00:02foreign
00:30اسرائیل کے ایران میں معصوم شہریوں پر حملے
00:32ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں
00:33کے سکول کو نشانہ بنایا
00:35ترپن طالبات سمیت پچاسی افراد شہید
00:37ہر طرف تباہی کے مناظر
00:39تہران کے مشرق میں بھی سکول پر حملہ
00:41دو طالب شہید ہو گئے
00:43ایران کی قومی سلامتی کانسل نے تہران کے رہائشیوں
00:46کو شہر چھوڑنے کی ہدایت کر دی
00:52اور پاکستان کا
00:53ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سفر تمام
00:55برین شرٹ سرلنکا کو 146 سنس تک روکنے میں ناکام
00:59نیوزلینڈ ورلڈ کپ کے سمی فائنل میں پہنچ گیا
01:02ایران کا جوابی وار
01:04آپریشن فتح خیبر جاری
01:05اسرائیل پر بیلسٹک نزائلوں سے حملہ
01:07تالبید دھماکوں سے گونج اٹھا
01:09اسرائیل کے شمالی شہر ہائفا میں دھماکے
01:11سارن بچتے ہی شہریوں کو فوری طور پر
01:14پناہ گاہوں میں داخل ہونے کی ہدایت
01:15ایران کے حملے میں مرکزی اسرائیل میں
01:17عمارت کا نقصان پہنچا
01:18کئی اور مقامات پر مزائل گرنے کی اطلاع
01:21ایرانی حکام کا کہنا ہے
01:23رد عمل انتہائی سخت ہوگا
01:24ان حملوں کا اختتام اب آپ کے اختیار میں نہیں رہا
01:28حملوں کے بعد ایران کی آلہ قیادت کا
01:30ہنگامی جلاس اسرائیل اور امریکہ
01:32کو مزید جوابی حملوں کی وارنن
01:46ایران نے خریدی ملکوں میں امریکی ایڈو پر حملہ کر دیا
01:50دوبائی ایرانی حملے کے بعد
01:51دھماکوں سے گنج اٹھا
01:52جمیرہ پارک برشاہ جے وی سی اور سٹی وارک کے قریب دھماکے
01:56ایران نے ابودابی میں
01:58اردہ فرائے بیس پر مزائل فائر کیا
02:00حملے میں ایک پاکستانی شہری جان سے گیا
02:02یوئی کے ائر ڈیفنس سسٹم
02:04نے کئی مزائل ناکارہ بنا دیے
02:06قطر کے الوداب ائر بیس پر
02:08ایرانی حملے کے بعد بھگدر مچ گئی
02:10سائرن بچتے رہے
02:11لوگ بھاگتے رہے گاڑیوں میں آنگ لگ گئی
02:14بحرین قدار الحکومت منامہ میں
02:15امریکہ کے پانچ میں بحرے ہیڈکوارٹرز پر
02:18حملہ کیا گیا
02:19سعودی عرب قدار الحکومت ریاض میں بھی دھماکہ سنا گیا
02:22ایران نے کوئیت پر بھی مزائل فائل کیا
02:24اردن نے دو ایرانی بیلیسٹک
02:26مزائلوں کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا
02:28ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
02:30خطے میں موجود امریکی اردوں کو
02:32نشانہ بنائیں گے
02:33حملے صرف امریکی اردوں تک محدود رہیں گے
03:01قطر یوے ای اور سعودی عرب کی اپنی سرزمین پر
03:04ایرانی مزائل حملے کی مضمت
03:05قطر وزارت خارجہ کا کہنا ہے
03:07یہ ہماری قومی خودمختاری اور سلامتی پر براہ راست حملہ ہے
03:11جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے
03:13امراتی وزیر دفاع نے کہا
03:15متحدہ اب امرات پر بیلیسٹک مزائلوں سے حملہ کیا گیا
03:18متعدد مزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے
03:21ضروری اقدمات اور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں
03:23سعودی عرب نے بھی اقلیجی ممالک میں ایرانی حملوں کی مضمت کی
04:01ایرانی مزائل حملے کی مضمت
04:03قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے
04:05یہ ہماری قومی خودمختاری اور سلامتی پر براہ راست حملہ ہے
04:09جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے
04:11امراتی وزیر دفاع نے کہا
04:13متحدہ عرب امرات پر بیلیسٹک مزائلوں سے حملہ کیا گیا
04:16متعدد مزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے گئے
04:19ابو دیبی میں گرنے والے ملبے سے ایک اشیاء شہری جانبہ حق ہوا
04:22ضروری اقدمات اور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں
04:25ساؤڈیر اپنے بھی خلیجی ملکوں میں ایرانی حملوں کی مضمت کی
04:37ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا
04:39ہر طرف سے بمباری کریں گے
04:41ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ کو تباہ کر دیں گے
