Skip to playerSkip to main content
#Iran #israel #US #IranUSWar #IranIsraelWar #BreaingNews #NewsHeadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28
00:29ịرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائے اور صدر مسود پذکشیان محفوظ ہیں
00:34الجزیرہ ٹی وی کے مطابق امریکہ اور اسرائیلی حملوں کا مقصدname
00:38ایرانی سپریم لیڈر اور خیارت کا خاتمہ تھا
00:40ایران نے اپنی فضائی حدود کو غیر موينہ مدت کے لیے بند کر دیا
00:53اسرائیل کے ایران میں معصوم شہریوں پر حملے
00:55ڈیران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے سکول کو نشانہ بنایا
00:59چالیس طالبات شہید ہو گئیں
01:01ہر طرف تباہی کے مناظر
01:03تہران کے مشرق میں بھی سکول پر حبلہ دو طالبین شہید ہو گئے
01:07ایران کی قومی سلامتی کانسل نے تہران کے رہائشوں کو شہر چھوڑنے کی ہدایت کر دی
01:16ایران کا جوابی بار آپریشن فتح خیبر کا آغاز کر دیا
01:20اسرائیل پر تیس سے زائد بیلیسٹک میزائل دا کے تلویر دھماکوں سے گونج اٹھا
01:24اسرائیل کے شمالی شہر ہیفا میں دھماکے ہوئے
01:27سائرن بچتے ہی شہریوں کو فوری طور پر پناہ گاہوں میں داخل ہونے کی ہدایت کی گئی
01:32ایرانی حکام کا کہنا ہے رد عمل انتہائی سرکھ ہوگا
01:35ان حملوں کا اختتام اب آپ کے اختیار میں نہیں رہا
01:44ایران نے خلیجی ملکوں میں قائم امریکی ایڈوں پر بھی میزائل داگ دیئے
01:47قطر، کوئیت، متحدہ، عرب امارات اور بحرین میں امریکی ایڈوں کو نشانہ بنایا
01:51بی بی سی کے مطابق ریاض میں بھی دھماکہ سنا گیا
01:54قطر، کوئیت اور متحدہ عرب امارات نے فضائی حدود بند کر دی
01:58ایرانی وزیر خانجہ کا کہنا ہے
02:00ایک خطے میں موجود امریکی ایڈوں کو نشانہ بنائیں گے
02:02حملے صرف امریکی ایڈوں تک محدود رہیں گے
02:13قطر، یوئے اور سعودی عرب کی اپنی سرزمین پر ایرانی میزائل حملے کی مضمات
02:17قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے
02:19کہ ہماری قوم خودمختاری اور سلامتی پر براہ راست حملہ ہے
02:23جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے
02:25امریکی وزارت دفعہ نے کہا
02:27متحدہ عرب امارات پر بلیسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا
02:30متعدد میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا گئے
02:33ابو دیبی میں گرنے والے ملبے سے ایک اشیاء شہری جانبہ حق ہوا
02:36ضروری اقدامات اور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں
02:39سعودی عرب نے بھی خلیجی ملکوں میں ایرانی حملوں کی مضمت کی
02:51ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا
02:53ہر طرف سے بمباری کریں گے
02:55ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ کو تباہ کر دیں گے
02:58یقینی بنائیں گے ایران دوبارہ کبھی جوہری ہتھیار نہ بنا سکے
03:01امریکی صادر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
03:03ایرانی فورسز ہتھیار ڈال دیں تو استثناء ملے گا
03:06ورنہ موت کا سامنا کرنا پڑے گا
03:08اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے
03:10ایران میں فوجی آپریشن سے ایرانیوں کو خامنائی کی حکومت کا تختہ
03:14الٹنے کا موقع ملے گا
03:15آج کا حملہ کئی گناہ زیادہ مضبوط ہے
03:24امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے
03:26ایران کے وزیر خارجہ کی واشنگٹن پر تنقید
03:28کہا یہ آپ کی جنگ نہیں
03:30امریکہ مزید ملوث نہ ہو
03:31فعل اور سنجیدہ مذاکرات ایک بار پھر متاثر کر دئیے گئے
03:35امریکہ کے مفادات محفوظ ہیں
03:37نہ عالمی امن کا مقصد حاصل ہو رہا ہے
03:39امریکہ کشیدگی کو مزید نہ بڑھائے
03:41ایرانی وزیر خارجہ بوسیدی نے حالی
03:43امریکہ ایران مذاکرات کی سالسی کی تھی
03:52ایران سے مذاکرات حملے کے لیے بہانہ تھے
03:54ڈیپٹی چیرمن روسیس سیکیورٹی کانسل
