00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہدایت ملنے کے بعد
00:04کبھی آپ کا دل حق سے نہ بھٹکے
00:06آئیے سنتے ہیں یہ قرآنی دعا
00:09ہدایت کے بعد دل کو کجی سے بچانے
00:12یعنی ٹیڑے پان سے بچانے
00:13اور رحمت مانگنے کی دعا کیا ہے
00:16ربنا لا توزگ قلوبانا
00:18بعد آئیز ہدایتانا
00:20وحب لنا من لدن کا رحمہ
00:23اننا قانت الوحاب
00:24جس کا ترجمہ یہ ہے
00:26اے ہمارے رب
00:27ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل
00:29ٹیڑے نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے
00:32رحمت عطا فرما
00:33بے شک تو بہت عطا کرنے والا ہے
00:36یہ دعا کب پڑھیں
00:37ہدایت پر ثابت قدمی
00:39دل کی اصلاح اور ایمان کی حفاظت
00:41کی حاجت کے وقت
00:43آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس قرآنی دعا
00:46کو صدقہ جاریہ سمجھ کر
00:48آگے ضرور شیر کریں
00:49جزاکم اللہ خیرہ فی امان اللہ