04:44یقینی بنائیں گے ایران دوبارہ کبھی جوہری ہتھیار نہ بنا سکے
04:47امریکی صدر ڈانل ٹرم کہتے ہیں
04:49ایرانی فورسز ہتھیار ڈال دیں تو استثناء ملے گا
04:52ورنہ موت کا سامنا کرنا پڑے گا
04:54اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے
04:56ایران میں فوجی آپریشن سے ایرانیوں کو خامنائی کی حکومت کا تختہ لٹنے کا موقع ملے گا
05:01آج کا حملہ کئی گناہ زیادہ مضبوط ہے
05:09پاکستان کی ایران پر بلا جواز حملوں کی شدید مضمت
05:12ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
05:13حملے ایسے باعت کیے گئے جب مذاکراتی حل کے لیے
05:16سفارتی کوششیں جاری تھیں
05:18یہ طرز عمل خطے کی عمد کو نقصان پہنچائے گا
05:20چین کا مشرق بستہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
05:23چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
05:25ایران کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے
05:29روس نے بھی ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا
05:32روسی وزیر خارجہ سرگئی لا روف نے کہا
05:34صورتحال سیاسی اور سفارتی راستے پر واپس لائی جائے
05:38ترکیہ کا تمام فرقین سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
05:41ترک وزارت خارجہ نے کہا
05:43فوجی کشیدگی خطے کیلئے تباہ کن ہوگی
05:45انڈونیشیا کے صدر نے امریکہ اور ایران کے درمیان
05:48سالسی کی پیشکش کر دی
05:50انڈونیشیا وزارت خارجہ نے کہا
05:52ضرورت پڑھنے پر صدر انڈونیشیا
05:54ضرورت پڑھنے پر تہران جا سکتے ہیں
05:56امان کے وزیر خارجہ کی واشنگٹن پر تنقید
05:58بدرل
06:00مسیدی نے کہا یہ آپ کی جنگ نہیں
06:02امریکہ مزید ملوث نہ ہو
06:03فال اور سنجیدہ مذاکرات ایک بار پھر متاثر کر دیے گئے
06:07صورتحال پر غور کے لیے
06:08اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کا
06:10ہنگامی اجلاس تلہ
06:29ایران پر اسرائیلی حملہ
06:31وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی اہد
06:33محمد بن سلمان کا رابطہ
06:35ایران پر اسرائیلی حملہ کی مزمت
06:37وزیراعظم نے بعض خلیدی ملکوں پر
06:39ہونے والے افسوسناک حملہ کی مزمت کی
06:41شہباز شریف نے کہا
06:43ایسے اقدامات فتہ قیم کے لیے انتہائی خطرناک
06:46اور صورتحال کو مزید بگار سکتے ہیں
06:47پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری
06:50سلامتی علاقہ اس سالمیت کے تحفظ کے لیے
06:52ہمایت جاری رکھے گا
06:54پاکستان نازو فقت میں
06:56سعودی عرب اور برادر خلیجی ممالک
06:57مکمل اچھہتی کرتا ہے
06:59ام کے قیام کے لیے تعمیری کردان ادا کرنے کو تیار ہیں
07:02سعودی ولی حید اور امیر قطر
07:04تمیم بن حمد الثانی کا بھی رابطہ
07:06محمد بن سلمان نے
07:08خطر کی خودمختاری سیکیورٹی
07:10اور استحکام کے لیے مکمل تعاون کا
07:12عیادہ کیا
07:13ہتے میں کشیدی مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے پر زور
07:26پی آئیے کے متحدہ رب امراد
07:28بہرین دوہا اور کوئیت کی پرواز محتل
07:31پرواز کل شام یا فضائی حدود کی
07:33بحالی تک آپریٹ نہیں کی جائیں گی
07:34ترجمان کا کہنا ہے سعودی عرب کی پروازیں
07:37روٹ تبدیل کر کے جاری رہیں گی
07:38مسافر پروازوں سے متعلق معلومات
07:41یا بوکنگ کی تبدیلی کے لیے
07:42کال سینٹر سے رابطہ کریں
07:44ایمیریٹس، ائر فرانس، بریٹش ائر ویس، ترکیش ائر لائنس
07:47نے بھی پروازیں روک دی
07:48پروازیں منصوب کرنے کا فیصلہ
07:50بڑھتی کشیدگی اور سیکیورٹی قدشات کے پیش نظر کیا تھا
08:09بھارتی کانگریس کی وزیراعظم نرندر موڈی کے دورہ اسٹرائیل پر شدید تنقید
08:13اوپوزیشن جماعت نے اپنے بیان میں کہا
08:15موڈی کے اسٹرائیلی دورے کو فوجی کشیدگی کی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
08:19کانگریس نے بھارتی حکمدان جماعت بی جے پی کی غیر ذمہ دارانہ پالیسی کی وہ خالفت کر دی
