00:26ڈسرائیل
00:30حکومتی عہددار کو نشانہ بنایا گیا
00:31الجزیرہ ٹی وی کے مطابق امریکہ اور اسرائیلی حملوں کا مقصد ایرانی سپریم لیڈر اور قیادت کا خاتمہ تھا
00:38ایران نے اپنی فضائی حدود کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا
00:42سرکاری ذرائع نے پاسداران انقلاب گارڈز کے سینئر کمانڈرز اور سیاسی حکام کے جانبھاک ہونے کی تصدیق کی ہے
01:01امریکہ اور اسرائیل کے ایران میں معصوم شہریوں پر حملے میناب میں لڑکیوں کے سکول کو نشانہ بنایا
01:07ترپن طالبات سمیت پچاسی افراد شہید ہر طرف تباہی کے مناظر
01:11تہران کے مشرق میں بھی سکول پر حملہ دو طالب شہید ہو گئے
01:15ایران کی قومی سلامتی کانسل نے تہران کی رہائشوں کو شہر چھوڑنے کی ہدایات کر دی
01:20ایران کا سکول پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان
01:23ایرانی وزیر خارچہ نے کہا یہ جرم انسانی اقدار اور بین الاقامی کمانین کی خلاف فرسی ہے
01:28معصوم بچوں کے خون کا حساب دینا ہوگا
01:31عالمی برادری کشیدگی پر توجہ دے
01:41ایران کا جوابی وار آپریشن فتح خیبر جاری
01:44اسرائیل پور بیلسٹک مزائلوں سے حملہ
01:46تالبید دھماکوں سے گونج اٹھا
01:48اسرائیل کے شمالی شہر ہائفہ میں دھماکے ایس آرن بچتے ہی
01:51شہریوں کو فوری طور پر پناہ گاہوں میں داخل ہونے کی ہدایت
01:54ایران کے حملے میں مرکزی اسرائیل میں امارت کو نقصان پہنچا
01:58کئی اور مقامات پر مزائل گننے کی اطلاع
02:00ایرانی حکام کا کہنا ہے
02:02رد عمل انتہائی سخت ہوگا
02:04ان حملوں کا اختتام اب آپ کے اختیار میں نہیں رہا
02:07حملوں کے بعد ایران کی آلہ قیادت کا اہنگامی جلاس
02:10اسرائیل اور امریکہ کو مزید جوابی حملوں کی وارنن
02:25ایران نے خریدی ملکوں میں امریکی ایڈو پر حملہ کر دیا
02:29دوبائی ایرانی حملے کے بعد
02:30دھماکوں سے گنڈ اٹھا
02:31جو میرہ پارک برشاہ جے وی سی اور سٹی وارک کے قریب دھماکے
02:35ایران نے ابودابی میں
02:37الڈفرہ ایر بیس پر مزائل فائر کیا
02:39حملے میں ایک پاکستانی شہری جان سے گیا
02:41یوئی کے ائر ڈیفنس سسٹم نے کئی مزائل ناکارہ بنا دیئے
02:45قطر کے الوداب ایر بیس پر ایرانی حملے کے بعد
02:48بھگدر مچ گئی
02:49سائرن بچتے رہے
02:50لوگ بھاگتے رہے
02:51گاڑیوں میں آنگ لگ گئی
02:53بحرین قدار الحکومت منامہ میں
02:54امریکہ کے پانچ میں بحرے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا گیا
02:58سعودی عرب قدار الحکومت ریاض میں بھی دھماکہ سنا گیا
03:01ایران نے کوئیت پر بھی مزائل فائر کیا
03:03اردن نے دو ایرانی بیلسٹک مزائلوں کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا
03:07ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
03:10خطے میں موجود امریکی اردوں کو نشانہ بنائیں گے
03:12حملے صرف امریکی اردوں تک محدود رہیں گے
03:40قطر یو اے ای اور سعودی عرب کی اپنی سرزمین پر ایرانی مزائل حملے کی مضمت
03:45قطر وزارت خارجہ کا کہنا ہے یہ ہماری قومی خودمختاری اور سلامتی پر براہ راست حملہ ہے
03:50جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے
03:52امراتی وزیر دفاع نے کہا
