کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کونسی چار قیمتی چیزیں ہیں جن کے ملنے کے بعد دنیا کی کسی چیز کے نہ ملنے کا افسوس نہیں رہتا؟

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے نبی کریمﷺ کا وہ مبارک فرمان جس میں چار چیزیں (امانت کی پاسداری، سچ بولنا، حسنِ اخلاق اور حلال و پاکیزہ روزی) کو دنیا کی سب سے بڑی دولت قرار دیا گیا ہے۔

(حوالہ: المستدرک علی الصحیحین: 7876، راوی: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ، صحیح حدیث)

اس پیاری اور قیمتی بات کو اپنا معمول بنائیں اور اس نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔

قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖

#Islamic #Ahadees #DailyDua #DuniyaKiDolat #HusnEAkhlaq #HalalRozi #Viral #Hadees #Dua #ViralVideo #DailyHadees #SabitBaat #QuraniDua #QuraniAyat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر یہ چار چیزیں مل جائیں تو دنیا کی کسی چیز کا افسوس نہ کریں
00:04نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وہ فرمان جو آپ کی زندگی بدل دے
00:09دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ہے
00:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:15چار چیزیں جب تمہیں مل جائیں تو دنیا کی کسی چیز کے نہ ملنے پر افسوس نہ کرنا
00:21نمبر ایک پہ ہے امانت کی پاسداری کرنا
00:24یعنی امانت میں خیانت سے بچنا اور حق دار کو اس کا حق دینا
00:28نمبر دو پہ ہے گفتگو میں سچ بولنا
00:31یعنی ہمیشہ سچی بات کرنا اور جھوٹ سے مکمل پرحیز کرنا
00:35نمبر تین پہ ہے حسن اخلاق
00:38یعنی لوگوں کے ساتھ نرمی محبت اور اچھے طریقے سے پیش آنا
00:42اور نمبر چار پہ ہے حلال و پاقیزہ روزی
00:45یعنی حلال کمائی کھانا اور حرام رزق سے بچنا
00:49حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:52آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ ان چار خوبیوں کو اپنائیں
00:56اور دنیا و آخرت سمارے فی امان اللہ

Recommended