کیا آپ جانتے ہیں کہ مصیبت اور پریشانی کے وقت کونسی مبارک دعا پڑھنے سے اللہ تعالیٰ اس سے بہتر بدل فرما دیتا ہے؟

:اس ویڈیو میں ہم جانیں گے صحیح مسلم کی اس مبارک حدیث اور دعا کا مفہوم

"إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَاخْلُفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا"

(یقیناً ہم اللہ کے ہیں، اور اُسی کی طرف لوٹنے والے ہیں؛ اے اللہ! مجھے میری مصیبت پر اجر دے اور مجھے اس کا اس کے بہتر بدل عطا فرما۔)

حوالہ: صحیح مسلم:918

جو شخص بھی یہ دعا پڑھے، اللہ تعالیٰ اسے بہتر بدل عطا فرما ہے۔

اس با برکت دعا کو یاد رکھیں اور اس نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔

قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖

#Islamic #Ahadees #Viral #DailyDua #MuseebatKiDua #SahihMuslim #PareshaniKaHal #Hadees #Dua #SabitBaat #QuraniDua #QuraniAyat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مصیبت اور پریشانی کی حالت میں کی جانے والی دعا
00:11جس کا ترجمہ یہ ہے
00:13یقینا ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں
00:17اے اللہ مجھے میری مصیبت پر عجر دے
00:21اور مجھے اس کا اس سے بہتر بدل عطا فرما
00:24آمین
00:24جو شخص بھی مصیبت میں یہ دعا پڑھے گا
00:28اللہ تعالیٰ اسے بہتر بدل عطا فرما دیں گے
00:30انشاءاللہ
00:32صحیح مسلم کی یہ حدیث مبارکہ ہے
00:34آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس خیر قصیر کو اپنوں کے ساتھ شیئر کریں
00:39فی امان اللہ

Recommended