03:54متحدہ اب امرات پر بیلسٹک مزائلوں سے حملہ کیا گیا
03:58متعدد مزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے
04:00ضروری اقدمات اور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں
04:02سعودی عرب نے بھی اقلیجی ممالک میں ایرانی حملوں کی مضمت کی
04:40ایرانی مزائل حملے کی مضمت
04:42قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے
04:44کہ ہماری قومی خودمختاری اور سلامتی پر براہ راست حملہ ہے
04:48جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے
04:50امراتی وزیر دفاع نے کہا
04:52متحدہ ارب امرات پر بیلسٹک مزائلوں سے حملہ کیا گیا
04:55متعدد مزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے گئے
04:58ابو دیبی میں گرنے والے ملبے سے ایک اشیاء شہری جانبہ حق ہوا
05:01ضروری اقدمات اور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں
05:04ساؤڈیر اپنے بھی خلیجی ملکوں میں
05:06ایرانی حملوں کی مضمت کی
05:16ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا
05:18ہر طرف سے بمباری کریں گے
05:20ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ کو تباہ کر دیں گے
05:23یقینی بنائیں گے
05:24ایران دوبارہ کبھی جوہری ہتھیار نہ بنا سکے
05:26امریکی سادر ڈالر ٹرم کہتے ہیں
05:28ایرانی فورسز ہتھیار ڈال دیں تو
05:30استثناء ملے گا
05:31ورنہ موت کا سامنا کرنا پڑے گا
05:33اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے
05:35ایران میں فوجی آپریشن سے ایرانیوں کو
05:37خامنائی کی حکومت کا تختہ لٹنے کا موقع ملے گا
05:40آج کا حملہ کئی گناہ زیادہ مضبوط ہے
05:48پاکستان کی ایران پر بلا جواز حملوں کی شدید مضمت
05:51ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
05:52حملے ایسے بہت کیے گئے جب مذاکراتی حل کے لیے
05:55سفارتی کوششیں جاری تھی
05:57یہ طرز عمل خطے کے عمد کو نقصان پہنچائے گا
05:59چین کا مشرق بستہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
06:02چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
06:04ایران کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے
06:08روس نے بھی ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا
06:11روسی وزیر خارجہ سرگئی لا روف نے کہا
06:14صورتحال سیاسی اور سفارتی راستے پر واپس لائی جائے
06:17ترکیہ کا تمام فریقین سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
06:20ترک وزارت خارجہ نے کہا
06:22فوجی کشیدگی خطے کے لیے تباہ کن ہوگی
06:24انڈونیشیا کے صدر نے امریکہ اور ایران کے درمیان
06:27سالسی کی پیشکش کر دی
06:29انڈونیشیا وزارت خارجہ نے کہا
06:31ضرورت پڑھنے پر صدر انڈونیشیا ضرورت پڑھنے پر تہران جا سکتے ہیں
06:35امان کے وزیر خارجہ کی واشنگٹن پر تنقید
06:37بدرل
06:39مسیدی نے کہا یہ آپ کی جنگ نہیں
06:41امریکہ مزید ملوث نہ ہو
06:43فال اور سنجیدہ مذاکرات ایک بار پھر متاثر کر دیے گئے
06:46صورتحال پر غور کے لیے
06:48اقبام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کا ہنگامی اجلاس تلائے
07:08ایران پر اسرائیلی حملہ
07:10وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی اہد