03:57کہتے ہیں امن قائم کرنے والا
03:58پھر اپنا اصل شہرہ دکھا گیا
04:00ایران کے علاوہ کسی نے مذاکرات میں سنجیدگی نہیں دکھائے
04:03امریکہ ایران کے خلاف کاروائی کے لیے
04:06مذاکرات پورڈھال کے طور پر استعمال کر رہا تھا
04:11پی آئی اے کی متحدہ عرب امرہ بہرین دوہا اور پویت کی پرواز موطل
04:16پروازے کل شام یا فضائی حدود کی بہالے تک آپریٹ نہیں کی جائیں گی
04:19ترجمان کا کہنا ہے سعودی عرب کی پروازیں روب تبدیل کر کے جاری رہیں گی
04:24مصافر پروازوں سے متعلق معلومات کے بوکنگ کی تبدیلی کے لیے
04:27کال سینٹر سے رابطہ کریں
04:28ایمریڈز، ائر فرانس، بریٹس شیئر ویس، پرکش شیئر لائنس نے بھی پروازے روک دیں
04:33پروازے منصوب کرنے کا فیصلہ بڑھتی کشیر کی
04:35اور سیکیریٹی خارشات کے پیشے نظر کیا گیا
04:53بھارتی کانگریس کی وزیراعظم نرندر موڈی کے دورہ اسرائیل پر شدید تنقید
04:58اوپوزیشن جواد نے اپنے بیان میں کہا
05:00موڈی کے اسرائیلی دورے کو فوجی کشیدگی کی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
05:04کانگریس نے بھارتی حکمدان جماعت بی جے پی کی غیر ذمہ دارانہ پالیسی کی وہ خالفت کر دی
05:08کہا بھارت کی روایتی غیر جانتدار پالیسی تھی جو موڈی کے دورے سے متاثر ہوئی
05:13موڈی کے دورے سے بھارت کی سٹریٹیجک پوزیشن متاثر ہو سکتی ہے
05:17تعلقات قوموں کے درمیان ہوتے ہیں ذاتی سیاسی جماعتوں کے نہیں
05:31ایران میں موجود پاکستانی شہری غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں
05:36پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتی
05:38ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستانی شہری
05:41اپنی سلامتی اور تحفظ کے لیے ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں
05:45ایران میں موجود پاکستانی شہری چوکس رہیں
05:47اپنے قریبی پاکستانی مشنز کے ساتھ رابطہ رکھیں
05:50دفتر خارجہ نے ایران میں پاکستانی مشنز کے رابطہ نمبر جاری کر دیئے
06:01افغان طالبان رجیم کی بلا اشتیال جاریت کے خلاف آپریشن غزر بالحق جاری
06:06افغان طالبان رجیم کے تین سو اکتیس کارند حلاق پانسو سزائد زخنی
06:11وزیر اطلاق عطا تارر نے تفصیلات جاری کر دی
06:14بتایا افغان طالبان کی اب تک ایک سو چار پوسٹیں تباہ اور بائیس پر قبضہ کر لیا گیا
06:18ایک سو اپ ترے سا ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کر دے گئیں
06:22افغانستان میں سینتیس مقامات پر فضائی کاروائیوں میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا
06:26پاک فضائی نے ایک اندھار میں افغان فوج کے ہیڈکورٹرز کو محصر انداز میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا
06:32ننگرہار کی مہمن دھارہ بیس میں دو اہداف کو بھی نشانہ بنایا
06:36برگیڈ ہیڈکورٹرز تباہ سیکیورٹیز ذرائع کا کہنا ہے
06:39پاک فوج کامیابی سے افغان طالبان کی عسکری تنصبات کو تباہ کر رہی ہے
06:54آر یا پاس سمی فائنل یا وال کپ سے باہر
06:57پاکستان پالی کئلے میں شیلنکا کے مدد مقابل
07:00شیلنکا کا ٹوش سید کر فیلڈنگ کا فیصلہ
07:02گرین شرٹس کو مات جیتنے کے لیے بڑا حدف دینا ہوگا
07:05سمی فائنل کھیلنے کے لیے چونسٹرن سے فتح درکار
07:08قومی تین سے بابر آزم سائیم آیو و سلمان مرزا ڈروپ
07:12نصیم شاہ عبرار احمد و خوازن آفر کی شمولیت
07:22دیر آئی سمایل خان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر
07:25متعدد علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
07:27شام 6 بجے تک مخصوص مقامات بہر قسم کی نکلو حرکت پر بھی پاپندی لگا دی گئے
07:33زل انتظام ایک کہنے فیصلہ سیکیورٹی خچرات کے پیش نظر کیا گیا
07:37شہریوں سے اپیل کی گئی حکومتی احکامات پر مکمل عمل درامت یقینی بنائیں
07:49خیبر پختونخواں پولس نے بزدل دہشتگردوں کے رات کی تاریکی میں حملے ناکام بنا دیئے
