00:00قیامت کی تبتی دھوپ میں جب عمال دولے جائیں گے
00:03تو یہ دو ہلکے سے کلمات آپ کا ترازو سب سے بھاری کر دیں گے
00:07اللہ تعالیٰ کے دو محبوب کلمیں کیا ہیں
00:10محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:14دو کلمیں میزان میں بھاری زبان پر ہلکے
00:18اور اللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہے
00:20سبحان اللہ ہی و بحمدی ہی سبحان اللہ العظیم
00:24جن کا ترجمہ یہ ہے
00:26پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت
00:28پاک ہے اللہ بہت عظمت والا
00:31بے شک
00:31صحیح بخاری کی یہ حدیث مبارکہ ہے
00:34آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک شمع سے دوسری شمع جلائیے
00:38اس نورانی پیغام کو اپنوں تک پہنچا کر صدقہ جاریہ کے حقدار بنیں