Skip to playerSkip to main content
#uspresident #iran #israel #us#newschannel #hacked #newSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #newsbulletin #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28Welcome back
00:30ڈکوٹرز تباہ کرنے کا دعوی بھی کیا ہے
00:32ایران پر حملوں میں چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ فوجیوں سمیت
00:35مزید چیانوے افراد شہید ہو گئے
00:37منابن سکول پر حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ میں
00:41ہزاروں افراد نے شرکت کی
00:43اسرائیل کے لڑکیوں کے سکول پر حملے میں ایک سو پیسر افراد شہید ہوئے تھے
00:50ایران مذاکرات کرنا چاہتا ہے لیکن اب بہت دیر ہو چکی
00:53امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
00:56ایران کا فضائی دفاعی نظام فضائیہ بحری اور قیادت سب ختم ہو چکے ہیں
01:09ہتھیاروں کا وافر زخیرہ ہے
01:11ہمیشہ جنگ لڑ سکتے ہیں
01:13امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے کہا گیا
01:16ہمارے جدید ہتھیار دوسرے ملکوں میں محفوظ ہیں
01:18ہمارے پاس جدید ہتھیاروں کا لا محدود زخیرہ ہے
01:21یہ کہنا ہے امریکی صدر ٹرمپ کا
01:23ان کی جانب سے کہا گیا کہ ہتھیاروں کا وافر زخیرہ ہے
01:26ہم ہمیشہ جنگ لڑ سکتے ہیں
01:31ایران کا پھر مذاکرات سے انکار کر دیا
01:34ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
01:37مذاکرات کی آڑ میں حملہ کرنے والے رسوہ ہوں گے
01:40سہونی حکومت کبھی بھی شرنگیزی سے باز نہیں آتی
01:43عرب دوستوں سے کہتے ہیں احتیاط کریں
01:45سہونی رجیم جنگ کا دارہ وسیع کرنے اور دیگر ممالک تک پھیلانے سے نہیں ہچک جائے گا
01:50انہوں نے یورپ کو بھی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہونے سے دور رہنے کا مشورہ دیا
01:55کہا اس جنگ میں شمولیت کو ایران کے خلاف جنگی اقدام تصور کیا جائے گا
02:06متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں کمی کا مطالبہ
02:09بات چیز سے مسئلہ حل کرنے پر سور
02:11ترجمان بزارت دفعہ نے آلہ حکام کے ساتھ پریس پریفنگ میں بتایا
02:14ایران کی جانب سے یو اے پر ایک سو چھاسی میزائل داکے گئے
02:18ڈیفنس سسٹم نے ایک سو بہتر میزائل ناکارہ بنائے
02:21تیرہ سمندر میں گرے
02:22آٹھ سو بارہ ایرانی ڈرونز میں سے سات سو پچپن تباہ کیے
02:25حملوں میں تین افراد جانبھاک، ارسٹ افراد زخمی ہوئے
02:28ملک کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے
02:31پریس بریفنگ میں اماراتی حکام کی جانب سے تباہ کیے گئے میزائلوں کا ملبا بھی دکھایا گیا
02:41ایران کے خطے میں امریکی اہداف پر تازہ حملے
02:44آپریشن بادہ سادق کے تحت حملوں کا پندروان سلسلہ جاری
02:47بہرین میں امریکی فضائی کے دس اہداف نشانے پر لے لیے
02:51بہری اور فضائی ہیڈ کارچرز تباہ کر دئیے
02:53سعودی دارالحکومات ریاض میں امریکی سفارت خانہ بھی درونز کا نشانہ بن گیا
02:58خطے میں مختلف اہداف بھی ایرانی درونز کی ضد پر رہے
03:03سعودی عرب نے ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ایرانی حملے کی مضمت کی ہے
03:07سعودی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا
03:09مملکت اپنے مفادات کے دفاع کے لیے تمام اقدامات کرنے کا حق رکھتی ہے
03:13یہ حملے بیانل اقوامی قوانین کے خلاف ہیں
03:16ایرانی حکام کو علم تھا
