00:00Welcome back
00:57Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
02:00Welcome back
02:57Welcome back
02:59Welcome back
03:01Welcome back
03:10Welcome back
03:12Welcome back
03:18Welcome back
03:20Welcome back
03:22Welcome back
03:24Welcome back
03:40Welcome back
03:41Welcome back
03:54Welcome back
03:58Welcome back
03:59Welcome back
04:04Welcome back
04:08Welcome back
04:21Welcome back
04:29Welcome back
04:31Welcome back
04:34Welcome back
04:52Welcome back
04:54Welcome back
05:02Welcome back
05:05Welcome back
05:10Welcome back
05:19Welcome back
05:28Welcome back
05:31Welcome back
05:49Welcome back
05:54Welcome back
05:57Welcome back
06:02Welcome back
06:07Welcome back
06:10Welcome back
06:11Welcome back
06:11Welcome back
06:18Welcome back
06:26Welcome back
06:57ڈرانی سپریانی
06:59سپریم لیڈر کی شہادت پاکستان میں شہر شہر احتجاج مظاہرین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اسرائیل اور امریکہ
07:06کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی
07:24ایران کے سپریم کمانڈر علی خاملائی کی شہادت پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج
07:31اسلام آباد میں امبیسی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ مشتعل افراد کی آپ پارا چوک سے سفارت خانے جانے کی کوشش
07:38پولیس کے جانب سے شیلنگ ریڈ زون سیل کر دیا گیا دفعہ 144 نافذ کر دی
07:47لاہور میں امریکی کانسل خانے کے باہر مشتعل مظاہرین کا دھرنا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے
07:53پولیس نے شیلنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کر دیا
08:01پشاورے میں ایران پر حملے کے خلاف پریس کلپ کے باہر مظاہرہ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
08:08مظاہرین کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نارے بازی
08:11امریکی کانسلیٹ جانے کی کوشش پولیس نے شیلنگ کی تو مظاہرین نے پھتراؤ کیا جس سے پولیس موبائل کو نقصان
08:18پہنچا
08:23نواب شام خاملائی کی شہادت پر شٹر ڈاؤن ہرطال اور احتجاجی ریل نکالی گئی
08:28سانگھر میں مظاہرین نے مرکزی شہرہ پر دھرنا دیا
08:32امرکوٹ کا شاہی بازار، تھر بازار، آئیشہ مارکیٹ احتجاج کے باعث بند
08:37نو شہر و فیروز اور گھوٹکی میں بھی مظاہری کیے گئے
08:45خیرپور میں مختلف مقامات پر احتجاج کی وجہ سے قومی شہرہ بن رہی
08:50جیکمباد میں ڈی سی چوک پر دھرنا دیا گیا
08:52جھل مکسی میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی
08:56مرشق وسطہ میں امریکی اڈے ایران کے نشانے پر
08:59پاس داران انقلاب کا کہنا ہے مرشق وسطہ میں ستائیس امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا
09:04ایران نے قبرس میں امریکی اور برطانوی فوجی اڈوں پر بھی حملہ کیا
09:08متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملوں میں تین افراد جانبھک اور 58 زخمی ہوئے
09:13کوئت میں ایرانی حملوں میں ایک شخص جان سے گیا
09:1632 افراد زخمی ہوئے
09:17آج صبح ایراک دبائی دوہور امان میں دھماکے ہوئے
09:21خبر جنسی روائٹرز کا کہنا ہے
09:23ایراک کے اربیل ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے ہوئے
09:26دھوا اٹھا دیکھا گیا
09:28ایراک میں الہوریر کے فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا گیا
09:31دبائی میں مختلف مقامات میں دھماکوں کی آواز سنی گئے
09:34جبلے علی بندرگاہ کے قریب بھی حملے ہوئے
09:37جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی
09:38دبائی میں ڈرون حملے میں دو افراد زخمی ہوئے
09:41القصیز کی رہائشی اور تجارتی علاقوں پر بھی
09:43ایران کا مزائل گرا جس سے آگ لگ گئی
09:45حملہ دن گیارہ بجے کیا گیا
09:47آگ کی شدت بڑھتی جا رہی ہے
09:50پام جمیرہ اور بحرین کی فلق بوس امارت پر
