Skip to playerSkip to main content
#StraitofHormuz #israelipm #Iran #US #IranUSWar #IranIsraelWar #BreaingNews #NewsBulletin #pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #pakafghanwar #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00We will see that Iran and Israel have been growing.
00:05Russia and Israel have been against Iran.
00:09Iran has been against Iran,
00:10Iran's government,
00:11government,
00:14the economic energy,
00:16the office,
00:17the intelligence headquarters,
00:19military complex to make a video.
00:21Israeli media has made this commitment,
00:23and Iran has been against Iran's government.
00:34The United States military began major combat operations in Iran.
00:46The United States military began in Iran.
01:11Israeli and American beaches, the Aptomic Energy massage, the Vizorah of the intelligence headquarters and military complex were made in
01:20charge of the indigenous community
01:25We have created a village of the JHA, the Emirates and the U.S.
01:27They have generated a very far� of the U.S.
01:27The village has been critical for the U.S.
01:28Throughout the entire country, the GERMAN, the Nuresistan, the TUBRA, the KUM, the extinction of the EMA, and the U
01:34.S.
01:34The border of the U.S.
01:36foreign
01:48foreign
01:49foreign
01:50Iran has put two children in attack.
01:51The CIA and the enemy of Iran have burned to the army and the enemy of the military authorities.
02:02Iran has put his gun on the flage, but Iran will come to the military on the terrain.
02:07Iran has now made its image of an alien vessel.
02:08He has armed forces with a barrier with a ray of footprints.
02:09The aerial gun has pushed from the plane to the surface.
02:10The Iran has put some reappear on the ground itself.
02:13Iran has put some gallantly counsel in the army.
02:41ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے مزائل اور مزائل انڈسٹری تباہ کر دیں گے
02:46ایرانی بحریہ کو بھی ختم کرنے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے ایران دوبارہ کبھی جہوری
02:52ہتھیار نہ بنا سکے
02:53ہر طرف سے بمباری کریں گے بچنے کا یہ آخری موقع ہے
02:57ایرانی پاسداران انقلاب ایرانی فورسز اور پولیس ہتھیار ڈال دیں ورنہ موت کا سامنا کرنا پڑے گا
03:03موسیقی
03:05موسیقی
03:05military began major combat operations in Iran. Our objective is to defend the American people
03:12by eliminating imminent threats from the Iranian regime. Its menacing activities directly endanger
03:18the United States, our troops, our bases overseas, and our allies throughout the world. From Lebanon
03:25to Yemen and Syria to Iraq, the regime has armed, trained, and funded terrorists. Iran is the world's
03:31number one state sponsor of terror. In particular, my administration, that this terrorist regime can
03:38never have a nuclear weapon. We warned them never to resume their nuclear weapons. They've rejected
03:44every opportunity to renounce their nuclear ambitions, and we can't take it anymore. That
03:49you must lay down your weapons and have complete immunity, or in the alternative, face certain death.
03:57ڈانلڈ ٹرم کا کیا کہنا تھا یہ آپ نے سنا اور اب آپ کو بتائیں کہ اسرائیل
04:00نے مناب شہر میں لڑکیوں کے اسکول پر شدید بمباری کی ہے اور شہید
04:05بچیوں کی تعداد اب ترپن ہو گئی ہے. اسرائیلی حملے کے وقت اسکول میں
04:09ایک سو ستر سے زائد بچیاں موجود تھیں. حملے میں زخمیوں کی تعداد ساٹھ سے
04:13بڑھ گئی ہے. جبکہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی
04:17کاروائیاں بھی جاری ہیں. ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے.
04:27ایرانی حملوں سے قوف زدہ ہو کر اسرائیلی شہری بنکرز میں جا
04:31چھپے ہیں اور تلبیب میں سائرن بچتے ہی درجنوں اسرائیلی بنکرز میں
04:35چھپ گئے ہیں اور عبادت شروع کر دی گئی ہے. ایران نے اسرائیلی حملے
04:39کے جواب میں متعدد مزائل داغے ہیں. اسرائیل میں امرجنسی نافذ کر دی
04:44گئی ہے.
04:59اور خبر آپ کو دیں گے تہران کے مختلف حصوں میں دھماکوں کی آوازیں
05:03سنائی دے رہی ہیں. ایرانی میڈیا کے دعویٰ کر رہا ہے کہ تہران کے
05:06مختلف حصوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں. آج صبح امریکہ
05:11اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کیے گئے جس کے بعد ہم دیکھ
05:13رہے ہیں. آج صبح صحیح ایران میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں.
