
42:03حد
42:03تک
42:03تو
42:03کنیکٹڈ
42:04ہیں
42:04کیونکہ
42:05جو
42:05گرینڈ
42:06پلان
42:06ہے
42:06اسرائیل
42:07کا
42:19گرینڈ
42:20پلان
42:21تو
42:21کس کی
42:21باری
42:22ہوگی
42:22ہم
42:22سب
42:23سمجھتے ہیں
42:23کس کی
42:24باری
42:24ہوگی
42:25تو
42:26وہ
42:29کنسپیریسی
42:29تو
42:29بہت
42:30عرصے
42:30سے
42:30رہی
42:31ہے
42:31اور
42:32وہ
42:32اب
42:33تک
42:33جاری
42:33ہے
42:33اور
42:34ہندوستان
42:35بھی
42:36اس میں
42:36شامل
42:37ہے
42:37وہ
42:37ہر
42:37وقت
42:39رہا
42:39ہے
42:39ہندوستان
42:40اور
42:40اسرائیل
42:42نے
42:42تو
42:42ابھی
42:42کھل کے
42:43الائنس
42:43منا
42:44لیا
42:44یہ
42:45جو
42:45افغانستان
42:46طالبان
42:51ایک
42:52امچور
42:53حکومت
42:54ہے
42:54اور
42:55انہوں نے
42:55پورا
42:56سمجھا نہیں
42:56ہے
42:57کہ ان کے
42:58ساتھ
42:58بھی
42:58کیا
42:58کھیل
42:59ہو رہا
42:59ہے
42:59اور
43:00ان کو
43:00کس طرح
43:01سے
43:01استعمال
43:02کیا جا
43:02رہا
43:03ہے
43:03انٹی
43:04مسلم
43:04جو
43:05ممالک
43:06ہیں
43:06ان سب
43:07نے
43:07استعمال
43:08ان کو
43:08اب
43:08کر کے
43:09پاکستان
43:10کے
43:10خلاف
43:10اور
43:11دوسرے
43:11جو
43:11مسلمان
43:12ملک
43:12ہیں
43:12ایران
43:13ہے
43:14ترکی
43:15مینستان
43:16ہے
43:16تاجکستان
43:17سب
43:18کے
43:20ادارے
43:20بیٹھائے
43:21ہیں
43:23افغانستان
43:24میں
43:24وہ
43:24سب
43:25کے
43:25خلاف
43:25ہیں
43:26تو
43:26یہ
43:27استعمال
43:28ہوئی
43:28جا رہے ہیں
43:29یہ
43:29طلبان
43:30کی
43:30حکومت
43:31اب
43:31کس
43:33حد
43:33تک
43:33انہوں
43:33نے
43:34اپنے
43:34آپ
43:34کو
43:34بیچا
43:35ہے
43:35یہ
43:36پتہ
43:36نہیں
43:36ہے
43:36پر
43:37میرے
43:37خیال
43:38میں
43:38ہم نے
43:40جمع کرنا
43:41ہے
43:42سنٹرلیشنز
43:43کو
43:43ایران
43:43کو
43:44چین
43:44کو
43:44اور
43:45روس
43:46کو
43:46کہ
43:46ان کے
43:47اوپر
43:47دباؤ
43:48دائل
43:48جائے
43:49اور
43:49ان کی
43:50جو
43:50رخ
43:50ہے
43:50اس
43:51کو
43:51بدلائے
43:51جائے
43:52کیونکہ
43:53یہ
43:53نہ
43:54صرف
43:54خطے
43:54کے
43:55خلاف
43:55ہے
43:55وہ
43:56افغانستان
43:57کی
43:57خود
43:57کے
43:57خلاف
43:58یہ
43:58پلسی
43:59ہے
43:59ان کی
43:59اف
44:00بیگ
44:01یوٹیلائز
44:01بائی
44:02اینٹی
44:03مسلم
44:03موسلم
44:05ویس
44:06اس کا
44:06بہت
44:07ایکنومک
44:07کوسٹ
44:08ہوگی
44:08آپ
44:09کیا
44:09دیکھ
44:10رہے ہیں
44:10یہ
44:10ایکنومک
44:10انپیکٹ
44:11ایران
44:11پر
44:12نیبرنگ
44:12کنٹریز
44:13انکلونگ
44:13پاکستان
44:14اور
44:14مدل
44:14اس پر
44:14کیا
44:15پڑھتا
44:15ہوئے
44:15نظر آر
44:15آپ
44:16کو
44:19دیکھیں
44:21ایران
44:22تو
44:23ایران
44:24کا
44:24بہت
44:25برا
44:25ہوگا
44:26اب
44:27یہ
44:27حمدہ
44:27ہوا
44:28ہے
44:28اگر
44:29وہ
44:29ان کی
44:30جو بھی
44:31نئی
44:31لیڈرشی
44:32پاتی
44:32ہے
44:32وہ
44:33کپیچلیٹ
44:34نہیں
44:34کرتی
44:34ہے
44:34امریکن
44:35کنڈیشن
44:36نہیں
44:36مانتی
44:37ہے
44:37تو
44:38ان کے
44:38اوپر
44:38وہ
Comments

Recommended