Skip to playerSkip to main content
#UAE #IranUSWar #israel #Tehran #China #iran #us #IranIsraelWar #newSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Second Meeting of Iran’s Interim Leadership Council Underway | Breaking News | ARY News

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28israeli
00:33ایران کے خلیجی ملکوں میں امریکی اہداف پر حملے
00:37بحرین میں امریکی بحری ہیڈکورٹرز
00:38فضائی کنٹرول سینٹر
00:40تیاروں کا اندھن اور آلہ
00:41امریکی کمانڈروں کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا
00:43حملوں کے بعد بحری اڈے سے دھواں اٹھتے دیکھا گیا
00:46سعودی دارالحکومت ریاض میں
00:48امریکی سفارت خانے پر جرون حملہ
00:49امریکی سفارت خانے سے دو جرون ٹکرائے
00:52عمارت کو آگ لگ گئی
00:53آٹھ ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
01:06متحدہ رب امرات کا
01:07کشیدگی میں کمی کا مطالبہ
01:09بات چیز سے مسئلہ حل کرنے پر زور
01:11ترجمان بزارت دفاع نے
01:12اعلیٰ حکام کے ساتھ پریس بریفنگ میں بتایا
01:14ایران کی جانب سے متحدہ رب امرات پر
01:17ایک سو چیاسی میزائل داگے گئے
01:19ڈیفنس سسٹم نے ایک سو بہتر میزائل
01:21ناکارہ بنائے تیرہ سمندر میں گرے
01:23آٹھ سو بارہ ایرانی ڈرونز میں
01:25سے سات سو پچپن تباہ کی
01:32اور آپریشن غضب ملحق کے تحت
01:35پاک فوج کی بھرپور کاروائیاں
01:36افغان طالبان رجیم کے چار سو چونسٹ کارمد
01:39حالات چھ سو پینسٹ زخمی
01:40وزیر اطرات اتا تارال کے مطابق افغان طالبان
01:43رجیم کے ایک سو بان میں ٹینک اور مسلح گاڑییں
01:44تباہ کر دی گئی
01:45افغانستان میں چھپن مخامات تر فضائی کاروائیوں میں
01:51ہم نے ایران سے کہا
01:53پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی موہدہ ہے
01:55ان پر حملے نہ کریں
01:56ایران نے زمانت مانگی کہ سعودی سرزمین
01:59ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
02:00ہماری درخواست پر سعودی عرب نے
02:03ایران کو زمانت دی
02:04نائب وزرعظم اصحاد دار کی میڈیا بریفنگ
02:06سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
02:09پاکستان دل و جان سے ایران کے ساتھ ہے
02:11ملک کے اندر اس معاملے کو غلط رنگ دینا
02:13ٹھیک نہیں فوریکین کو
02:15مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کر رہی ہیں
02:26ہم جنگ پورے خطے میں
02:27پھیلانا نہیں چاہتے لیکن امریکی اڈو
02:29کی موجودگی نے اس علاقائی جنگ بنا دیا
02:31ایرانی وزیر خارجہ عباس اراکشی
02:33کہتے ہیں امریکہ اہم پر حملوں
02:35کے لیے اسی خطے کی سرزمین
02:37استعمال کر رہا ہے
02:39ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل
02:41بقائی کا کہنا ہے ایران مذاکرات نہیں
02:43کرے گا وہ لوگ رسوہ ہوں گے
02:45جنہوں نے مذاکرات کی آر میں حملہ کیا
02:47ایران شیطان سے لڑا ہا ہے
02:49عرب دوستوں سے کہتے ہیں احتیاط کریں
02:51سہونی رجیم جنگ کا دائرہ وسیع کرنے
02:53اور دیگر ممالک تا پھیلانے سے نہیں
02:55ہچکچائے گا یورپ کو بھی
02:57ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے سے
02:58اشتناب کرنے کا مشورہ دیا
03:00ایرانی کمانڈر انچیف کے مشیر ابراہیم جبباری
03:03نے خبردار کیا آب نائے حرموس
03:05سے جو بھی جہاز گزارا
03:06اسے آگ لگا دیں گے
03:08آب نائے حرموس بند ہے یہاں نہ آئیں
03:10ورنہ سخت ردیعمل کا سامنا تھیریں گے
