00:28ڈیفنس
00:58ڈیفنس
01:02لوگوں نے ڈرائیور کو روکا لیکن آنن فانن دوسری گاڑی منگوا کر رفو چکر ہو گیا
01:13پرہان کو کچلنے والا ڈرائیور کراچی کے معروف اسسٹنٹ کمیشنر کا بھتیجہ نکلا
01:18پولس نے ملزم ازغر علی بنگوار کو پروٹوکول میں تھانے منتقل کیا
01:22کئی گھنٹے حراست بھی چھپائے رکھی
01:24فوڈ رائیڈر فرہان کا تعلق تھٹھا سے تھا
01:26پولس کا کہنا ہے لاوہتین کارونی کاروائی نہیں چاہتے
01:29لاش لے کر آبائی لاکے چلے گئے
01:31اور کراچی میں سہری کے وقت تیز رفتار ٹینکر نے دو معصوم کو چل دیئے
01:36ننی سائرہ چچا کے ساتھ جوس پینے جا رہی تھی کہ جان سے ہاتھ دو پیٹ
01:41دوسرے واقعے میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے چار سال کا وسیم جان بہاک ہو گیا
01:45کورنگی کراسنگ پول کے قریب سہری کے وقت تیز رفتار آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری
01:50چچا اور چھوٹے بھائی کے ساتھ جوس پینے کے لیے جانے والی ننی سائرہ موقع پر ہی جان بہاک ہو
01:55گئی
01:55سائرہ کے چچا اور ایک سالہ چھوٹے بھائی کو تشویش ناکھالت پر اسپتال منتقل کیا گیا
02:00آئل ٹینکر ڈرائیور کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا
02:03دوسری جانب کورنگی ساک وارٹر کے علاقے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے چار سال کا وسیم جان بہاک ہو
02:09گیا
02:09پولیس کا کہنا ہے وارٹر ٹینکر کا ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
02:14کراچی کے معاملات پر چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ان ایکشن
02:18ایک ہی دن میں وزیر اعلیٰ سبائی وزیر اطلاعات اور کراچی پولیس چیف سے ملاقات
02:22وزیر اعلیٰ سن مراد علی شاہ نے بلاول بھٹو کو صوبے کی انتظامی اور سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی
02:27شرجیل میمن نے صوبے میں ٹرانسپورٹ منصوبوں سمیت پیک پہ اطلاعات کی کار کردگی سے آگاہ کیا
02:32اے آئی جی آزاد خان نے چیئرمن بلاول بھٹو کو شہر میں امن و عبان کی صورتحال سے آگاہ کیا
02:42کراچی میں انفرانسٹرکشی کی ترقی کے لیے فنڈز دستیاب ہیں
02:46وزیر اعلیٰ سن کی کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اسلاس میں گفتگو کہا
02:50کراچی صوبے کی معیشت کا انجن ہے کراچی کی ترقی دراصل سن کی ترقی ہے
02:54ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت خوبول نہیں کی جائے گی
02:58فنڈز دستیاب ہیں اب توجہ نتائج اور عبان کو نظر آنے والی پیش رفت پر ہونی چاہیے
03:03اگلے اجراس میں ہر منصوبے کی ٹائم لائن ریپورٹ پیش کی جائے
03:10گورنر کامران ٹیسوری کا استیفہ مانگنے پر فاروق ستار کا جوابیوار
03:15ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء نے صدر مملکت آصف زرداری کا استیفہ مانگ لیا
03:19فاروق ستار نے کہا پیپلز پارٹی سے ایم کیو ایم کا ایک عوضہ برداشت نہیں ہو رہا
03:23ایک شخص سے انہیں کھل رہا ہے مردوں کی طرح میدان میں مقابلہ کرو
03:29پیپلز پارٹی نے کہا تھا کہ اگر سندھ میں نون لی گورنر نہیں لگائے گی تو پیپلز پارٹی کا لگائے
03:34گی
03:35یہ جو وعدہ تھا یہ وزیراعظم صاحب کا تھا نون لی کا تھا
03:37اپنا وعدہ پورا کریں یا اپنا گورنر لگائیں یا پیپلز پارٹی کا لگائیں گی
03:41اب اگر گورنر کے استفعے کا مطالبہ ہوگا
03:44ایم کیم پاکستان کی طرف سے بھی صدر مملکت کے استفعے کا مطالبہ کرنا
03:49ایک آدمی کھڑ رہا ایک عائنی عوضہ برداشت نہیں ہو رہا ایم کیم کا
03:52بھل پلازہ پہ کھڑے ہونے کی سزا دی جاری ہے مقابلہ کرو مردوں کی طرح آؤں
03:56جماعت اسلامی خاموش کلو ہے
04:08پاک فضائیہ نے اکیس وروری کو افغانستان کے تین صوبوں میں کارروائی کی