07:12محمد بن سلمان کا رابطہ
07:14ایران پر اسرائیلی حملہ کی مزمت
07:16وزیراعظم نے بعض خلیدی ملکوں پر ہونے والے
07:19افسوسناک حملوں کی مزمت کی
07:20شہباز شریف نے کہا ایسے اقدامات
07:23فتہ قیام کے لیے انتہائی خطرناک
07:25اور صورتحال کو مزید بگار سکتے ہیں
07:27پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری
07:29سلامتی علاقہ سالمیت کے تحفظ کے لیے
07:32حمایت جاری رکھے گا
07:33پاکستان نازو قق میں
07:35سعودی عرب اور برادر خلیجی ممالک
07:37مکمل یقچہ کی کرتا ہے
07:38ام کے قیام کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں
07:41سعودی ولی حید اور امیر قطر
07:43تمیم بن حمد الثانی کا بھی رابطہ
07:46محمد بن سلمان نے قطر کی خودمختاری
07:48سیکیورٹی اور استحکام کے لیے
07:50مکمل تعبون کا عیادہ کیا
07:52ہتے میں کشیدی مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے پر زور
08:05پی آئیے کی متحدہ رب امراد بہرین
08:08دوہا اور کوئیت کی پروازیں محتل
08:10پروازیں کل شام یا فضائی حدود کی بحالی تک
08:12آپریٹ نہیں کی جائیں گی
08:13ترجمان کا کہنا ہے سعودی عرب کی پروازیں
08:16روٹ تبدیل کر کے جاری رہیں گی
08:17مسافر پروازوں سے متعلق معلومات
08:20یا بوکنگ کی تبدیلی کے لیے
08:21کال سینٹر سے رابطہ کریں
08:22ایمیریٹس ائر فرانس بریٹش ائر ویس
08:25ترکیش ائر لائنز نے بھی پروازیں روک دی
08:27پروازیں منصوب کرنے کا فیصلہ
08:29بڑھتی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا تھا
08:48بھارتی کانگریس کی وزیراعظم نرندر مودی کے دورہ
08:51اسرائیل پر شدید انقید
08:52اوپوزیشن جواب نے اپنے بیان میں کہا
08:55مودی کے اسرائیلی دورے کو فوجی کشیدگی کے حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
08:59کانگریس نے بھارتی حکمدان جماعت بی جے پی کی غیر ذمہ دارانہ پولیسی کی وہ خالفت کر دی
09:03کہا بھارت کی روایتی غیر جانتدار پولیسی تھی جو مودی کے دورے سے متاثر ہوئی
09:08مودی کے دورے سے بھارت کی سٹریجک پوزیشن متاثر ہو سکتی ہے
09:12تعلقات قوموں کے درمیان ہوتے ہیں ذاتی سیاسی جماعتوں کے نہیں
09:26ایران میں موجود پاکستانی شہری غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں
09:30پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
09:33ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستانی شہری
09:36اپنی سلامتی اور تحفظ کے لیے ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں
09:40ایران میں موجود پاکستانی شہری چوکس رہیں
09:42اپنے قریبی پاکستانی مشنز کے ساتھ رابطہ رکھیں
09:45دفتر خارجہ نے ایران میں پاکستانی مشنز کے رابطہ نمبر جاری کر دی
09:56سیمی فائنل میں رسائی کا مشن
09:58پاکستان نے سرلنکا کو دو سو تیرہ رنز کا بڑا حدف دے دیا
10:01سیمی فائنل میں رسائی کے لیے آئلینڈرز کو ایک سو سینتالیش رنز تک محدود کرنا ہوگا
10:06پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو سو بارہ رنز بنائے
10:10فخر اور ساہبزادہ فرہان نے ریکارڈ 176 رنز ہی اوپننگ پارٹنرشپ بنائی
10:15فخر 84 رنز بنا کر آؤ
10:17ساہبزادہ فرہان نے ایک اور سنچری داہی