03:27امریکہ کے پاس ہتھیاروں
03:29کا بڑا زخیرہ ہے ہمیشہ
03:30جنگ لڑ سکتا ہے
03:31صدر ٹرمپ نے ایکس پر لکھا ہمارے آلہ درجے
03:34کی ہتھیار دور دراز ملکوں میں
03:36محفوظ ہیں ہم جیتنے کے لیے
03:38تیار ہیں ایران کے خلاف جنگ میں
03:40مدد نہ کرنے پر امریکی صدر
03:42پر ہم کہا برطانوی وزر
03:44اعظم کیرسٹ آمر نے مدد نہیں کی
03:46سوچا نہیں تھا برطانیہ کی جانب سے
03:48ایسے رویے کا سامنا ہوگا بہت
03:50دکھ ہوا پہلے جیسا تعلق نہیں
03:52رہا گزشتہ روز کیرسٹ آمر
03:54نے کہا تھا وہ ایران میں رجیم کی
03:56تبدیلی چاہتے ہیں لیکن فضائی
03:58حملوں کے ذریعے حکومت کی تبدیلی پر
04:00یقین نہیں رکھتے
04:07چین نے اسوائل ایران
04:08جنگ فوری ڈوکنے کا مطالبہ کر دیا
04:10ترجمان چینی وزارت کا قارجہ کا کہنا ہے
04:12ایران کے خلاف فوجی آپریشن
04:14فوری طور پر بند کیا جائے
04:15طاقت کا اندازند استعمال قبول نہیں کیا جا سکتا
04:18روسی سیکیروٹی کاؤنسل کے
04:20نائب چیرمن دمیتری میدی دیوف
04:22کا کہنا ہے امریکی صدر نے
04:26ایران میں رجیم چینج کی کوشش جاری رکھی گئی
04:28تو تیسری عالمی جنگ یقینی ہے
04:30کوئی بھی بات نکتہ آغاز بن سکتی ہے
04:33ٹرم کے فیصلے سے تمام
04:34امریکیوں کو قطرے میں ڈال دیا
04:45ٹرمپ نیتن یاہو اور
04:46موڈی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
04:48کراچی کا شہری عدالت پہنچ گیا
04:50عدالت کا نوٹلز پانچ مارچ کو جواب طلب
04:52عدالت نے پروسٹیکیوشن
04:54سس پی کمپلینس الکیماری اور
04:56S.H.O. ڈاکس کو نوٹس جاری کیا
04:58درخواست گزار نے محقف اپنایا
05:00اسرائیل نے بھارت کے ساتھ مل کر
05:01پاکستان میں افراد تفریح پیدا کی
05:03موڈی نے افغان طالبان سربراہ کے ساتھ مل کر
05:05پاکستان پر حملہ کیا
05:12سونا اور چاندی کی قیمتوں میں
05:14بڑی کنی پاکستان میں
05:15فی تولہ سونا تیرہ ہزار نو سو رفے کم ہو کر
05:18پانچ لاکھ انچاس ہزار
05:19نو سو باسٹھ رفے کا ہو گیا
05:21بین الاقوامی مارکٹ میں فی اون سونا
05:23ایک سو انتالیس ڈالر سستا ہوا
05:25پاکستان میں فی تولہ چاندی
05:27گیارہ سو چیالیس رفے کمی کے ساتھ
05:29آٹھ ہزار نو سو چار رفے کی ہو گئی
05:36حکومت اور اوپوزیشن میں دوسرا اہم رابطہ
05:39مشیر وزیراعظم کی اوپوزیشن لیڈر
05:41محمود اچھک سئی سے
05:42ان کے چیمبر میں ملاقات
05:44رانہ سناولہ کا کہنا تھا
05:46قومی سلامتی سے متعلق
05:47صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس کی دعوت دینے آئے ہیں
05:50وزیر قانون عاظم نزی تارڑ کا
05:52قومی سامنی میں اظہار خیال
05:53کہا وزیر عاظم نے آپس میں مشابرت کا فیصلہ کیا ہے
05:56کل ساڑھے گیارہ بجے ان کیمرہ اجلاس ہوگا
05:59قومی سامنی میں ایجنڈے کی کاروائی موطل کر کے
06:02خطے کی صورتحال پر بحث کی جا رہی ہے
06:12توشہ خانہ فوجداری کیس اور بانی پی ٹی آئی کی
06:15شفہ اسپتال میلات کی متفرق درخواستوں پر سامن
06:17اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو
06:20اسپتال منتقل کر کے درخواست پر
06:22ریاست کو نوٹ رزواری کر دی
06:24سامن دس مارچ ساتھ ملتبی کر دی
06:26توشہ خانہ فوجداری کیس بھی
06:27دس مارچ کو سامن کے لیے مقرر کرنے کی ہدای ہے
06:41بانی پی ٹی آئی کی چھے اور بشرا بی بی کی
06:43ایک مقدمے میں زمانت قبل اس گرفتاری کا
06:45تحریبی فیستہ جاری
06:46ایڈیشنل ڈسٹریکنس سیشن جج محمد عبزل
06:49مجوکہ نے لکھا توشہ خانہ جاری رسیدوں