05:38ڈھمانی میڈیا
05:49ایک طرف جہاں پر امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران پر حملے کیے
05:52وہیں دوسرے جانب امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب دیا گیا
05:56اور ایران نے خلیجی ممالک میں قائم امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
06:00دوائی دھماکوں سے گونج اٹھا ابو زیبی پر میزائل حملے میں ایک پاکستانی بھی جان سے گیا ہے
06:06بہرین میں امریکہ کے پانچوے بہری ہیڈکورٹرز پر حملہ کیا گیا
06:10کوئیت ایرپورٹ پر بھی حملہ کیا گیا
06:12سعودی عرب اردن اور شام میں بھی امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
06:37ایران نے خلیجی ملکوں میں قائم امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
06:40دوبائی ایرانی حملے کے بعد دھماکوں سے گونج اٹھا
06:47جمیرہ پاک، برشاہ، جیوی سی اور سٹی وارک کے قریب دھماکیں سنے گئے
06:51اماراتی حکام کا دعویٰ ہے
06:52ائر ڈیفینس سسٹم نے کئی میزائل ناکارہ بنا دیئے
06:56اس سے پہلے ایران نے ابو زبی کے دفرہ ائر بیس پر میزائل فائر کیا
06:59اس حملے میں ایک پاکستانی شہری جان سے گئے
07:12حضر کے الادی دیئر بیس پر ایرانی حملے کے بعد بھگ دڑ مجھ گئی
07:15سائرن بچتے رہے، لوگ بھاگتے رہے
07:18حملے کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئے
07:25بیرین کے دار حکومت مناوہ میں
07:27امریکہ کے پانچ میں بحری ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا گیا
07:30ایرانی حملے میں امریکی بحری ہیڈکوارٹرز نشانہ بنا
07:39سعودی عرب کے دار حکومت ریاض میں بھی دھماکہ سنا گیا
07:42ایران نے کوئٹ پر بھی میزائل فائر کیا
07:47اردن نے دو ایرانی بیلیسٹک میزائلوں کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
07:52اور خبر آپ کو دیں گے
07:54ایرانی پاس تارہ نے انقلاب کا آب نائے حرمز بند کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے
07:58آب نائے حرمز کو بند کر دیا گیا ہے
08:00ایرانی پاس تارہ نے انقلاب کے جانب سے اعلان کیا گیا ہے
08:03ایرانی پاس تارہ نے انقلاب کا آب نائے حرمز بند کرنے کا اعلان سامنے آیا
08:07آب نائے حرمز کو بند کر دیا گیا ہے
08:10This is the most important part of the world.
08:40you
09:10ڈاپنائے ہرموز اب بند کر دیا گیا ہے
09:15امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں امریکی اڈے ایران کے نشانے پر
09:20ایران نے خطے میں کن ملکوں میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے
09:23بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی انکر محمد سائن
09:30ایران اپنے جو اڈگٹ خلیجی ممالک ہیں ان پر اٹیک کیوں کر رہے ہیں
09:34کیونکہ ان ممالک میں امریکی ہوائی اڈے موجود ہیں
09:38ایران نے ریٹیلیٹ کیا نشانہ بنایا قطر میں موجود جو امریکی ہوائی اڈہ ہے اس کو
09:43اس کے بعد ایران نے نشانہ بنایا بہرین میں موجود امریکی جو ہوائی اڈہ ہے اس کو
09:49یہاں پر بھی جو امریکی تنصیبات تھیں جو یہاں پر جو آرسنل تھا جو یہاں پر بیس تھی
09:54بیاد بھی تو بی سپیسیفکلی موجود جو فوجی اڈہ ہے امریکہ کا اس کو نشانہ بنایا
09:59Iran has attacked the current US in the US
10:04which is only in civilian no one
10:06here in Jordan and Jordan
10:08which is the US in the US
10:11Iran has in the UAE
10:13which is the US in the US
10:15which is only in the US in the US
10:16which is only in the US in the US
10:20or in the US in the US
10:39ڈیوئی کی وزارت دفاع نے کہا یوئی میں بیلسٹک مزائلوں سے حملہ کیا گیا
10:43اماراتی فضائی دفاع نے متعدد مزائل فضاء میں ہی تباہ کر دیئے