10:19آخری چار اوگرز میں پاکستان کی ساتھ پکھیں گری
10:22جس نے مزید بڑے سکور کی جانے پیش قدمی روک دی
10:26حدف کے تاکب میں سرلنکا کی بیٹنگ جاری
10:39ریکارڈز کی نئی داستان ساہبزادہ فرہان
10:41پاکستانی اوپنر کی ریکارڈ ساز انیس
10:44ایک ہی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں دو سنچریز بنانے والے پہلے کھلاری بن گئے
10:48سنگل ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا
10:51ورات پولی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا
10:53روا ایونٹ میں 383 رنز کے ساتھ سرے فہرست
11:04بھارتی ریاست اندرہ پردیش میں پٹاہوں کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ
11:0918 مسدور زندہ جل گئے
11:10فیکٹری کی عمارت پل بھر میں ملبے کا ڈھیر بن گئی
11:14خلاق ہونے والوں میں اکثریت خواتین کی ہیں
11:16اسپتال لائے گئے زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشریشناک
11:24افغان طالبان رجیم کی بلا اشتیال جاریت کے خلاف
11:27آپریشن غزر بلحق جاری
11:29افغان طالبان رجیم کے 331 قارند حلاق
11:33500 سزائے زخمی
11:34وزیر اطلاق عطا تارر نے تفصیلات جاری کر دی
11:37بتایا افغان طالبان کی اب تک
11:39104 پوسٹ انتباہ اور 22 پر قبضہ کر لیا گیا
11:42163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کر دی گئیں
11:45افغانستان میں 37 مقامات پر
11:47فضائی کاروائیوں میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا
11:49پاک فضائیہ نے ایک اندھار میں
11:51افغان فوج کے ہیڈکورٹرز کو
11:53موثر انداز میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا
11:55ننگرہار کی مہمن دھارہ بیس میں
11:58دو اہداف کو بھی نشانہ بنایا
11:59برگیڈ ہیڈکورٹرز تبا
12:01سیکیورٹیز ذرائع کا کہنا ہے
12:03پاک فوج کامیابی سے
12:04افغان طالبان کی عسکری تنصبات کو تباہ کر رہی ہے
12:16دیرائی اسماعیف خان میں
12:18امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر
12:19متعدد علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
12:22شام 6 بجے تک
12:23مخصوص مقامات پر
12:25قسم کی نکلو حرکت پر بھی پاپندی لگا دی گئی
12:27ذل انتظام ایک کہنا ہے
12:29فیصلہ سیکیورٹی خچرات کے پیش نظر کیا گیا
12:31شہریوں سے اپیل کی گئی
12:33حکومتی احکامات پر مکمل عمل درامت
12:35یقینی بنائیں
12:43خیبر پختونخواہ پولس نے
12:45بزدل دہشتگردوں کے رات کی تاریکی میں
12:47حملے ناکام بنا دیئے
12:48پشاور میں تھانا متی چوکی
12:50تھانا بڑبیر بنگو کنگر
12:51کاشو پل زلا قیبر تکیا پوسٹ پر حملے
12:54ترجمان پولس کے مطابق دہشتگردوں نے
12:56دستی بم اور چھوٹے بڑے ہتھیار استعمال کیے
12:58ایک پولس حلکار اچھے شہری زخمی ہوئے
13:01آئی جی خیبر پختونخواہ
13:02ظلفکار حمید کہتے ہیں
13:03پولس نے بروقت کاروائی کر کے
13:05فطلہ خارج کے حملے پسپا کر دیئے
13:07بزدل دہشتگرد میں حبتے عبام پر
13:09ظلم کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے
13:11دشمن کے ایسے بزدلانہ حد کنڈے
13:13امن کی راہ سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے
13:28پاکستان کی بہادر افاج نے دشمن کو جواب دے کر
13:31پھر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
13:33قوم اپنی بہادر مسلح افاج کو کامیاب کاروائی پر سلام پیش کرتی ہے
13:37قافلی کے سبرہ چودی شجاعت کہتے ہیں
13:40مسلح افاج نے ملکی سالمیت پر حملہ آبروں کو
13:43ہمیشہ موقع اور جواب دیا
13:44ہم اپنے اتحاد کی قوت سے دشمن کی ہر سازش کو
13:47خاک میں ملا دیں گے
13:48قوم بہادر مسلح افاج کے ساتھ کھڑی تھی
13:51کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی
13:57ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں
14:00چار صدا مالکہ اند محمد اور چترال میں
14:02شہریوں کا پاک فوج سے اجزہتی کا اظہار
14:04آپریشن غزب للحق کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
14:07دادو میرپور خاص کشمور میں طلبہ اور اساتذہ
14:10نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا پیغام دیا
14:13گھوٹکی سجاول خانپور اور ملسی میں ریلیاں
14:16شرکہ کا ملکی رفاق کے لیے پاک فوج کے ساتھ
14:19کھڑے رہنے کا اظہار
14:27سانیہ گول پلازا کی تحقیقات کے لیے
14:29کانجوریشل کمیشن کا اجلا
14:31سیول ڈیفنس کے ٹیکنیکل انسٹرکٹر مرسلین بیگ نے بیان ریکارڈ کرا دیا
14:35ذمہ داری فائبگیڈ اور اسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو پر آئیت کر دی
14:38کہا آگ لگتے ہی بجلی فوری طور پر منفتہ نہیں کی جانی چاہیے تھے
14:42دستیاب معلومات کے مطابق گول پلازا میں لگنے والی آگ کلاس بھی کی تھی
14:47فائر سیفٹی اصولوں کے تحت کلاس سی آگ میں بجلی منفتہ کی جاتی ہے
14:51آگ لگنے کے بعد ایگزٹ دروازے کھلے رہنے چاہیے تھے
14:54مطالقہ اداروں نے آگ بجھانے اور فسے ہوئے افرادتوں نکالنے کے لیے
14:59موسٹر اقدامات نہیں کیے
15:00فائر ٹیم نے فوم یا کیمیکل استعمال نہیں کیا
15:03ریسکیو ٹولز بھی موسٹر طور پر استعمال نہیں کیے گئے
15:16اللہ کا شکر ہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہوا
15:19ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہی ہیں
15:21وزیراعالہ پنجاب مریب نواز کہتی ہے
15:23پنجاب میں گیارہ سو الیکٹریف بسے آگئی ہیں
15:26پندرہ سو مزید لائیں گے
15:28علاج کی سہورت گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا وعدہ پورا کیا
15:31فیل اسپتار اور کلینیک آن ویل سے دو کروڑ مریض فیضیاب ہوئے
15:34پنجاب میں دنیا کا سب سے بڑا سالیڈ ویسٹ پروجیکٹ کا آغاز ہو گیا ہے
15:38پہلی دفعہ کچھے کا علاقہ مکمل واغذار کروا لیا گیا ہے
15:46اور دوبائی کی ریل سٹیٹ مارکٹ میں اہم پیشت ای آر وائی اینڈ ماس ڈیویلپمنٹس نے
15:51دوبائی میں اپنے شاندار منصوبے براری پیلس کی تعمیرات کا آغاز کر دیا
15:55براری پیلس جدید اور لکشری طرز زندگی کے مطابق دیزائن کیا گیا
16:00میانی تعمیرات اور بروقت تکمیل ترجیح ہے
16:03ایزیکٹیف پورچ شیرمن سلمان اقبال نے کہا دوبائی سے آغاز کرنے والا ای آر وائی آج بھی اس شہد میں
16:09مضبوط جڑے رکھتا ہے
16:10اب ریل سٹیٹ کے شعبے میں تیزی سے بڑھ رہا ہے
16:13سی ایو یاکوب اقبال نے کہا امید ہے منصوبہ دوہزار اٹھائیس کی آخری سواہی سے پہلے مکمل کیا جائے گا
Comments