03:17سعودی عرب اپنی فضائی حدود اور سرزمین کو ایران کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے
03:23گا
03:23اس کے باوجود ایران نے جارحانہ رویہ اختیار کیا جو خطے کو مزید کشیدگی میں دھکے لے گا
03:33پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معایدہ ہے
03:36ایران سے بات کی تہران کو آگے کیا
03:39سعودی عرب پر حملے نہ کریں
03:40نائے وزیراعظم اساق ڈار کہتے ہیں تہران نے زمانت مانگی
03:44سعودی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
03:47پاکستان کی درخواست پر سعودی عرب نے ایران کو زمانت بھی دی
03:50اساق ڈار نے سینٹ کو بتایا پاکستان دلو جان سے ایران کے ساتھ کھڑا ہے
03:54ایران پر حملے کی سخت الفاظ میں مضمت بھی کی
03:57ملک میں اس معاملے کو غلط رنگ دینا ٹھیک نہیں
04:00پاکستانی عوام یہ بات سمجھے
04:04پاکستان تو دلو جان کے ساتھ ان کا پچھلے جب سے پرابلم شروع ہوئی ہے
04:08ان کے ساتھ کھڑا ہے
04:09اس میں وزیراعظم نے بے پناہ ان کی ایفرٹس انہوں نے کی
04:13اس میں فیڈ مارشل سید آسم منیر صاحب
04:15اپنے لیول کنیٹکٹ ایریا میں انہوں نے بہت ایفرٹس کی
04:18میرا خیال ہے کہ ہم اکیلا ملک ہے
04:21جس نے کنڈیم کی ہے
04:22میں نے نہیں کسی اور کی دیکھی
04:24اپنا سٹیٹمنٹ
04:26ہم سعودی ایرابیہ کے ساتھ ایک
04:28سٹیٹیجک میوچل ڈیفنس اگریبنٹ کر چکے ہیں
04:30میں نے اس کو مند نظر رکھتے ہوئے
04:34میں سعودی ایرابیہ سے فوری سنسٹائز کیا
04:37اپنے بھائیوں کو جو لیڈرشپ میں ہے ایران میں
04:40کہ پلیز کیپ دیٹ ان مائنڈ
04:41انہوں نے کچھ اشورسز مانگی
04:43مجھے کہا کہ ان کو کہے کہ ان کا سوائل بھی جوز نہیں ہونا چیز ہے
04:46میں نے وہ اشورسز لے کے دی
04:58امریکہ کے معروف صحافی ٹکر کالسن کا کہنا ہے
05:01کہ اسرائیل سارے مشرق وستہ کو
05:03اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے
05:04اور اسے صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے
05:07اپنے پورڈکاسٹ میں ٹکر کالسن نے دعویٰ کیا
05:10سعودی عرب اور قطر نے
05:11گزرشتہ روز مسات کے جاسوس گرفتار کیے
05:14جو وہاں دھماکے کرنا چاہتے تھے
05:15اس سائل صرف ایران ہی نہیں قطر
05:17UAE, سعودی عرب, بہرین, اومان اور کوئیت
05:19کو بھی تباہ کرنا چاہتا ہے
05:22...to diminish the gulf
05:24and in two days they have
05:25and so it's probably not hasn't been reported
05:26but it's a fact that last night
05:28in qatar and saudi arabia authorities
05:30arrested massad agents
05:32planning on committing bombings
05:34in those countries now that's weird
05:36israel wants to hurt iran
05:38and qatar
05:40and UAE and saudi
05:42and bahrain and oman
05:43and koweit
05:45کہاں ہیں وہ ثبوت جس کی بنیاد پر
05:47ایران پر جوہری ہتھیار بنانے کا
05:49الزام لگا کر حملے کیے گئے
05:51روس کا عالمی طاقتوں سے سوال
05:53روسی وزیر
05:55وزیر قارجہ سرگئی لیاروف نے کہا
05:57ایران پر مسلط جنگ کی اثرات پورے
05:59مشرق وستہ میں محسوس کیے جا رہی ہیں
06:01معاشی نقصانات کے ساتھ انسانی جانوں کا
06:03ضیا بھی ہو رہا ہے
06:04ہمیں اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا
06:06کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے تھا
06:08اس الزام کو جنگ کی بنیادی وجہ