04:12سو سے زیادہ دہشت گردھلاک اور ان کے ٹویننگ کیمپ تباہ کیے گئے
04:16وزیر پارلیمانی امور تاریخ فضل چہدری کا سینٹ میں اظہار خیال کہا
04:20پاکستان اب جنازے نہیں اٹھائے گا
04:22ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا
04:25تلائی بنو اور باجوڑ میں حملوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں
04:29ان دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر افغانستان میں کارروائی کی گئی
04:33حملے صرف دہشت گرد پناہ گاہوں اور تربیتی کیمپوں پر کی گئی
04:37دہشت گرد بچوں اور خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
04:46ہم صرف جنازے اٹھانے کے لیے نہیں ہیں
04:48ہم صرف جنازے پڑھنے کے لیے نہیں ہیں
04:50پاکستان سے زیادہ برداشت نہیں کر سکتا
04:52تلائی میں مسجد پر حملہ ہوا اور اس کے ساتھ ساتھ جو بنو اور باجوڑ میں خودکش حملے ہوئے
04:57ان تمام کے تانے بانے جو ہیں وہ افغانستان
04:59یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایک فیصلہ کون جواب جو ہے افغانستان جو دیا جائے
05:03کیس فروری کو ان کے تین صوبوں میں نگرنار میں پکتیا اور خوست میں ائر فورس نے ائر سپائکس کی
05:12ساو سے زائد جو ان کے آپریشنل ایڈز لیبل کے الخوارج اور اشکگرد تھے
05:17ان کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے
05:35ایران سے کشیدگی دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑا
05:38یو ایس اے جیرالڈ آر فورڈ جنان کے جزیرے کریٹ کی سودابے بندرگاہ پہنچ گیا
05:43بیڑے پر درجنوں جنگی تیاریں موجود ہیں
05:46امریکی بحری بیڑا ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطہ میں موجود ہے
05:50سادر ٹرامپ نے ایران کو جوہری تنازہ حل کرنے کے لیے دس سے پندرہ دن کی محلت دی ہے
05:56معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائش کی دھمکی دی ہے
05:59ایران نے بھی خلیج فارس میں امریکی جہازوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دفاع نظام تیار کر لیا
06:04میزائل، ڈرون اور آپ دوزوں پر مشتمل جدید سسٹنس کی تنصیب مکمل کر دی
06:09ایرانی مسلح فاج کسی بھی جاریت کا بھرپور جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے
06:14وزیراعظم شہباز شریف قطر کے دو روزہ سرکائی دورے پر دوہا پہنچ گئے ہیں
06:18وہ لندن سے دوہا پہنچے
06:20ترجمان دفتر خالجہ نے بتایا وزیراعظم شہباز شریف دوہا میں
06:23امیر شیخ تمیم بن حمد السانی سے ملاقات کریں گے
06:27جس میں باہمید دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادہ خیال ہوگا
06:37مانی پی ٹی آئے کا ایسا علاج کیا جائے جس سے ان کے خاندان کو اتمنان ہو
06:41درخواست ہے ادم اعتماد فاصلے ختم کریں
06:44رادہ ناصر امباس کا سینٹ میں اظہار خیال کہا
06:47ہم احتجاج کے لئے نکلے تو پارلیمنٹ کو تالے لگا دیئے
06:50پارلیمنٹ کو تالے لگانا کیا پارلیمان کی توہی نہیں
06:53وزیراعظم کی مشیر رادہ سنا بولے
06:55پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مڑنے کی کوشش پر انتظامیہ دے اقنابات کیے
06:58ایک شخص زد پر کھڑا ہو بات ماننے کو تیار نہ ہو
07:02تو اس کا کیا کریں
07:02سیاستدان تو مساق جمہوریت کے لئے کھٹے ہوئے تھے
07:05کیا یہ شخص سامنے آیا
07:11تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سرکاری ریپورٹ مسترد کرتی
07:16سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا
07:18باتا بانک سے آگے نکل گئی
07:20جیسا علیمہ خانم نے کہا
07:21بانی کی جان کو درپیش خطرات پر سب کو تشویش ہے
07:24سلمان اکرم راجہ نے سابق وزیراعظم کا مکمل طبع معاینہ کروانے کا مطالبہ کیا
07:29کہا گھر والوں اور ذاتی معالج کو اعتماد میں لے کر علاج کروائے جائے
