00:00نامہ عمال میں پانچ وزنی چیزیں کیا ہیں؟
00:03حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
00:06میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا
00:11واہ واہ پانچ چیزیں نامہ عمال کے ترازو میں کتنی وزنی ہیں
00:16نمبر ایک پہ ہے سبحان اللہ
00:18نمبر دو پہ ہے الحمدللہ
00:20نمبر تین پہ ہے لا الہ الا اللہ
00:23نمبر چار پہ ہے اللہ اکبر
00:25اور نمبر پانچ پہ ہے کسی مسلمان کا نیک لڑکا فوت ہو جائے
00:29اور وہ سواب کی نیت سے صبر کرے
00:32حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:35اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا
00:38کہ روزانہ ان چار کلمات کا ورد اور زندگی کے ہر امتحان پر صبر کرنا
00:43ہمارے نامہ عمال کو قیامت کے دن نیکیوں سے بھاری کر سکتا ہے
00:47آپ دوستوں سے گزارش ہے
00:49خیر کسیر اور ثابت بات پھیلانے میں ہمارے ساتھ جڑے رہیے
00:53جزاکم اللہ خیرہ