08:24کہا بھارت کی روایتی غیر جانتدار پالیسی تھی جو موڈی کے دورے سے متاثر ہو
08:29موڈی کے دورے سے بھارت کی سٹریٹیٹک پوزیشن متاثر ہو سکتی ہے
08:33تعلقات قوموں کے درمیان ہوتے ہیں ذاتی سیاسی جماعتوں کے نہیں
08:47ایران میں موجود پاکستانی شہری غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں
08:51پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتی
08:54ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستانی شہری
08:57اپنی سلامتی اور تحفظ کے لیے ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں
09:00ایران میں موجود پاکستانی شہری چوکس رہیں
09:03اپنے قریبی پاکستانی مشنز کے ساتھ رابطہ رکھیں
09:06دفتر خارجہ نے ایران میں پاکستانی مشنز کے رابطہ نمبر جاری کرتی ہے
09:16بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پٹاہوں کی فیکٹری میں خوافناک دھماکہ
09:20اٹھارہ مسدور زندہ جل گئے
09:22فیکٹری کی عمارت پل بھر میں ملبے کا ڈھیر بن گئی
09:25خلاق ہونے والوں میں اکثریت خواتین کی ہیں
09:27اسپتال لائے گئے زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشریف ناک
09:35افغان طالبان رجیم کی بلا اشتیال جاریت کے خلاف آپریشن غزر والحق جاری
09:40افغان طالبان رجیم کے تین سو اکتیس قرنج حلاق پانچ سو سزائد زخمی
09:45وزیر اطلاق اتا تارر نے تفصیلات جاری کر دی
09:48بتایا افغان طالبان کی اب تک ایک سو چار پوسٹیں تباہ اور بائیس پر قبضہ کر لیا گیا
09:53ایک سو اترے سا ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کر دے گئیں
09:56افغانستان میں سینتیس مقامات پر فضائی کاروائیوں میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا
10:01پاک فضائیہ نے ایک اندھار میں افغان فوج کے ہیڈکورٹرز کو موثر انداز میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا
10:06ننگرہار کی مہمن دھارہ بیس میں دو اہداف کو بھی نشانہ بنایا
10:11برگیڈ ہیڈکورٹرز تباہ سیکیورٹیز ذرائع کا کہنا ہے
10:14پاک فوج کامیابی سے افغان طالبان کی عسکری تنصبات کو تباہ کر رہی ہے
10:28دیرائی اسماعیف خان میں امن و امان کی صورتحال کی پیشی نظر
10:31متعدد علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
10:33شام 6 بجے تک مخصوص مقامات پر ہر قسم کی نکلو حرکت پر بھی پاپندی لگا دی گئی
10:38ذل انتظام ایک کہنا ہے فیصلہ سیکیورٹی خجرات کے پیشی نظر کیا گیا
10:42شہریوں سے اپیل کی گئی حکومتی احکامات پر مکمل عمل درامت یقینی بنائیں
10:54خیبر پختونخواں پولس نے بزدل دہشتگردوں کے رات کی تاریکی میں حملے ناکام بنا دیئے
10:59پشاور میں تھانا متی چوکی، تھانا بڑبیر، بنگو کنگر، کاشو پول، زلہ قیبر، تکیا پوسٹ پر حملے
11:05ترجمان پولس کے مطابق دہشتگردوں نے دستی بم اور چھوٹے بڑے ہتھیار استعمال کیے
11:10ایک پولس حلکار اور چھے شہری زخمی ہوئے
11:12آئی جی خیبر پختونخواں ظلفکار حمید کہتے ہیں
11:15پولس نے بروقت کاروائی کر کے فطلہ خارج کے حملے پسپا کر دیئے
11:18بزدل دہشتگرد میں ہفتے عبام پر ظلم کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے
11:22دشمن کے ایسے بزدلانہ حد کنڈے ام کی راہ سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے
11:36اور دوبائی کی ریل سٹیٹ مارکٹ میں اہم پیش رکھ ای آر وائی اینڈ ماس ڈیویلپمنٹس نے
11:41دوبائی میں اپنے شاندار منصوبے براری پیلس کی تعمیرات کا خاص کر دیا
11:45براری پیلس جدید اور لکشری طرز زندگی کے مطابق ڈیزائن گیا گیا
11:50میاری تعمیرات اور بروقت تکمیل ترجیح ہے
11:53ایجزیکٹیف پورچ شیرمن سلمان اقبال نے کہا
11:56دوبائی سے آغاز کرنے والا ای آر وائی آج بھی اس شہد میں مصبوط جڑے رکھتا ہے
12:00اب ریل سٹیٹ کے شعبے میں تیزی سے بڑھ رہا ہے
12:02سی ایو یاکوب اقبال نے کہا امید ہے
12:05منصوبہ دوہزار اٹھائیس کی آخری سواہی سے پہلے مکمل کیا جائے گا
Comments