09:52ایرانی مزائل گرے
09:53دبائی کے مشہور برجل عرب ہوتل میں
09:55خودکش ڈرون کرانے کے بعد آگ لگ گئی
09:58متحدہ ارب امارات کی وزارت دفاع کا کہنا ہے
10:01گزستہ روز ایران نے
10:02137 مزائل اور 209 ڈرون داگے
10:05الجزیرہ کا کہنا ہے
10:07دوہا میں 11 دھماکے ہوئے
10:09سنتی علاقے میں مزائل کا ملبا کرنے سے آگ لگ گئی
10:12ایران نے امان کی بندرگاہ پر بھی
10:14ڈرون فائر کی
10:15بندرگاہ پر موجود
10:16آئل ٹینکر میں آنکھ لگ گئی
10:18چار میرینز اہلکار زخمی ہوئے
10:22وزیراعظم شہباز شریف نے
10:23اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور
10:25بہرین کے فرما روا
10:26احمد بن عیسیٰ القلیفہ سے
10:28ٹیلی فونک گفتگو کی ہے
10:30وزیراعظم شہباز شریف نے
10:31ایران پر اسرائیلی حملوں
10:32اور اس کے نتیجے میں اردن اور دیگر ممالک پر
10:35حملوں پر تشویش کا اظہار کیا
10:37شہباز شریف کا کہنا تھا
10:38اس طرح کی بلا اشتیال جہاریت سے
10:40صورتحال مزید خراب ہوتی ہے
10:42اور پورے خطے کے امن و استحقام کو
10:44خطرہ لاحق ہوتا ہے
10:45پاکستان برادر ممالک کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے
10:48شہباز شریف نے فریقین پر
10:51ام کی بحالی کے لیے
10:52کوششوں پر زور دیا
10:57وزیراعظم شہباز شریف کی زیرے صدارت
10:59علاقائی اور پاکستان کی سیکیورٹی
11:01صورتحال پر عالی سطح اجلاس
11:03سی ڈی ایف فیلڈ مارشل سید آس منیر
11:05نائب وزیراعظم اصحاق دار اور دیگر کی شرکت
11:08علاقائی اور خطے کی صورتحال
11:09کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
11:11پاکستان کی خطے میں
11:12ان کے لیے کردار اور مختلف اقدامات
11:14زیرے غور آئے
11:15افغانستان کی صورتحال اور پاکستانی شہریوں کے
11:18ایران سے انخلاق اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا
11:20اجلاس کو ملک کی داخلی صورتحال
11:23سیکیورٹی انتظامات اور
11:24ایران سے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت
11:27واپسی پر ویفن دی گئی
11:28بتایا گیا آزربائیجان کے ذریعے
11:30پاکستانی شہریوں کے ایران سے انخلاق
11:32کو ممکن بنایا جا رہا ہے
11:38اپنے دفاع کے لیے ایران پر اب کوئی پابندی
11:41یا حد لاغن نہیں ہوتی
11:42ایران اب اپنے دفاع اور جوابی کاربائی
11:44کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے
11:46احساد ہے ایرانی وزیر خارجہ
11:48عباس اراکچی کا اعلان کہا ملک میں
11:50آئینی عمل کا آغاز ہو گیا
11:51معاملات چلانے کے لیے ابوری کانسل قائم کر دی گئی
11:54امید ہے چند دن میں نئے سپریم لیڈر
11:56کا انتخاب ہو جائے گا
11:58امریکہ نے مذاکرات کے دوران حملہ کر کے
12:00بدنیتی ثابت کر دی
12:02ایران نے ہمیشہ بات چیت کو ترجی دی
12:04لیکن امریکی رویہ جارہانہ رہا
12:07اراکچی نے خلیجی ملکوں کو
12:08یقین دہانی کرائے ایران اپنے برادر
12:11ملکوں کو نشانہ نہیں بنا رہا
12:16امریکی صدر ٹرمپ نے پاسدارانہ انقلاب
12:19کے جانب سے جوابی کاروائی پر
12:20سخت انتباہ کر دیا
12:22سوشل میریا پر لکھا ایران نے کہا ہے
12:24وہ آج ایسا حملہ کریں گے جیسا پہلے نہیں
12:26کیا ایران کو خبردار کرتا ہوں
12:29وہ حملے سے باز رہے
12:30اگر ایسا کیا تو ہم ایسی طاقت سے جواب
12:32دیں گے جو پہلے کبھی دنیا نے نہیں
12:34دیکھی ہوگی امریکی ٹی وی کو فون پر
12:37انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا
12:38خامنائی کی موت ایرانی عوام اور دنیا
12:40کے لیے انصاف ہے ایرانی عوام کے لیے
12:42اپنا ملک واپس لینے کا سب سے
12:44نادر موقع ہے جانتا ہوں
12:46خامنائی کے بعد ایران میں کون احکامات دے رہا ہے
12:49ایران میں فیصلے کرنے والے
12:50زیادہ تر لوگ مارے جا چکے
12:52ایکسپر لکھا سنا ہے پاسدارانہ
12:54انقلاب اور فوج میں بہت سے لوگ
12:56اب لڑنا نہیں چاہتے ایران پر
12:58مزید بمباری ہفتے بھر یا حدف کے حصول