07:35ہم ہرگز کسی سرکاری ریپورٹ پر اعتبار نہیں کریں گے
07:39جب تک خان صاحب کی فیملی ان کی بہنیں ان کے ذاتی معالج موجود نہیں ہوتے
07:44جب تک ان کا پوری طرح سے پورے جسم کا معاینہ نہیں ہوتا
07:47آنکھ کی تکلیف کا تعلق کس چیز سے ہے
07:50ان کو کیوں کوئی بیماری لاحق ہوئی ہے
07:52اور جو اس میں آپ آنے بات کر دی ہے خان صاحب کو جو تشویش ہے
07:55اپنی جان کے حوالے سے ہمارے لیے سب سے اہم اب معاملہ ہے
08:01بات آنکھ سے آگے بڑھ چکی ہے
08:03یہ وہ موقع نہیں ہے کہ ہم کوئی لمبے مذاکرات کرے
08:06یا ہم کوئی بہت لمبی طویل تحریک چلائیں
08:08ہمیں ضرورت ہے کہ خان صاحب علاج کے وہ مستحق ہے
08:11وہ فارن میں
08:15مزیراعلا مریم نواز نے میت کو گھر پہنچانے کیلئے
08:17ایمبولنٹ سرویس کی منظوری دے دی ہے
08:19بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری ویکل شروع کر دی گئی ہے
08:23اور اس کا پلان بھی طلب کر لیا
08:25اجلاس میں پرائیوٹ ایمبولنٹ سرویس کو بھی ریگولائز کرنے پر اتفاق کیا گیا
08:29ہر تحصیل میں اسپتال سے گھرمیت لے جانے کے لئے کم از کم ایک وین محسر ہوگی
08:33اور ہم کے لوحقین ڈبل ون ڈبل ٹو پر کال کر کے
08:35یا اسپتال کاؤنٹر سے مفت وین سرویس لے سکیں گے
08:38گل پلازا کراچی میں آگ لگنے کے بعد
08:41دو گھنٹے میں ریسکیو ورکر پہنچ جاتے
08:43تو بہت سے لوگ بن جاتے
08:44چھت سے راستہ بن سکتا تھا
08:46لیکن نہیں بنایا گیا
08:48سانہی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کی سماعت میں نئے سوال سامنے آ گئے
08:52سماعت کے دوران صحافی اور مختلف محکموں کے حکام نے بریفنگ دی
08:55ایس ایس پی سیٹی آریف عزیز نے بتایا
08:57کہ دس بچ کر تیس سے بتیس منٹ پر آگ لگنے کی اترہ ملی
08:59ڈی وی آر بیسپنٹ والی ملی
09:01آگ لگنے کے بعد کی صورتحال سی سی ٹی وی میں ہے
09:04نظر آیا بیسپنٹ پر لوگ بہت ریلیکس تھے
09:06دھوئے کی وجہ سے باہر نکلنا مشکل تھا
09:09سترہ میں سے چار دروازے کھلے تھے
09:11جوڈیشل کمیشن نے سوال کیا
09:12دروازے کھولنا یا بند کرنا کس کا استحقاق تھا
09:15دروازے فوری کھلنے چاہیے تھے
09:17ایس ایس جی سی حکام نے بتایا
09:19کہ پلازا میں گیس کے چار کنیکشنز تھے
09:21دو کمرشل ایک سنتی اور ایک گھرے لو کنیکشن تھا
09:24آگ لگی تو گیس کی لوٹ شیڈنگ جاری تھی
09:26صحافی نے بتایا کہ آگ لگنے کے بعد
09:28جاپان سے ملنے والی ریسکیو ویکل استعمال ہی نہیں کی گئی
09:31سائٹ فائر اسٹیشن سے گاریاں نہیں بلوائی گئی
09:37جوہ ایپ کی پروموشن کا کیس
09:39عدالت نے ڈکی بھائی کو ریلیف دے دیا
09:42لاہور کے عدالت نے ڈکی بھائی کو
09:44یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کرنے کی مشروع اجازت دے دی
09:46جوڈیشل میجسٹریٹ نے
09:48فریز بینک اکاؤنٹ پر بحال کر دی ہے
09:50عدالت نے آئندہ سامات پر
09:51نسی سی آئی اے کی گباہوں کو طلب کر لیا
09:53جوڈیشل میجسٹریٹ نے کہا
09:55آپ کی ستائیس ویڈیوز پر
09:57نسی سی آئی اے کو اعتراض ہے
09:58وہ ڈیلیٹ نہیں کریں گے
09:59سامات گیارہ مارچ تک ملتبی کر دی گئی
10:07امریکہ اور ایران کے درمیان
10:08مذاکرات جمعیرات کو جنیوہ میں ہوں گے
10:10امانی وزیر خارجہ نے تذیق کی ہے
10:12کہ امریکہ ایران کے درمیان
10:14جوڑی مذاکرات کا اگلا دور جمعیرات کو
10:16جنیوہ میں ہوگا
10:17انہوں نے سماجی راویتے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا
10:19کہ خوشی ہے مہاہدہ کو حتمی شکل دینے کے لئے
10:21مصبت پیشرفت ہوئی
10:22خبر ایڈنسی کے مطابق امریکہ ایران مذاکرات
10:25جنیوہ کے امانی سفارت خانے میں ہوں گے
10:30نیوز بولٹن سے فی الوقت اتنا ہے
10:32دیکھتے رہیے آبائی نیوز
Comments