10:47یوئی ہر قسم کے خطرے سے نبٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے
10:51قطری وزارت خارجہ نے ایرانی مزائل حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا
10:55کہ قطر کو جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے
10:58مزائل حملے کو قومی خودمختاری اور سلامتی پر براہ راست حملہ سمجھتے ہیں
11:03اقدام ناقابل قبول اور خطناک کشیدگی ہے
11:09اور اب آپ کو بتائیں کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے
11:13کہ ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کرنے کے لئے
11:16امریکہ اور اسرائیل نے یہ آپریشن شروع کیا ہے
11:19حملے کا مقصد ہے ایرانی عوام اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لے لیں
11:23ایران کو جہری ہتیاروں سے مسلح ہونے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
11:27ایران کے خلاف ہمارا آج کا آپریشن پہلے کے مقابلے میں
11:30کئی گناہ زیادہ مضبوط ہے
11:38آپ کو بتائیں کہ سپریم لیڈر آیت اللہ قامنائی اور صدر مسعود فضلشکیان زندہ ہے
11:43ایرانی وزیر قارجہ ابباس اراکشی نے امریکی میڈیا کو بتایا ہے
11:47جہاں تک مجھے معلوم ہیں وہ سب بالکل محفوظ ہیں
11:50چیف جسٹس اور سپیکر پارلمنٹ سمیت تمام آلہ ارکان اپنی اپنی جگہوں پر موجود ہیں
11:56ہم صورتحال کو مکمل طور پر سنبھال رہے ہیں اور سب کچھ ٹھیک ہے
12:22اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی وزیر دفاع امیر ناصر زادہ
12:26اور پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد پاکپور مارے گئے
12:30روائٹرز نے اسرائیلی فوجی ذرائع سے بتایا
12:32دونوں آلہ احتیدار اسرائیلی حملوں کا نشانہ بننے والی تنسبات میں موجود تھے
12:37ایران کے جانب سے ان قبروں پر ابھی تک کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے
12:41اہم خبر آپ کو دیں گے
12:43ایرانی سرکاری میڈیا نے ابھی ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے
12:46اور اس ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے
12:48کہ یہ امریکی اڈے پر میزائل داغے جانے کی ویڈیو ہے
12:52اہم خبر تازہ ترین خبر آپ تک پہنچا رہے ہیں
12:55ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے
12:58جس میں ان کا یہ دعویٰ ہے
12:59کہ یہ ویڈیو امریکی اڈے پر داغے گئے میزائل کی ویڈیو ہے
13:20جہاں ایک طرف امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملے کر رہے ہیں
13:22وہی پہ برطانوی وزیر آزم سرکیر سٹامر نے کہا ہے
13:25کہ ایران پر اسرائیل امریکہ حملے میں برطانیہ کا کوئی کردار نہیں ہے
13:30انہوں نے کہا کہ برطانوی تیارے خطے میں دفاعی کاروائیوں کے لیے موجود ہیں
13:34اور ملکی مفاد اور اتحادیوں کی تحفظ کے لیے دفاعی کوششوں میں حصے دار ہیں
13:39وہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی حکومت بالکل نائل ہے
13:42ایران کو مزید حملوں سے گریز کرنا چاہیے
13:44ایٹمی ہتھیاروں کے پروگراموں کو روک دینا چاہیے
14:10دیگر ممالک کے جانب سے بھی ردی عمل آنا شروع ہو گئے ہیں
14:13اور فرانس نے ایران امریکہ اور اسرائیل جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے
14:17صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے
14:23فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے
14:25قومی سلامتی اور مشرق وستہ میں اپنے مفادات کے تحفظات کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
14:30ضرورت پڑھنے پر قریبی تحادیوں کے دفاع کے لیے وسائل فراہم کرنے کو تیار ہیں
14:35ایران کے پاس جہوری بیلسٹک پروگرام پر مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں
14:40ایرانی حکومت مظالم کے باعث نہ اہل ہو چکی ہے
14:43مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے
14:46یورپی شراکت داروں اور مشرق وستہ کے دوست ممالک سے قریبی رابطے میں ہیں
15:00روس نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے
15:05روسی وزیر خارجہ سرگیل آروف نے کہا ہے کہ صورتحال سیاسی اور سفارتی راستے پر واپس لائی جائے
15:12عالمی برادری ذمہ دارانہ اور غیر جانب دارانہ موقف اقتیار کرے
15:16غیر ذمہ دارانہ کروائیاں خطے میں مزید بے چینی پیدا کر سکتی ہیں
15:21روس پہلے کی طرح ام کے لیے اقدامات میں تعاون کے لیے تیار ہے
15:24روسی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے رابطہ کر کے
15:28امریکہ اور اسرائیل کے حملے کی مضمت کی ہے اور کہا ہے
15:31کہ امریکی اور اسرائیلی حملہ بلا وجہ اور جارحانہ ہے
15:34انڈونیشیا کے صدر نے امریکہ اور ایران کے درمیان سالسی کی پیشکش کر دی
15:39انڈونیشیا وزارت خارجہ نے کہا انڈونیشیا صدر سالسی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں
15:44تمام فرقین صبر و تحمل اور صفارتی راستے اختیار کریں
15:49صدر انڈونیشیا ضرورت پڑھنے پر تحران جا سکتے ہیں
15:52کشیدگی خطے اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے
15:55امان کے وزیر خارجہ نے بھی ایران پر کیے گئے حملوں پار واشنگٹن پر تنقید کی ہے
15:59بدرال موسیدی نے کہا ہے کہ یہ آپ کی جنگ نہیں
16:03امریکہ مزید ملوث نہ ہو
16:05فال اور سنجیدہ مذاکرات ایک بار پھر متاثر کر دیے گئے ہیں
16:08امانی وزیر خارجہ نے بھی حالی امریکی ایرانی مذاکرات کی سالسی کی تھی
16:12اور الجزیرہ ٹی وی کے مطابق امانی وزیر خارجہ نے امریکہ سے اپیل کی
16:17کہ کشیدگی کو مزید نہ بڑھایا جائے
16:22مرشک وستا کی صورتحال قطر اور سعودی عرب کا کشیدگی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
16:27سعودی ولی اہد محمد بن سلمان سے قطر کے امیر تمیم بن حمد السانی کی ٹیلیفونی گفتگو
16:32الجزیرہ نے بتایا دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا
16:37فرکین کو مذاکرات کی میز پر واپسی اور فوری کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا
16:42اسرائیلی ڈرون مارے گئے ہیں امریکہ اور ایران نے
16:45اسرائیل نے حملہ کیا تھا ایران پر اور تب سے ہی جو بھی صورتحال ہے وہ ہم آپ کو بتا
16:50رہے ہیں
16:50اور ابھی تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ اسفہان میں دو اسرائیلی ڈرون مارے گئے ہیں ایرانی پازداران انقلاب نے
16:56یہ اعلان کیا ہے
16:57اسفہان میں دو اسرائیلی ڈرون مار گرائے جا چکے ہیں آپ کو یہ اہم خبر دے رہے ہیں
17:03تازہ ترین خبر یہ ہے کہ اسفہان میں دو اسرائیلی ڈرون مارے گئے ہیں اسفہان ایران کا تاریخی شہر ہے
17:09اور آپ کو یہ بتا رہے ہیں کہ وہیں پار اس وقت دو اسرائیلی ڈرون مارے گئے ہیں
17:20. . . . .
17:51. . . .
18:24. . . .
18:27. . . . .
18:29. . . .
18:29foreign
18:59परिकन्योन एरलाइन ने भी परवाजे रोक दी परवाजे मनसूख करने का फैसला बर्ती हुई कशीद्गी और सेकियोटी खच्चाथ के पेशे
19:05नज़र किया गया
19:15परियसरी गारी इस तेरियसरी बार करें पाकिस्तान ने ट्रेवल एड़वाईजरी जारी कर दी
19:20ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستانی شہری اپنی سلامتی اور تحفظ کے لیے ایران کا غیر ضروری سفر نہ
19:26کریں
19:27ایران میں موجود پاکستانی شہری چوکس رہیں اپنے قریبی پاکستان امشنز کے ساتھ رابطہ رکھیں
19:33دفتر خارجہ نے ایران میں پاکستان امشنز کے رابطہ نمبر جاری کر دی ہے
19:37Thank you very much.
20:15Thank you very much.
Comments

Recommended