13:00تک جاری رہے گی حملوں کے بعد
13:02ایران کو سنبھلنے میں کئی سال لگیں گے
13:04خامنائی اور ان کے ساتھ
13:06مارے جانے والے کچھ نہیں کر سکتے تھے
13:12روس کے صدر ولاد میر پیوٹر نے
13:14ایران کے سپریم لیڈر خامنائی کے قتل پر
13:16ایرانی صدر حمن سب سے تحصیت کا
13:18اظہار کیا روسی صدر نے
13:20خامنائی پر حملے کو انسانی اخلاقیات
13:22اور بنرلقامی قوانین کی خلاف ورسی
13:24کرا دیا کہا خامنائی ایک
13:26ممتاز سیاستدان کے طور پر ہمیشہ
13:28یاد رہیں گے انہوں نے روس
13:30اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات
13:32کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا
13:40چین نے ایران کے سپریم کمانجر پر
13:42حملے کی شدید مضمت کی ہے
13:44چین نے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے
13:46خامنائی پر حملہ ایران کی
13:48خود مختاری اور سلامتی کی
13:50سنگین خلاف ورزی ہے
13:51خطے میں فوجی کاروائیوں کو فوری طور پر روکا جائے
13:54مشرق وستہ اور پوری دنیا میں
13:56امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے
13:58مشترکہ کوشش کرنا ہوگی
14:05اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں کی
14:07مختلف ملکوں نے مصمت کر دی
14:09اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل
14:11انٹونیو گوتریس نے فرقین سے کشیدی ختم کر کے
14:14فوری مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا
14:16ایرانی مندوب سید ایروانی کا کہنا تھا
14:19کہ ایران پر حملے اقوام متحدہ کے
14:21چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے
14:22ترک صدر نے بھی ایران پر حملوں کی شدید
14:25مضمت کی
14:37اسرائیل اور امریکہ کا ایران پر وار
14:40دنیا بھر سے مختلف ملکوں کی مضمت
14:45سلامتی کونسل کے ہنگام اجلاس میں
14:48سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا
14:50اس وقت عالمی امن کو سنگین خطرہ لاحق ہے
14:53تنازیات کے پورا منحل کے سوا کوئی آپشن نہیں
15:13ایرانی مندوب سید اروانی نے کہا
15:16امریکہ اور اسرائیل زبردستی ایرانی حکومت بدلنا چاہتے ہیں
15:19ایران پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلافرزی ہے
15:40ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران پر حملوں کی شدید مضمت کی
15:44کہا حملے اسرائیلی وزیراعظم نتنیاہو کی اشتیال انگیزیوں کا نتیجہ ہیں
15:49دانشمندی سے کام نہ لیا گیا تو پورا خطہ آگ کی لپیت میں ہوگا
15:53جنگ بندی کے لیے اپنی صفارتی کوششیں تیز کر رہے ہیں
15:59سپریم لیڈر کی شہادت ایران کے عوام کے لیے تکلیف دے خبر ہے
16:03ایرانی صحافی جان حسین کی پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو
16:07سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد لوگوں کے حجوم افسوس اور غصے میں باہر نکلے
16:11عبوری لیڈرشپ کانسل کے رکن آیت اللہ علی رضا عارفی نے
16:16پاسداران انقلاب میں رہ کر جنگ لڑی ہیں
16:18ایران نے اعلان کیا ہے آج تک کا سب سے خطرناک حملہ کرے گا
16:22ایران امریکہ اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی کے لیے تیاری کر رہا ہے
16:26نئے سپریم لیڈر بھی سخت فیصلے کریں گے
16:30بہت زیادہ اس وقت غصے میں ہیں لوگوں کا سینٹیمنٹ بہت زیادہ
16:34سٹرونگ ہے اور اس وقت ایک انٹیرم لیڈرشپ کانسل جو ہے
16:37کے اوپر رسپانسیبیٹیز دے دی گئی ہیں
16:39مسعود پیزشکیان ریڈ آف جڈیشری ہیں اور گارڈین کانسل کے ایک
16:43میمبر ہیں یہ آیت اللہ علی رضا عارفی جو کہ بھی ہم دیکھا ہے
16:46بوری طور پر یہ قیادت سبھالی ہے انہوں نے پروفائل کے حوالے سے لوگ
16:49کو بتائی ہے
16:52کہا جا رہا ہے کہ خامنائی صاحب کے بعد جو باقی آگے کی
16:56لیڈرشپ ہے وہ ساید اس سے زیادہ سخت فیصلے لے
16:59درست ہے خاتم الانبیہ کے کمانڈر نے کہہ دیا کہ
17:02اٹیکس جو ہے وہ انٹرپٹڈ ہوں گے اور آئی جیسی طرف سے