06:51کے کیس میں بانی اور بشرا بی بی کی
06:53زمانت منظوری کی جاتی ہے
06:55پروسیکیوشن دونوں کے خلاف کوئی
06:56ثبوت پیش نہیں کر سکا
06:58پروسیکیوشن کی جانب سے کہا گیا ہے
07:00رسید سوشل میڈیا پر دیکھی
07:01آج تک رسید کا فورنزک ہی نہیں کروایا گیا
07:05پروسیکیوشن بانی پی ٹی آئی کی
07:06افاجی پاکستان کے خلاف تقریب
07:08یا ثبوت پیش نہیں کر سکا
07:09احتجاز کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی
07:12جائے وفعہ پر موجود ہی ثابت نہیں ہوتی
07:24وزیر خزانہ کا
07:25وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتے ہیں
07:28آئی ایم ایف کا وفف اسطنبول پہنچ گیا ہے
07:30اب ورچوال مذاکرات ہیں
07:31آئی ایم ایف وفف پاکستان سے آٹھ سے دس دن
07:34ورچوال مذاکرات کرے گا
07:35جس کے بعد ایک ارب بیس کروڑ ڈالرز کی قسط پر
07:38اہم کرنے کا فیصلہ ہوگا
07:49بائنل اقوامی منڈی میں
07:50خام تیل کے قیمتوں میں آج بھی اضافہ
07:52رولٹس کے مطابق لندن برینٹ
07:54خام تیل کی قیمت میں ایک اشاریہ چار پیسر اضافہ ہوا
07:56جس کے بعد تی بیرل قیمت
07:58اٹھتر ڈالر تیراسی سنٹ ہو گئی
08:00رویس ٹیکسس خام تیل ایک پیسر اضافہ سے
08:03اٹھتر ڈالر اناسی سنٹ کی بیرل پر پہنچ گیا
08:05ایرانی حملے کے بعد
08:06قطر نے ایل این جی پروڈکشن پلانٹ بل کر دیا
08:09اگر ملکی میڈیا کے مطابق
08:10حملے میں پلانٹ پر نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے
08:13اس پروڈکشن زون سے قطر دنیا بھر میں
08:15ایل این جی ایک سپورٹ کرتا ہے
08:17پاکستان بھی قطر سے تقریباً پانچ
08:19ایل این جی جہاز ننگواتا ہے
08:20آپ نائے حرمس بند ہونے سے پاکستان میں
08:23گیس کی بڑی کمی پیدا ہو سکتی ہے
08:35مشرق وستہ میں گشیدگی کے باعث
08:37پاکستان سے جانے والی
08:38ایک سو سولہ پروازیں منسوک
08:40کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان، فیصل آباد،
08:43کوئٹہ سے دبائی، ابوزابی، شارجہ، راسل قیمہ، قطر، کوئٹ، بہرین
08:48کے لئے پروازیں منسوک کی گئے
08:49ذرائقہ کہنا ہے چار دن کے دوران
08:51چار سو سولہ سے زائد پروازیں منسوک ہو چکی ہیں
08:54پروازوں کو مشرق وستہ کے
08:55متعدد ممالکی فضائی حدود
08:57بند ہونے کے باعث منسوک کیا گیا
09:11سلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے
09:13ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیمیں بھی
09:15بھارت میں پھس گئی
09:16ویسٹ انڈیز اور سمبابوے کی ٹیمیں
09:18سوپر ایٹ میچ کھیلنے کے بعد
09:19وطن واپس نہ لوٹ سکیں
09:20سمبابوے کی ٹیم کو براستہ دبائی
09:22وطن واپس جانا تھا
09:23ویسٹ انڈین بورڈ بھی ٹیم کی واپسی
09:25کیلئے کوشش کر رہا ہے
09:37خطے کے کروڑوں لوگ غیر یقینی
09:39صورتحال کا سامنے کے
09:47ملتان سلطانس کی پی ایس ایل میں واپسی
09:49سیالکورٹ سٹالینز کا نام تبدیل کر دیا گیا
09:52نئے پارٹنر کی شمولیت کے بعد
09:53سیالکورٹ سٹالینز کا نام
09:55ملتان سلطانس رکھ دیا گیا
09:56سی ایو پی ایس ایل نس سلمان نس
09:58اور دو ہزار چھبیس کا پہلا مکمل
10:00چان گرہن محکمہ موسمیات کا
10:02کہنا ہے پاکستان میں چان گرہن جزوی طور پر
10:05دیکھا جا سکتا ہے
10:05چان گرہن اپنے عروض پر شام چار بچ کر
10:08چونتیس منٹ پر پہنچے گا
10:09افتتام راز سات بچ کر تیس منٹ پر ہوگا
10:12آسٹریلیا اور امریکہ میں
10:13مکمل چان گرہن واضح دیکھا جا سکے گا
Comments

Recommended