07:53پشاور میں تھانا متی چوکی، تھانا بڑبیر، بنگو کنگر، کاشو پول، زلہ قیبر، تکیا پوسٹ پر حملے
07:59ترجمان پولس کے مطابق دہشتگردوں نے دستی بم اور چھوٹے بڑے ہتھیار استعمال کیے
08:04ایک پولس حلکار اور چھے شہری زخمی ہوئے
08:06آئی جی خیبر پختونخواں زلفکار حمید کہتے ہیں
08:09پولس نے بروقت کاروائی کر کے فطلہ خارج کے حملے پسپا کر دیئے
08:13بزدل دہشتگرد میں ہفتے عبام پر ظلم کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے
08:16دشمن کے ایسے بزدلانہ حد کنڈے امن کی راہ سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے
08:34پاکستان کی بہادر افواج نے دشمن کو جواب دے کر پھر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
08:39قوم اپنی بہادر مسلح افواج کو کامیاب کاروائی پر سلام پیش کرتی ہے
08:43قافلی کے سبرہ چودی شجاعت کہتے ہیں
08:45مسلح افواج نے ملکی سالمیت پر عملہ آبروں کو ہمیشہ موقع اور جواب دیا
08:49ہم اپنے اتحاد کی قوت سے دشمن کی ہر سازش کو خاک میں ملا دیں گے
08:54قوم بہادر مسلح افواج کے ساتھ کھڑی تھی
08:56کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی
09:02ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں
09:06چار صدا مالکہ اند محمد اور چترال میں شہریوں کا پاک فوج سے اگزہتی کا اظہار
09:10آپریشن غزب للحق کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
09:13دادو میرپور خاص کشمور میں طلبہ اور اساتذہ نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا پیغام دیا
09:18گھوٹکی سجاول خانپور اور ملسی میں ریلیاں
09:22شرکہ کا ملکی رفاہ کے لیے پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزی
09:33سانیہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے کام جریشن کمیشن کا اجلا
09:36سیول ڈیفنس کے ٹیکنیکل انسٹرکٹر مرسلین بیگ نے بیان ریکارڈ کرا دیا
09:40ذمہ داری فائبگیڈ اور اسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو پر آئیت کر دی
09:44کہا آگ لگتے ہی بجلی فوری طور پر منفتہ نہیں کی جانی چاہیے تھے
09:48دستیاب معلومات کے مطابق گل پلازا میں لگنے والی آگ کلاس بھی کی تھی
09:52فائر سیفٹی اصولوں کے تحت کلاس سی آگ میں بجلی منفتہ کی جاتی ہے
09:56آگ لگنے کے بعد ایگزٹ دروازے کھلے رہنے چاہیے تھے
10:00متعلقہ اداروں نے آگ بجھانے اور فسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے
10:04موسر اقدامات نہیں کیے
10:06فائر ٹیم نے فوم یا کیمیکل استعمال نہیں کیا
10:09ریسکیو ٹولز بھی موسر طور پر استعمال نہیں کیے گئے
10:21اللہ کا شکر ہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہوا
10:24ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہی ہیں
10:26وزیراعالہ پنجاب مریب نواز کہتی ہیں
10:29پنجاب میں گیارہ سو الیکٹریف بسے آگئی ہیں
10:32پندرہ سو مزید لائیں گے
10:33علاج کی سہورت گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا وعدہ پورا کیا
10:36سیل اسپتار اور کلینک آن ویل سے دو کروڑ مریض فیضیاب ہوئے
10:40پنجاب میں دنیا کا سب سے بڑا سالیڈ ویسٹ پروجیکٹ کا آغاز ہو گیا ہے
10:44پہلی دفعہ کچھے کا علاقہ مکمل واگزار کروا لیا گیا ہے
10:52اور دوبائی کی ریل سٹیٹ مارکٹ میں اہم پیششف
10:55ای آر وائی اینڈ ماس ڈیویلپمنٹ نے دوبائی میں
10:57اپنے شاندار منصوبے براری پیلس کی تعمیرات کا آغاز کر دیا
11:01براری پیلس جدید اور لکشری طرز زندگی کے مطابق دیزائن کیا گیا
11:05میانی تعمیرات اور بروقت تکمیل ترجیح ہے
11:08ایگزیکٹیف
11:09پورچ شیرمن سلمان اقبال نے کہا
11:11دوبائی سے آغاز کرنے والا ای آر وائی آج بھی اس شہد میں مضبوط جڑے رکھتا ہے
11:15اب ریل سٹیٹ کے شعبے میں تیزی سے بڑھ رہا ہے
11:18سی ایو یاکوب اقبال نے کہا
11:20منصوبہ دوہزار اٹھائیس کی آخری سواہی سے پہلے مکمل کیا جائے گا
Comments

Recommended