06:10بنا کر پیش کیا گیا
06:11عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی اور
06:13امریکی انٹیلیجنس ماہرین کے پاس
06:15ایسے ثبوت موجود ہیں
06:16کہ ایران نے کبھی ایٹمی ہتھیار
06:18بنانے کی کوشش نہیں کی
06:19لاروف نے مطالبہ کیا
06:21ایران میں سکول پر حملے میں
06:22ڈیڑھ سو سے زائد بچیوں کی حلاکت
06:24جیسے واقعات کو
06:25روکنے کے لیے فوری طور پر
06:36امریکی وزیر قارجہ
06:38مارکو روبیو کا کہنا ہے
06:39کاروائیوں کا مقصد ایران کی
06:41بیلسٹک میزائل اور بحریہ کی
06:43صلاحیت تباہ کرنا ہے
06:44مہکمہ جنگ اسکول پر
06:46حملوں کی ریپورٹس کی تحقیقات
06:47کر رہا ہے
07:11امریکہ اسرائیل حملوں میں
07:12ایران میں نتنس جہری تنصیب کی
07:14داخلی امارتوں کو نقصان پہنچا ہے
07:17عالمی ایٹمی تبانائی ایجنسی نے
07:18تصدیق کرتی
07:19ایجنسی کا کہنا ہے
07:20تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر کی
07:22بنیاد پر پلانٹ کی داخلی امارتوں
07:23کو نقصان پہنچنے کی تصدیق کی جا سکتی ہے
07:25ایجنسی نے بازے کیا
07:27اس نقصان کے نتیجے میں
07:28فیلحال کسی ریڈیو لوجیکل خطرے
07:40پاکستان کرکٹ بورٹ کے
07:41سابق لیگل ایڈوائزر تفضل رزوی
07:44کہتے ہیں کہ بورٹ کھلاڑیوں پر
07:45سنٹرل کانٹریک کے مطابق کارکردگی پر
07:48جرمانے نہیں لگا سکتا
07:50اس پر بات کریں گے
07:51تفضل رزوی صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:54سابق لیگل ایڈوائزر پی سی بی
07:55بہت شکریہ ایئر وائی نیوز کو اپنا وقت دینے
07:58کے لیے آپ نے کہا کہ
08:00بورٹ کھلاڑیوں پر سنٹرل کانٹریک کے
08:07دیکھیں کسی قسم کا بھی جو جرمانہ ہوتا ہے
08:10وہ آپ کو پہلے سے
08:11ویل ڈیفائنڈ کوئی چیز
08:13اگر کسی چیز کو آپ وائلیٹ کریں
08:14اس پہ آپ پہ فائن لگ سکتا ہے
08:16یہ کہنا صرف اور کارکردگی کی بنیاد پہ
08:19یا تو آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ
08:20کسی نے جان کے انڈر پرپارم کیا ہے
08:22تو وہ تو پھر ایک اور زمراہ ہے
08:25وہ تو پھر آپ کا
08:27جو آپ کی
08:28ایشوز اور کھڑے ہو جائیں گے
08:30آپ یہ کہیں گے کہ وہ جان کے انڈر پرپارم کر رہا ہے
08:32پہ اگر صرف آپ یہ کہیں کہ
08:34انہوں نے پرپارم نہیں کیا جو آپ چاہتے تھے
08:36تو اس میں آپ فائن نہیں کر سکتے
08:37انلیس انٹرل آپ نے سنٹرل کانٹریک میں
08:40ایسی کوئی شک رکھی ہوئی ہو
08:41جس میں آپ نے کھلاڑیوں کو وہ ٹارگٹ پیئے ہو
08:44اور یہ پہلے سے بتایا ہوا ہو
08:45کہ آپ یہ ٹارگٹ اچیو نہیں کریں گے
08:47تو آپ کو فائن کیا جائے گا
08:48اور وہ فائن کی یہ نویت ہوگی
08:50یہ ہوگی
08:59اچھا تفاصل صاحب یہ بتائے گا
09:01کہ کیا کھلاڑی اس جرمانے کو عدالت میں چیلنج کر سکتے
09:05دیکھیں آپ کسی کو بھی کوئی جرمانہ لگاتے ہیں
09:08تو اس کے پاس رائٹ موجود ہوتا ہے
09:10کہ وہ جرمانے کو چیلنج کریں
09:11اگر آپ کے پاس کانومی طور پر
09:13وہ جرمانہ لگانے کا حق حاصل نہ ہو
09:15تو ان کھلاڑیوں کے پاس پوری یہ
09:19opportunity ہوگی کہ وہ اس کو پی سی بی کے
09:21سسٹم میں بھی چیلنج کریں
09:22اور اگر اس کے بعد ان کی شنوائی نہیں ہوتی
09:25تو پھر اس کو عدالت میں بھی چیلنج کر سکتے
09:27ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
09:29اب تک کے لئے اتنا ہی
09:30دیکھتے رہیے ای آر وائی نیوز
Comments

Recommended