17:04کلیر بیان آیا ہے کہ اس وقت جو اٹیک ابھی ایران کرے گا
17:07وہ آج تک کا سب سے خطرناک اٹیک ہوگا ایران کی طرف سے
17:18ایرانی سپریم کمانڈر خامنائی کی شہدت پر پوری مسلم
17:21امہ کی طرح پاکستانی قوم بھی غم ستا ہے
17:23ایران کے ساتھ غم میں برابر کی شریک ہیں
17:26اس پر احتجاج ضرور کریں لیکن امن و مان ہر صورت برقرار
17:30رکھا جائے گورنر سندھ کامران ٹی سوری گورنر کے پی فیصل
17:33کریم کنڈی اور وزیراعظم کے کارڈینیٹر اختیار
17:36علی خان نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اس
17:39مشکل وقت میں بیرونی سازش کا شکار نہ ہو
17:42کسی بھٹی کا اندھن نہ بنے صرف پورام نحتجاج کریں
17:47خامنائی کی شہدت تمام مسلمانوں کے لیے ایک غم کی صورت
17:54رکھتی ہے پوری پاکستان کی قوم ایران کے لوگوں کے غم میں
18:00برابر کی شریک ہے پاکستان اپنے مشکل دور سے گزر رہا ہے
18:04اور ہمیں نہیں چاہیے کہ ہم دشمن کو موقع دیں
18:07کہ وہ ہمارا اتحاد توڑ دے اور دے اس کو زرہ زرہ کر دے
18:12پاکستان کی عوام کو خاص کے خیبر اتحاد کی عوام کو
18:14کہ اس غم میں اتجاج یہ بالکل آپ کا حق ہے
18:19لیکن اس سے اتجاج کو پور امن رکھنا چاہیے موزے بھٹنا چاہیے
18:23کیونکہ اس وقت پاکستان کی سویشن سے گزر رہے ہیں
18:26ہمارے جو ملک دشمن ہیں اس چیز کا نظر ہے اس فائدہ نہ اٹھائیں
18:29پور امن اتجاج آپ کا حق ہے ہمارا حق ہے
18:32اپنے غموں سے کا اظہار کیجئے لیکن ایک بات یاد رکھئے
18:35ہمارے دشمن ملک جو چاہتے ہیں کہ پاکستان میں بدم نہیں پھیلے
18:40اور یہاں پر فسادات ہوں تو آپ بھی اس طرف ضرور اپنا دھیان رکھئے
18:46کہ کسی ایسی بھٹنگ دن آپ نے نہیں بننا
18:50وفاقی وزیر داخلہ موسن نکوی سے علماء کرام کی ملقات
18:54علماء کرام نے وزیر داخلہ کو مکمل تعاون کی یقین دھیانی کرائی
18:57وزیر داخلہ نے کہا ایران پر حملوں پر ہر پاکستانی رنجیدہ ہے
19:02قامنائی کی شہادت پر ہر مسلمان کا غم و غصہ بجا ہے
19:05ہم سب ایک ہیں دشمن تقسیم کرنے کی سازش کر رہا ہے
19:09پور امن اتجاج کریں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں
19:12قومی مفادات سامنے رکھتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرانا ہے
19:20علماء کرام مظاہرین کی رہنمائی کریں
19:25امت مسلمہ ایران کی عوام اور پاکستانی عوام سب کے لیے ایک سو اگوار دینا ہے
19:30آیت اللہ کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح غمگین ہے
19:34جس طرح ایران کے شہری غمگین ہے
19:36میں صرف ایک ریکویسٹ کروں گا
19:39کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں لیکن قانون کو ہاتھ میں نہ لیں
19:43آپ اپنا پروٹیسٹ کریں لیکن پور امن طریقے سے
19:47وسیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا علامہ شہنشاہ نقوی
19:50علامہ شبیر اور دیگر علماء سے رابطہ
19:52عوام کے جذبات کو ہر صورت کابو میں رکھنے کی دخواست
19:56کہاں ملک جنگی صورتحال سے دوچار ہے
19:58ایسے میں امن و امان شبوتات کرنا مناسب نہیں
20:01حکومت کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتی
20:04کراچی میں امریکی کونسل خانے پر افسوسناک واقعے میں انسانی جانے ضائع ہوئیں
20:08واقعے پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت کی ہے
20:18پولس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے
20:20مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے
20:22وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا
20:26مظاہرین کے ساتھ عزت اور احترام کے ساتھ پیش آیا جائے
20:30ہر مسلمان اس وقت دکھی اور عشق بار ہے
20:33مریم نواز نے کہا
20:34اپنے ملک اور شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا فرض ہے
20:38اس فرض کی پاسداری کیجئے
20:39دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں
20:42اس کے ساتھ ہی نیوز پولٹنز سے فیل وقت اتنا ہی
20:45دیکھتے رہیے ای آر وائی نیوز
Comments